کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت کی جانب سے ایک جانب مالی بحران کا رونا رویا جاتا ہے تو دوسری جانب صوبے کا غیر ترقیاتی بجٹ مختص کی گئی رقم سے 24 ارب روپے تجاوز کرگیا ہے۔ ڈپٹی اسپیکر سیدہ شہلا رضا کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں محکمہ خزانہ سندھ کی جانب […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کو پولیو کے حوالے سے ہائی رسک قرار دے دیا گیا ، شہر سے پولیو کا ماحولیاتی سیمپل پازیٹو نکلا ہے۔ لاہور میں پولیو کا ماحولیاتی سیمپل پازیٹو نکلا ، سیمپل آؤٹ فال روڈ پر گندے نالے سے لیا گیا تھا۔ سیمپل پازیٹو نکلنے کے بعد لاہور کو پولیو کے حوالے سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔پیٹرول 34 پیسے ، ڈیزل 4 روپے 51 پیسے اور مٹی کا تیل 3 روپے 8 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا۔ کہ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری منظوری کرلی ہے ، پیٹرول […]
بنوں (جیوڈیسک) مما خیل میں مسلح افراد نے 2 خواتین پولیو رضاکاروں کو یرغمال بنا کر ان کے ویکسین باکس توڑ دیئے۔ بنوں کے علاقے مما خیل میں مسلح افراد نے انسداد پولیو مہم کی 2 خواتین رضاکاروں کو یرغمال بنا لیا اور ان سے ویکسین باکس بھی چھین کر توڑ دیئے۔ مقامی افراد نے […]
ممبئی( جیوڈیسک) سابق ملکہ حسن پریانکا چوپڑا کے نئے سانگ کی وڈیو نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی ہے، سانگ میں پریانکا بریک اپ سے پہلے کے خوشگوار لمحات کو یاد کررہی ہیں ، سانگ میں خوشی بھی ہے ، اور اداسی کے لمحات بھی۔ اس سے قبل پریانکا کے سانگز ان مائی سٹی اور […]
ابو ظہبی (جیوڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ میں آج ممبئی اور حیدرآباد کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ میچ جیو سوپر سے براہ راست نشر کرے گا۔ دبئی اسپورٹس سٹی میں آج پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر موجود ممبئی انڈینز اور ساتویں نمبر کی ٹیم سن رائیزرز حیدرآباد کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ دفاعی چمپیئن ممبئی کو […]
چنیوٹ (جیوڈیسک) چک 468 میں ایک گھر میں آگ لگنے سے 5 بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے جب کہ ایک بچے کی تلاش جاری ہے۔ چنیوٹ کے نواحی علاقے چک 468 کے ایک گھر میں رکھے گندم کے بھوسے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ اس قدر تیزی سے پھلی کہ گھر میں […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پاک فوج کے شہید ہونے والے جوانوں کی یاد میں یوم شہداء کے موقع پر پاک فوج کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج کے جوان ملک کی شان ،ملک کی عزت اور ملک کا وقار ہیں۔ لندن […]
بدین (جیوڈیسک) بدین میں ہندو زائرین کی بس الٹنے سے 16 خواتین اور 9 بچوں سمیت 41 مسافر زخمی ہوگئے۔ پولیس کاکہنا ہے کہ حادثہ پٹیَل کے قریب بس کا ٹائر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا۔ زائرین کراچی سے علی بندر کے قریب درگاہ ماٹی ڈھاکن جارہے تھے کہ بس ڈرائیور سے بے قابو […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا کے اہم ترین سفارتکار کا یہ زوردار بیان اس ہنگامے اور شور کے بعد سامنے آیا ہے جو جان کیری سے استعفے اور معافی کے مطالبے کے حوالے سے جاری ہے۔ جان کیری نے کہا کہ میرے بارے میں اگر کوئی جانتا ہے اسے اس طرح کا […]
کوالالمپور (جیوڈیسک) ایک آسٹریلوی میرین کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے ملائشین لاپتہ طیارے کا ملبہ مل گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ آسٹریلین میرین ایکسپلوریشن کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کو گزشتہ ماہ لاپتہ ہونے والے ملائیشین جہاز کا ملبہ بحر ہند کی […]
لندن (جیوڈیسک) لندن میں انڈر گراؤنڈ ٹرین سسٹم کے کارکنوں نے 48 گھنٹے کی ہڑتال شروع کر دی جس کے بعد ٹرین سروس معطل ہو گئی۔ ریل میری ٹائم اینڈ ٹرانسپورٹ یونین کی اپیل پر شروع کی جانے والی ہڑتال میں روزگار کے تحفظ اور کارکنوں کے لئے حفاظتی اقدامات بہتر بنانے کے مطالبات کئے […]
لندن (جیوڈیسک) برطانوی پارلیمانی کمیٹی نے حکومت کو پاکستان کے لئے امداد کو شدت پسندی کے خاتمے کے لئے اقدامات سے مشروط کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ برطانوی پارلیمنٹ کی کمیٹی برائے بین الاقوامی ترقی کی جانب سے حکومت کو پیش کی جانے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے۔ کہ برطانیہ کی جانب سے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے ایران سے کاروبار کرنے کے الزام میں چین اوردبئی کی کمپنیوں پر پابندی عائد کر نیکا اعلان کیا ے۔ چینی بزنس مین لی فینگ کی گرفتاری میں مدد دینے والے کیلئے پانچ ملین ڈالر انعام مقرر کر دیا گیا۔ امریکی اخبار کے مطابق امریکی پابندیوں کو نظرانداز کر کے ایران سے […]
سرینگر (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی پولیس نے اعتراف کیا ہے کہ 30 اپریل کو منعقد ہونے والے انتخابی مرحلے سے قبل وادی بھر سے پانچ سو سے زائد نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق ہم نے پتھر پھینکنے والے لوگوں کو ہی گرفتار […]
رام اللہ (جیوڈیسک) امریکا کی سربراہی میں فلسطین اسرائیل امن معاہدہ کے لئے کی جانے والی تمام کوششیں بے نتیجہ ثابت ہوئیں جبکہ فلسطینی صدر محمود عباس کا کہنا ہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان سرحدوں کے تعین تک امن کا قیام ممکن نہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے اسرائیل […]
لندن (جیوڈیسک) کہتے ہیں کہ سانپ کا ڈسا رسی سے بھی ڈرتا ہے بالکل اسی طرح امریکا کے سر پر القاعدہ اس قدر سوار ہے کہ تنظیم سے ملتا جلتا نام رکھنے والی فرانسیسی خاتون کو ملک میں داخلے سے ہی روک دیا۔ برطانوی اخبار ڈیلی اسٹار کے مطابق فرانس سے تعلق رکھنے والی 33 […]
بغداد (جیوڈیسک) عراق میں پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے ، عراق میں آج عام انتخابات میں پارلیمنٹ کی 382 نشستوں پر ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ 9012 امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔ اس موقع پرسیکیورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کردیے گئے ہیں۔ موجودہ وزیر اعظم نوری المالکی تیسری بار الیکشن […]
لاہور (جیوڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب کے چیئرمین ریاض قدیر بٹ اور مرکزی رہنما جاوید کیانی کا کہنا تھا۔ کہ ملکی ضروریات اور اسٹاک کے علاوہ گیارہ لاکھ ٹن چینی فاضل ہے۔ جسے عالمی منڈی میں برآمد کرنے کے لئے حکومت تعاون کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ رواں سیزن […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دو باصلاحیت فنکار اداکارہ کنگنا رناوت اور اداکار عرفان خان فلم ’’ڈیوائن لورز‘‘ (Divine Lovers) میں اکٹھے ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق فلم ریوالور رانی‘‘ میں مرکزی کر دار ادا کرنے کے بعد کنگنا رناوت نے ہدایتکار سائی کبیر کی فلم ’’ڈیوائن لورز‘‘ سائن کرلی ہی جس ان کے ساتھ اداکار […]
کراچی (جیوڈیسک) ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں مایوس کن کارکردگی کے بعد شعیب ملک اور کامران اکمل سلیکٹرز کے دل سے اُتر گئے، کنڈیشننگ کیمپ کیلیے اعلان کردہ 36 کرکٹرز کی فہرست میں عبدالرزاق کو بھی شامل نہیں کیا گیا۔ عاطف مقبول کی صورت میں ایک نیا چہرہ موجود ہوگا، ون ڈے ٹیم سے ڈراپ یونس […]
سرگودھا (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق حساس اداروں کو اطلاع ملی کہ دہشت گرد سرگودھا میں حساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں جس پر حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ القاعدہ پاکستان کا سربراہ یعقوب اعوان ، […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی نے طویل دورانیہ کی لوڈ شیڈنگ اور وفاق کے نامناسب رویے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ وزیر اعلٰی سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے صوبے کی بجلی منقطع کرنے میں ڈکٹیٹرشپ والا طریقہ اختیار کیا گیا۔ صوبے میں طویل دورانیے کی لوڈ شیڈنگ اور واجبات […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ عابد شیر علی پختونوں، سندھیوں اور بلوچوں کو چور کہیں گے تو باقی کیا بچے گا؟ کل سندھ کے لوگ بھی پنجاب کا راستہ بند کر دیں گے لہذا وزیراعظم فوری مداخلت کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر اس […]