وفاقی وزرا نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت فوج مخالف مہم کا آغاز کیا، پرویزالہٰی

وفاقی وزرا نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت فوج مخالف مہم کا آغاز کیا، پرویزالہٰی

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ(ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ فوج کے خلاف بات کرنا پاکستان کو کمزور کرنے کے مترادف ہے جبکہ فوج مخالف پروپیگنڈے پر حکومت کی خاموشی بھی معنی خیز ہے۔ لاہور میں پارٹی کارکنوں سے بات کرتے ہوئے پرویز الٰہی نے کہا وفاقی وزرا نے سوچے سمجھے منصوبے […]

.....................................................

شاہد کپور کی ’’حیدر‘‘ اور پریانکا چوپڑا کی ’’میری کوم‘‘ کی نمائش ایک ہی دن ہوگی

شاہد کپور کی ’’حیدر‘‘ اور پریانکا چوپڑا کی ’’میری کوم‘‘ کی نمائش ایک ہی دن ہوگی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اور اداکارہ پریانکا چوپڑا ایک دوسرے کے خلاف فلمی لڑائی لڑیں گے۔ بھارتی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اداکار شاہد کپور کی فلم ’’حیدر‘‘ اور اداکارہ پریانکا چوپڑا کی فلم ’’میری کوم‘‘ رواں سال ایک ہی دن 2 اکتوبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی […]

.....................................................

“سمرات اینڈ کو”کے گانے “شکر تیرا”کی ویڈیو جاری

“سمرات اینڈ کو”کے گانے “شکر تیرا”کی ویڈیو جاری

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی سسپنس تھرلر فلم سمرات اینڈ کو کے نئے گانے شکر تیرا کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔ بالی ووڈ کی پلے بیک سنگر چنمائی سرپاداکی آواز میں ریکارڈ کئے گئے اس گانے کی ویڈیو میں ہیرو میاں اپنی حسینہ کو محبت کا یقین دلاتے نظر آرہے ہیں۔ راج شری پروڈکشن […]

.....................................................

نئی برٹش رومنٹک کامیڈی فلم “دی لَو پنچ ” کا ٹریلرجاری

نئی برٹش رومنٹک کامیڈی فلم “دی لَو پنچ ” کا ٹریلرجاری

امریکہ (جیوڈیسک) ہالی وڈ کے معروف اداکار پیئرس بروسنن کی نئی برٹش رومنٹک فلم دی لَو پنچ The Love Punch کاکامیڈی سے بھرپور ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ رائٹر وہدایتکار جوئل ہاپکن کی اس فلم کی کہانی ایک ایسے طلاق یافتہ جوڑے کے گِرد گھوم رہی ہے جن کے ریٹائرمنٹ فنڈز کی رقم چوری ہو […]

.....................................................

شرجیل میمن کی گورنر سندھ سے ملاقات،ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو

شرجیل میمن کی گورنر سندھ سے ملاقات،ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو

کراچی (جیوڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ جس میں شرجیل میمن نے صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور ان کی تکمیل میں تاخیر کی وجوہات سے آگاہ کیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت […]

.....................................................

سابق چیرمین پیمرا نے اپنی برطرفی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی

سابق چیرمین پیمرا نے اپنی برطرفی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیمرا کے سابق چیرمین چوہدری رشید احمد نے اپنی برطرفی کے حکومتی فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چوہدری رشید احمد نے اپنے وکیل کے ذریعے درخواست دائر کی جس میں سیکریٹری انفارمیشن، سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو فریق بناتے ہوئے […]

.....................................................

جیو نیوز پر پابندی بڑی غلطی ہوگی، فضل الرحمان

جیو نیوز پر پابندی بڑی غلطی ہوگی، فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عوام میں مقبول جیو نیوز پر پابندی بڑی غلطی ہوگی۔ اسلام آباد میں جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حامد میر پر حملے سے متعلق عدالتی کمیشن پر مکم اعتماد کیا جانا […]

.....................................................

کوئٹہ: پولیس اہلکاروں پر تشدد ، 100 سے زائد وکلا کیخلاف مقدمات درج

کوئٹہ: پولیس اہلکاروں پر تشدد ، 100 سے زائد وکلا کیخلاف مقدمات درج

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں پولیس اہلکاروں پر تشدد کے الزام میں 100 سے زائد وکلا کے خلاف دو تھانوں میں مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ایک مقدمہ سٹی تھانے میں ایس ایچ او کی مدعیت میں 100 سے زائد وکلا کے خلاف درج کیا گیا۔ وکلا پر سرکاری کام میں مداخلت ، […]

.....................................................

پی کے 86 سوات اور پی ایس 35 لاڑکانہ میں ضمنی انتخابات آج ہوں گے

پی کے 86 سوات اور پی ایس 35 لاڑکانہ میں ضمنی انتخابات آج ہوں گے

کراچی (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے حلقے پی کے 86 سوات اور سندھ کے حلقے پی ایس 35 میں ضمنی انتخابات آج ہو رہے ہیں۔ حلقہ پی کے 86 سوات میں ضمنی انتخاب کے لیے 11 امید وار میدان میں ہیں۔ تاہم اصل مقابلہ مسلم لیگ ن کے سردار خان ، تحریک انصاف کے ڈاکٹر حیدر […]

.....................................................

وزیراعظم نوازشریف آج گوادر کا دورہ کریں گے

وزیراعظم نوازشریف آج گوادر کا دورہ کریں گے

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف آج گوادر کا دورہ کریں گے ، انہیں گوادر اقتصادی راہداری منصوبے اور بلوچستان میں امن و امان پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اپنے دورہ گوادر کے دوران بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطح […]

.....................................................

الیکشن جیتے تو نفرت کی دیواریں گرادینگے، شتروگھن سنہا

الیکشن جیتے تو نفرت کی دیواریں گرادینگے، شتروگھن سنہا

لاہور (جیوڈیسک) بھارتی جنتاپارٹی کے رہنما اور ماضی کے معروف اداکار شتروگھن سنہانے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات کو مستحکم ہونگے تو اس خطے میں امن قائم ہوگا، دونوں ملکوں کو ترقی کی سیڑھی پر قدم رکھنے کیلیے مل کر کام کرنا ہوگا۔ حالیہ انتخابات میں کامیابی ملی تو ہم مل کرنفرت […]

.....................................................

روسی حکومت کا کینیڈا کے اعلیٰ سفارت کار کو ملک سے نکل جانے کا حکم

روسی حکومت کا کینیڈا کے اعلیٰ سفارت کار کو ملک سے نکل جانے کا حکم

ماسکو (جیوڈیسک) روسی حکومت نے کینیڈا کے اعلیٰ سفارت کار کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیدیا ہے۔ روس نے کینیڈا کے سفارت خانے کے فرسٹ سیکریٹری آف امیگریشن کو ملک چھوڑنے کے احکامات دیئے۔ واں ماہ کے آغاز پر کینیڈا کی حکومت نے اوٹاوا میں قائم روسی سفارت خانے کے ملٹری اتاچی کو […]

.....................................................

سعودی عرب میں شوہروں کو تشدد کا نشانہ بنانے والی 4 خواتین پر مقدمہ چلانے پر غور

سعودی عرب میں شوہروں کو تشدد کا نشانہ بنانے والی 4 خواتین پر مقدمہ چلانے پر غور

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں ان 4 خواتین کے خلاف مقدمہ چلانے پر غور شروع کردیا ہے جو اپنے شوہروں کو زد وکوب کرنے کی مرتکب پائی گئی ہیں۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی عرب میں نیشنل سوسائٹی فار ہیومن رائٹس کے چیرمین مفلح القہتانی نے کہا کہ شوہروں کے خلاف ان منہ زور […]

.....................................................

حکومتی اور طالبان کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس آج اسلام آباد میں ہورہا ہے

حکومتی اور طالبان کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس آج اسلام آباد میں ہورہا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے حکومتی اور طالبان کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس آج طلب کرلیا۔ وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل میں پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے آئندہ کی حکمت […]

.....................................................

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سیریز موخر ہونے کا امکان

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سیریز موخر ہونے کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان اگلے سال ہونے والی سیریز ورلڈ کپ کی تیاریوں کی وجہ سے موخر ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ کی آپریشنز کمیٹی نے تجویز دی ہے کہ ورلڈ کپ 2015 کی تیاریوں کی وجہ سے پاکستان کے خلاف سیریز کو دو ماہ […]

.....................................................

تھری جی اور فورجی لائسنسز کی نیلامی جاری

تھری جی اور فورجی لائسنسز کی نیلامی جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے پہلے تھری جی اور فورجی لائسنسز کی نیلامی جاری ہے جو شام چھ بجے تک جا ری رہے گا۔ بولی کا آغاز چار سو ملین ڈالر سے شروع ہو گا، کامیاب کمپنیوں کا اعلان آج ہی کر دیا جا ئے گا،بولی کے ایک سے زیادہ راؤنڈزہوں گے۔ تھری اور فور […]

.....................................................

رام مندر کی تعمیر کا معاملہ آئین کے دائرہ کار میں رہ کر طے کیا جائے گا، نريندر مودی

رام مندر کی تعمیر کا معاملہ آئین کے دائرہ کار میں رہ کر طے کیا جائے گا، نريندر مودی

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے وزارت عظمی کے امیدوار نریندر مودی کا کہنا ہے کہ کوئی انہیں ووٹ دے یا نہ دے اگر وہ اقتدار میں آئے تو ان کی حکومت بلا تفریق مذہب ہر بھارتی شہری کا خیال رکھے گی اور رام مندر کی تعمیر کا معاملہ آئین کے دائرہ […]

.....................................................

کوئٹہ: پویس بد سلوکی پر وکلاء کا ضلع کچہری کے قریب پولیس موبائل پر حملہ

کوئٹہ: پویس بد سلوکی پر وکلاء کا ضلع کچہری کے قریب پولیس موبائل پر حملہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں پویس کی جانب سے وکلاء کے ساتھ بد سلوکی اور ناروا سلوک کے بعد وکلاء نے ضلع کچہری کے قریب پولیس موبائل پر توڑپھوڑ کی ہے اور منان چوک پرپولیس اہل کاروں پر مبینہ تشدد کیا ہے جس سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔ صورت حال سے نمٹنے کے لئے […]

.....................................................

مارننگ گلوری کے چیف آفیسر غفران مرغوب کا وطن واپسی پر پرتپاک استقبال

مارننگ گلوری کے چیف آفیسر غفران مرغوب کا وطن واپسی پر پرتپاک استقبال

کراچی (جیوڈیسک) لیبیا سے رہائی پانے والے مارننگ گلوری کے پاکستانی چیف آفیسر غفران مرغوب کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔ لیبیا میں باغیوں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے جہاز مارننگ گلوری کے چیف آفیسر رغفران مرغوب کراچی ایئرپورٹ پہنچے تو ان کا والہانہ استقبال کیا گیا اور جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے۔ […]

.....................................................

حامد میر کی طبیعت بہتر،سہارے سے کھڑے ہوئے ،چلنے کی کوشش کی

حامد میر کی طبیعت بہتر،سہارے سے کھڑے ہوئے ،چلنے کی کوشش کی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج حامد میر کا ڈاکٹرز ہر دو گھنٹے بعد معائنہ کررہے ہیں اور درد کی شدت میں کمی کیلئے انہیں مسلسل دوائیں دی جارہی ہیں ، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ حامد میر کی طبیعت بہتر ہورہی ہے۔ تاہم زخموں کے باعث انہیں بات کرنے میں تکلیف […]

.....................................................

عبد اللہ عبداللہ نئے افغان صدر منتخب، سرکاری اعلان کل ہوگا

عبد اللہ عبداللہ نئے افغان صدر منتخب، سرکاری اعلان کل ہوگا

کابل (جیوڈیسک) افغان عوام نے عبداللہ عبداللہ کواپنا نیا صدر منتخب کرلیا، سرکاری اعلان کل ہوگا۔ افغان آزاد الیکشن کمیشن کے ترجمان نور محمد نے منگل کو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 93 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوچکی ہے۔ جس میں صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ کو برتری حاصل ہے انھوں نے […]

.....................................................

ایران میں طلاق کے بڑھتے رجحان سے حکام پریشان

ایران میں طلاق کے بڑھتے رجحان سے حکام پریشان

تہران (جیوڈیسک) ایران میں حکومتی اقدامات کے باوجود شادی شدہ جوڑوں میں طلاق کی شرح میں تشویشناک حد تک اضافے نے حکام کی راتوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں۔ ایک عرب ویب سائٹ کے مطابق ایران کے قومی ادارہ شماریات کے چیئرمین احمد تویسرکانی کا کہنا ہے کہ مارچ 2013 سے مارچ 2014 کے […]

.....................................................

اسلام آباد: بارہ کہو میں 2 گروپوں میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی

اسلام آباد: بارہ کہو میں 2 گروپوں میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے علاقے تھانہ بارہ کہو میں سری چوک کے قریب 2 گروپوں میں فائرنگ ہوئی ہے، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اٹھال گروپ اور راجہ ناصر گروپ کے افراد کے درمیان رات گئے زمین کے تنازعے پر فائرنگ ہوگئی، فائرنگ کے نتیجے […]

.....................................................

طالبان مذاکرات کی بحالی میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے، عمران خان

طالبان مذاکرات کی بحالی میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ طالبان اور حکومت کے درمیان مذاکراتی عمل کی بحالی میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے،ملک کی ترقی اورخوشحالی کے لیے دہشت گردی کا خاتمہ اورامن کا قیام ناگزیر ہوچکا ہے۔ عام انتخابات میں ہونے والی دھاندلی پراحتجاج آئینی اور جمہوری حق ہے،ملک میں جمہوریت […]

.....................................................