کراچی (جیوڈیسک) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کے ڈرائنگ روم شاہراہ فیصل سے سوائے قومی پر چم کے تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں سمیت ہر قسم کے پرچم اور وال چاکنگ کا خاتمہ کیا جائے گا جبکہ گرین بیلٹ اور فٹ پاتھوں پرخوبصورت رنگ و روغن کیا جائے گا۔ وہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے اپنی مذاکراتی کمیٹی اور طالبان شوریٰ کے درمیان ملاقات کے لئے میرانشاہ ، بنوں ایئرپورٹ اور بلند خیل (اورکزئی ایجنسی) کے مقامات تجویز کیے ہیں، ساتھ ہی طالبان سے کہاگیا ہے کہ اگلے 3 یا 4 روز میں یہ اہم ملاقات ہونی چاہیے ورنہ مزید تاخیر سے مذاکراتی عمل پر […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک میں سورج گویا سوا نیزے پر آگیا ہے۔ ہفتے کے روز بھی بیشتر شہروں میں چلچلاتی دھوپ نے شہریوں کو آزمائش میں ڈالے رکھا۔تاہم شام ڈھلے سندھ کے بعض شہروں میں ہلکی بارش ہوئی اور تیز ہوائیں چلنے لگیں۔ ہفتہ کی شام سندھ کے شہر جیکب آباد میں تیز ہواوٴں کے ساتھ […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں زیر تعمیر پْل گرنے سے 11 مزدور ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حادثہ چین کے شہر گاو ڑو Gaozhou کے نواحی علاقے میں ہوا جہاں 20 میٹر لمبا زیر تعمیر پْل اچانک گر گیا۔ حادثے میں 5 مزدور موقع پر ہلاک اور 21 زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں سے 6 مزدوروں نے […]
بھوپال (جیوڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک جبکہ متعدد شدید زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع اجین کی تحصیل بڑنگر کے لوہانا کیسور روڈ پر پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں معمول کے مطابق کام جاری تھا۔ کہ اچانک وہاں […]
آرکنساس (جیوڈیسک) امریکی ریاست آرکنساس میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک 3 زخمی ہوگئے ، پولیس کے مطابق مسلح شخص نے کنساس کے علاقے جونسبورو JONESBORO کے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس سے 13 سالہ لڑکی اور ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ زخمیوں میں دو افراد کی حالت تشویشناک ہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ ملک محاذ آرائی کا متحمل نہیں ہوسکتا‘ عمران خان مذموم عمل کا حصہ نہ بنیں۔ اپنے انٹر ویوز میں سینٹر پرویز رشید نے کہا اگر انہیں شکایات ہیں۔ تو وہ ثبوت کے ساتھ اسمبلی کے فلور پر لائیں وگرنہ اسمبلیوں […]
کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ وہ معاشرہ جہاں قانون کی عملداری نہیں ہوتی وہاں سماجی برائیوں کو عروج ملتا ہے اور معاشرہ تباہ ہوجاتا ہے۔ دہشت گردی اور انتہا پسندی ایسے معاشرے میں عام ہوجاتی ہے، نہ صرف ریاست بلکہ معاشرے کی بھی ذمے داری ہے کہ وہ […]

کراچی (جیوڈیسک) سٹیزن پولیس لائژن کمیٹی (سی پی ایل سی) کے سربراہ احمد چنائے نے کہا ہے کہ شہریوں کو چاہیے کہ وہ اپنے موبائل فون چوری یا چھن جانے کی صورت میں پولیس یا کم ازکم سی پی ایل سی میں ضرور شکایت درج کروائیں۔ سی پی ایل سی نے کراچی الیکٹرونک ڈیلرز ایسوسی […]

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ نکاسی و فراہمی آب کے اعلیٰ افسران کی نااہلی کے باعث شہر میں پانی کا بحران خوفناک شکل اختیار کرگیا ہے۔ نیو کراچی، ایف سی ایریا، نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد، بلدیہ ٹائون، سائٹ، اورنگی، لانڈھی، کورنگی، کھارادر، رنچھوڑلائن، لائنز ایریا اور دیگر علاقوں کے مکین پانی کی منصفانہ تقسیم نہ ہونے […]

اسلام آباد (جیوڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے چیف کو آرڈینیٹر اور سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل احمد رضا قصوری نے مطالبہ کیاہے کہ 11 مئی 2013ء کے انتخابات کو کالعدم قرار دے کر ملک میں صاف وشفاف انتخابات کرائے جائیں، حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]
شیرگڑھ (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی ولی کی سربراہ بیگم نسیم ولی خان نے کہا ہے کہ اسفندیار اینڈ کمپنی نے پارٹی اور پختون قوم کا بیڑہ غرق کر دیا۔ گوجر گڑھی میں خواتین کی جلسے سے خطاب اور بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اسفندیار ایک پٹاخے سے ڈرکر بھاگ۔ اس […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہورکے علاقے ہنجروال میں یوٹیلیٹی اسٹورز کے گودام میں لگنے والی آگ پر 8 گھنٹے بعد قا بو پا لیا گیا۔آپریشن میں 10 سے زائد گاڑیوں نے حصہ لیا۔ ہنجروال میں واقع یوٹیلیٹی اسٹورز کے گھی کے ایک بڑے گودام میں رات ایک بجے اچانک آگ بھڑک اْٹھی، جس کے شعلے دیکھتے ہی […]
گوہاٹی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست آسام میں مقامی قبائل کی مسلح تنظیم نے حامی جماعت کو ووٹ نہ دینے پر مزید 10 مسلمانوں کو قتل کردیا جس کے نتیجے میں گزشتہ 3 روز میں جاں بحق ہونے والے مسلمانوں کی تعداد 32 ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست آسام کے ضلع کوکراجھار اور باسکا […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے شہر ہربن میں مئی کے مہینے میں برف باری نے شہریوں کو حیران کر دیا۔ چین کی ایجادات ہی نہیں چین کے موسم بھی حیران کن ہیں جیسا کہ چین کے شہر ہربن میں مئی میں ہونے والی یہ برفباری جس نے گرمی میں سردی کے مزے کرادیئے مئی کے جھلستے […]
کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائیشین حکام نے لاپتہ ملائیشین طیارے ایم ایچ 370 کی گمشدگی میں ملوث ہونے کے شبے پر القاعدہ سے تعلق رکھنے والے 11 ملزمان کو گرفتار کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ملائیشیا کے انسداد دہشت گردی ڈویژن کے افسر کے مطابق کوالالمپور اور ریاست کیڈا سے پچھلے ہفتے گرفتار کیے گئے ملزمان کا […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان علما کونسل کے سربراہ مولانا طاہراشرفی نے کہاہے کہ بھارت میں اپنی مرضی سے ووٹ کا حق استعمال کرنے پر مسلمانوں کی ہلاکت قابل مذمت ہے۔ اور مولانامیں میزبان نبیلہ سندھو سے گفتگو میں انھوں نے کہاکہ بھارت خود کو دنیا کی بڑی جمہوریت قراردیتا ہے۔ لیکن 32 مسلمانوں کو صرف اس […]
لندن (جیوڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی و امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان بھارتی عوام کی جانب سے منتخب ہونے کے بعد برسراقتدار آنے والی کسی بھی جماعت کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہے۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کو دئے گئے انٹرویو میں سرتاج عزیز نے کہا کہ بھارت کے عوام […]

تھرپارکر (جیوڈیسک) رانی کھیت نے تھرپارکر کے حسن کو ایک بار پھر گہنادیا ہے، مزید پانچ موراس جان لیوا بیماری کی زد میں آگئے، ایک ہفتہ میں ضلع بھر میں مرنے والے موروں کی تعداد 32 ہوگئی۔ ذرائع محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق تھرپارکر کے نواحی گاوٴں پابوہر میں رانی کھیت نے پانچ موروں کی […]