Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپانی نوجوان نے دونوں ٹانگوں اور ہاتھوں کے ذریعے تیز رفتاری سے 100 میٹر فاصلہ طے کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ بناڈالا۔ دنیا بھر میں کل گینز ورلڈ ریکارڈ ڈے منایا گیا اور ریکارڈز پر ریکارڈز بنتے ہی چلے گئے۔ جہاں ایک جانب جاپانی نوجوان نے دونوں ٹانگوں اور ہاتھوں کے ذریعے تیز […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
عالمی تنظیم (جیوڈیسک) جی 20 کے سربراہی اجلاس کے پہلے دن رکن ممالک کے رہنما آسٹریلیا کے شہر برزبین میں آج ملاقات کر رہے ہیں۔ دو دنوں پر مشتمل اس اجلاس میں امریکہ، چین اور روس کے سربراہان کے علاوہ 17 ممالک کے رہنما حصہ لے رہے ہیں اور وہ معاشی ترقی کے فروغ پر […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) بھارتی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے سیالکوٹ کے قریب چاروا سیکٹر میں مارٹر گولوں سے پنجاب رینجرز کی پوسٹ پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی ہے۔ پنجاب رینجرز کی بھر پور جوابی کارروائی، فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ سیالکوٹ کے قریب ورکنگ باؤنڈری پر بی ایس ایف وقفے وقفے سے بلااشتعال فائرنگ کرتی رہتی […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں, ملتان
ملتان (جیوڈیسک) ممتاز آباد میں واقع نجی ہوٹل میں گورنمنٹ ٹیکنالوجی کالج کے طالب علم معین اور معاویہ چائے پینے جاتے اور پیسے دیے بغیر آ جاتے تاہم ہوٹل مالک نعیم کی جانب سے چائے کے پیسے طلب کرنے پر طالبعلم نے پٹرول چھڑک کر آگ لگ دی۔ جس سے ہوٹل مالک جھلس گیا تاہم […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, مقامی خبریں
جینیوا (جیوڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے پولیو سے متعلق نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے پاکستان کو دنیا بھر میں وائرس پھیلانے والا واحد ملک قرار دے دیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی ہیلتھ کمیٹی نے دنیا بھر سے پولیو کے خاتمے کے لئے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں جس میں کہا گیا ہے۔ کہ […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
وہاڑی (جیوڈیسک) وہاڑی میں لڑکی سمیت 2 افراد کو قتل کرکے لاش سڑک پر پھینک دی گئی۔ پولیس کے مطابق نواحی گاوٗں 24 ڈبلیو بی میں غیرت کے نام پرنعیم نے فائرنگ کر کے اپنے دوست محمد نواز اور لڑکی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ملزم نے بعد میں لاش سڑک پر پھینک […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster کاروبار, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آئندہ 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان ہفتہ کو کرے گا، زرمبادلہ کے ذخائر میں استحکام، افراط زر میں نمایاں کمی اور ریئل انٹرسٹ ریٹ میں اضافہ ہونے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے لیے بنیادی شرح سود 50 بیسس پوائنٹس کم کرنے کی گنجائش موجود ہے جس کے […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster شوبز
نیویارک (جیوڈیسک) اداکارہ و گلوکارہ اور فیشن ڈیزائنر برٹنی اسپیئر رواں برس گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔ 2014 میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکاراؤں کی لسٹ بھی گوگل نے جاری کر دی ہے۔ جس میں رواں برس برٹنی اسپئیر گوگل پر سب […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
جکارتا (جیوڈیسک) انڈونیشیا کے جزائر مالو کو میں 7 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کی جارہی ہے۔ تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات جاری نہیں ہوئی ہیں۔
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
برسبین (جیوڈیسک) برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے انتہا پسندی کے خلاف سخت اقدام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ملک جانے والے برطانوی جہادیوں کا پاسپورٹ ضبط کرلیا جائے گااور سیکیورٹی اقدام پر عمل نہ کرنے والی ایئرلائنز کے طیاروں کی لینڈنگ پر پابندی عائد کردی جائے گی۔ برسبین میں جی ٹوئنٹی […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster سیالکوٹ, مقامی خبریں
سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ میں ڈاکو نجی بنک سے 65 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق کمشنر روڈ پر نجی بنک میں موجود عملے نے دیے گئے بیان میں بتایا۔ کہ خاتون سمیت تین ملزمان نے انھیں یرغمال بنایا اور 65 لاکھ روپے، سی سی ٹی […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
عراق (جیوڈیسک) عراق حکام کا کہنا ہے کہ ان کی افواج نے دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع شہر بیجی سے دولتِ اسلامیہ کے شدت پسندوں کو پسپا کر دیا ہے۔ عراقی جنرل عبدالوہاب نے بتایا کہ ’قصبے کو مکمل طور پر آزاد کروا لیا گیا ہے۔‘ ادھر تیل صاف کرنے کے سب سے بڑے […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, مقامی خبریں
ساہیوال (جیوڈیسک) کپتان کے استقبال کی تیاریاں مکمل کر لیں۔ شیخ ظفر علی اسٹیڈیم کو جلسہ گاہ میں بدل دیا گیا۔ پارٹی رہنماؤں کی تصاویر والے ہورڈنگز، پنڈال کے چاروں طرف لگا دیے گئے ہیں۔ پارٹی پرچموں ، ٹوپیوں اور بیجز کے اسٹال جگہ جگہ موجود ہیں۔ پی ٹی آئی کارکنوں کا جوش وخروش بڑھتا […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster متفرق خبریں
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس نے کارروائی کر کے 3 بھتہ خور وں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔ کورنگی انڈسٹریل ایریا کے علاقے میں نے پولیس کی بھاری نفری نے کارروائی کر کے 3 بھتہ خور وں ، فرمان ، بشیر احمد اور طاہر کو گرفتار کر کے […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے عمران خان، طاہرالقادری، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک، اسد عمر اور ان کے ساتھیوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنا جلتی پر تیل ڈالنے کا سبب بنے گا، وہ منصورہ مسجد میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔ سراج الحق نے کہا […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے تین تلوار سے عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار تک ہوڈنگز اور اشتہاری مواد ہٹانے کے تنازع پر کے ایم سی اور کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کو اپنی اپنی حدود کا تعین سے متعلق دستاویزات عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔ جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس شوکت علی میمن پر […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے ضلع ایسٹ اور ویسٹ کی گیارہ یونین کونسلوں میں آج سے خصوصی طور پر انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی۔ مہم کے دوران گیارہ یونین کونسلوں میں دو لاکھ 43 ہزار 307 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ پولیو کے قطرے پلانے کے لئے 692 ٹیمیں متعین کی گئی […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی حکومت نے قبائلی علاقوں میں ایف ایم ریڈیو سٹیشن قائم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے متلعقہ اداروں کو اس حوالے سے ہدایات جاری کر دی ہیں۔ فاٹا سیکرٹریٹ نے فاٹا کی ہر ایجنسی میں ایف ایم ریڈیو اسٹیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان سٹیشنز کا مرکزی پروڈکشن روم […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیل نے قبلہ اول مسجد اقصیٰ میں مسلمانوں کے داخلے پر عائد کی گئی عمر کی قید اٹھالی ہے۔ اسرائیل نے گزشتہ ماہ مسجد اقصیٰ میں نوجوانوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی تھی۔ تاہم مسلم ممالک اور امریکا کی جانب سے اسے شدید تنقید کا نشانہ بنائے جانے پر صیہونی […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
نیویارک (جیوڈیسک) جیل میں موبائل فون اسمگل کرنے والی بی مانو پکڑی گئی۔ بلیوں کو عام طور پر گھروں میں وقت گزاری اور انسانی لگاؤ کی وجہ سے پالا جاتا ہے لیکن اس بی مانو کے تو ڈھنگ ہی نرالے ہیں۔ جی ہاں اس بی مانو کو ہی دیکھ لیجئے جو روس کی ایک جیل […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
ابوجا(جیوڈیسک) نائیجیریا کے شہر کانو میں خودکش حملے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق ایک خود کش بمبارنے بارود سے بھاری گاڑی سے حملہ کیا۔ جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوئے۔ حملے کی ذمے داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی تاہم کانو […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
لنڈی کوتل (جیوڈیسک) عسکریت پسندوں نے خیبر ایجنسی کی تیراہ وادی میں جمعے کے روز سیکورٹی فورسز کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک قبائلی باشندے کا سرعام سرقلم کردیا۔ اس شخص کا سرقلم ایک مارکیٹ میں کیا گیا جبکہ عسکریت پسندوں نے حکم دیا تھا کہ اس کی لاش شام تک نہ ہٹائی جائے۔ […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) کہ بھارتی سرحد کے ساتھ چینی فوجی پاک فوج کے جوانوں کی تربیت کر رہے ہیں۔ بھارتی سیکورٹی ایجنسیوں کا کہنا ہے کہ چینی فوج مقبوضہ جموں کشمیر کی پاک بھارت سرحد پر پاکستان آرمی کے اہلکاروں کی تربیت کر رہے ہیں۔ بی ایس ایف انٹیلی جنس ونگ کی طرف سے پیش ایک […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) منگھو پیر کے علاقے میں رینجرز نے کالعدم تنظیموں کے ٹھکانوں پر چھاپے مار کر متعدد مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ کراچی کے علاقے منگھو پیر میں رینجرز نے کالعدم تنظیموں کے ٹھکانوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا۔ جس میں متعدد افراد کے گرفتار ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ […]
.....................................................