اسٹیل ملز ملازمین کا بیل آؤٹ پیکیج کی منظوری کا خیر مقدم

اسٹیل ملز ملازمین کا بیل آؤٹ پیکیج کی منظوری کا خیر مقدم

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل کے افسران اور ورکرز نے وفاقی حکومت کی جانب سے 18.5 ارب روپے کے بیل آئوٹ پیکج کی منظوری کا خیر مقدم کرتے ہوئے پاکستان اسٹیل کی بحالی کے لیے ان تھک محنت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وائس آف پاکستان اسٹیل آفیسرز کی مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس گلشن حدید […]

.....................................................

افغانستان: بارشوں اور سیلاب سے 127 ہلاکتیں ہوگئیں

افغانستان: بارشوں اور سیلاب سے 127 ہلاکتیں ہوگئیں

کابل (جیوڈیسک) شمالی افغانستان میں مسلسل بارشوں اور سیلاب کے باعث ہلاک افراد کی تعداد سے 127 ہوگئی ہے ، مقامی حکام کے مطابق مسلسل بارشوں کے نتیجے میں درجنوں دیہات تباہ ہوئے۔ اور 15 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوچکے ہیں،افغان نیشنل آرمی ہیلی کاپٹروں کے ذریعے دور دراز کے علاقوں میں پھنسے […]

.....................................................

سعودی عرب میں 10افراد کرونا وائرس سے جاں بحق

سعودی عرب میں 10افراد کرونا وائرس سے جاں بحق

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں سانس کی نالی کی بیماری کرونا وائرس سے مزید 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 102 ہوگئی۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب میں مزید 26 افرادمیں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ان میں سے 15افراد کا تعلق جدہ، 6 کا تعلق تبوک […]

.....................................................

وزیراعظم بنا تو داؤد ابراہیم کو پاکستان سے واپس بھارت لاؤں گا، مودی کی ہرزئی سرائی

وزیراعظم بنا تو داؤد ابراہیم کو پاکستان سے واپس بھارت لاؤں گا، مودی کی ہرزئی سرائی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی انتہا پسند سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر موودی نے ایک بار پھر ہرزہ سرائی کی ہے کہ اگر میں وزیراعظم بن گیا تو دائود ابراہیم کو پاکستان سے واپس بھارت لے کرآؤں گا۔ دائود ابراہیم سے متعلق سشیل کمار شندے کا […]

.....................................................

اداکارہ سارہ لورین ایک اور بھارتی فلم میں جلوہ گر ہونگی

اداکارہ سارہ لورین ایک اور بھارتی فلم میں جلوہ گر ہونگی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی اداکارہ سارہ لورین ایک اور بھارتی فلم میں جلوہ گر ہوں گی جب کہ فلم کی شوٹنگ کا شیڈول طے کرنے کے لیے وہ مئی کے پہلے ہفتے میں بھارت روانہ ہو جائیں گی۔ سارہ لورین کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی یہ نہیں کہا کہ بالی ووڈ میں کام نہیں […]

.....................................................

ماریا شراپوا نے جرمنی میں ہونے والا ٹینس گراں پری جیت لیا

ماریا شراپوا نے جرمنی میں ہونے والا ٹینس گراں پری جیت لیا

برلن (جیوڈیسک) جیت کے بعد چم چم کرتی گاڑی میں جلوے دکھائے روسی ٹینس اسٹارماریا شراپوا نے جرمنی میں ہونے والا ٹینس گراں پری جیت لیا۔ جیت کے بعد چم چم کرتی گاڑی میں جلوے دکھائے ۔گراں پری کے فائنل میں ماریا شراپوانے سائبرین حریف اینا آئیوانووک کو تین چھ،چھ چاراور چھ ایک سے شکست […]

.....................................................

کرکٹ سری لنکا نے ورلڈ کپ 2015 کی منصوبہ بندی شروع کردی

کرکٹ سری لنکا نے ورلڈ کپ 2015 کی منصوبہ بندی شروع کردی

کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکا نے ورلڈ کپ 2015 کی منصوبہ بندی شروع کردی، میگا ایونٹ سے قبل آئی لینڈرز 25 ون ڈے میچز کھیلیں گے، چیف سلیکٹر سنتھ جے سوریا کا کہنا ہے کہ ہمیں میگا ایونٹ کیلیے فاسٹ بولنگ آل رائونڈرز کی ضرورت پڑے گی۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے حال ہی میں […]

.....................................................

لاہور، ہربنس پورہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، تیسرا فرار

لاہور، ہربنس پورہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، تیسرا فرار

لاہور (جیوڈیسک) لاہورکے علاقے ہربنس پورہ میں سی آئی اے پولیس نے مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکووٴں کوہلاک کر دیا جبکہ تیسرا فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سی آئی اے کینٹ کی ٹیم نے سردار کالونی میں ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپا مارا۔ملزمان نے پولیس کو دیکھ کر فائرنگ کر دی۔ […]

.....................................................

وزیراعلی سندھ نے کراچی آپریشن مزید تیز کرنے کی ہدایت کردی

وزیراعلی سندھ نے کراچی آپریشن مزید تیز کرنے کی ہدایت کردی

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے پولیس کو کراچی آپریشن میں مزید تیزی لانے اور قیام امن کو یقینی بنانے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کردی ہے۔ وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت کراچی میں امن و امان سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراطلاعات شرجیل میمن، سیکرٹری […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، فوجی افسر سمیت 3 اہلکار شہید

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، فوجی افسر سمیت 3 اہلکار شہید

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی اور جنوبی وزیرستان کی سرحد کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک افسرسمیت 3 سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشتگردوں کی جانب سے سڑک کنارے بارودی سرنگ بچھائی گئی تھی جس کے پھٹنے سے 3 سیکورٹی اہلکارجاں بحق ہوگئے، جاں […]

.....................................................

طالبان کے خلاف آپریشن کیلئے تیار ہیں، سربراہ پاک فضائیہ

طالبان کے خلاف آپریشن کیلئے تیار ہیں، سربراہ پاک فضائیہ

سرگودھا (جیوڈیسک) سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل طاہر رفیق بٹ کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ طالبان کیخلاف آپریشن کے لئے پوری طرح تیارہے۔ سرگودھا میں مصحف علی میر ایئربیس پر اردن کی جانب سے پاک فضائیہ کے بیڑے میں شامل کئے گئے 5 ایف 16 طیاروں کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی جس میں […]

.....................................................

پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت آج ہو گی

پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت آج ہو گی۔ کیس کی سماعت جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کررہاہے۔ گزشتہ سماعت پر ملزم پرویز مشرف کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ صرف تحقیقاتی رپورٹ ہی نہیں بلکہ کیس […]

.....................................................

حکومت نے وعدے کے باوجود سیلز ٹیکس ریفنڈز نہیں دیے، اپٹما

حکومت نے وعدے کے باوجود سیلز ٹیکس ریفنڈز نہیں دیے، اپٹما

کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے مرکزی چیئرمین یاسین صدیق نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے وعدے کے باوجود ٹیکسٹائل برآمد کنندگان کو تاحال اربوں روپے مالیت کے سیلزٹیکس ریفنڈز نہیں ملے۔ اور نہ ہی گزشتہ مہینوں میں امریکی ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی سے ہونے والے نقصانات کے […]

.....................................................

حامد میر پر حملے کی تحقیقات جاری ہیں، گورنر سندھ

حامد میر پر حملے کی تحقیقات جاری ہیں، گورنر سندھ

کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہاہے کہ حامد میر پر حملے کی تحقیقات جاری ہیں اور امید ہے کہ جلد ہی دہشت گرد گرفتار کرلیے جائیں گے۔ کراچی میں شارع فیصل کی صفائی مہم کے آغاز پر میڈیا سے گفت گو کرتیہوئے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کا کہنا تھا کہ وہ […]

.....................................................

موجودہ حالات میں ملک میں ایک مرتبہ پھر مارشل لا آسکتا ہے، امیر جماعت اسلامی

موجودہ حالات میں ملک میں ایک مرتبہ پھر مارشل لا آسکتا ہے، امیر جماعت اسلامی

لوئر دیر (جیوڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک شدید بحرانوں کا شکار ہے اس صورتحال میں ملک میں ایک مرتبہ پھر مارشل لا نافذ ہوسکتا ہے۔ لوئر دیر کے علاقے بلامبٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ دینی مدارس اسلام کے قلعے […]

.....................................................

مدھر بھنڈارکر کی فلم میں کام نہیں کر رہی، دپیکا

مدھر بھنڈارکر کی فلم میں کام نہیں کر رہی، دپیکا

ممبئ (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے فلمساز مدھر بھنڈارکر کے نئے پراجیکٹ میں کام کرنے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ اداکارہ دپیکا پڈوکون کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ میڈیا پر اس قسم کی آنے والی خبروں سے حیران ہوئی ہیں کہ وہ فلمساز بھنڈارکر کی نئی فلم […]

.....................................................

خیبرپختون خوا کی جیلوں میں 350 سے زائد خطرناک قیدی ہیں

خیبرپختون خوا کی جیلوں میں 350 سے زائد خطرناک قیدی ہیں

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختون خوا کی جیلوں میں اس وقت 350 سے زائد خطرناک قیدی ہیں جن کی سکیورٹی پر مامور اہلکار بھی خود عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ خیبر پختونخوا کی 22 جیلوں میں چار ہزار قیدیوں کی گنجائش ہے۔ تاہم ان میں آٹھ ہزار قیدیوں کو رکھا گیا ہے۔ جن میں تین سو پچاس […]

.....................................................

ڈالر اور پیٹرول سستا، مگر عوام کے لیے مہنگائی کا عذاب کم نہ ہوسکا

ڈالر اور پیٹرول سستا، مگر عوام کے لیے مہنگائی کا عذاب کم نہ ہوسکا

کراچی (جیوڈیسک) ڈالر بھی سستاہوگیا اور پیٹرولیم مصنوعات بھی، مگر عوام کے لیے مہنگائی کا عذاب کم نہ ہوسکا۔ غذائی اشیا کے نرخوں نے تو عوام کی بھوک ہی اڑا دی ہے۔ آلو گوشت، آلو پالک، آلو بھنڈی، آلو کو سستا ہونے کے باعث غریب کی سبزی کہا جاتا تھا، ملک میں اپنی ضرورت سے […]

.....................................................

سرینا ولیمز دنیا کی 100 بااثر شخصیات میں شامل

سرینا ولیمز دنیا کی 100 بااثر شخصیات میں شامل

لندن (جیوڈیسک) میں پرتگال کے فٹ بالر کرسچیانو رونالڈو پہلے ، امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز دوسرے ، نیوزی لینڈ کی گالفر لیڈیا گرینوے تیسرے ، امریکی رگبی پلیئر رچرڈ شرمن چوتھے اور امریکی باسکٹ بال پلیئر جیسن کالنز پانچویں نمبر پرہیں۔

.....................................................

بنوں: پرانی دشمنی پر دو گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

بنوں: پرانی دشمنی پر دو گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں پرانی دشمنی پر دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ کے بعد دونوں گروپ کے افراد جائے وقوعہ سے فرار ہوگئ ے۔ پولیس کے مطابق ٹاؤن شپ کے علاقے قمر قلعہ کے قریب اقوام وزیر قبائل کے دو گرپوں میں دشمنی چلی آرہی تھی آج […]

.....................................................

پیمرا دباوٴمیں نہ آئے، جیوپرپابندی لگی توسارامیڈیا گھٹ جائے گا، اعتزاز احسن

پیمرا دباوٴمیں نہ آئے، جیوپرپابندی لگی توسارامیڈیا گھٹ جائے گا، اعتزاز احسن

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن اور نیشنل پارٹی کے حاصل بزنجو نے اسپتال جاکر حامد میر کی عیادت کی اور اس موقع پر انہیں مشورہ دیا کہ جتنی جلدی ممکن ہو حامد میر علاج کیلیے امریکا چلے جائیں۔ حامد میر کی عیادت کے موقع پر سینیٹر اعتزازاحسن کا کہنا تھا کہ حامد […]

.....................................................

خانیوال میں کار اور ٹرک میں تصادم سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

خانیوال میں کار اور ٹرک میں تصادم سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

خانیوال (جیوڈیسک) کبیر والہ کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ شور کوٹ کے رہائشی عمر حیات اپنے اہل خانہ کے ہمراہ ملتان جارہے تھے کہ حویلی کورنگا کے قریب ٹائر پھٹنے سے کار بے قابو ہو کر مخالف سمت سے […]

.....................................................

حقیقی مذاکرات شروع نہیں ہوئے، مذاکراتی عمل میں مشکلات ہیں، پروفیسر ابراہیم

حقیقی مذاکرات شروع نہیں ہوئے، مذاکراتی عمل میں مشکلات ہیں، پروفیسر ابراہیم

پشاور (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کار کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ اب تک حقیقی مذاکرات شروع نہیں ہوئے ، حکومت، فو ج اور طالبان سب کو اخلاص کے ساتھ مذاکرات آگے بڑھانے ہوں گے۔ مرکز اسلامی پشاور میں تربیتی اجتماع سیخطاب کرتے ہوئے پروفیسر ابراہیم کا کہنا تھاکہ بات چیت میں تعطل […]

.....................................................

مصر میں سابق صدر محمد مرسی کے 11 حامیوں کو 88 برس تک قید کی سزا

مصر میں سابق صدر محمد مرسی کے 11 حامیوں کو 88 برس تک قید کی سزا

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کی ایک عدالت نے سابق صدر محمد مرسی کے 11 حامیوں کو 88 برس تک قید کی سزا سنادی ہے۔ مصر کی عدالت میں 5 مفرور قرار دیئے گئے ملزمان سمیت 11 افراد کے خلاف محمد مرسی پر شہر سمالوط میں احتجاجی مظاہروں کے دوران قانون کی خلاف ورزی کے علاوہ پولیس […]

.....................................................