کراچی: دہلی کالونی میں سرچ آپریشن، 40 افراد زیرحراست

کراچی: دہلی کالونی میں سرچ آپریشن، 40 افراد زیرحراست

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے دہلی کالونی میں بم دھماکے کے بعد پولیس نے ٹارگٹڈ آپریشن کر کے 40 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی کے علاقے دہلی کالونی میں جمعے کو ہونے والے بم دھماکے کے بعد پولیس حرکت میں آگئی۔ رات گئے ایس پی صدر سلمان حسین اور اے […]

.....................................................

لاہورمیں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، کانسٹیبل زخمی

لاہورمیں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، کانسٹیبل زخمی

لاہور (جیوڈیسک) مزنگ اڈہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک، ایک فرا ، مقابلے میں ایک پولیس کانسٹیبل بھی زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مزنگ اڈہ کے قریب پولیس نے ایک موٹر سائیکل پر سوار 2 مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا۔ جس پر انہوں نے پولیس پر فائرنگ کر […]

.....................................................

ساہیوال: ٹرک کی ٹکر سے 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق

ساہیوال: ٹرک کی ٹکر سے 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق

ساہیوال (جیوڈیسک) ساہیوال میں ٹرک کی ٹکر سے 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گئے۔ ساہیوال میں ساہو کے قریب تیز رفتار ٹرک نے مخالف سمت سے آتے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے […]

.....................................................

لاہور میں تیز رفتار کاروں کے آپس میں ٹکرانے سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

لاہور میں تیز رفتار کاروں کے آپس میں ٹکرانے سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) مغل پورہ میں شالیمار لنک روڈ پر موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے دو کاریں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ لاہور کے علاقے مغل پورہ میں شالیمار لنک روڈ کے فلائی اوور پر تیز رفتار کار موٹر سائیکل سوار […]

.....................................................

فرقہ وارانہ فسادات: سات سال میں 2090 افراد ہلاک

فرقہ وارانہ فسادات: سات سال میں 2090 افراد ہلاک

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے ایوانِ بالا یعنی سینیٹ کو بتایا گیا کہ گزشتہ سات سالوں کے دوران ملک میں فرقہ وارانہ حملوں میں دو ہزار نوّے افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ گزشتہ روز بدھ کو سینیٹ اجلاس کے دوران سینیٹر صغریٰ امام، سینیٹر عبدالرؤف، سینیٹر سید مظفر حسین شاہ، سینیٹر الیاس بلور اور سینیٹر سید […]

.....................................................

عمر اکمل آج عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہونگے

عمر اکمل آج عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہونگے

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز عمر اکمل اپنی نئی نویلی دلہن کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے آج سعودی عرب روانہ ہو نگے۔ عمر اکمل کی شادی گزشتہ ہفتے سابق کپتان عبدالقادر کی بیٹی نور آمنہ کے ساتھ ہوئی تھی جس پر عمر اکمل نے ہنی مون پر کسی سیاحتی جگہ […]

.....................................................

لاہور میں 3 روزہ جنوبی ایشیاء لیبر کانفرنس ، شہباز شریف نے افتتاح کیا

لاہور میں 3 روزہ جنوبی ایشیاء لیبر کانفرنس ، شہباز شریف نے افتتاح کیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہورمیں 3 روزہ جنوبی ایشیاء لیبر کانفرنس شروع ہو گئی، وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں ایک صحافی نے سینئراینکرپرسن حامد میرپر قاتلانہ حملے کے خلاف نعرے بازی کی اور پوسٹر لہرایا۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں 3 روزہ جنوبی ایشیاء لیبر کانفرنس شروع ہو گئی ، سارک […]

.....................................................

بھارتی فلم انڈسٹری کو مزید تجربات کی ضرورت ہے، جاوید صدیقی

بھارتی فلم انڈسٹری کو مزید تجربات کی ضرورت ہے، جاوید صدیقی

کراچی (جیوڈیسک) دل والے دلہنیالے جائینگے ‘ڈر‘ امرواجان ، اور بازیگر جیسی لازوال بھارتی فلموں اورتمھاری امریتہ، سالگرہ، بیگم جان جیسے مشہور تھیٹرز کے خالق جاویدصدیقی نے کہاہے کہ میں کہانی لکھتے وقت خود کو ان کیفیات میں ڈھالنے کی کوشش کرتاہوں۔ جسے لکھنا چاہتا ہوں تاکہ کہانی میں حقیقت کابھی رنگ دکھائی دے کبھی […]

.....................................................

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر کے سامان سے 5 کلو گرام ہیروئن برآمد، ملزم گرفتار

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر کے سامان سے 5 کلو گرام ہیروئن برآمد، ملزم گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر مسافر کے سامان سے 5 کلو گرام ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف کے اہلکاروں نے نجی ایئر لائن کی پرواز کیو آر 615 کے ذریعے اسلام آباد سے […]

.....................................................

ڈالرسستا ہونے سے800 ارب کے قرضے کم ہوئے،اسحق ڈار

ڈالرسستا ہونے سے800 ارب کے قرضے کم ہوئے،اسحق ڈار

اسلام آ باد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ فوج اور حکومت کے درمیان کوئی تناؤ نہیں۔ دونوں ایک صفحے پر ہیں۔ طالبان سے مذاکرات ناکام ہوئے تو آپریشن کے لیے تیار ہیں۔ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 30 ستمبر سے پہلے 15ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے۔ ایک انٹرویو میں انہوں […]

.....................................................

سری لنکن بورڈ اور پلیئرز میں کنٹریکٹ تنازع طے پاگیا

سری لنکن بورڈ اور پلیئرز میں کنٹریکٹ تنازع طے پاگیا

کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکن بورڈ اور پلیئرز کے درمیان کنٹریکٹ تنازع طے پاگیا، بورڈ آئی سی سی اور اے سی سی ایونٹس فیس میں سے 10 فیصد حصہ کھلاڑیوں کو دینے پر راضی ہوگیا، کرکٹرز کی جانب سے جلد ہی معاہدوں پر دستخط کیے جانے کاامکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کرکٹ بورڈ اور […]

.....................................................

وفاقی حکومت نے امریکی ڈالر کی قدر 98 تا 102 روپے مقرر کردی

وفاقی حکومت نے امریکی ڈالر کی قدر 98 تا 102 روپے مقرر کردی

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیرتجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ عوام کی منتخب کردہ سندھ حکومت کا وفاق احترام کرتا ہے، کراچی آپریشن میں اتارچڑھائو آئے گا مگر آپریشن جاری رہے گا۔ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری میں تاجروںوصنعتکاروں سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ حکومت نے مستقبل میںروپے کی قدرمستحکم […]

.....................................................

آلو کی قیمت میں کمی کیلیے ڈیوٹی ختم، برآمد روکنے کا عندیہ

آلو کی قیمت میں کمی کیلیے ڈیوٹی ختم، برآمد روکنے کا عندیہ

لاہور (جیوڈیسک) وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے آلو کی قیمت کو 30 روپے فی کلو تک لانے کا عہد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔ ملتان روڈ سبزی منڈی کے اچانک دورے کے موقع پرصوبائی وزیر نے کہا کہ اگر آلو چند روز میں 30روپے […]

.....................................................

وزرارت مذہبی امور نے شیرخواربچوں کے حج اخراجات کا اعلان کردیا

وزرارت مذہبی امور نے شیرخواربچوں کے حج اخراجات کا اعلان کردیا

کراچی (جیوڈیسک) فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے ماں کے ساتھ جانے والے شیرخوار بچوں کے لیے ساؤتھ ریجن سے حج اخراجات 10920 روپے ہونگے۔ جبکہ نارتھ ریجن سے شیرخوار بچوں کے حج اخراجات 11920 روپے ہوں گے اس سے قبل وزارت مذہبی امور نے شیرخوار بچوں کے حوالے سے اخراجات کی کوئی وضاحت نہیں […]

.....................................................

جان ابراہم اور ورون دھون ہدایتکار روہت دھون کی فلم میں کام کریں گے

جان ابراہم اور ورون دھون ہدایتکار روہت دھون کی فلم میں کام کریں گے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ ہدایتکار روہت دھون نے اپنی نئی فلم میں مرکزی کردار کے لیے اداکار جان ابراہم اور اداکار ورون دھون کو کاسٹ کر لیا۔ بھارتی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہدایتکار روہت دھون جن کی ہدایات کردہ پہلی فلم ’’دیسی بوائز‘‘ تھی، نے اپنی اگلی فلم میں اداکار جان ابراہم اور اداکار […]

.....................................................

یاسر حمید نے امید کا دامن نہ چھوڑا، ٹیم میں واپسی کیلیے پرامید

یاسر حمید نے امید کا دامن نہ چھوڑا، ٹیم میں واپسی کیلیے پرامید

لاہور (جیوڈیسک) ٹیسٹ کرکٹریاسر حمید ڈومیسٹک کرکٹ کے شاندار کارکردگی کے سہارے قومی ٹیم میں کم بیک کیلیے پرامید ہی، کہتے ہیں کہ گرین شرٹس اسکواڈ میں واپسی کیلیے سخت محنت کررہا ہوں، امید ہے کہ اس میں کامیاب ہوجاؤں گا۔ دبئی میں سپراسٹار ٹی 20 ٹورنامنٹ میں شریک پاکستانی بیٹسمین نے ’’ایکسپریس ٹریبیون‘‘ کو […]

.....................................................

سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کا کرپشن کیسز میں ٹرائل کیا جائے، بنگلا دیشی عدالت کا حکم

سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کا کرپشن کیسز میں ٹرائل کیا جائے، بنگلا دیشی عدالت کا حکم

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلا دیش کی ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی کرپشن کیسز کے خلاف دائر درخواست مسترد کرتے ہوئے اینٹی کرپشن کورٹ کا حکم دیا ہے کہ ان کا ٹرائل کیا جائے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہائیکورٹ نے کرپشن کے 2 مختلف مقدمات میں دو مرتبہ ملک کی وزیراعظم […]

.....................................................

بھارتی انتخابات کا چھٹا مرحلہ ، آج 117 نشستوں پر پولنگ ہو گی

بھارتی انتخابات کا چھٹا مرحلہ ، آج 117 نشستوں پر پولنگ ہو گی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں چھٹے مرحلے کے انتخابات کے لیے آج ووٹ ڈالے جائیں گے۔ امن و امان کی صورت حال برقرار رکھنے کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ بھارتی لوک سبھا کے 9 مرحلوں پر مشتمل انتخابات کے اب تک 5مرحلے مکمل ہوچکے ہیں۔ چھٹے مرحلے کیلیے آج 11 ریاستوں […]

.....................................................

نیروبی میں پولیس اسٹیشن کے باہرکار بم دھماکا، 4 افراد ہلاک

نیروبی میں پولیس اسٹیشن کے باہرکار بم دھماکا، 4 افراد ہلاک

نیروبی (جیوڈیسک) کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں پولیس اسٹیشن کے قریب کار بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ دارالحکومت نیروبی میں ایک پولیس اسٹیشن کے داخلی راستے کے قریب کار بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق پولیس اہلکار نے ایک کار […]

.....................................................

خیبر ایجنسی میں لڑاکا طیاروں کی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی

خیبر ایجنسی میں لڑاکا طیاروں کی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی

راولپنڈی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں صبح سویرے لڑاکا طیاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی کی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی مصدقہ اطلاعات کے بعد گئی۔ جس کے دوران اسلام آباد سبزی منڈی دھماکوں میں ملوث دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا۔ سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

کراچی میں دھماکا، انسپکٹر شفیق تنولی سمیت 2 افراد جاں بحق

کراچی میں دھماکا، انسپکٹر شفیق تنولی سمیت 2 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی کے قریب دھماکے میں انسپکٹر شفیق تنولی سمیت 2 جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگیا۔ ڈی ایس پی ناصر لودھی کے مطابق دھماکاپرانی سبزی کے علاقے میں انسپکٹر شفیق تنولی کے گھر کے قریب ہوا، جس کے نتیجے میں انسپکٹر تنولی اور ان کے ایک ساتھی جاں بحق […]

.....................................................

کراچی: پرانی سبزی منڈی کے قریب دھماکا، ایک شخص ہلاک، ایک زخمی

کراچی: پرانی سبزی منڈی کے قریب دھماکا، ایک شخص ہلاک، ایک زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی کے قریب دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ڈی ایس پی ناصر لودھی کے مطابق دھماکاپرانی سبزی کے علاقے میں انسپکٹر شفیق تنولی کے گھر کے قریب ہوا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس نے واقعے […]

.....................................................

سیلاب سے بچاؤ کیلیے ہنگامی بنیاد پرمربوط پلان بنایا جائے، بلاول بھٹو

سیلاب سے بچاؤ کیلیے ہنگامی بنیاد پرمربوط پلان بنایا جائے، بلاول بھٹو

کراچی (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قدرتی آفات کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہنگامی بنیاد پر مربوط پلان تشکیل دیا جائے۔ اس حوالے سے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،یہ بات انھوں نے بدھ کو بلاول ہاؤس میں سیلاب سے […]

.....................................................

پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت 7 مئی تک ملتوی

پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت 7 مئی تک ملتوی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکلوانے کی درخواست کی سماعت 7 مئی تک ملتوی کردی۔ جسٹس محمد علی مظہراور جسٹس شاہ نواز طارق پر مشتمل سندھ ہائی کورٹ کے ڈویژنل بینچ نے سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے اپنا نام ای سی ایل […]

.....................................................