سانحہ 12 مئی 2007 کو کراچی میں قتل عام کے خلاف ملک بھر میں وکلا برادری کا یوم سیاہ

سانحہ 12 مئی 2007 کو کراچی میں قتل عام کے خلاف ملک بھر میں وکلا برادری کا یوم سیاہ

کراچی (جیوڈیسک) 12 مئی 2007 کو کراچی میں وکلا اور سیاسی کارکنوں کی ہلاکتوں کے خلاف ملک بھر کے وکلا یوم سیاہ منارہے ہیں۔ سانحہ 12 مئی کے خلاف کراچی سمیت سندھ بھر میں وکلا برادری کی جانب سے یوم سیاہ منایا جارہا ہے۔ صوبے بھر میں عدالتی امور معطل ہیں۔ کراچی میں وکلا نے […]

.....................................................

تیز رفتار ترقی اور جامع اصلاحات کر کے عوام کا معیار زندگی مزید بہترکریں گے، شہباز شریف

تیز رفتار ترقی اور جامع اصلاحات کر کے عوام کا معیار زندگی مزید بہترکریں گے، شہباز شریف

لاہو (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کا معیار زندگی مزید بہتر بنانے کے لئے آئندہ 4 سال کے لئے صوبے میں ترقی کی شرح 8 فیصد مقرر کیا گیا ہے۔ ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام برائے 15-2014 […]

.....................................................

حامد میر حملہ، تحقیقاتی کمیشن آج سے دوبارہ کارروائی شروع کرے گا

حامد میر حملہ، تحقیقاتی کمیشن آج سے دوبارہ کارروائی شروع کرے گا

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں حامد میر پر قاتلانہ حملے کا تحقیقاتی کمیشن آج سے دوبارہ کارروائی شروع کرے گا۔ گزشتہ سماعتوں میں سینئر صحافی اور جیو نیوز کے سینئر اینکرحامد میر اپنا بیان کمیشن کو ریکارڈ کراچکے ہیں۔ جبکہ پولیس، رینجرز، انٹیلی جنس بیورو، سیکریٹری […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج نرسوں کا دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج نرسوں کا دن

لاہور (جیوڈیسک) صحت کے شعبے میں ڈاکٹر کے بعد نرس کی بڑی اہمیت ہے اگر یہ کہا جائے کہ نرسیں نہ ہو تو صحت کا شعبہ درست طریقے سے نہیں چل سکتا یعنی یہ ریڑھ کی ہڈی کی ماند ہیں۔ نرسوں کا کہنا ہے۔ کہ وہ خدمت کے جذبے سے اس شعبے میں آئی ہیں […]

.....................................................

ملک کے بیشتر حصوں میں بارش سے موسم خوشگوار

ملک کے بیشتر حصوں میں بارش سے موسم خوشگوار

لاہور (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر حصوں میں بارش سیموسم خوشگوار ہو گیا ہے جبکہ کچھ مقامات پر سخت گرمی سے لوگ بے حال ہیں۔ گلگت بلتستان کے ضلع استور میں پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ شہر میں موسلادھار بارش ہورہی ہے،مسلسل بارش اور برفباری سے نظام زندگی درہم برہم ہے، […]

.....................................................

‘تحریک انصاف کے کارکنوں نے ذمہ داری کا ثبوت دیا

‘تحریک انصاف کے کارکنوں نے ذمہ داری کا ثبوت دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان تحریکِ انصاف کی ریلی کے دوران پارٹی کارکنوں اور حمایتوں کی جانب سے ذمہ دارانہ رویے کا مظاہرہ کرنے پر ان کی تعریف کی۔گزشتہ روز پاکستان تحریکِ انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف اسلام آباد میں ایک بڑی ریلی کا انعقاد کیا […]

.....................................................

'تحریک انصاف کے کارکنوں نے ذمہ داری کا ثبوت دیا

کھانا ختم نہ کرنے پر جرمانہ

کھانا ختم نہ کرنے پر جرمانہ

لندن (جیوڈیسک) ایک فرانسیسی ریستواں نے کھانے کو ضائع ہونے سے بچانے کے لیے انوکھا طریقہ اپنایا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے ایک علاقے لوزون میں واقع ریستواں پٹریزیاٹا میں لوگوں کو اپنی پلیٹوں میں کھانے بچانے پر بل میں جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔ ٹوئنٹی منٹ نامی روزنامہ کے مطابق، اپنی پلیٹوں میں کھانا باقی چھوڑنے […]

.....................................................

انگلش فٹبال؛ چیمپئن کا تاج مانچسٹر سٹی کے سر سج گیا

انگلش فٹبال؛ چیمپئن کا تاج مانچسٹر سٹی کے سر سج گیا

لندن (جیوڈیسک) مانچسٹر سٹی نے ویسٹ ہام یونائیٹڈ کو 2-0 سے پچھاڑ کر تین سیزن میں دوسرا پریمیئر لیگ ٹائٹل جیت لیا۔ اتوار کو اتحاد اسٹیڈیم پر سٹی کو لیورپول پر برتری کیلیے صرف ایک پوائنٹ کی ضرورت تھی۔ البتہ ہر ہاف میں سمیر ناصری اور ونسنٹ کومپانی کے گولز نے ان کا مشن واضح […]

.....................................................

شام میں خانہ جنگی کے باوجود صدارتی الیکشن کا شیڈول جاری

شام میں خانہ جنگی کے باوجود صدارتی الیکشن کا شیڈول جاری

دمشق (جیوڈیسک) شام میں جاری خانہ جنگی کے باوجود صدارتی الیکشن کے لئے شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس کے بعد صدر بشارالاسد نے باضابطہ طور پر الیکشن مہم شروع کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شامی صدر بشار الاسد تیسری بار صدارتی الیکشن لڑ رہے ہیں، ان کی موجودہ مدت 17 جولائی […]

.....................................................

بھارتی انتخابات، حتمی مرحلے میں 3 ریاستوں کی 41 نشستوں پر ووٹنگ جاری

بھارتی انتخابات، حتمی مرحلے میں 3 ریاستوں کی 41 نشستوں پر ووٹنگ جاری

نیو دہلی (جیوڈیسک) سات اپریل سے شروع ہونے والے بھارتی الیکشن میلے کے نویں مرحلے میں تین ریاستوں کی اکتالیس نشستوں پر پولنگ جاری ہیں۔ ووٹنگ صبح سات بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام چھ بجے تک جاری رہے گی۔ آج ہونے والے آخری مرحلے میں ریاست بہار کی 6 ، اتر […]

.....................................................

ہمارے خلاف بہت بڑا پراپیگنڈا ہوا جس میں جنگ اور جیو بھی ملوث ہے، عمران خان

ہمارے خلاف بہت بڑا پراپیگنڈا ہوا جس میں جنگ اور جیو بھی ملوث ہے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف بہت بڑا پراپیگنڈا ہوا جس میں پاکستان کا ایک میڈیا ہاؤس جیو اور جنگ بھی ملوث ہے۔ اسلام آباد ڈی چوک پر انتخابات میں دھاندلی کے خلاف ایک بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے۔ عمران خان کا کہنا تھا […]

.....................................................

ڈیرہ اسماعیل خان: گومل میڈیکل کالج کے باہر دستی بم دھماکا، ایک شخص جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان: گومل میڈیکل کالج کے باہر دستی بم دھماکا، ایک شخص جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں گومل میڈیکل کالج کے باہر دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں گومل میڈیکل کالج کے قریب نامعلوم افراد نے دستی بم حملہ کیا۔ اور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔ بم حملے میں ایک نیم سرکاری ادارے […]

.....................................................

ہائیکورٹ میں ہنگامہ آرائی، تحریک انصاف کے کارکن شامل نہیں تھے: عمران خان

ہائیکورٹ میں ہنگامہ آرائی، تحریک انصاف کے کارکن شامل نہیں تھے: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) عمران خان کی جانب سے ایڈووکیٹ احمد اویس نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی عدالت میں تحریری وضاحت جمع کرواتے ہوئے کہا تھا۔ کہ عمران خان کی ہائیکورٹ آمد کے موقع پر جو ہنگامہ آرائی ہوئی تھی اس میں تحریک انصاف کے کارکن شامل نہیں تھے اور نہ ہی تحریک انصاف کے […]

.....................................................

پولیس ٹریننگ کالج سعید آباد پر سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

پولیس ٹریننگ کالج سعید آباد پر سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) پولیس ٹریننگ کالج سعید آباد پر حملے کے خدشات بڑھ گئے ہیں جس کے بعد حفاظتی انتظامات بھی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں سینٹر کے گرد 20 انتہائی جدید کیمرے نصب کیے جائیں گے جبکہ واچ ٹاورز پر ماہر نشانہ باز (اسنائپر) تعینات کردیے گئے، کیمروں کے […]

.....................................................

جامعہ این ای ڈی نے داخلہ فارم فیس میں اضافہ کردیا

جامعہ این ای ڈی نے داخلہ فارم فیس میں اضافہ کردیا

کراچی (جیوڈیسک) این ای ڈی یونیورسٹی نے ماسٹرزکلاسز کے داخلہ فارم فیس میں 500 روپے کااضافہ کر دیا ہے۔ داخلہ فارم کی نئی قیمت بینک چارجز کے ساتھ 3300 روپے مقرر کی گئی ہے ، چند ماہ قبل پی ایچ ڈی کے دیے گئے۔ داخلوں میں داخلے محدود تعداد میں ہونے کے سبب سال میں […]

.....................................................

سٹی کورٹ مال خانے میں لاکھوں کی بدعنوانی کا انکشاف، ملزم رہا ہونے لگے

سٹی کورٹ مال خانے میں لاکھوں کی بدعنوانی کا انکشاف، ملزم رہا ہونے لگے

کراچی (جیوڈیسک) سٹی کورٹ کے مال خانہ میں موجود کیس پراپرٹی مال خانہ انچارجوں کی ملی بھگت سے شواہد مٹانے کیلیے تبدیل کی جانے لگی، مال خانے سے 13 لاکھ روپے کی خوردبردکا معاملہ قانونی طور پر حل نہیں ہوسکا۔ اقدام قتل کا مقدمہ مصالحت پر ختم ہوگیا، مفرور ملزم کو گرفتار نہیں کیا گیا […]

.....................................................

عمران خان پہلے نیا خیبر پختونخوا بنائیں تب عوام یقین کریں گے،پرویز رشید

عمران خان پہلے نیا خیبر پختونخوا بنائیں تب عوام یقین کریں گے،پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ ٹی وی چینلز کی اسکرینز سے ثابت ہو گیا کہ انتظامیہ نے تحریک انصاف کے جلسے میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی۔ وزیر اطلاعات نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کے جلسے میں انتظامیہ کی جانب سے ایسی کوئی بھی رکاوٹ […]

.....................................................

عوام سیاسی، معاشی، ثقافتی اور مالی دہشتگردی کیخلاف اُٹھ کھڑے ہوں: سراج الحق

عوام سیاسی، معاشی، ثقافتی اور مالی دہشتگردی کیخلاف اُٹھ کھڑے ہوں: سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) وحدت روڈ کرکٹ گرائونڈ لاہور میں اپنے اعزاز میں دیے گئے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے مذاکراتی عمل شروع کیا، یہ عمل درست سمت میں آگے بڑھ رہا تھا لیکن اب کہا جا رہا ہے۔ کہ کچھ […]

.....................................................

عمران خان اعلان کر دیں تو حکومت 10 منٹ میں ختم ہو جائے: شیخ رشید

عمران خان اعلان کر دیں تو حکومت 10 منٹ میں ختم ہو جائے: شیخ رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ڈی چوک پر انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جلسے سے خطاب میں شیخ رشید نے کہا کہ اگر ایک حلقے میں بھی جعلی ووٹ نکلے تو حکومت کو رہنے کا حق نہیں ہے۔ عمران خان اگر اعلان کریں کریں تو یہ جعلی حکومت اور اسمبلیاں 10 منٹ میں ختم […]

.....................................................

آئین کے مطابق حکومت اور نظام کا خاتمہ واجب ہوچکا، ڈاکٹر طاہرالقادری

آئین کے مطابق حکومت اور نظام کا خاتمہ واجب ہوچکا، ڈاکٹر طاہرالقادری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ آئین کے مطابق حکومت اور نظام کا خاتمہ واجب ہوچکا ہے، عوامی تحریک جمہوریت کو ڈی ریل نہیں بلکہ نظام کی تبدیلی چاہتی ہے۔ نظام کی تبدیلی کے لئے پاکستان عوامی تحریک کے مظاہرین سے ملک کے مختلف شہروں میں […]

.....................................................

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ دونوں ممالک کے مفاد میں ہے، وزیراعظم

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ دونوں ممالک کے مفاد میں ہے، وزیراعظم

تہران (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات میں پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ تہران میں دونوں رہنماؤں کے درمیان مذاکرات میں دوطرفہ امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ایران کے […]

.....................................................

5 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش، کراچی پولیس نے ماں کیخلاف ہی مقدمہ درج کر ڈالا

5 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش، کراچی پولیس نے ماں کیخلاف ہی مقدمہ درج کر ڈالا

کراچی (جیوڈیسک) 5 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کی شکایت کرنے پر پولیس نے بچی کی ماں کے خلاف ہی مقدمہ درج کر دیا۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کلاسک ویو اپارٹمنٹ میں لڑکیوں سے غیراخلاقی کام کروانے والی آنٹی کے نام سے مشہور خاتون کا بیٹا 5 سالہ بچی کو چیز دلانے […]

.....................................................

افغان صدارتی امیدوار زلمے رسول کا عبداللہ عبداللہ کی حمایت کا اعلان

افغان صدارتی امیدوار زلمے رسول کا عبداللہ عبداللہ کی حمایت کا اعلان

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں زلمے رسول نے عبداللہ عبداللہ کی حمایت کا اعلان کردیا۔ کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے افغان صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں تیسرے نمبر پر آنے والے زلمے رسول کا کہنا تھا کہ وہ انتخابات کے دوسرے مرحلے میں عبداللہ عبداللہ کی حمایت کریں […]

.....................................................