Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
کابل (جیوڈیسک) برطانوی وزارت دفاع کے بیان کے مطابق رائل ائر فورس کی تھرٹی ون سکواڈ رن کے ٹو رنیڈو جی آر فور جہاز افغانستان کے قندھار ائر بیس سے آخری اڑان بھر کر وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ برطانوی فضائیہ جون 2009 میں افغانستان میں موجود نیٹو افواج کے مشن میں شامل ہوئی تھی۔ […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) لیاقت یونیورسٹی ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر نوشاد اے شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان میں پولیو وائرس وبائی صورت اختیار کر رہا ہے جس سے ہمارے بچوں کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں، اگر قابو نہ پایا گیا تو 10 سال میں 2 لاکھ بچے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ بچوں […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے مشیربرائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے بھارتی وزیرارون جیٹلی کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرائط کی بنیاد پر بھارت کسیاتھ بات چیت شروع نہیں کی جاسکتی۔ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ خطے میں امن وامان کی بحالی کیلیے دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات لازم و […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
تھرپارکر (جیوڈیسک) خشک سالی سے متاثرہ ضلع تھر پارکر میں غذائی قلت اور دیگر بیماریوں سے ہونے والی ہلاکتوں پر قابو نہ پایا جا سکا۔ غذائی قلت کے باعث ایک اور بچہ عمر کوٹ کے سرکاری اسپتال میں انتقال کرگیا۔ خشک سالی سے متاثرہ تھرپارکر میں ابھی تک صورتحال معمول پر نہیں آسکی ہے۔ غذائی […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
بیجنگ (جیوڈیسک) امریکا نے تبت کو چین کا حصہ تسلیم کر لیا ہے اور چین کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے تجارت کے فروغ پر اتفاق کیا ہے۔ بیجنگ میں امریکی صدربارک اوباما نے چینی صدر شی جن پینگ کے ساتھ مشترکا پریس کانفرنس کے دوران کہا۔ کہ امریکا اور چین […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
جنیوا (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے دائریکٹر امین عواد نے کہا ہے کہ عراق اور شام میں مسلح تنازعات کی وجہ سے 13 اعشاریہ 6 ملین یعنی ایک کروڑ 36 لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ ان میں زیادہ تر افراد سردی کے آغاز پر خوراک اور چھت سے محروم ہیں۔ […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) پولیس نے سابق گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر کے صاحبزادے حسین کھر کی گرفتاری ظاہر کردی جسے اہل خانہ کی جانب سے اغوا قرار دیا جارہا تھا۔ سابق گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر کے صاحبزادے حسین کھر گزشتہ روز رات گئے اپنے گھر کے قریب سے لاپتہ ہوگئے تھے۔ جب کہ اس حوالے […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
بغداد (جیوڈیسک) ریاست اسلامیہ یا داعش نے اپنی کرنسی متعارف کرانے اور سونے اور چاندی کی اشرفیوں کو واپس لانے کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے۔ مشرق وسطیٰ میں سرگرم اس عسکریت پسند گروپ نے اپنی اسلامی کرنسی کو متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اپنی خلافت کی بنیاد مستحکم کرسکے۔ یہ تنظیم اسلام […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
بیجنگ (جیوڈیسک) چین نے مغربی صوبے سنکیانگ میں غیرقانونی طور پر تبلیغ کرنے والے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ان بائیس مشتبہ افراد کو سنگیانگ میں مختلف الزامات کے تحت جیل بھیجا گیا ہے جن کو پیر کے روز کھلی کچری کے دوران پانچ سے سولہ سال کی قید کی سزا سنائی […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, مقامی خبریں
پاکستان (جیوڈیسک) وزیرِ اعظم میاں نواز شریف اپنے برطانیہ کے دورے کے دوران جمعرات کو پاکستان برطانیہ انرجی ڈائیلاگ اور سرمایہ کاری کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ ریڈیو پاکستان نے وزیرِ اعظم کے دفتر کے حوالے سے بتایا کہ سرمایہ کاری کانفرنس میں توانائی کے شعبے سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیت اور توانائی کے […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
موغادیشو (جیوڈیسک) جنوبی صومالیہ میں ہونے والی لڑائی کے نتیجے میں 91 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے جب کہ الشباب کے شدت پسند گروپ نے جوبہ کے زیریں علاقے میں واقع ایک کلیدی جزیرے پر دوبارہ قبضہ حاصل کرلیا۔ حکام اورعینی شاہدین کاکہنا ہے کہ ہفتے کے روزعلی الصبح الشباب نے قضحیٰ نامی جزیرے میں […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) دنیا بھر میں آج ورلڈ نمونیا ڈے منایا جا رہا ہے ۔ پاکستان میں ہر سال 71 ہزار بچے نمونیا کا شکار ہو جاتے ہیں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں نمونیا کی بیماری سے بچائو کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔ اس دن کے منانے کا مقصد بچوں کو نمونیے […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) بلدیہ ٹاؤن نمبر 4 میں رینجرز کی موبائل کے قریب دھماکے سے 4 اہلکار زخمی ہو گئے۔ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن نمبر 4 لاسی پاڑہ میں رینجر ز کی موبائل کے قریب زور دار دھماکے کے نتیجے میں 4 اہلکار زخمی ہو گئے جب کہ موبائل کو بھی نقصان پہنچا۔ امداری ٹیموں […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
بغداد (جیوڈیسک) برطانیہ نے پہلی مرتبہ عراق میں داعش کے جنگجوؤں کو نشانہ بنانے کیلیے ڈرون حملہ کیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ یہ حملہ دارالحکومت بغداد کے شمال میں بیجی شہر میں اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں پر کیا گیا اور اِس حملے میں کم ازکم 18 دہشتگردوں کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ برطانوی وزارت […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
نیویارک (جیوڈیسک) ویسے تو آرام پسند اور کام سے جی چرانے والے افراد کو ملازمت کرنے میں کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن ایک امریکی شخص کی تو قسمت ہی نرالی ہے۔ جی ہاں امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے اینڈریو نامی ان صاحب کو 70 دن کے لئے صرف بستر پر […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
نیویارک (جیوڈیسک) جیسے فن کسی کی میراث نہیں اسی طرح مہارت حاصل کر نے کیلئے بھی عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی۔ کینیڈا سے تعلق رکھنے والی 11 سالہ ٹیلر ہٹالا نامی اس نو عمر لڑکی نے رقص کی مہارت کا ایسا شاندار مظاہرہ پیش کیا۔ جس نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔ ٹیلر […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
تل ابیب (جیوڈیسک) اسرائیل اور مقبوضہ مغربی کنارے میں 2 مختلف پرتشدد واقعات میں ایک اسرائیلی فوجی اور ایک خاتون ہلاک ہوگئی۔ اسرائیل میں گزشتہ روز رونما ہونے والے ان دونوں واقعات میں حملہ آوروں نے چاقوؤں کا استعمال کیا۔ پہلا حملہ تل ابیب میں ہوا جہاں ایک 20 سالہ فلسطینی نے ایک فوجی پر […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
نیویارک (جیوڈیسک) کہ 2008 کے ممبئی حملوں کے امریکی اوراسرائیلی متاثرین نے جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید سمیت پاکستان میں مقیم دہشت گرد حملے کے ذمے داران سے 7 کروڑ 88 لاکھ ڈالر معاوضہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ 30 اور 31 اکتوبر کو نیویارک کی عدالت میں دوبارہ پیشی سے قبل ممبئی […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی ریاست مشی گن کے کئی شہروں میں شدید برف باری نے لوگوں کے معمولات متاثر کئے ہیں۔ مشی گن کے نی گاؤنی ٹاؤن شپ میں موسم سرما کی برف باری کا آغاز ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات اس برف باری کو 20 برسوں کی سب سے بڑی برفباری قرار دے رہا ہے۔ امریکا […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے 15 ارکان پارلیمنٹ کاایک بلاک سامنے آسکتا ہے جو وزیراعظم نواز شریف کیلیے ایک نیاسیاسی چیلنج ہوگا جو بظاہر عمران خان اور طاہر القادری کی سربراہی میں احتجاج کے ابتدائی حملوں سے بچ نکلے ہیں۔ پارٹی کے ساتھ پہلا اختلاف رائے اس وقت […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب کے آئی ڈی پیز اور متاثرین سیلاب کی بحالی اور تعمیر نو کے لئے عالمی بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک، برطانوی ادارے ڈی ایف آئی ڈی سمیت دیگر عالمی ڈونر ممالک اور اداروں نے پاکستان کو 70 کروڑ ڈالرکی امداد دینے کے وعدے کیے […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) جامعہ کراچی کے طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب وفاقی حکومت کے کسی نمائندے کی شرکت کے بغیر ہی منعقد ہوئی، انتظامیہ کی جانب سے منگل کو یونیورسٹی بند کیے جانے کے باوجود مسلم لیگ کی رکن قومی اسمبلی ماروی میمن بھی تقریب میں شریک نہیں ہوئیں۔ جس کے بعد مسلم […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster شوبز
لاہور (جیوڈیسک) پریم نام ہے میرا پریم چوپڑا، میں وہ بلا ہوں جوشیشے سے پتھر کو توڑتا ہوں، شمبو کا دماغ دو دھاری تلوار ہے، ارے ننگانہائے گا کیا اور نچوڑے گا کیا، ایسے کئی مشہور ڈائیلاگ کی بدولت بھارتی فلم انڈسٹری میں گولڈن جوبلی پوری کرنیوالے سینئر اداکار پریم چوپڑا۔ انھوں نے بھارت سے […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster کاروبار, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں محدود سرمایہ کاری اور پرافٹ ٹیکنگ کے باعث منگل کو قابل ذکر نوعیت کی تیزی رونما نہ ہو سکی البتہ انڈیکس پہلی بار 31300 پوائنٹس کی حد عبور کرگیا، محدود تیزی کے سبب 50.59 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں تاہم حصص کی مالیت میں مزید 18 ارب 67 […]
.....................................................