حکومت میں ہوتے ہوئے ایم کیوایم کےاحتجاج پرافسوس ہوا : وزیراعلی سندھ

حکومت میں ہوتے ہوئے ایم کیوایم کےاحتجاج پرافسوس ہوا : وزیراعلی سندھ

سکھر (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ نے حکومت کی حلیف جماعت متحدہ قومی موومنٹ کی طرف سے کارکنوں کے مبینہ ماورائے عدالت قتل پر احتجاج اور یوم سوگ کو افسوسناک قرار دیا ہے۔ سکھر ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید قائم علی شاہ نے کہا کہ متحدہ ہماری […]

.....................................................

وائٹ ہائوس میں ہالی وڈ فنکاروں ، صحافیوں کے اعزاز میں ڈنر، اوباما نے شرکا کو محظوظ کیا

وائٹ ہائوس میں ہالی وڈ فنکاروں ، صحافیوں کے اعزاز میں ڈنر، اوباما نے شرکا کو محظوظ کیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) وائٹ ہاؤس میں ہالی وڈ فنکاروں اور صحافیوں کے اعزاز میں شاندار سالانہ ڈنر کا اہتمام کیا ، فنکاروں کی ریڈ کارپٹ پر آمد نے وائٹ ہاؤس کی رونق بڑھا دی ، صدر اوباما اپنے چٹکلوں سے شائقین کو محظوظ کرتے رہے۔ وائٹ ہائوس میں ہونے والی اس شاندار تقریب میں شرکت کے […]

.....................................................

پاکستان صحافیوں کیلئے خطرناک ترین ملک ہے، اقوام متحدہ

پاکستان صحافیوں کیلئے خطرناک ترین ملک ہے، اقوام متحدہ

اقوامِ متحدہ (جیوڈیسک) ایک بہتر ، آزاد اور ہمہ گیر میڈیا کو کسی انتقامی خوف کے بغیر کام کرنے کے محفوظ ماحول کی فراہمی بہت ضروری ہے، اقوامِ متحدہ نے ہفتے کے روز ‘ آزاد صحافت کے عالمی’ دن کے موقع پر یہ بات دوہرائی ہے۔ اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ گزشتہ برس دنیا […]

.....................................................

مصر میں مزید 102 اخوانی کارکنوں کو دس برس قید کی سزا

مصر میں مزید 102 اخوانی کارکنوں کو دس برس قید کی سزا

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں ایک عدالت نے اخوان المسلمون کے 102 کارکنوں کو دس برس قید کی سزا سنا دی، ان افراد پر پر تشدد واقعات میں شرکت اور لوگوں کو حکومت کے خلاف اکسانے کی فرد جرم عائد کی گئی تھی۔ دارالحکومت قاہرہ کی عدالت نے دو کارکنوں کو موت کی سزا بھی سنا […]

.....................................................

بھارتی آسام: لواحقین کا مقتول مسلمانوں کی تدفین سے انکار

بھارتی آسام: لواحقین کا مقتول مسلمانوں کی تدفین سے انکار

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست آسام میں باغیوں کے حملوں میں جاں بحق ہونے والے مسلمانوں کے لواحقین نے احتجاجاً میتوں کو دفنانے سے انکار کر دیا ہے۔ آسام میں ماؤ باغیوں نے انتخابات میں اپنی تنظیم کو ووٹ نہ دینے پر 32 مسلمانوں کو قتل اور سو سے زائد گھر جلادیے تھے۔ مرنے والوں […]

.....................................................

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ٹرین پٹری سے اترگئی ، 12 افراد ہلاک

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ٹرین پٹری سے اترگئی ، 12 افراد ہلاک

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ٹرین پٹری سے اترگئی ، حادثے میں 12 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ ضلع رائے گڑھ میں سرنگ کے باہر ہوا۔ ٹرین روہا ریلوے اسٹیشن کی طرف جارہی تھی کہ اس کا انجن اور چار بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ […]

.....................................................

زیادہ فلموں کے بجائے معیار کو ترجیح دیتی ہوں،نور

زیادہ فلموں کے بجائے معیار کو ترجیح دیتی ہوں،نور

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ نور نے کہا ہے کہ زیادہ فلموں کی بجائے معیار کو ترجیح دیتی ہوں‘ مجھے امید ہے کہ رواں سال فلم انڈسٹری کے لیے ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہو گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایاکہ جب سے فلم انڈسٹری میں آئی ہوں میری یہ کوشش ہوتی ہے […]

.....................................................

ضلع گھوٹکی: بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے پریشان لوگوں نے نعم البدل تلاش کرلیا

ضلع گھوٹکی: بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے پریشان لوگوں نے نعم البدل تلاش کرلیا

گھوٹکی (جیوڈیسک) ضلع گھوٹکی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے پریشان لوگوں نے شمسی توانائی کی صورت میں نعم البدل تلاش کرلیا۔ آٹا پیسنے والی چکی بھی شمسی توانائی پر چلائی جارہی ہے۔ گھوٹکی میرپور ماتھیلو اور اوباڑو میں جاری اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے جہاں عوام کو تنگ کر رکھا ہے وہیں […]

.....................................................

گرمیاں بڑھتے ہی لوڈ شیڈنگ بھی عروج پر

گرمیاں بڑھتے ہی لوڈ شیڈنگ بھی عروج پر

لاہور (جیوڈیسک) گرمیاں بڑھتے ہی لوڈ شیڈنگ کے مسائل، شہریوں کے دیگر تمام مسائل پر حاوی ہوگئے ہیں، ہر ایک کو بجلی نہ ہونے کی شکایت ہے، کم سے کم بھی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ چھ گھنٹے ہے، پشاور کے نواحی علاقے لوڈشیڈنگ سے زیادہ متاثرہورہے ہیں۔ باڑہ روڈ، ورسک روڈ اور کوہاٹ روڈ کے مختلف […]

.....................................................

آلو کی درآمد پر کسٹمز ڈیوٹی 31 جولائی تک کیلیے ختم

آلو کی درآمد پر کسٹمز ڈیوٹی 31 جولائی تک کیلیے ختم

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے آلو کی برآمد پر 25 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی ہے۔ اس ضمن میں ایف بی آر کی طرف سے باضابطہ طور پرنوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت درآمد کنندگان کو 5 […]

.....................................................

گیارہ مئی کو احتجاج کا مقصد جمہوریت کو ڈی ریل کرنا نہیں، شیریں مزادی

گیارہ مئی کو احتجاج کا مقصد جمہوریت کو ڈی ریل کرنا نہیں، شیریں مزادی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے حکمران جماعت سے مک مکا کر رکھا ہے، گیارہ مئی کے احتجاج کا مقصد جمہوریت کو ڈی ریل کرنا نہیں۔ تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کے بیان پر رد عمل […]

.....................................................

باجوڑ میں سرحد پارسے فائرنگ، ایک جوان شہید، آئی ایس پی آر

باجوڑ میں سرحد پارسے فائرنگ، ایک جوان شہید، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (جیوڈیسک) باجوڑ میں سرحد پارسے فائرنگ سے ایک جوان شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق باجوڑ میں آج صبح سرحد پار سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔

.....................................................

پاک فوج اورآئی ایس آئی سے اظہار یکجہتی کے لئے مسلم لیگ (ق) کی پنجاب بھر میں ریلیاں

پاک فوج اورآئی ایس آئی سے اظہار یکجہتی کے لئے مسلم لیگ (ق) کی پنجاب بھر میں ریلیاں

لاہور (جیوڈیسک) پاک فوج اور آئی ایس آئی سے اظہار یکجہتی کے لئے مسلم لیگ (ق) کی جانب سے پنجاب بھر میں ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔ مسلم لیگ (ق) کے زیراہتمام پاک فوج اور آئی ایس آئی سے اظہار یکجہتی کے لئے پنجاب کے مختلف شہروں میں آج ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔ لاہور میں ریلی […]

.....................................................

پاکستان میں فلمی حالات بہتر ہوتے نظر نہیں آرہے،قوی خان

پاکستان میں فلمی حالات بہتر ہوتے نظر نہیں آرہے،قوی خان

لاہور (جیوڈیسک) ٹی وی ، فلم اور تھیٹر کے سنیئر اداکار قوی خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی نہیں پروفیشنلزم کی کمی ہے ہمارے ہاں وہ لوگ نہیں ہیں جنھوں نے ماضی میں کام کو عبادت سمجھ کر کیا۔ وہ گزشتہ روز پاکستان فلم انڈسٹری کے حوالے سے اظہار خیال کر رہے […]

.....................................................

آسٹریلیا کے عیسائی انتہا پسند گروپ کا ملک میں مسلم علمائے کرام پر حملوں کا اعلان

آسٹریلیا کے عیسائی انتہا پسند گروپ کا ملک میں مسلم علمائے کرام پر حملوں کا اعلان

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے عیسائی انتہا پسند گروپ نے اسلام کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوئے ملک میں موجود مسلم علمائے کرام اور رہنماؤں پر حملے کرنے کی دھمکی دی ہے۔ عرب ویب سائٹ کے مطابق آسٹریلین ڈیفنس لیگ نامی انتہا پسند تنظیم کی جانب سے وڈیو شیئرنگ ویب سائیٹ یو ٹیوب پر وڈیو پوسٹ […]

.....................................................

ملک کی عزت گنوانے والوں کو دور رکھا جائے، میانداد کا بورڈ سے مطالبہ

ملک کی عزت گنوانے والوں کو دور رکھا جائے، میانداد کا بورڈ سے مطالبہ

لاہور (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد نے پی سی بی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملک کی عزت گنوانے والوں کو دور ہی رکھے، ان کے مطابق دیگر ممالک اپنی کرکٹ کو فکسنگ سے بچا رہے ہیں مگر پاکستان نے کوئی سبق نہیں سیکھا۔ سابق کپتان جاوید میانداد نے پی سی بی کے […]

.....................................................

کراچی : کورنگی روڈ پر ڈاکو راج ناکا لگا کر لوٹ مار

کراچی : کورنگی روڈ پر ڈاکو راج ناکا لگا کر لوٹ مار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے قیوم آباد میں کورنگی روڈ پر رات گئے ڈاکووٴں نے لوٹ مار کی ، جبکہ ان کی فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق اور ایک خوفزدہ ہوکر زندگی کی بازی ہار گئی، پولیس موقع پر موجود نہیں تھی اور جب آئی بھی تو نہ آنے کے برابر،جب رکھوالے سوئیں گے […]

.....................................................

کراچی میں آج بھی دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

کراچی میں آج بھی دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں تشدد زدہ لاشیں ملنے کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہے آج بھی دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جبکہ پولیس اور رینجرز نے مختلف علاقوں سے 100 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ کورنگی کے علاقے زمان ٹاون میں نامعلوم افراد بوری بند […]

.....................................................

پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور (جیوڈیسک) پشاور اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ پشاور اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی، جس کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا، زلزلے کی گہرائی زمین میں 120 کلو میٹرتھی۔ […]

.....................................................

‘نواز شریف نے سلیم شہزاد کیس دوبارہ کھولنے کا وعدہ کیا

‘نواز شریف نے سلیم شہزاد کیس دوبارہ کھولنے کا وعدہ کیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) صحافیوں کی عالمی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے صحافی سلیم شہزاد کے قتل کا کیس دوبارہ کھولنے کا وعدہ کیا تھا۔ سلیم شہزاد کو 29 مئی 2011 کو اغواء اور تشدد کے بعد قتل کر دیا گیا تھا اور واقعہ کی تحقیقات کرنے […]

.....................................................

'نواز شریف نے سلیم شہزاد کیس دوبارہ کھولنے کا وعدہ کیا

مشرف کی غازی قتل کیس سے بریت اور استثنیٰ کی درخواست

مشرف کی غازی قتل کیس سے بریت اور استثنیٰ کی درخواست

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف نے ہفتے کو ایک مقامی عدالت سے رجوع کرتے ہوئے اسلام آباد میں واقع لال مسجد کے پیش امام عبدالرشید غازی قتل کیس سے بریت اور حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دی ہے۔ پرویز مشرف کے وکیل اختر شاہ نے اس کی باضابطہ درخواست ایڈیشنل ڈسٹرکٹ […]

.....................................................

جماعتِ اسلامی ، تحریکِ انصاف کے دھرنے میں شرکت کرے گی

جماعتِ اسلامی ، تحریکِ انصاف کے دھرنے میں شرکت کرے گی

لاہور (جیوڈیسک) جماعتِ اسلامی نے اپنی اتحادی جماعت ، پاکستان تحریکِ انصاف ( پی ٹی آئی) کی جانب سے گیارہ مئی کو اسلام آباد میں ہونے والے دھرنے میں شرکت کی دعوت قبول کرلی ہے۔ گزشتہ برس انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف اب دونوں جماعتیں احتجاج کریں گی۔ جماعتِ اسلامی کے سیکریٹری جنرل لیاقت […]

.....................................................

بینظیر قتل کیس، دو گواہوں پر جرح مکمل، آئندہ سماعت پر مزید گواہ طلب

بینظیر قتل کیس، دو گواہوں پر جرح مکمل، آئندہ سماعت پر مزید گواہ طلب

راولپنڈٰی (جیوڈیسک) بینظیر بھٹو قتل کیس میں استغاثہ کے مزید دو گواہوں پر جرح مکمل کر لی گئی ، انسداد دہشتگردی راولپنڈی کی عدالت نے مزید گواہوں کو آئندہ سماعت پر طلبی کے سمن جاری کر دیئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج اسماعیل پرویز جوئیہ نے اڈیالہ جیل میں بینظیر بھٹو قتل کیس کی […]

.....................................................