Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
بھارت (جیوڈیسک) ایک عدالت نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی انتظامیہ کی جانب سے طالبات کو لائبریری میں داخلے کی اجازت نہ دینے کو ملک کے آئین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ریاست اترپردیش میں واقع ملک کی قدیم ترین یونیورسٹیوں میں سے ایک علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں زیرِتعلیم کئی ہزار انڈرگریجویٹ طالبات […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
نیویارک (جیوڈیسک) کمپیوٹر استعمال کرنے والے ہر صارف نے ونڈوز کا استعمال تو ضرور کیا ہوتا ہے لیکن حال ہی میں انکشاف ہوا ہے کہ ونڈوز میں ایک ایسی خامی ہے۔ جس کی وجہ سے کوئی اجنبی آپ کے کمپیوٹر کا کنٹرول حاصل کرسکتا ہے۔ یہ خامی ونڈوز 95 کے بعد آنے والے تمام آپریٹنگ […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں الیکشن ٹربیونل کے روبرو تحریک انصاف کے حامد خان نے موقف اختیار کیا تھا کہ خواجہ سعد رفیق حلقہ این اے 125 میں دھاندلی سے کامیاب ہوئے خواجہ سعد رفیق کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ دھاندلی کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ حامد خان کے پاس دھاندلی کے کوئی ثبوت […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
نیویارک (جیوڈیسک) سرد ہوائوں نے دنیا کے کئی حصوں کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔ ایک طرف بارشیں تو دوسری طرف برف باری لوگوں کیلئے مشکلات کا سبب بنی ہوئی ہے۔ امریکی ریاست وسکونسن میں طوفانی ہوائوں اور برف باری سے نظام زندگی مفلوج ہو گیا ہے۔ 10 انچ تک پڑنے والی برف سے […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
ایران (جیوڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے گدھوں کی آبادی کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔ ایران میں بہت سارے دیہاتیوں اور کسانوں نے سردیوں کے آمد پر مہنگے تیل کے سبب مال برداری کے لیے گدھے خریدنے شروع کر دیے ہیں۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کی وجہ سے ایرانی کے […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیرِاعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا ہےکہ پینے کے صاف پانی کی فراہمی کا منصوبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ صاف پانی سہولت سینٹرز کے قیام سے روزگار کے نئے مواقع میسر آئیں گے،۔ جہاں مقامی نوجوانوں کو ترجیح دی جائے گی۔ صاف پانی منصوبے پرپیش رفت کاجائزہ لینے کے حوالے […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
تھر پارکر (جیوڈیسک) تھرکے سرکاری اسپتالوں میں سال 2011 سے اب تک غذائی قلت اور اس کے باعث مختلف امراض میں مبتلا ڈیڑھ ہزار سے زائد بچے انتقال کر چکے ہیں۔ ضلع تھر پارکر میں قحط سالی کے اثرات کی سنگینی کے ساتھ ہی معصوم بچوں کی اموات کا سلسلہ شروع ہو گیا تھا۔ محکمہ […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, کاروبار
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے اشیا کی اسمگلنگ اور مقامی سطح پر تیار ہونے والی نان ڈیوٹی پیڈ اشیا کی فروخت میں ملوث تاجروں کے خلاف کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر کے ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو اور ڈائریکٹوریٹ جنرل […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster کھیل
لندن (جیوڈیسک) عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ اور سوئٹزرلینڈ کے سٹینسلاس واورینکا ٹینس سیزن کے اختتامی ورلڈ ٹور فائنلز ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ لندن میں جاری ورلڈ ٹور فائنلز ٹورنامنٹ میں راؤنڈ روبن میچز کھیلے گئے گروپ اے میں ورلڈ نمبر ون نوواک جوکووچ اور جمہوریہ چیک کے ٹامس برڈیچ مدمقابل ہوئے۔ […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے پی ٹی آئی کی 30 نومبر کو احتجاج کی کال پر اسلام آباد میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیرِ داخلہ چوہدری نثار کہتے ہیں۔ کہ سپریم کورٹ، پی ٹی وی، پارلیمنٹ ہاؤس ، وزیرِ اعظم ہاؤس پر فوج تعینات رہے گی، عمران خان کو گرفتار […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلوی ماہر کی اس وقت حیرت کی اتنہا نہ رہی جب اس نے ایک سانپ کو مردہ حالت میں پایا۔ حیرت کی بات یہ تھی کہ سانپ نے اپنے آپ کو ہی کاٹ لیا تھا اور اسی دوران اس کی موت ہوگئی۔ سانپ پکڑنے کے ماہر میٹ ہاگان سانپوں کی تلاش میں جنگل […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
لندن (جیوڈیسک) چاکلیٹ کا کھانے کا شوق بچوں کو ہی نہیں بڑوں کو بھی ہوتا ہے اگر نہیں بھی ہے تو اب فوری چاکلیٹ کھانا شروع کر دیں کیونکہ برطانیہ میں اس پر کی گئی نئی تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ چاکلیٹ مزے دار ہونے کے ساتھ ساتھ صحت مند بھی ہوتی ہے۔ بعض […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
متھرا (جیوڈیسک) بھارتی صدر پرناب مکھرجی کو متھرا شہر کے شرارتی بندروں سے بچانے کے لیے لنگوروں کی فوج تیار کرلی گئی۔ بھارتی صدر کل متھرا شہر کے بانکے بہاری مندر جائیں گے جہاں بندروں کی بہتات ہے۔ شرارتی بندر ہر آنے جانے والے کی عینک چھین لیتے ہیں ، پرناب مکھرجی کو ان بندروں […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں کمپیوٹر پروگرامنگ انجینئر نے 80 ہزار ڈالرز مالیت کے 99 آئی فون 6 اپنی محبوبہ کو حق مہر کے طور پر دینے کا فیصلہ کیا۔ مجموعی طور پر یہ رقم اس کی دو سال کی جبکہ ایک عام چینی ملازم کی سترہ سال کی تنخواہ کے برابر ہے۔ اس نے تمام […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) افغانستان کے صدر اشرف غنی وزیر اعظم پاکستان نواز شریف سے ملاقات کیلئے وزیر اعظم ہاؤس پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر افغان صدر کو سلامی اور گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ افغان صدر پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) سائنس ڈیلی میں شائع ایک تحقیق کے مطابق مائیں اپنی بیٹیوں کے جذباتی تاثرات کی حوصلہ افزائی کرتی ہیں، جب کہ بیٹوں کے معاملے میں مائیں اس بات کا خیال نہیں رکھتیں۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ مائیں جب بیٹیوں سے گفتگو کرتی ہیں تو ان کا لہجہ اور الفاظ جذباتیت […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) حساس اداروں کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف پر حملے کی منصوبہ بندی کرلی ہے۔ حساس ادارے نے وفاقی وزارتِ داخلہ، وزارتِ داخلہ سندھ، ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مراسلہ جاری […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
بنوں (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کی رہنما ماروی میمن نے بنوں جیل کے سامنے دھرنا دے دیا ہے. انہوں نے کہا ہے کہ آئی ڈی پیز مہمان ہیں ان سے ایسا سلوک برداشت نہیں کیا جائے گا۔ متاثرین کا قصور ہے کہ وہ خیمے اور راشن مانگ رہے تھے۔ متاثرین کی رہائی تک بنوں جیل […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک میں سب سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 06 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ قلات، کالام، کوئٹہ منفی 02، ہنزہ، چترال، راولاکوٹ اور کوپس میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) امریکی سفارت خانے کے بیوروآف انٹرنیشنل نارکوٹکس اینڈ لا انفورسمنٹ افیئر پاکستان (آئی این ایل اے پی) کے ایک 4 رکنی وفد نے سینٹرل پولیس آفس میں آئی جی سندھ غلام احمد جمالی سے ڈائریکٹر آئی این ایل پاکستان البرٹو روڈرجز کی سربراہی میں ملاقات کی۔ وفد نے شہر کے مختلف علاقوں کی […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
چکوال (جیوڈیسک) لاہور میں چکوال پولیس نے مبینہ طور پر توہین رسالت کرنے پر مسیحی شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ 40 سالہ شخص کو توہین آمیز الفاظ کے استعمال پر اس کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ کمپیوٹر سائنس میں ماسٹر ڈگری کا حامل یہ شخص ایک ویب سائٹ چلانے کے ساتھ ساتھ بلاگ […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کے احاطے میں سندھ ہائی کورٹ بار کے الیکشن میں پولنگ شروع ہو گئی جو شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔ دو ہزار 72 وکلا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ صدر کے عہدے کے لئے بیرسٹر عابد زبیری اور مصطفےٰ لاکھانی میدان میں ہیں۔ جنرل سیکریٹری کے عہدے […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
ایمسٹرڈیم (جیوڈیسک) سائیکل کا سفر کتنا خوبصورت، آرام دہ اور پرسکون ہو سکتا ہے اس کا تصور کریں اور پہنچ جائیں ہالینڈ جہاں سائیکل سواروں کے لیے دنیا کی پہلی شمسی توانائی کے پینل سے سڑک تیار کی گئی ہے آپ سائیکل یہاں لائیں اور بغیر توانائی صرف کئے اسے دوڑائیں۔ ہالینڈ کا شمار دنیا […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
لاس ویگاس (جیوڈیسک) ایک دردناک طلاق کے قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد امریکی خاتون وینڈی لوئس نے فیصلہ کیا کہ اس خوشی کو منانے کا ایک ہی طریقہ ہے، وہ یہ کہ اپنے جوڑے کو گولیوں سے چھلنی کر دے جو اس نے شادی کے دن پہنا تھا۔ یہ کام کرنے کے لیے وینڈی […]
.....................................................