بالی ووڈ میرا فخر ہے، ہدایتکاری کیلیے خود کو فٹ نہیں سمجھتی، مادھوری

بالی ووڈ میرا فخر ہے، ہدایتکاری کیلیے خود کو فٹ نہیں سمجھتی، مادھوری

لاہور (جیوڈیسک) مادھوری ڈکشٹ نے ڈائریکشن اور پروڈکشن کی بجائے صرف اداکاری کو ہی جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ہدایتکاری کے لیے خود کو فٹ نہیں سمجھتی، پروڈیوسرز اور ڈائریکٹرز نئے پراجیکٹ کے لیے رابطے کر رہے ہیں۔ سال رواں میں ’’ ڈیڑھ عشقیہ‘‘ اور’’گلاب گینگ‘‘ فلمیں ریلیز ہوئیں […]

.....................................................

وفاق نے بلوچستان کے لئے وزیراعظم ترقیاتی پیکیج تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا

وفاق نے بلوچستان کے لئے وزیراعظم ترقیاتی پیکیج تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا

کراچی (جیوڈیسک) وفاق نے بلوچستان کی ترقی کے لیے وزیراعظم ترقیاتی پیکج برائے بلوچستان تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ترقیاتی پیکج کی تیاری کے لئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔ جس میں وفاقی وزیر پلاننگ احسن اقبال ، وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر […]

.....................................................

اسلام آباد ہائی کورٹ بار کی حامد میر پر حملے کی پرزور مذمت

اسلام آباد ہائی کورٹ بار کی حامد میر پر حملے کی پرزور مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے سینئر صحافی حامد میر پر قاتلانہ حملے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے میں جو بھی ریاستی یا غیر ریاستی عناصر ملوث ہیں، انہیں بے نقاب کر کے قرار واقعی سزا دی جائے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر محسن اختر کیانی […]

.....................................................

روسی صدر پوتن دنیا کی 100 باوقار ترین شخصیات کی فہرست میں شامل

روسی صدر پوتن دنیا کی 100 باوقار ترین شخصیات کی فہرست میں شامل

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کے ٹائم میگزین نے دنیاکی 100 باوقار ترین شخصیات کی تیارکردہ فہرست میں روسی صدر ولادیمر پوتن کانام شامل کیا ہے۔ اس کے علاوہ اس فہرست میں امریکاکی ایجنسی برائے قومی سلامتی کے سابق اہلکار ایڈورڈ اسنوڈن، صدر امریکا اوباما، امریکاکے فیڈرل ریزروسسٹم کی سربراہ جینٹ یلن، امریکاکی سابق وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن […]

.....................................................

کشتی ڈوبنے کے معاملے پر جنوبی کوریا کے وزیراعظم مستعفی

کشتی ڈوبنے کے معاملے پر جنوبی کوریا کے وزیراعظم مستعفی

سیوٴل (جیوڈیسک) بحری جہاز ڈوبنے کے معاملے پرجنوبی کوریا کے وزیراعظم مستعفی ہو گئے ہیں۔ بحری جہاز میں 300 افراد سوار تھے جن میں سے 187 افراد کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔ جنوبی کوریا کے وزیراعظم نے بحری جہاز حادثے سے نمٹنے میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جنوبی کوریا […]

.....................................................

صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوارفیصلہ کن برتری حاصل نہ کرسکا، افغان الیکشن کمیشن

صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوارفیصلہ کن برتری حاصل نہ کرسکا، افغان الیکشن کمیشن

کابل (جیوڈیسک) افغان صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کوئی بھی امیدوار مطلوبہ برتری حاصل نہیں کرسکا جس کے بعد اب عبداللہ عبداللہ اور اشرف غنی کے درمیان فیصلہ کن راؤنڈ ہوگا۔ افغان الیکشن کمیشن کے سربراہ احمد یوسف نورستانی کی جانب سے صدارتی انتخابات کے جاری کردہ ابتدائی نتائج کے مطابق سابق وزیر خارجہ […]

.....................................................

پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا کے صدر مقام پشاور اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ فوری طور پر زلزلے کی شدت اور اس کے نتیجے میں ہونے والے کسی قسم کے نقصان کا علم نہیں ہوسکا ہے۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ گھروں اور دکانوں سے […]

.....................................................

ممتاز ہاکی کمنٹیٹر ایس ایم نقی کراچی میں انتقال کرگئے

ممتاز ہاکی کمنٹیٹر ایس ایم نقی کراچی میں انتقال کرگئے

کراچی (جیوڈیسک) ہاکی کے مایہ ناز کمنٹیٹر ایس ایم نقی طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے۔ جس طرح کھیل کے میدان میں پاکستان کی کامیابیاں امررہیں گی،اسی طرح ان کی آوازبھی کبھی نہیں بھلائی جاسکتی۔ ہاکی سے لگاوٴ رکھنے والوں کے کان میں یہ آواز آج بھی گونجتی ہے۔ شیخ محمد نقی نے […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مزید 4 پی سی بی ملازمین بحال کردیئے، نجم سیٹھی سے جواب طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مزید 4 پی سی بی ملازمین بحال کردیئے، نجم سیٹھی سے جواب طلب

لاہور (جیوڈیسک) ہائیکورٹ نے پی سی بی کے مزید 4 ملازمین کو بحال کردیا، اس حوالے سے چیئرمین نجم سیٹھی سے 15 روز میں جواب طلب کر لیا گیا ہے۔ قبل ازیں بحال ہونے والے 6 افراد کوعملی طور پر بیکار ثابت کرنے کے لئے انھیں ایک الگ کمرے تک محدود کر دیا گیا۔ تفصیلات […]

.....................................................

آدھی سے زیادہ آبادی غربت کی لکیر سے نیچے ہے: اقتصادی مشاورتی کونسل

آدھی سے زیادہ آبادی غربت کی لکیر سے نیچے ہے: اقتصادی مشاورتی کونسل

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی مشاورتی کونسل نے مان لیاکہ ملک کی آدھی سے زیادہ آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہے۔ اقتصادی مشاورتی کونسل کے اجلاس میں کا یکم جولائی سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے پر غور کیا گیا۔ کونسل نے غربت جانچنے […]

.....................................................

پرویز مشرف کے وکلا ایف آئی اے ریکارڈ کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے

پرویز مشرف کے وکلا ایف آئی اے ریکارڈ کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے

اسلام آ باد (جیوڈیسک) سابق صدرجنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف قائم غداری مقدمے میں نئی وکلا صفائی ٹیم کی جانب سے نئی حکمت عملی ترتیب دی گئی ہے۔ مقدمہ قائم کرنے سے متعلق ایف آئی اے کی انکوائری اور انوسٹی گیشن کامکمل ریکارڈدینے سے متعلق خصوصی عدالت نے درخواست منظورنہ کی تو معاملہ سپریم […]

.....................................................

کالعدم تنظیم کے فوج کے حق میں مظاہرے فوج کیلیے نیک نامی نہیں، رانا ثنا اللہ

کالعدم تنظیم کے فوج کے حق میں مظاہرے فوج کیلیے نیک نامی نہیں، رانا ثنا اللہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم کے فوج کے حق میں مظاہرے فوج کے لیے نیک نامی نہیں، ان چیزوں سے محتاط رہنا ہوگا۔ حامد میر سمیت ہر پاکستانی پاک فوج کو عزت کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے […]

.....................................................

بھارت میں بچے کو جنم دینا پاکستانی خاتون کا جرم بن گیا

بھارت میں بچے کو جنم دینا پاکستانی خاتون کا جرم بن گیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں بچے کو جنم دینا پاکستانی خاتون کا جرم بن گیا۔ امیگریشن حکام نے نومولود کا پاسپورٹ اور ویزہ نہ ہونے پر ماں باپ اور بچے کو پاکستان واپسی سے روک دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گھوٹکی سندھ کی رہائشی مائی فاطمہ اپنے بوڑھے باپ سے ملنے بھارت میں جیسلمیر Jaisalmer […]

.....................................................

حامد میر پر قاتلانہ حملے کا معاملہ یورپی یونین میں اٹھایاجائے گا

حامد میر پر قاتلانہ حملے کا معاملہ یورپی یونین میں اٹھایاجائے گا

برسلز (جیوڈیسک) یورپی پارلیمنٹ کے نائب صدر ایڈورڈ مک میلن نے اعلان کیا ہے کہ حامد میر پرقاتلانہ حملے کا معاملہ یورپی یونین میں اٹھایاجائے گا۔ انٹرویو میں بریڈفورڈ ویسٹ سیرکن پارلیمنٹ ڈیوڈ وارڈنے بھی سینئر صحافی پر حملے کی مذمت کی ہے۔ یورپی پارلیمنٹ کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ حامد میر پر […]

.....................................................

عمران خان کا آئی ایس آئی پر لگائے گئے الزامات پر’’جیو انتظامیہ‘‘ سے معافی مانگنے کا مطالبہ

عمران خان کا آئی ایس آئی پر لگائے گئے الزامات پر’’جیو انتظامیہ‘‘ سے معافی مانگنے کا مطالبہ

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے قومی دفاعی ادارے آئی ایس آئی پر بے بنیاد الزامات پر جیو نیوز کی انتظامیہ سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیرمین عمران خان نے کہا کہ پاکستان اس وقت دہشت گردی اور سیکیورٹی کی مخدوش […]

.....................................................

لندن: حامد میر سے یکجہتی کے لیے پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ

لندن: حامد میر سے یکجہتی کے لیے پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ

لندن (جیوڈیسک) حامد میر سے یکجہتی کیلیے لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے باہر مظاہرہ کیا گیا۔ برطانیہ میں پاکستان کی مختلف صحافتی، سیاسی اور سماجی تنظیموں نے حامد میر سے اظہاریک جہتی کے لیے ہونے والے اس مظاہرے میں حصہ لیا۔ پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے کیے گئے اس احتجاج میں مطالبہ کیا گیا […]

.....................................................

کرکٹر محمد عرفان کے ورلڈ کپ کھیلنے کے امکانات روشن

کرکٹر محمد عرفان کے ورلڈ کپ کھیلنے کے امکانات روشن

کراچی (جیوڈیسک) طویل قامت پاکستانی فاسٹ بائولر محمد عرفان کی تازہ میڈیکل رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ انہیں اپنے کولہے کی انجری کا آپریشن کرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ جس کے بعد ان کے ورلڈ کپ دو ہزار پندرہ میں کھیلنے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ معلوم ہوا ہے […]

.....................................................

پریانکا چوپڑا فلم میری کوم کی شوٹنگ کے دوران زخمی

پریانکا چوپڑا فلم میری کوم کی شوٹنگ کے دوران زخمی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا فلم میری کوم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں۔ فلم کی شوٹنگ کے دوران ان کے منہ پر زور دار مکا پڑا جس سے وہ منہ کے بل گر پڑیں اور ان کی آنکھ زخمی ہوگئی واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پریانکا نے کہا کہ میری کوم کی […]

.....................................................

آسٹریلوی میڈیا کیجانب سے ٹنڈولکر کو بریڈمین سے برتر ثابت کرنے والی کتاب مضحکہ خیز قرار

آسٹریلوی میڈیا کیجانب سے ٹنڈولکر کو بریڈمین سے برتر ثابت کرنے والی کتاب مضحکہ خیز قرار

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلوی میڈیا نے بھارتی مصنف کی جانب سے ٹنڈولکر کو بریڈمین سے برتر ثابت کرنے والی کتاب کو مضحکہ خیز قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹ میں بھارتی مصنف روڈلف لیمبرٹ فرنانڈز کی تحریرکردہ کتاب میں پیش کی گئی تھیوری کو مسترد کردیا گیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بریڈ مین نے اپنے […]

.....................................................

پرویز مشرف کا مزید فیصلہ کراچی والے کریں گے ، وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق

پرویز مشرف کا مزید فیصلہ کراچی والے کریں گے ، وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ مشرف سمندر کے کنارے آکر بس گئے ہیں ان کے لئے مزید فیصلہ اب کراچی والوں کو کرنا ہے۔ محکمہ ریلوے میں سیاسی نہیں انتظامی ترجیحات کی بناپر فیصلے کئے جارہے ہیں۔کراچی پورٹ ٹرسٹ ویسٹ وارف پر چین کی جانب سے 9 ریلوے […]

.....................................................

لاپتہ قیدی کیس، فوجی اہلکاروں کیخلاف مقدمے پر آج نیا موقف جمع کرانے کا امکان

لاپتہ قیدی کیس، فوجی اہلکاروں کیخلاف مقدمے پر آج نیا موقف جمع کرانے کا امکان

اسلام آ باد (جیوڈیسک) ملاکنڈ حراستی مرکز سے اٹھائے گئے قیدیوں کے بارے میں خیبر پختونخوا حکومت کا نیا موقف آج سپریم کورٹ میں جمع کرائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے موقف اپنایا کہ صوبیدار امان اللہ اور دیگر کیخلاف درج ایف آئی آر خارج نہیں کی گئی ہے بلکہ […]

.....................................................

سرگودھا: ماں سے تلخ کلامی پر بیوی کی ٹانگیں کاٹ دیں ، ملزم گرفتار

سرگودھا: ماں سے تلخ کلامی پر بیوی کی ٹانگیں کاٹ دیں ، ملزم گرفتار

سرگودھا (جیوڈیسک) سرگودھا میں شوہر نے گھریلو جھگڑے پر کلہاڑی کے وار کر کے بیوی کی ٹانگیں کاٹ دیں، واقعہ نواحی قصبے جھاوریاں میں پیش آیا۔ ملزم نے ڈیڑھ ماہ پہلے پسند کی شادی کی تھی جس کے بعد سے ہی میاں بیوی میں جھگڑے شروع ہوگئے تھے، گذشتہ روز ساس سے تلخ کلامی پر […]

.....................................................

بارسلونا اوپن ٹینس: رافیل نڈال کو شکست

بارسلونا اوپن ٹینس: رافیل نڈال کو شکست

بارسلونا (جیوڈیسک) بارسلونا اوپن کے کوارٹر فائنل میں کلے کورٹ کے بادشاہ رافیال نڈال کو نکولس ایلماگرو نے شکست دے دی۔ بارسلونا اوپن کے کوارٹر فائنل میں رافیال نڈال نے پہلا سیٹ چھ دو سے جیتا۔لیکن دوسرے سیٹ میں نکولس الگماگرو نے نے کم بیک کیا۔ اور سیٹ سات چھ سے جیت لیا۔تیسرے اور فیصلہ […]

.....................................................

جنوبی کوریا میں ڈوبنے والے جہاز سے مزید 48 لاشیں برآمد

جنوبی کوریا میں ڈوبنے والے جہاز سے مزید 48 لاشیں برآمد

سیول (جیوڈیسک) جنوبی کوریا میں ڈوبنے والے مسافر برداربحری جہاز میں لاشوں کی تلاش کرنے والے غوطہ خوروں نے جہاز کے ایک کمرے سے 48 لاشیں برآمد کی ہیں۔ جنوبی کوریا کی بحریہ کے افسران کا کہنا ہے یہ لوگ ایک چھوٹے سے کمرے میں پائے گئے اور سبھی نے لائف جیکٹیں پہن رکھی تھیں، […]

.....................................................