نئی دہلی (جیوڈیسک) دنیا کے دیگر ملکوں کی طرح بھارت میں بھی کڑکتی دھوپ اور شدید گرمی نے ڈیرا ڈال لیا ہے۔ اڑیسہ کے شہر بھو بھنیشور میں درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔ جبکہ دیگر شہروں میں بھی یہ ہی صورتحال ہے۔ دھوپ اور تپش سے بچنے کیلئے کوئی چھتریوں […]
لاہور (جیوڈیسک) گلوکارہ سارہ رضا خان نے موسیقی کے شعبے میں اپنے استاد کی بنائی دھن کو ریکارڈ کرنے کے بعد ویڈیو پر کام شروع کر دیا۔ گیت کی ریکارڈنگ مقامی اسٹوڈیو میں کی گئی تھی اور اس کا ویڈیو مکمل ہوتے ہی تمام میوزک چینلزسے آن ائیر کیا جائیگا۔ سارہ رضا کہ میرے استاد […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ شہر کے پارکس اوراسپورٹس گراوٴنڈز کو لینڈ مافیا کے قبضے سے آزاد کروائیں گے ، کراچی میں فیملی پارک کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفت گو میں انہوں نے یہ اعتراف بھی کیا کہ واٹر بورڈ میں کرمنل مافیا موجود ہے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) مقامی ہوٹل کی انتظامیہ نے کپڑے کی دھلائی کی مد میں واجبات کی ادائیگی نہ کرنے پر اداکارہ میرا کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ لاہور کے مقامی ہوٹل کی جانب سے اداکارہ میرا کو بھجوائے گئے قانونی نوٹس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ انہوں نے 20 جولائی 2013 کو اپنے کپڑے […]
پاکپتن (جیوڈیسک) پنجاب کے گورنر چودھری محمد سرورنے کہاہے کہ عدلیہ، مقننہ، فوج اور میڈیا ملک کے 4 ستون ہیں۔ چاروں ستونوں کو ایک دوسرے کا احترام کرنا چاہئے۔ گورنرِ پنجاب نے یہ بات پاکپتن میں دربارحضرت بابا فریدالدین گنج شکر کے مزار پر حاضری کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، سجادہ […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر عبد العزیز الغدیر نے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ سعودی سفیر کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات میں دونوں برادر اسلامی ملکوں کے تعلقات اور پنجاب کے مختلف ترقیاتی منصوبوں سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر گفتگو ہوئی۔ وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے […]
ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں جیل توڑنے کے مرکزی منصوبہ ساز اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر حکمت اللہ عرف متی پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے اتوار کو بتایا کہ مبینہ دہشت گرد کی خفیہ اطلاع ملنے پر کولاچی علاقے میں آپریشن […]
کراچی (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں ، آج ملک میں سب سے زیادہ گرمی چھور میں 43 جبکہ مٹھی ، سبی، جیکب آباد میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی۔ سندھ میں جیکب آباد ، بدین ، سکھر ، نواب شاہ سمیت بیشتر مقامات پرسورج آگ برسا […]
کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد کی 25 حساس یونین کونسلز میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے لئے ویکسی نیشن کی جارہی ہے۔ اس دوران ان علاقوں میں شام 6 بجے تک موٹرسائیکل چلانے پر بھی پابندی ہے۔ سندھ حکومت کی انسداد پولیو مہم کے تحت کراچی کے ضلع شرقی کی 7 ، غربی کی 11 […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں مرس وائرس سے مزید پانچ افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ، جس کے بعد مملکت میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 92 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کے حکام نے بتایا کہ حالیہ چند دنوں میں مرس وائرس کے 14 نئے کیسز سامنے آئے تھے جن میں سے […]
سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے سکھ برادری کی جانب سے بھارتی انتخابی ڈرامے کا بائیکاٹ کرنے پر دلی مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے۔ کہ مسئلہ کشمیر کے حل میں دیر کے باعث صرف مسلمانوں کو ہی مسائل کا سامنا نہیں بلکہ مقبوضہ وادی میں آباد اقلیتیں […]
لاہور (جیوڈیسک) ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے 2 کلو گرام سے زائد منشیات دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے خاتون سمیت دو مسافروں کو گرفتار کرلیا۔ لاہور ایئرپورٹ پر تعینات اہلکاروں نے متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی جانے والی پرواز کی ایک مسافر خاتون کے سامان میں موجود شیمپو کی بوتلوں کی تلاشی […]
مردان (جیوڈیسک) مردان میں مخالفین کی فائرنگ سے باپ اور دو بیٹے جاں بحق ور ایک شخص زخمی ہوگئے۔ واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ عمرآبادمیں پیش آیا ، جہاں ایک گروپ کے مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق اور ایک راہ گیر زخمی ہوگیا۔ مرنے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں میو اسپتال سے 2 نوسر باز خواتین ایک ماں کو چکمہ دے کر اس کا 9 ماہ کا بچہ لیکر غائب ہوگئیں ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔ شرقپور کی رہائشی کوثر بی بی نے پولیس کوبتایا کہ وہ 9 […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں خاندانی رنجش نے دو بہنوں کی جان لے لی، دودن قبل اغوا کی جانے والی کمسن بچیوں کی لاشیں آج نہر سے مل گئیں، ایک اب بھی لاپتہ ہے۔ تھانہ الپہ کی پولیس کے مطابق ملتان کے نواحی علاقے عنایت پور کے رہائشی اقبال حسین کی تین بیٹیاں 5 سالہ شاہدہ، […]
نیویارک (جیوڈیسک) سنسنی اور دہشت سے بھرپور ہالی وڈکی نئی ہاررفلم “جیسابیل “کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ اس فلم کی کہانی ایک ایسی خاتون کی ہے جو خطرناک ٹریفک حادثے میں نہ صرف اپنے منگیتر کو کھو دیتی ہے۔ بلکہ دونوں ٹانگوں سے بھی معذورہو جاتی ہے تاہم اچانک ایک روز اسے […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ میں بھی تبدیلیوں کی لہریں بننا شروع ہوگئیں، پہلے مرحلے میں کوچ شین جرجینسین کی چھٹی متوقع ہے۔بیٹنگ بیک گراؤنڈ اور انٹرنیشنل تجربے کے حامل کو ذمہ دای سونپی جائے گی، سابق غیرملکی اسٹارز کو بھی کوچنگ اسٹاف کا حصہ بنائے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین کی ایک کپمنی نے ایسا تھری ڈی پرنٹر تیار کیا ہے جس کی مدد سے کم پیسوں میں صرف چند گھنٹوں میں گھر تیار کیا جاسکتا ہے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق ون سن نامی نجی کمپنی نے ایک منزل پر مشتمل 10 گھر تھری ڈی پرنٹروں کی مدد سے پرنٹ […]
کراچی (جیوڈیسک) شہر کی فلور ملوں کی 6 روز سے جاری ہڑتال سے تھوک منڈی میں آٹے کی مہنگے داموں فروخت شروع ہوگئی، خوردہ سطح پر آٹے کی 50 کلو بوری کی قیمت میں 360 سے 500 روپے تک اضافہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی85 فلورملوں میں سے 81 فلورملوں کی گزشتہ […]
پشاور (جیوڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک کانسٹیبل ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ ڈان نیوز کے مطابق حملہ تھانہ خزانہ کی حدود میں ہوا جہاں ملزمان نے کھانا کھاتے ہوئے اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس سے کانسٹیبل سراج گل ہلاک اور اختر علی زخمی ہوگئے۔ ایس […]
خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کے علاقے لنڈی کوتل میں ہونے والے ایک دھماکے میں کم ازکم تین افراد زخمی ہو گئے۔ سرکاری ذرائع نے اتوار کو بتایا کہ توحید السلام نامی امن لشکر کے کارکنوں کی گاڑی لنڈی کوتل کے علاقے ذکاخیل میں ہونے والے اس حملے میں مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ […]
روم (جیوڈیسک) یوکرین کے وزیر اعظم آرسنے یاتسی نیوک نے اٹلی میں اپنے ہم منصب سے ملاقات کی اور موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا، ترقی یافتہ ممالک کی تنظیم جی سیون نے روس کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسی سلسلے میں، دارالحکومت روم میں اٹلی کے وزیر […]
برسلز (جیوڈیسک) ترقی یافتہ ممالک کی تنظیم جی 7 نے روس کی یوکرین میں مسلسل مداخلت پرمزید پابندیاں عائد کرنے کی منظوری دیدی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برسلز میں جی سیون ممالک کے اجلاس کے دوران رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ یوکرین میں روس کی مسلسل مداخلت کے باعث سیاسی بحران شدت […]
فلوریڈا (جیوڈیسک) اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ لڑکیاں بوجھ نہیں ہوتیں، ایک لڑکی کو تعلیم دینا پورے خاندان کو تعلیم دینے کے برابر ہے۔ آئیفا اکیڈمی ایوارڈ کی تقریب میں لڑکیوں کو تعلیم یافتہ بنانے کی اہمیت کے حوالہ سے موضوع پر بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ خوش قسمتی سے میں […]