ایدھی صاحب بقید حیات اور صحت مند ہیں

ایدھی صاحب بقید حیات اور صحت مند ہیں

کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی شہرت کے حامل سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالستار ایدھی اپنی بیماری سے متعلق اطلاعات اور افواہوں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ ڈان نیوز ٹی وی نے اپنی ایک رپورٹ میں عبداستار ایدھی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ سازشی عناصر گزشتہ چند برسوں سے ان کی بیماری کی بے […]

.....................................................

امریکی ایجنٹ کے مقدمے کی سماعت 19 مئی تک ملتوی، ملزم کو پیش ہونے کا حکم

امریکی ایجنٹ کے مقدمے کی سماعت 19 مئی تک ملتوی، ملزم کو پیش ہونے کا حکم

کراچی (جیوڈیسک) جوڈیشیل مجسٹریٹ ملیر نے امریکی ایجنٹ جیول کاکس کے مقدمے کی سماعت 19 مئی تک ملتوی کر دی ، عدالت نے چالان اور ملزم کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جوڈیشیل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں امریکی ایجنٹ جیول کاکس کے مقدمے کی سماعت ہوئی تو ملزم جیول کاکس […]

.....................................................

ایسے احتجاج کاحصہ نہیں بنیں گے جس سے جمہوریت کونقصان پہنچے، سراج الحق

ایسے احتجاج کاحصہ نہیں بنیں گے جس سے جمہوریت کونقصان پہنچے، سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کسی ایسے احتجاج کا حصہ نہیں بنیں گے جس سے جمہوریت کو نقصان پہنچے، اب سیاست کا وقت نہیں، خدمت کرنے کا وقت ہے۔ مرکز الاسلامی پشاور میں میڈیا سے گفت گو کرتے امیر جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ جمہوریت کو چلنے دیا […]

.....................................................

دبئی میں پالتو جانوروں کی ٹیکسی سروس کی مقبولیت

دبئی میں پالتو جانوروں کی ٹیکسی سروس کی مقبولیت

دبئی (جیوڈیسک) دبئی میں پالتو جانوروں کی لیے شروع کی گئی ٹیکسی سروس بتدریج عوام میں مقبولیت حاصل کر رہی ہے کیونکہ دبئی میں پبلک ٹرانسپورٹ میں پالتو جانوروں کے ساتھ سفر کی اجازت نہیں۔ پالتو جانوروں کے لیے ٹیکسی سروس ایک برطانوی شہری نے گذشتہ سال اکتوبر میں اس وقت یہ شروع کی جب […]

.....................................................

یمن کے وزیردفاع اور انٹیلی جنس چیف القاعدہ کے قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

یمن کے وزیردفاع اور انٹیلی جنس چیف القاعدہ کے قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

عدن (جیوڈیسک) یمن کے وزیردفاع میجر جنرل محمد ناصر احمد اور 2 سینئر سیکیورٹی افسر القاعدہ کے قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمنی وزیر دفاع ناصر احمد ، خفیہ ایجنسی کے سربراہ علی حسان الاحمدی اور ملٹری پولیس چیف ال اولکی کے ہمراہ صوبہ شبوا جارہے تھے۔ کہ […]

.....................................................

صدر اوباما کو تقریب میں ایک شخص نے ٹوک کر بات کاٹ دی

صدر اوباما کو تقریب میں ایک شخص نے ٹوک کر بات کاٹ دی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما کو ایک تقریب کے دوران ایک شخص نے ٹوک کر بات کاٹ دی، صدر اوباما نے صورت حال اپنی بذلہ سنجی سے سنبھال لی۔امریکی صدر بارک اوباما اپنی بذلہ سنجی سے نہیں چوکتے۔ ایک تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے شرکاء میں سے ایک شخص نے صدر اوباما کی […]

.....................................................

بجلی شارٹ فال تین ہزار میگاواٹ پر آ گیا، شہروں میں 8 ، دیہاتوں میں 12 گھنٹے لوڈ شیڈنگ

بجلی شارٹ فال تین ہزار میگاواٹ پر آ گیا، شہروں میں 8 ، دیہاتوں میں 12 گھنٹے لوڈ شیڈنگ

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال تین ہزار میگاواٹ تک آ گیا ، شہری علاقوں میں آٹھ جبکہ دیہی علاقوں میں بارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔ بجلی کی طلب چودہ ہزار چھ سو اور پیداوار گیارہ ہزار چھ سو میگاواٹ ہے۔ ہائیڈل ذرائع سے تین ہزار تین سو […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے جلسے کی سیکیورٹی کیلئے7 ہزاراہلکار فرائض انجام دینگے، ریڈ زون سیل

پی ٹی آئی کے جلسے کی سیکیورٹی کیلئے7 ہزاراہلکار فرائض انجام دینگے، ریڈ زون سیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے جلسے کیلئے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ، ریڈ زون کو کنٹینر لگا کر سیل کر دیا گیا ، سیکورٹی کیلئے سات ہزار سے زیادہ اہلکار فرائض انجام دیں گے ، پی ٹی آئی کے چار سو پچاس رضاکار بھی انتظامیہ کی معاونت کریں گے۔ 11مئی […]

.....................................................

فیصل آباد میں گھریلو حالات سے تنگ ماں نے اپنے 3 جگر گوشوں کو زہر دے دیا

فیصل آباد میں گھریلو حالات سے تنگ ماں نے اپنے 3 جگر گوشوں کو زہر دے دیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) نشاط آباد میں گھریلو حالات سے تنگ آ کر ماں نے اپنے تین کمسن بچوں کو زہر کی گولیاں کھلا دیں جس کے نتیجے میں ایک بیٹی جاں بحق جب کہ بیٹے اور ایک بیٹی کی حالت تشویشناک ہے۔ فیصل آباد کے نواحی علاقے نشاط آباد میں گھریلو حالات سے تنگ آ […]

.....................................................

طاہر القادری 11 مئی کو اپنے 2 بیٹوں کو سیاست میں لانے کی پالیسی پر عمل پیرا

طاہر القادری 11 مئی کو اپنے 2 بیٹوں کو سیاست میں لانے کی پالیسی پر عمل پیرا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری 11 مئی کو تحریک انصاف کے ساتھ مل کر حکمرانوں کے خلاف احتجاج کے بجائے اپنے دونوں صاحبزادوں کو سیاست میں انٹرکرانے کی پالیسی پر عمل پیراہیں۔ ذرائع کے مطابق طاہرالقادری نے اب کی بارجان بوجھ کر پاکستان آنے سے اجتناب کیا ہے تا کہ وہ […]

.....................................................

حکومت علی گیلانی، شہباز تاثیر و دیگر مغویوں کو بازیاب کرائے، بلاول بھٹو

حکومت علی گیلانی، شہباز تاثیر و دیگر مغویوں کو بازیاب کرائے، بلاول بھٹو

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کی عدم بازیابی پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہاہے کہ جب تک دہشت گردوں کی قید سے تمام معصوم لوگوں کوآزاد نہیں کرایا جاتا۔ تب کسی بھی قسم کے مذاکراتی عمل […]

.....................................................

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، پر تشدد واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، پر تشدد واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر بلاک 17 میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا۔ قائد آباد سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں ، جن میں ایک لاش گلشن سٹی اور ایک ریڈیو اسٹیشن کے قریب سے […]

.....................................................

طالبان مذاکرات چاہتے ہیں یا نہیں، حکومت نے حتمی جواب مانگ لیا

طالبان مذاکرات چاہتے ہیں یا نہیں، حکومت نے حتمی جواب مانگ لیا

کراچی (جیوڈیسک) وفاق نے طالبان رابطہ کارکمیٹی کو واضح پیغام دیا ہے کہ وہ طالبان شوریٰ سے رابطہ کرکے حکومت کوحتمی جواب دے کہ طالبان قیادت مذاکراتی عمل کو جاری رکھنا چاہتی ہے یانہیں۔ اگر چند روز میں واضح پیغام سامنے نہیں آیا تو حکومت یہ سمجھنے پر مجبور ہوجائے گی کہ طالبان قیادت مذکراتی […]

.....................................................

تھائی لینڈ : حکومت مخالف مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، 5 افراد زخمی

تھائی لینڈ : حکومت مخالف مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، 5 افراد زخمی

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں حکومت مخالف مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ تھائی وزیراعظم یِنگ لک شینا وترا کی برطرفی کے عدالتی فیصلے کے باوجود بنکاک میں حکومت مخالف ہزاروں افراد جمع ہوئے۔ اور سرکاری عمارتوں میں گھسنے کی کوشش کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ صرف وزیراعظم […]

.....................................................

امریکا کا 111 سالہ شہری دنیا کا معمر ترین شخص قرار

امریکا کا 111 سالہ شہری دنیا کا معمر ترین شخص قرار

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی کے 111 سالہ شہری الیگزینڈر امچ کو دنیا کا معمر ترین شخص قرار دیا گیا ہے۔ کیلی فورنیا کے گیرونٹولوجی ریسرچ گروپ کے مطابق امریکی شہر نیو یارک سٹی کے رہائشی رالیگزینڈر امچ 1903 میں پولینڈ میں پیدا ہوئے۔ اور پھر 1950 میں امریکا ہجرت کر گئے، الیگزینڈر نے روان برس فروری […]

.....................................................

اگر دلی پر میرا راج ہوتا تو مودی کو جیل بھیج دیتی؛ ممتا بنر جی

اگر دلی پر میرا راج ہوتا تو مودی کو جیل بھیج دیتی؛ ممتا بنر جی

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ اگر وہ دلی میں برسر اقتدار ہوتی تو نریندر مودی کو جیل بھیج دیتی۔ ایک انٹرویو میں ممتا بنرجی نے نریندر مودی کی حمایت سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس میں بی جے پی کے خلاف کارروائی کرنے کی […]

.....................................................

کابل کے علاوہ افغانستان سے سی آئی اے آپریشن معطل کیے جانے کا منصوبہ

کابل کے علاوہ افغانستان سے سی آئی اے آپریشن معطل کیے جانے کا منصوبہ

نیویارک (جیوڈیسک) ایک امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے سی آئی اے کے منصوبے نے فوج سے تعلقات میں کشیدگی پیدا کر دی،امریکی اخبار نے ایک رپورٹ میں کہا ہے۔ کہ افغانستان میں سیٹلائٹ اڈوں کو بند کرنے اور اور عملہ کو کابل واپس لے جانے کے […]

.....................................................

آرمی چیف سے امریکی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے امریکی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق امریکی نائب وزیر خارجہ ولیم برنز نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سیکورٹی معاملات اور خطے کی سلامتی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق […]

.....................................................

خیبرپختونخوا حکومت کا پشاور ایئرپورٹ پر پولیو کاؤنٹر قائم کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت کا پشاور ایئرپورٹ پر پولیو کاؤنٹر قائم کرنے کا فیصلہ

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے بیرون ملک جانے والے افراد کو پولیو ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ دینے کے لیے پشاور کے ایئرپورٹ پر پولیو کاؤنٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے وزیر صحت شہرام ترکئی کی زیر صدارت پولیو ویکسی نیشن سرٹی فکیٹ سے متعلق اجلاس ہوا جس میں محکمہ صحت کے اعلیٰ […]

.....................................................

فیصل آباد میں نویں جماعت کا طالب علم آپریشن کے بعد لڑکی بن گیا

فیصل آباد میں نویں جماعت کا طالب علم آپریشن کے بعد لڑکی بن گیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) کامونکی کا رہائشی نویں جماعت کا 16 سالہ نعمان کامیاب آپریشن کے بعد لڑکی بن گیا ہے۔ کامونکی کے رہائشی نویں جماعت کا طالب علم نعمان گزشتہ کئی روز سے طبیعت خراب ہونے کے باعث فیصل آباد کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھا۔ ڈاکٹرز نے نعمان کا میڈیکل چیک اپ کیا […]

.....................................................

پولیس ہر ڈکیتی میں گارڈز کو ملوث کرنے لگی، نجی سیکیورٹی اداروں کی ساکھ مجروح

پولیس ہر ڈکیتی میں گارڈز کو ملوث کرنے لگی، نجی سیکیورٹی اداروں کی ساکھ مجروح

کراچی (جیوڈیسک) شہرمیں ہونے والی بینک ڈکیتیوں میں نجی سیکیورٹی گارڈز کے ملوث ہونے کی شرح 0.001 فیصد سے بھی کم ہے لیکن پولیس کی غلط معلومات کی بنیاد پر خبروں کی اشاعت نے سیکیورٹی ایجنسیوں کی ساکھ کو مجروح کردیا ہے۔ حکومت نجی سیکیورٹی کمپنیوں کو 22 اور 23 بور کی آٹومیٹک رائفلوں کی […]

.....................................................

نواب شاہ : زلزلے کے بعد معمولات زندگی بحال ہونا شروع

نواب شاہ : زلزلے کے بعد معمولات زندگی بحال ہونا شروع

نواب شاہ (جیوڈیسک) نوابشاہ میں گزشتہ روز آنے والے زلزلے کے بعد معمولات زندگی بحال ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ شہری اپنی مدد آپ کے تحت اپنے متاثرہ گھروں کی مرمت میں مصروف ہیں.ضلع نوابشاہ میں گزشتہ روز زلزلے کے بعد آج صورتحال معمول پر آنا شروع ہوگئی ہے۔ دکانیں کھل گئی ہیں دفتروں میں کام […]

.....................................................

خدمت خلق فاوٴنڈیشن نے نواب شاہ زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان روانہ کیا

خدمت خلق فاوٴنڈیشن نے نواب شاہ زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان روانہ کیا

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی ہدایت پر ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاوٴنڈیشن کی جانب سے نواب شاہ زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان اور ایمبولینس روانہ کردی گئی۔ ایم کیوایم اعلامیے کے مطابق کے کے ایف نے نواب شاہ اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں […]

.....................................................

کراچی: سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند

کراچی: سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 8 بجے سے تمام سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کردیا جائیگا، جو اتوار کی صبح 8 بجے دوبارہ کھلیں گے۔ جبکہ اندرون سندھ میں اتوار کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک تمام سی این جی […]

.....................................................