اسلام آباد (جیوڈیسک) لاپتہ افراد کے لواحقین دوسرے روز بھی پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے سراپا احتجاج رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس تشدد احتجاج سے نہیں روک سکتا۔ وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی تک دھرنا جاری رکھیں گے۔ آمنہ مسعود جنجوعہ نے لواحقین کے ہمراہ پریس کانفرنس بھی کی اور کہا کہ ان […]
لاہور (جیوڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا وہ لوڈ شیڈنگ کے معاملے میں سندھ کے عوام سے امتیازی سلوک کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا سندھ کے کئی چھوٹے چھوٹے قصبوں میں سٹریٹ لائیٹس کے بھاری بل بھجوائے گئے ہیں۔ سندھ […]
وزیر ستان (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں تین سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے شکتوئی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول دھماکہ کیا گیا۔ دھماکہ خیزمواد سڑک کے کنارے نصب کیا گیا تھا۔ فورسز کی گاڑی جیسے ہی قریب پہنچی اسے ریموٹ کنٹرول […]
ملتان (جیوڈیسک) اڈا بند بوسن سے ایک ہفتہ پہلے تین بہنوں نو سالہ مہر بانو ، سات سالہ زہرا اور پانچ سالہ شاہدہ کو ایک شادی کی تقریب سے اغوا کیا گیا۔ جن کی لاشیں نواب پور کینال سے ملیں۔ والدین نے بچیوں کے اغوا اور قتل کا مقدمہ تھانہ الپہ میں ان کی چچی […]
کراچی (جیوڈیسک) عوامی کالونی انویسٹی گیشن پولیس نے سبزی منڈی کے تاجر کے قتل میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور گولیاں برآمد کرلیں۔ عوامی کالونی انویسٹی گیشن پولیس نے ایک کارروائی کے دوران 2 ملزمان محمد شہزاد اور باقر الرحمن کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولیاں برآمد […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے واقعات کے دوران پولیس اہلکار اور متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق صدر بوہری جماعت خانے کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 16 سالہ اسد ہلاک ہوگیا۔ اسد کھانے کے ہوٹل پر آیا تھا کہ اسی دوران موٹر سائیکل سوار 2 […]
کراچی (جیوڈیسک) ایس ایم آرٹس اینڈ کامرس کالج کے پرنسپل نے نقل کروانے کے دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ایس ایم آرٹس اینڈ کامرس کالج کے پرنسپل فضل محمود نے انٹر کے امتحانات میں بیرونی عناصر اور طلبا تنظیموں کی جانب سے نقل کے لئے ڈالے جانے والے دباؤ […]
کراچی (جیوڈیسک) اورنگی ٹائون میں واقع مسجد کے مدرسے میں ہونے والے بم دھماکے میں زخمی ہونے والا ایک اور طالب علم دوران علاج دم توڑ گیا، دھماکے میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 4 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو اورنگی ٹائون سیکٹر F-4 مومن آباد اگرور کالونی میں واقعے طاہری مسجد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی سب کمیٹی برائے مذہبی امورنے وزارت کو رواںسال حج کے لیے متنازعہ 19 حج کمپنیوں کو حج کوٹاجاری کرنے سے روک دیا ہے۔ جبکہ کمیٹی نے اپنے آئندہ اجلاس میں ان 19 حج کمپنیوں کے مالکان کو بھی وضاحت کے لیے طلب کرلیا جنھوں نے وزارت کے حکام کے […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراطلاعات وبلدیات شرجیل انعام میمن اور صوبائی مشیر خزانہ مراد علی شاہ کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں کے الیکٹرک اور حیسکو کی جانب سے مختلف محکموں میں بجلی کی اوور بلنگز اور اربوں روپے کی زائد بلنگ پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ محکمہ بلدیات سمیت تمام سرکاری محکموں کے افسران […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمید گل نے کہا ہے کہ ہماری فوج، آئی ایس آئی نے ایسا تاریخی کردار ادا کیا جس پر آنے والی نسل کو بھی فخر ہوگا۔ فوج نے اپنا کر دار اداکیا مگر کچھ غلطیاں ہم سے بھی ہوئیں۔ پاکستان اور آ ئی ایس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا 11 واں اجلاس پیر 5 مئی کو طلب کرلیا۔ صدرمملکت نے قومی اسمبلی کے 11 ویں اجلاس کے سمن جاری کردیے ہیں۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اجلاس پارلیمنٹ ہائوس میں 4 بجے شروع ہوگا۔
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان ہائیکورٹ نے اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے انھیں طلب کیا تھا جس کیخلاف بلوچستان ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی گئی تھی۔ منگل کو چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 2 […]
طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا کے دارالحکومت میں نئے وزیراعظم کے انتخاب کے دوران مسلح افراد نے پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا جب کہ اس موقع پر شدید فائرنگ بھی کی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لیبیا کی پارلیمنٹ میں وزیراعظم کے انتخاب کے لئے تیاریاں کی جارہی تھیں کہ اچانک مسلح افراد نے […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپن باولنگ کنسلٹنٹ کے لیئے سابق اسپنرز مشتاق احمد اور ثقلین مشتاق کے درمیان مقابلہ ہے۔ دونوں درخواستیں جمع کرا چکے ہیں۔ دوسرا کے موجد ثقلین مشتاق کا کہنا ہے۔ کہ امید ہے کہ اشتہار محض رسمی کارروائی ثابت نہیں ہو گا۔ ثقلین مشتاق ان دنوں انگلینڈ میں مقیم […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے روس کی جانب سے یوکرین کے سیاسی معاملات میں بڑھتی ہوئی مداخلت کے پیش نظر روسی صدر ولاد میر پیوٹن کی 7 قریبی شخصیات اور 17 کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے پابندیاں روس کی […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے مفتیِ اعظم عبدالعزیز آل الشیخ نے ڈرائیوروں کی جانب سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی گناہ کبیرہ اور حرام قرار دے دی ہے۔ عرب ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی مفتی اعظم نے اپنے فتوے میں کہا ہے۔ کہ اللہ تعالٰی نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا ہے کہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ اولاد کی خواہش ہے لیکن فی الحال ماں بننے کے لئے ذہنی طور پر تیار نہیں ہوں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے ایک انٹر ویو میں ودیا بالن کا کہنا تھا کہ میڈیا پر ان کے حاملہ ہونے سے متعلق غلط خبریں سن […]
جدّہ (جیوڈیسک) عرب نیوز کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق مڈل ایسٹ ریسپائریٹری سینڈروم (مرس) سے سعودی عرب میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد اتوار کو 102 تک جا پہنچی ہے۔ حکام نے اس ہلاکت خیز وبائی مرض سے پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران دس مزید اموات کی تصدیق کی ہے۔ سعودی حکام حکام اس […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی پولیس نے خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں پانچ نیوی اہلکاروں کو حراست میں لے لیا۔ ممبئی کی رہائشی خاتون اپنے شوہر کے ہمراہ ہوٹل میں گئی جہاں نیوی اہلکاروں نے خاتون کو ہراساں کرنا شروع کر دیا جبکہ اس کے شوہر کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔ نیوی اہلکاروں نے […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم کے دفتر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی ، ریسکیو اہلکاروں نے آدھے گھنٹے کی کوشش میں آگ پر قابو پایا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق صبح ساڑھے چھ بجے کے قریب وزیراعظم کے دفتر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، عمارت کی پہلی دو منزلوں کو دھویں نے […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں طوفان سے کم از کم 16 افراد ہلاک اور ہزار سے زائد گھر تباہ ہو گئے۔ حکام کے مطابق اتوار کو رات گئے آنے والے طوفان کے باعث سینکڑوں دیہات زیر آب آ گئے جبکہ درخت اور بجلی کے کھمبے جڑ سے اکھڑنے کے ساتھ ساتھ ایک ٹرین بھی پٹڑی […]
بغداد(جیوڈیسک) عراق میں امریکی افواج کے انخلا کے بعد ہونے والے پہلے پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز ہو گیا جہاں فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا تاہم اس دوران ہونے والے خودکش بم دھماکوں میں کم از کم 57 افراد ہلاک ہو گئے۔ بغداد، مغرب اور شمال میں […]
برسلز (جیوڈیسک) مالدووا بحران زدہ یوکرائن کا ہمسایہ ملک ہے۔ اس ڈیل کے تحت مالدووا کے شہریوں کو بائیو میٹرک پاسپورٹ رکھنے ہوں گے۔ یورپی یونین کی رکن ریاستوں کی تعداد 28 ہے۔ اور اس ڈیل کے تحت مالدووا کے شہریوں پر 22 ممالک میں آنے جانے کی کوئی پابندی نہیں ہو گی۔ سالانہ بنیادوں […]