یوکرین کے مشرقی صوبوں میں ملک سے علیحدگی کیلئے ریفرنڈم کا انعقاد

یوکرین کے مشرقی صوبوں میں ملک سے علیحدگی کیلئے ریفرنڈم کا انعقاد

کیف (جیوڈیسک) یوکرین کے مشرقی صوبے لوگانسک اور ڈونٹسک کو روس میں شامل کیا جائے یا نہیں اس حوالے سے روس نواز باغیوں نے ریفرنڈم کا انعقاد کیا جس میں حصہ لیتے شہریوں کی بڑی تعداد نے اپنی رائے کا اظہار کیا جب کہ باغیوں کا دعوی ہے کہ ووٹنگ میں 90 فیصد شہریوں نے […]

.....................................................

افغان صوبے قندھار میں فوجی گاڑی پر خودکش حملہ، 5 افراد ہلاک

افغان صوبے قندھار میں فوجی گاڑی پر خودکش حملہ، 5 افراد ہلاک

قندھار (جیوڈیسک) افغانستان میں فوجی قافلے پر شدت پسندوں کے خودکش حملے میں 5 افراد ہلاک اور 4 فوجی اہلکاروں سمیت 39 افراد زخمی ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق افغانستان کے صوبے قندھار کے ضلع میوند میں فوجی قافلے سے شدت پسندوں نے بارود سے بھری کار ٹکرا دی جس میں 5 شہری جان سے […]

.....................................................

عراق میں عسکریت پسندوں نے 20 فوجیوں کو اغوا کے بعد قتل کر دیا

عراق میں عسکریت پسندوں نے 20 فوجیوں کو اغوا کے بعد قتل کر دیا

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں عسکریت پسندوں نے ملٹری بیس سے اغوا کئے گئے 20 فوجیوں کو قتل کرنے کے بعد لاشیں پھینک دیں جبکہ پرتشدد واقعات میں پولیس اور فوجی اہلکاروں سمیت مزید 13 افراد مارے گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق میں جاری خون ریزی انتہا کو پہنچ گئی اور رواں سال […]

.....................................................

بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کے آ خری مرحلے میں ووٹنگ جاری

بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کے آ خری مرحلے میں ووٹنگ جاری

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت میں لوک سبھاکے انتخابات کے آ ٓخری مرحلے میں ووٹنگ جاری ہے، آج بھارت کی 3 ریاستوں میں 41 نشستوں پرپولنگ ہورہی ہے۔ ریاست بہارکی 6، بنگال کی 17 اور شمالی اْتر پردیش کی 16 نشستوں پر پولنگ ہو رہی ہے، سب کی نظریں اْتر پردیش کے شہروارنسی کی نشست پر […]

.....................................................

قلت پر کنٹرول کیلیے بھارت سے بڑے پیمانے پر آلو کی درآمد شروع

قلت پر کنٹرول کیلیے بھارت سے بڑے پیمانے پر آلو کی درآمد شروع

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں آلو کی قلت دور کرنے کے لیے بھارت سے آلو کی بڑے پیمانے پر درآمد شروع کردی گئی ہے۔ درآمد کنندگان کے مطابق واہگہ کے راستے یومیہ 150 سے 200 ٹن آلو پاکستان پہنچ رہا ہے۔ جو لاہور کی منڈی میں 37 سے 38 روپے فی کلو کی تھوک قیمت پر […]

.....................................................

ساکشی چوہدری ’’67 ڈیز‘‘ میں پریانکا چوپڑا کا کردار نبھائیں گی

ساکشی چوہدری ’’67 ڈیز‘‘ میں پریانکا چوپڑا کا کردار نبھائیں گی

لاہور (جیوڈیسک) ساکشی چوہدری فلم ’’67 ڈیز‘‘ میں بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کردار ادا کریں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ساکشی چوہدری فلمساز اسیم مرچنٹ کی فلم’’ 67 ڈیز ‘‘میں پریانکا چوپڑا کا کردار ادا کر رہی ہیں فلم میں۔ پریانکا چوپڑا کا کردار نبھانے کے لیے وہ تربیتی ورکشاپ لیں گی […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں کیسز کی سماعت کے لئے چار بنچ تشکیل

سپریم کورٹ میں کیسز کی سماعت کے لئے چار بنچ تشکیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے سیکرٹری دفاع کے خلاف توہین عدالت، اوگرا عملدرآمد اور دیگر کیسوں کی سماعت ہوگی۔ سپریم کورٹ میں رواں ہفتے مقدمات کی سماعت کے لئے چار بنچ تشکیل دے دیئے گئے ہیں۔ پہلا بنچ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں جسٹس عظمت سعید اور جسٹس مشیر […]

.....................................................

’ہم شکلز‘‘ کی کامیابی کیلیے پُر امید ہوں، تمنا بھاٹیا، پہلے گانے کالر ٹیون کی ویڈیو جاری

’ہم شکلز‘‘ کی کامیابی کیلیے پُر امید ہوں، تمنا بھاٹیا، پہلے گانے کالر ٹیون کی ویڈیو جاری

لاہور (جیوڈیسک) تامل فلموں کی معروف اداکارہ تمنا بھاٹیہ کی دوسری ہندی فلم ’’ہم شکلز‘‘ کے پہلے گانے کالر ٹیون کی وڈیو ریلیز کر دی گئی ہے جس میں اس کے علاوہ سیف علی خان، ریتش دیش مکھ، رام کپور، بپاشا باسو اور ایشاگپتا شامل ہیں۔ فرہاد اور ساجد خان کی تحریر کردہ اس فلم […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ پرتشدد واقعات میں 4 افراد جاں بحق، تین دہشت گرد گرفتار

کراچی : فائرنگ پرتشدد واقعات میں 4 افراد جاں بحق، تین دہشت گرد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں چار افراد جاں بحق ہو گئے ، رینجرز نے ماڑی پور روڈ سے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ اورنگٰی ٹاؤن سیکٹر بارہ اور گلشن ضیا سے دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں ، مقتولین کی شناخت نہیں ہو سکی۔ لاشیں پوسٹ مارٹم […]

.....................................................

کراچی: ملیرندی کچرا کنڈی میں تبدیل، تھوڑی سی بارش سے سیلاب کا امکان

کراچی: ملیرندی کچرا کنڈی میں تبدیل، تھوڑی سی بارش سے سیلاب کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں جمعرات سے بارشیں ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔لیکن کیا کراچی ان بارشوں کیلیے تیار ہے؟ بارشوں کا پانی سمندر تک لے جانے والی ملیر ندی تو کچرا کنڈی میں تبدیل ہوچکی ہے۔ بارش ہوئی تو سیلاب کا خطرہ ہے۔ کورنگی، ڈیفنس، کلفٹن، محمودآباد اور ملحقہ علاقوں کے مکین اب ہوجائیں […]

.....................................................

چیف جسٹس کی عدالتوں کے سکیورٹی انتظامات سخت کرنیکی ہدایت

چیف جسٹس کی عدالتوں کے سکیورٹی انتظامات سخت کرنیکی ہدایت

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ بلڈنگ کمیٹی کا اجلاس لاہور رجسٹری میں ہوا جس میں جسٹس جواد ایس خواجہ ، ایم ڈی نیسپاک امجد اے خان، پبلک ورکس اور پلاننگ ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے افسران، ایڈیشنل آئی جی پنجاب سرمد سعید، ایس ایس پی آپریشنز لاہور رانا عبدالجبار اور دیگر متعلقہ حکام […]

.....................................................

سعودی مفتی کی طالبات اغوا پر بوکو حرام کی مذمت

سعودی مفتی کی طالبات اغوا پر بوکو حرام کی مذمت

سعودی عرب (جیوڈیسک) کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آلِ شیخ نے نائیجیریا میں بوکو حرام نامی جنگجو تنطیم کی جانب سے 200 سے زائد طالبات کو اغوا کرنے کی مذمت کرتے ہوئے انہیں گمراہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے عربی روزنامہ الحیات سے گفتگو کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا اور اس کی تفصیلات […]

.....................................................

بیرونی قرض 60 ارب ڈالر، مقامی قرض 95 کھرب روپے سے تجاوز کرگئے

بیرونی قرض 60 ارب ڈالر، مقامی قرض 95 کھرب روپے سے تجاوز کرگئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ نے مالیاتی و قرض پالیسی کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال بیرونی قرض 60 ارب ڈالر کے لگ بھگ ہیں جو گزشتہ سال 65 ارب ڈالر کے لگ بھگ تھے تاہم مقامی قرض 95 کھرب روپے سے تجاوز کرگئے ہیں۔ اسلام آباد سے جاری ہونے والی وزارت خزانہ کی […]

.....................................................

داڑھی والی حسینہ نے یورو وژن سانگ کا میلہ لوٹ لیا

داڑھی والی حسینہ نے یورو وژن سانگ کا میلہ لوٹ لیا

کوپن ہیگن (جیوڈیسک) داڑھی والی حسینہ نے یورپ میں موسیقی کا ایک اہم مقابلہ جیت کر سب کو حیران کردیا۔ 25 سالہ Wurst Conchita کا تعلق آسٹریا ہے، اس نے یورو وژن سانگ کانٹیسٹ میں ایسا گانا گایا کہ یورپ کا ہرشخص اس کی آواز کا دیوانہ ہوگیا۔ اور کئی بہترین گانے والوں کوپیچھے چھوڑدیا۔ […]

.....................................................

میڈرڈ ماسٹرز: شراپووا اور رافیل نڈال فائنل میں پہنچ گئے

میڈرڈ ماسٹرز: شراپووا اور رافیل نڈال فائنل میں پہنچ گئے

میڈرڈ (جیوڈیسک) روس کی ماریہ شراپووا اور اسپین کے رافیال نڈال میڈرڈ ماسٹرز کے فائنل میں پہنچ گئے، ڈیوڈ فیرر کا سفر سیمی فائنل میں ختم ہوگیا۔ میڈرڈ میں جاری ویمنز ایونٹ کے سیمی فائنل میں ماریہ شراپووا کا مقابلہ پولینڈ کی اگنیشکا راڈوانسکا سے تھا۔ روسی کھلاڑی نے سخت مقابلے کے بعد چھ ایک […]

.....................................................

ٹریبونل اور عدالتیں خواہشات پر فیصلے نہیں دیتیں ،سعد رفیق

ٹریبونل اور عدالتیں خواہشات پر فیصلے نہیں دیتیں ،سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے انتخابات میں پی ٹی آئی کا کچا چٹھا لاہور پریس کلب میں کھول دیا ، کہتے ہیں ٹریبونل اور عدالتیں خواہشات پر فیصلے نہیں دیتیں۔ لاہور پریس کلب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان یہ چاہتے […]

.....................................................

وزیر اعظم ایران کے دو روزہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے

وزیر اعظم ایران کے دو روزہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف آج ایران کے دو روزہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں، دونوں ممالک میں نئی حکومتوں کی تشکیل کے بعد قیادت کی سطح پر یہ پہلا دورہ ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف ایران کے صدر حسن روحانی کی دعوت پر آج سے ایران کا دو روزہ سرکاری […]

.....................................................

تبدیلی دھرنوں سے نہیں ووٹ سے آئے گی، نثار کھوڑو

تبدیلی دھرنوں سے نہیں ووٹ سے آئے گی، نثار کھوڑو

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر تعلیم نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ تبدیلی دھرنوں سے نہیں ووٹ سے آئے گی، عمران خان اور طاہرالقادری اگلے انتخابات کا انتظار کریں۔اپنے ایک بیان میں وزیر تعلیم سندھ کا کہنا ہے۔ کہ عمران خان دھرنوں سے انتخابات کو متنازع نہ بنائیں۔ گزشتہ انتخابات میں پیپلزپارٹی کا مینڈٹ چرایا […]

.....................................................

یوکرائنی شہر میں ٹینکوں کی دوڑ نے فلم فاسٹ اینڈ فیورس کی یاد تازہ کر دی

یوکرائنی شہر میں ٹینکوں کی دوڑ نے فلم فاسٹ اینڈ فیورس کی یاد تازہ کر دی

مریپول (جیوڈیسک) یوکرائن کے فسادہ زدہ شہر مریپول میں ٹینکوں کی دوڑ نے ہالی وڈ فلم فاسٹ اینڈ فیوریس کی یاد تازہ کر دی۔ مریپول کے مرکزی چوک میں لوگ معمول کے مطابق اپنی سرگرمیوں میں مصروف تھے کہ اچانک ایک ٹینک طوفانی رفتار سے آیا اور چوک میں رکھی رکاوٹوں کو کچلتا ہوا تیزی […]

.....................................................

مشعل اوباما نائیجرین طالبات کے اغوا ء پر ناراض، ناقابل معافی عمل قرار دیدیا

مشعل اوباما نائیجرین طالبات کے اغوا ء پر ناراض، ناقابل معافی عمل قرار دیدیا

ابوجا (جیوڈیسک) نائیجریا میں مغوی 2 سو طالبات کے اغوا پر امریکی خاتون اول نے بھی ناراضگی کا اظہار کر دیا ، مشعل اوباما کہتی ہیں کہ طالبات کا اغوا ایک ناقابل معافی عمل ہے۔ امریکی خاتون اول نے ہفتہ وار خطاب کے دوران کہا کہ وہ اور ان کے شوہر لڑکیوں کے اغوا کے […]

.....................................................

چین میں طوفانی بارشیں، فیکٹری کی چھت گرنے سے 18 مزدور ہلاک

چین میں طوفانی بارشیں، فیکٹری کی چھت گرنے سے 18 مزدور ہلاک

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے مشرقی علاقے میں شدید بارشوں کے باعظ فیکٹری کی چھت گرنے سے 18 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کے مشرقی صوبے شین ڈونگ کے ساحلی شہر چنگ ڈاؤ میں شدید بارشوں کے باعث فیکٹری کی چھت گرنے سے 18 مزدور […]

.....................................................

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بٹل سیکٹرمیں بلا اشتعال فائرنگ

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بٹل سیکٹرمیں بلا اشتعال فائرنگ

راولپنڈی (جیوڈیسک) لائن آف کنٹرول کے بٹل سیکٹرمیں بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کی گئی ، پاک فوج کی جوابی فائرنگ سے بھارتی گنیں خاموش ہوگئیں۔ عسکری ذرائع کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے بٹل سیکٹرمیں بلااشتعال فائرنگ کی۔ جس پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے پاک فوج کے جوانوں نے […]

.....................................................

اسلام آباد میں سونامی کی تیاریاں مکمل، بارش کے باوجود شرکا کی آمد کا سلسلہ جاری

اسلام آباد میں سونامی کی تیاریاں مکمل، بارش کے باوجود شرکا کی آمد کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) 11 مئی 2013 کے عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف تحریک انصاف کی جانب سے آج کے احتجاجی جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جبکہ جلسے میں شرکت کے لئے ملک بھر سے کارکنوں کی آمد کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔ وفاقی دارالحکومت کے ڈی چوک پر پاکستان تحریک انصاف […]

.....................................................

کراچی میں پانی کا بحران سنگین، آدھے سے بھی کم پانی کی فراہمی

کراچی میں پانی کا بحران سنگین، آدھے سے بھی کم پانی کی فراہمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا۔ ایک ہزار ملین گیلن پانی کی روزانہ کھپت والے شہر کو صرف 450 ایم جی ڈی پانی فراہم کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق حب ڈیم میں بارشیں نہ ہونے کے باعث پانی کی قلت کا سامنا ہے۔ اور شہر کو 100 ایم جی ڈی […]

.....................................................