لدھا (جیوڈیسک) پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان کے پہاڑی علاقے بوبر میں گزشتہ روز پاک فوج کے ہیلی کاپٹروں سے شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ خیال رہے کہ اسی علاقے میں ایک روز قبل ہونے والے بم دھماکے میں ایک آرمی افسر سمیت تین سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔ قبائلی لوگوں اور […]
اسلام آ باد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہرجگہ یونیورسٹیاں کھل گئیں بعض منظور شدہ بھی نہیں۔ سپریم کورٹ نے لا کالجوں کے بارے میں پاکستان بارکونسل کو تفصیلات فراہم نہ کرنے پر 10 سرکاری یونیورسٹیوں کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ ملک میں قانون کی تعلیم کے گرتے ہوئے معیار اورلا کالجوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی پر پارلیمن لاجز اور صدر سیکریٹریٹ سمیت متعدد اداروں کی بجلی کاٹنے کی ہدایت کردی۔ وزیر مملکت نے بجلی کے بل کی عدم ادائیگی پر پارلیمنٹ لاجز، پی ڈبلیو ڈی، صدر سیکریٹریٹ ، سندھ ہاوٴس، موٹروے […]
کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں شدید گرمی پڑرہی ہے، سورج آگ کے گولے برسا رہا ہے، ایسے میں 14 سے 18 گھنٹے لوڈ شیڈنگ نے لوگوں کو شدید پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔ مختلف شہروں میں عوام سراپا احتجاج ہیں سندھ کے شہری علاقوں میں بجلی بندش کا دورانیہ 12 سے 14 جبکہ دیہاتوں میں […]
کراچی (جیوڈیسک) عدالت عالیہ سندھ نے اسلام آباد کچہری میں دہشت گردی کے بعد سٹی کورٹ میں تحفظ کے انتظامات کو موثر اورسخت کرنے کا حکم دیکر عملد رآمد 20 روز میں مکمل کرنے کی ہدایت کی تھی لیکن حکومتی غفلت اور لاپروائی کے باعث 2 ماہ گزرنے کے باوجود تاحال سیکیورٹی کے موثر اقدامات […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ لااینڈآرڈر کو مضبوط کرنا صوبائی حکومتوں کا کام ہے۔ لیکن وفاق کی ذمہ داری بھی ختم نہیں ہوتی اسی ذمہ داری کے تحت کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کا کپتان قائم علی شاہ کو بنایا گیا۔ میں پہلے روز سے ہی مذاکرات […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف برطانوی وزیر اعظم کی دعوت پر 3 روزہ سرکاری دورے پر لندن روانہ ہوگئے ہیں۔ دورہ برطانیہ کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ ان کے بھائی اور وزیر اعلٰی پنجاب میاں شہباز شریف اور دیگر حکومتی و سرکاری شخصیات بھی ہیں۔ اپنے دورے کے دوران برطانوی […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے امن و امان کے قیام کے لئے صوبائی دارالحکومت میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کا فیصلہ کیا ہے جس کے پہلے مرحلے میں ایک ہزار 800 مقامات کا انتخاب کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت صوبے میں امن و امان کی صورت حال […]
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عدلیہ اور فوج کے پیشہ ورانہ کردار پر تنقید آئین کے برخلاف ہے۔ مگر آئین توڑنے والوں اور پی سی او کے تحت حلف اٹھانے والوں پرتو تنقید ہوگی۔ یہاں جس کی بات پسند نہ آئے اسے غدار کہہ دیا جاتاہے۔ لاہور میں ریلوے پولیس […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں ایک گھر میں گھسنے والے مشکوک شخص کو گھر والوں نے پکڑ لیا پہلے خود مارا پھر پولیس کے حوالے کر دیا۔ مشتبہ شخص کو پکڑنے کا یہ واقعہ ملتان کی ریلوے کالونی میں پیش آیا جہاں نوید نامی شخص ایک گھر میں دن دیہاڑے داخل ہو رہا تھا کہ گھر […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم آفریدی نے فرنٹیئر کالونی میں واقع طاہری مسجد کا دورہ کرکے قاری عثمان اور مولانا عمر صادق سے ملاقات کی اور دستی بم پھٹنے سے متاثرہونے والے مدرسے کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے معاون اظہار احمد خان بھی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2 روزہ دورے پرسعودی عرب پہنچ گئے۔ سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں۔ اپنے دورے کے دوران آرمی چیف سعودی فوجی مشقوں کا معائنہ بھی کریں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حامد میر پر حملے سے ملک میں عدم تحفظ کا ماحول پیدا ہوا ہے، جیو نیوز کی بندش کا حامی نہیں ہوں، آئی ایس آئی کی حمایت میں کالعدم تنظیموں کے مظاہروں نے منفی تاثر کو جنم دیا ہے۔ اسلام […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے اشرف وتھرا کو گورنر اسٹیٹ بینک مقرر کردیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک اشرف وتھرا کو اسٹیٹ بینک کا باضابطہ گورنر مقرر کردیا ہے۔ اشرف وتھرا سابق گورنر اسٹیٹ بینک یاسین انور کے مستعفی ہونے کے بعد مارچ 2013 سے قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی ایم کیو ایم کے اراکین کا صوبے میں غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا ہے، پیپلزپارٹی کے ارکان نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا کہ عوام سے ہونے والی زیادتی پر وفاقی حکومت سے احتجاج کیا جائے وگرنہ صوبے بھرمیں دھرنے دیے جائیں گے۔ ڈپٹی اسپیکرشہلارضا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) لاپتا افراد کے لواحقین کا ڈی چوک پر دوسرے روز بھی دھرنا جاری ہے، ڈیفنس آف ہیومین رائٹس کی چیئر پرسن آمنہ مسعود جنجوعہ کا کہنا ہے کو حکومت کو شام تک الٹی میٹم دیتے ہیں کہ وہ گزشتہ روز پولیس تشدد کی معافی مانگے اور ان سے براہ راست مذکرات کرے […]
لاہور (جیوڈیسک) رواں سال 2014ء کا پہلا مکمل سورج گرہن آج ہوگا جو پاکستان بھر میں نظر نہیں آئے گا۔ تاہم ملک کے معیاری وقت کے مطابق سورج گرہن صبح 8بج کر 53 منٹ پر جزوی اور 11بج کر 3 منٹ پرمکمل ہوگا۔ سورج گرہن دوپہر ایک بج کر 15 منٹ پرختم ہوگا۔ اس کا […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار و پروڈیوسر ابھے دیول نے کہا ہے کہ فلمی شخصیات کو ایوارڈ صرف بہترین کارکردگی کی بنیاد پر ہی دینے چاہئیں۔ ایک انٹرویو میں ابھے دیول نے کہا کہ بعض اوقات جو لوگ مستحق نہیں ہوتے انہیں ایوارڈ دے دیاجاتا ہے اور مستحق لوگ رہ جاتے ہیں۔ ابھے دیول کا […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکا کی مختلف ریاستوں میں دوروز سے آنے والے متعدد تباہ کن بگولوں سے ہلاک افراد کی تعداد 29 ہوگئی ہے، کئی گھر بھی تباہ ہوئے۔ امریکا میں بگولوں نے تباہی مچارکھی ہے ، درجنوں گھر ملیا میٹ ہوگئے ، بجلی کا نظام تباہ ہوگیا۔ کئی افراد زخمی ہوئے اور درجنوں افراد ہلاک […]
بغداد (جیوڈیسک) عراق میں عام انتخابات کے ابتدائی مرحلے میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے ووٹ ڈالے جبکہ متعدد دہشتگرد حملوں میں 57 افراد ہلاک اور 120 زخمی ہوگئے۔ 2 کروڑ عراقی شہری بدھ کو اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق پیر کو بغداد اور قریبی علاقوں میں 9 خودکش […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا نے یکم مئی سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 4 روپے فی لیٹر تک کمی کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھجوادی ہے۔ اوگرا کی جانب سے وزارت پیٹرولیم کو بھجوائی جانے والی سمری میں یکم مئی سے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 34 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 8 بجے سے تمام سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کر دیا جائے گاجو بدھ کی صبح 8 بجے دوبارہ کھلیں گے۔ کراچی بھر میں سی این جی فلنگ اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8 بجے سے بند […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے روس کی مزید 7 شخصیات اور 17 کمپنیوں پر پابندی لگادی۔ واشنگٹن میں محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے صحافیوں کو بتایا کہ روسی صدر ولادیمرپیوٹن سے تعلق رکھنے والی 7 اہم شخصیات اور 17 روسی کمپنیوں پرپابندی لگادی گئی ہے۔ جبکہ روس کو مختلف اشیا برآمد کرنے والی امریکی […]
لندن (جیوڈیسک) برطانوی شہر شیفیلڈ میں گھر میں آگ لگنے کے باعث 3 بچوں سمیت پاکستانی نژاد خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی رات شیفیلڈ میں واقع ایک مکان میں آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے […]