Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد(جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے یورپی ممالک کے سفیروں کی ملاقات کی اندرونی کہانی منظر عام پر آ گئی ہے۔ ملاقات میں شامل فرانس، جرمنی، اٹلی، سویڈن اور ڈنمارک سمیت 20 یورپی ممالک کے سفیروں نے اسلام آباد دھرنے اور 30 نومبر کے جلسے کے حوالے سے اپنی پریشانی کا […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster کھیل
چٹاگانگ (جیوڈیسک) 19 سالہ لیگ اسپنر جوبیر حسین نے کیریئر کے تیسرے ہی میچ میں آدھی زمبابوے ٹیم کو ٹھکانے لگا دیا۔ چٹاگانگ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں مہمان سائیڈ نے 374 رنز اسکور کیے، الٹن چگمبرا، سکندر رضا، ہیملٹن مساکیڈزا اور ریگس چاکابوا نے نصف سنچریاں بنائیں، 3 میچز کی سیریز میں کلین سوئپ […]
..................................................... Posted on November 15, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں انچارج سی آئی ڈی اسپیشل انویسٹی گیشن سیل خرم وارث کے گھر پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کی ہے تاہم حملے میں وہ محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق انچارج سی آئی ڈی اسپیشل انویسٹی گیشن سیل خرم وارث کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تارڑ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت پولیو کیسز کے معاملے کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی اگر سنجیدگی کا مظاہرہ کیا ہوتا تو سندھ سے پولیو کا خاتمہ ہو چکا ہوتا۔ چیف سیکرٹری سندھ سجاد ہوتیانہ کی زیر صدارت انسداد پولیو سے متعلق اجلاس کے […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
فلسطین (جیوڈیسک) اسرائیلی انتہا پسندوں نے مغربی کنارے پر قائم مسجد کو شہید کر دیا۔ فلسطینی سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی انتہا پسندوں نے رات گئے المغائیر گاؤں میں مسجد کو آگ لگا دی۔ آگ سے مسجد کی پہلی منزل مکمل شہید ہوگئی۔ فلسطینی شہریوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster کاروبار, لاہور
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں موسم سرما کے دوران 4 ماہ صنعتوں کو گیس کی بندش سے ایکسپورٹس متاثر ہونگی ۔قومی خزانہ ڈھائی ارب ڈالر کی آمدن سے محروم ہونے کے علاوہ لاکھوں مزدور بھی بے روز گار ہو جائیں گے۔ چیئرمین آپٹما پنجاب محمد اکبر کے مطابق موسم سرما کے دوران صنعتوں کو چار ماہ […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
ریاض (جیوڈیسک) عراقی صدر فواد معصوم اپنے دورہ ریاض میں سعودی فرماں روا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیزسے ملاقات کی۔ کئی سالوں سے کشیدہ تعلقات کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ د ونوں پڑوسی ملکوں کے درمیان اتنا اعلیٰ سطحی رابطہ ہوا ہے۔ عراقی صدر نے سعودی عرب کے دورے پر مسرت کا اظہار کیا۔ […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ساوتھ زون میں حساس ادارے اور پولیس نے مشترکہ چھاپہ مار کر القاعدہ کے انتہائی مطلوب دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔ کراچی کے علاقے سائوتھ زون گذری میں حساس ادارے اور پولیس نے مشترکہ چھاپہ مار کر القاعدہ کے انتہائی مطلوب دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔ ، ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
لندن (جیوڈیسک) دنیا کے مصروف ترین ہوائی اڈے کو ایک پرندے نے کچھ دیر کیلئے تمام پروازیں روکنے پر مجبور کر دیا۔ رن وے پر بیٹھے بگلے کو اڑانے کیلئے پولیس اہلکاروں نے انتھک کوشش کی لیکن وہ اپنی ضد پر اڑا رہا۔ اُڑنا تو دور کی بات بگلہ اپنی جگہ سے ہلنے پر بھی […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
براسیلیا (جیوڈیسک) پندرہ آرٹسٹوں ایک ہفتے میں صرف ریت اور پانی سے خوبصورت قلعہ بنایا۔ لیکن دیو مالائی کہانیوں کے شوقین بچوں کے لئے بری خبر یہ ہے کہ قلعہ ریت کی دیوار ہی ثابت ہوا اور گنیس بک کے اہلکاروں کی پیمائش کے بعد شام کے وقت اسے گرا دیا گیا۔ گنیس بک نتیجے […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
ینگون (جیوڈیسک) میانمار میں آج جنوبی ایشیائی ملکوں کی تنظیم آسیان کی دو روزہ سربراہ کانفرنس کا آغاز ہو رہا ہے۔ جس کے لیے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ جنوب ایشیا کے چھوٹے سے ملک میانمار میں اصلاحات کا عمل شروع ہونے کے بعد عالمی رہنماؤں کا پہلا سب سے بڑا اجتماع ہورہا […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
برلن (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کے دورہ جرمنی میں بھی ’’گونوازگو‘‘ کے نعرے نے ان کاپیچھا نہ چھوڑا، وزیر اعظم کے پاک جرمن بزنس فورم سے خطاب کے دوران ہوٹل کے باہر پی ٹی آئی اور پی اے ٹی کے کارکنوں نے گو نواز گو کے نعرے لگائے۔ وزیراعظم نواز شریف جب اپنے دورے کے دوران […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster شوبز
ریاض (جیوڈیسک) جدید سینما کی تاریخ سیکڑوں سال پرانی ہے لیکن سعودی عرب وہ ملک ہے جہاں اب یہ امید پیدا ہو رہی ہے کہ لوگ سینما میں جا کر فلم دیکھ سکیں گے۔ مملکت میں سینما کھولنے کے لیے 4 ادارے وزارت داخلہ ، کمیشن برائے سیاحت و نوادرات ، کمیشن برائے صوتی و […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
خیرپور (جیوڈیسک) خیر پور سانحے کا مقدمہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کیخلاف درج کر لیا گیا ہے ، تفصیلات کے مطابق سوات سے کراچی جانے والی بس کو خیر پور کے قریب ٹھیڑی بائی پاس کے قریب حادثہ پیش آیا تھا جس میں 58 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ اس حادثے میں متعدد افراد زخمی […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
مہمند ایجنسی (جیوڈیسک) مہمند ایجنسی میں تین روزہ پولیو مہم کا آج آخر ی دن ہے ، دو دن سے جاری پولیو مہم کے دوران مجموعی طور پر 98 ہزار بچوں کو پولیوسے بچاؤ کے قطرے پلائے جارہے ہیں۔ پولیو مہم کے سلسلے میں مہمند ایجنسی کے سرجن ڈاکٹر ریاض نے بتایا کہ ایجنسی کو […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
لندن (جیوڈیسک) جلد غصے میں آجانا، اکتاہٹ، پریشانیوں میں مبتلا ہونا اور بے آرامی کا شکار وہ انسانی جذبات ہیں جو ایک طرف تو جلد بڑھاپے کا باعث بنتے ہیں تو دوسری طرف انسانی جسم موٹاپے کا بھی شکار ہوجاتا ہے لیکن ان کا حل بھی موجود ہے جو آپ کو اس خطرناک صورت حال […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
تہران (جیوڈیسک) معاہدے کے تحت ایران کے بو شہر پلانٹ میں دو نئے نیو کلئیر ری ایکٹرز تعمیر کیے جائیں گے۔ ان ری ایکٹرز میں ایٹمی ایندھن کے علاوہ مختلف آلات بھی تیار کیے جائیں گے۔ پراجیکٹ کی منظوری بین الاقوامی ادارے آئی اے ای سے لی جائے گی۔ اس بات کی گارنٹی دی جائے […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے نام نہ ملنے پر الیکشن کمیشن نے ڈی جی ایڈمن عثمان علی کو قائم مقام سیکرٹری کا چارج دے دیا ہے۔ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد خان چار نومبر کو اپنی مدت ملازمت میں دوسری توسیع ختم ہونے کے بعد ریٹائر ہو گئے تھے۔ جس کے بعد […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
ٹیکساس (جیوڈیسک) اپنی کتاب فورٹی ون اے پورٹریٹ آف مائی فادر کی تقریب رونمائی کے موقع پر ڈبلیو بش نے کہا کہ وہ اپنے والد ایچ بش کے دور حکومت کے بارے میں امریکی عوام کو بتانا چاہتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ کتاب لکھنے کا تصور تاریخ دان ڈیوڈ میکلو کی بیٹی نے انہیں […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster کھیل
ابوظہبی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے سلمان بٹ اور آصف کو ہری جھنڈی دکھا دی۔ ان کے مطابق دونوں نے اصلاحی پروگرام مکمل ہی نہیں کیا تو سہولت کیسے مل سکتی ہے؟ عامر کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کا پروانہ دلانے کیلیے درخواست آئندہ ہفتے دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
خیبرایجنسی (جیوڈیسک) پاک فوج کی جانب سے دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 19 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن “خیبر ون” کے نتیجے میں پاک فوج کو ایک اور بڑی کامیابی حاصل ہوئی۔ اور سندا پل کے علاقے میں بمباری کے […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں غیر معینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ دہشت گردوں کیخلاف کارروائی کے باعث جمرود کے علاقوں سور قمر، گودر، والو میلہ اور ورمندو میلہ میں کرفیو نافذ کیا گیا ہے۔ فورسز نے اس دوران مقامی افراد کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی صدارت میں کور کمانڈرز کی ماہانہ کانفرنس جاری ہے۔ کور کمانڈر کانفرنس میں ملکی سیکیورٹی صورت حال پرغور کیا جارہا ہے۔ خصوصاً جاری آپریشن ضرب عضب پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے مجوزہ دورہ امریکا […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ روز خیر پور بس حادثے میں جاں بحق ہو نے والے کراچی کے 11 رہائشی افراد کی میتیں پہنچادی گئی ہیں۔ حادثے میں جاں بحق 11 افراد کی میتیں ایدھی سرد خانے پہنچائی گئی ہیں۔ جہاں اپنے پیارروں کی لاشیں وصول کر نے کیلئے لواحقین موجود ہیں۔ میتیں شناخت کے بعد ورثاء […]
.....................................................