عاقب جاوید نے وقار یونس کو بار بار ’’کٹہرے‘‘ میں لانے کی مخالفت کردی

عاقب جاوید نے وقار یونس کو بار بار ’’کٹہرے‘‘ میں لانے کی مخالفت کردی

لاہور (جیوڈیسک) عاقب جاوید نے وقار یونس کو جسٹس قیوم رپورٹ کی بنیاد پر بار بار کٹہرے میں لانے کی مخالفت کردی،ان کا کہنا ہے کہ سابق فاسٹ بولر پر شبہ ظاہر کرتے ہوئے صرف جرمانہ کیا گیا جس کو ان مٹ داغ بنانا درست نہیں ہوگا۔ انھوں نے کوچزکی تقرری کیلیے پی سی بی […]

.....................................................

آج پاکستان سمیت کئی ممالک میں ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے

آج پاکستان سمیت کئی ممالک میں ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں ماؤں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ماؤں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد محبت کے خالص ترین رنگ کیلئے ماں کے مقدس ترین رشتے کی عظمت و اہمیت کو اجاگر کرنا اور ماں کیلئے عقیدت ، احترام اور […]

.....................................................

میانوالی میں مکان کی چھت گرگئی، 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی

میانوالی میں مکان کی چھت گرگئی، 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی

میانوالی (جیوڈیسک) میں مکان کی چھت گر نے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بلو خیل روڈ پر عید گاہ کے قریب مکان کے ایک کمرے کی چھت گر گئی۔ جس کے نتیجے میں ایک خاندان کے پانچ افراد ملبے تلے دب گئے، اطلاع […]

.....................................................

بنوں : معمولی تنازعے پر مسلح تصادم ، باپ بیٹے سمیت 5 افراد ہلاک، 3 زخمی

بنوں : معمولی تنازعے پر مسلح تصادم ، باپ بیٹے سمیت 5 افراد ہلاک، 3 زخمی

بنوں (جیوڈیسک) ضلع بنوں میں معمولی تنازعے پر دو گروپوں میں مسلح تصادم سے باپ بیٹے سمیت پانچ افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ ضلع بنوں کے علاقہ سورنگی میں پیش آیا۔ علاقے میں گندم کی کٹائی جاری تھی اس دوران کھیتوں کی گزر گاہ کے تنازعے پر 2 گروپ آپس میں […]

.....................................................

شہر میں اغوا اور موبائل فون چھیننے کی وارداتیں بڑھ گئیں، ٹارگٹ کلنگ میں کمی

شہر میں اغوا اور موبائل فون چھیننے کی وارداتیں بڑھ گئیں، ٹارگٹ کلنگ میں کمی

کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ سال کی نسبت رواں سال ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں واضح کمی آئی ہے، سال2013 میں یکم جنوری سے 8 مئی کے دوران 1153 افراد ٹارگٹ کلنگ کا شکار بنے تھے جبکہ اسی دورانیے میں رواں سال 760 افراد کو دہشت گردوں نے اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا۔ گزشتہ سال اغوا برائے […]

.....................................................

عمران خان دھرنے نہ دیں، یہ وقت معیشت میں خلل ڈالنے کا نہیں؛ احسن اقبال

عمران خان دھرنے نہ دیں، یہ وقت معیشت میں خلل ڈالنے کا نہیں؛ احسن اقبال

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب صرف اقتصادی لانگ مارچ کی ضرورت ہے، عمران خان دھرنے نہ دیں، یہ وقت معیشت میں خلل ڈالنے کا نہیں۔ ایکسپوسنٹر لاہورمیں خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان معاشی لحاظ سے فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے، […]

.....................................................

خضدار: چیک پوسٹ پر فائرنگ، 2 لیویز اہلکار جاں بحق

خضدار: چیک پوسٹ پر فائرنگ، 2 لیویز اہلکار جاں بحق

خضدار (جیوڈیسک) خضدار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو لیویز اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق نال روڈ پر واقع صمد چیک پوسٹ پر انامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں دو لیویز اہلکار موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ کے بعد لیویز کے اعلی حکام موقع پر پہنچ […]

.....................................................

کراچی: شاہ فیصل میں نائٹ کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، 7 افراد زخمی

کراچی: شاہ فیصل میں نائٹ کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، 7 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں نائٹ کرکٹ میچ کے دوران جھگڑے کے دوران ڈنڈے چل گئے جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

.....................................................

آج اسلام آباد، خیبرپختونخوا، پنجاب، گلگت بلتستان میں بارش متوقع

آج اسلام آباد، خیبرپختونخوا، پنجاب، گلگت بلتستان میں بارش متوقع

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد، خیبرپختونخواہ، پنجاب اور گلگت بلتستان میں آج کہیں کہیں گرد آلود جھکڑ، تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ آئندہ تین روز تک جاری رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں مہینے مزید بارشوں کا امکان ہے جس کے […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3 افراد ہلاک

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ اورنگی ٹاوٴن نمبر 12 اور گلشن ضیا سے 2 افراد کی تشددزدہ لاش ملی ہیں۔ لیاقت آبادمیں زینت اسکوائر کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ کراچی میں گزشتہ رات سے فائرنگ کے مختلف واقعات میں ہلاک ہونے […]

.....................................................

وزیراعظم موجودہ کشمکش کو پرامن طریقے سے حل کریں، الطاف حسین

وزیراعظم موجودہ کشمکش کو پرامن طریقے سے حل کریں، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم موجودہ کشمکش کوپرامن طریقے سے حل کرنے میں کردار ادا کریں اور اپوزیشن بھی بردباری کا مظاہرہ کرے۔ الطاف حسین نے یہ بات لندن سے جاری اپنے ہنگامی بیان میں کہی۔ متحدہ کے قائد کا کہنا تھا کہ وزیراعظم بڑے پن […]

.....................................................

نائیجریا: اغوا طالبات بازیاب نہ ہو سکیں، ورثاء کا احتجاج جاری

نائیجریا: اغوا طالبات بازیاب نہ ہو سکیں، ورثاء کا احتجاج جاری

ابوجا (جیوڈیسک) نائیجیریا میں اغوا ہونے والی 200 سے زائد طالبات تاحال بازیاب نہ ہو سکیں ، بچیوں کی بازیابی کیلئے دارالحکومت ابوجا میں احتجاج جاری ہے۔ مغوی طالبات کی بازیابی کیلئے طالبات کے ورثاء کی جانب سے دار الحکومت ابوجا اور لاگوس میں احتجاج کیا گیا ہے ۔ طالبات کے والدین نے مظاہرے سے […]

.....................................................

خیبر ایجنسی: نامعلوم افراد کا نیٹو کنٹینرز پر حملہ

خیبر ایجنسی: نامعلوم افراد کا نیٹو کنٹینرز پر حملہ

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں نیٹو کے لیے سامانِ رسد لے جانے والے دو کنٹینرز پر ہفتے کو نامعلوم افراد نے حملہ کیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ لیکن، حملہ آوروں نے بعد میں ان میں سے ایک کنٹینر کو آگ لگا دی۔ یہ واقعہ خیبر ایجنسی کی تحصیل […]

.....................................................

شکیل آفریدی کے وکیل کیس سے دستبردار

شکیل آفریدی کے وکیل کیس سے دستبردار

پشاور (جیوڈیسک) مبینہ امریکی جاسوس ڈاکٹر شکیل آفریدی کے وکیل سمیع اللہ آفریدی نے اپنی جان کو لاحق خطرات اور امریکا کی جانب سے بے جا دباؤ کے پیش نظر مقدمہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سمیع اللہ آفریدی نے کہا کہ انہوں نے یہ فیصلہ امریکا کی جانب سے پاکستان پر دباؤ کی وجہ […]

.....................................................

حامد میر پر قاتلانہ حملے، جیو نیوز کی بندش کی کوششوں کی مذمت کرتے ہیں، پروفیسر ابراہیم

حامد میر پر قاتلانہ حملے، جیو نیوز کی بندش کی کوششوں کی مذمت کرتے ہیں، پروفیسر ابراہیم

پشاور (جیوڈیسک) طالبان مذاکرات کار کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ مذاکراتی عمل ختم نہیں کیا گیا۔ دونوں جانب سے اعتماد کی کمی کے باعث کچھ مشکلات حائل ہیں۔ تاہم وہ مایوس نہیں۔ مرکز اسلامی پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پروفیسر ابراہیم نے کہا کہ فریقین میں بے اعتمادی […]

.....................................................

اکتالیس حکومتی افسران کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا فیصلہ

اکتالیس حکومتی افسران کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا فیصلہ

گجرانوالہ (جیوڈیسک) انسداد کرپشن اسٹیبلشمنٹ (اے سی ای) نے 41 حکومتی افسران کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعرات کو اے سی ای کے مقامی ڈائریکٹر مظفر خان سیال نے ڈان کو بتایا کہ ان افسران پر کرپشن کے مقدمے ہیں اور انہیں عدالت نے مفرور […]

.....................................................

نائجیریا میں اغوا کی گئی 200 میں سے 53 لڑکیاں فرار ہونے میں کامیاب

نائجیریا میں اغوا کی گئی 200 میں سے 53 لڑکیاں فرار ہونے میں کامیاب

ابوجا (جیوڈیسک) اطلاعات کے مطابق نائجیریا میں بوکو حرام نے جن 200 سے زیادہ طالبات کو اغوا کیا تھا ان میں سے 50 لڑکیاں بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔ دوسری جانب ایمنسٹی انٹرنیشنل کاکہنا ہے کہ حکومت اور فوج کو اسکول پر حملے کی پیشگی اطلاع تھی لیکن اقدامات نہیں کئے گئے۔ 27 […]

.....................................................

‘پانچ سال کے دوران حج ادا کرنے والے رواں سال نہیں جا سکتے

‘پانچ سال کے دوران حج ادا کرنے والے رواں سال نہیں جا سکتے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے اجلاس میں سیکرٹری مذہبی امور سکندر اسماعیل نے کہا ہے گزشتہ پانچ سال کےدوران حج ادا کرنے والےاس سال حج پر نہیں جا سکتے۔ ڈان نیوز کے مطابق سکندر اسماعیل نے کمیٹی کو بتایا کہ رواں برس ایک لاکھ چالیس ہزار 648 پاکستانی حج […]

.....................................................

'پانچ سال کے دوران حج ادا کرنے والے رواں سال نہیں جا سکتے

پاکستان میں جولائی سے اپریل تک ایک لاکھ 12 ہزار 470 گاڑیاں فروخت

پاکستان میں جولائی سے اپریل تک ایک لاکھ 12 ہزار 470 گاڑیاں فروخت

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ (جولائی تااپریل2014) کے دوران مقامی سطح پر تیار کردہ کاروں بشمول لائٹ کمرشل وہیکل، وینز اور جیپوں کی فروخت 3.8 فیصد کے اضافے سے 1 لاکھ 12 ہزار 470 یونٹس رہی۔ انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ سال کے اسی عرصے میں کاروں کی […]

.....................................................

نائیجرین لڑکیوں کے اغوا پر انجلینا جولی بیمار پڑ گئیں

نائیجرین لڑکیوں کے اغوا پر انجلینا جولی بیمار پڑ گئیں

پیرس (جیوڈیسک) ہالی ووڈاسٹارانجیلینا جولی نے نائیجیریامیں ایک جنگجو گروپ کے ہاتھوں 200 سے زائدطالبات کے اغواکے واقعے کوناقابل فہم سفاکیت قراردیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ فرانسیسی ٹی وی کوانٹرویومیں انھوں نے کہاہے کہ میں طالبات کے اغواکے واقعے کاسن کر بیمار پڑ گئی ہوں، مجھے بہت خوفزدہ ہوں ہے کہ ان سے […]

.....................................................

چودہ سالہ مسلمان لڑکی اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم میں شامل

چودہ سالہ مسلمان لڑکی اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم میں شامل

اسکاٹ لینڈ (جیوڈیسک) ایک 14 سالہ مسلم طالب علم کو اسکاٹ لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے منتخب کرلیا گیا۔ دی ایکسٹرا کی ایک رپورٹ کے مطابق ابتحیٰ مقصود ایسٹ وڈ ہائی اسکول کی طالب علم ہیں جنہیں گلاسگو کرکٹ کلب میں شاندار کارکردگی دکھانے کے بعد قومی ٹیم کے لیے منتخب کیا گیا […]

.....................................................

لاہور، سرگودھا اور کوئٹہ سمیت متعدد علاقوں میں بارش کا امکان

لاہور، سرگودھا اور کوئٹہ سمیت متعدد علاقوں میں بارش کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے مزید بارشوں کی نوید سنائی ہے ، کوئٹہ ، لاہور اور سرگودھا سمیت متعدد علاقوں میں رم جھم ہو سکتی ہے ، فیصل آباد میں تیز بارش موسم خوشگوار ہو گیا تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ چوبیس گھنٹے کے دوران لاہور […]

.....................................................

بھارت میں 59 کروڑ 70 لاکھ افراد بیت الخلاء کی سہولت سے محروم

بھارت میں 59 کروڑ 70 لاکھ افراد بیت الخلاء کی سہولت سے محروم

لندن (جیوڈیسک) دنیا بھر میں جمہوریت کا راپ الاپنے والے بھارت کا حال یہ ہے کہ ٹیکنالوجی کے اس جدید دور میں بھی کروڑوں بھارتی بیت الخلا کی سہولت سے محروم ہیں۔ عالمی ادارہ صحت اور یونیسیف کی جانب سے جاری ایک مشترکہ رپورٹ میں کہا گیا ہے۔ کہ دنیا میں تقریبا ایک ارب کے […]

.....................................................