ہالی وڈ فلم ’جن‘ جمعے کو پاکستان بھر میں ریلیز کی جائے گی

ہالی وڈ فلم ’جن‘ جمعے کو پاکستان بھر میں ریلیز کی جائے گی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی ہدایتکار کی ہالی وڈ فلم’جن ‘ 25 اپریل سے پاکستان کے سینما گھروں میں ریلیز ہورہی ہے۔ دہشت کا راج ،خوف کے سائے ، سناٹے کا شور اور خاموشی سے سرگوشیاں کرنے والا جن آرہا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر بھی شامل ہیں۔ پاکستانی ہدایتکار اجمل […]

.....................................................

جنسی زیادتی کے واقعات سب سے بڑا مسئلہ ہے، بھارتیوں کی رائے

جنسی زیادتی کے واقعات سب سے بڑا مسئلہ ہے، بھارتیوں کی رائے

نئی دہلی (جیوڈیسک) ایک حالیہ سروے کے مطابق بھارتیوں کی اکثریت کے نزدیک جنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہیں ،PEW ریسرچ سینٹر کے ایک ملک گیر سروے کے مطابق 10 میں سے 9 بھارتی باشندوں نے جنسی زیادتی کے واقعات کو ملک کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا […]

.....................................................

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ جنوری کی بجائے اپریل میں پاکستان کی میزبانی کو تیار

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ جنوری کی بجائے اپریل میں پاکستان کی میزبانی کو تیار

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے آئندہ برس پاکستان کے مجوزہ دورے کو جنوری کی بجائے اپریل تک آگے بڑھادیا۔ اس کا سبب بنگلہ دیشی کرکٹرز کو 2015 کے فروری ، مارچ میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ٹریننگ کیلیے دو ہفتے قبل بھیجنا بتائی جارہی ہے، یہ فیصلہ بی سی بی کی کرکٹ […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور تشدد سے 5 افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ اور تشدد سے 5 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پاک کالونی کے علاقے میوہ شاہ قبرستان کے قریب 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ جبکہ لسبیلہ پل کے قریب سے بھی ایک شخص کی لاش ملی جسے تشدد کرکے قتل کیا گیا۔ لاشوں کو […]

.....................................................

بھارتی انتخابات: راہول اور مودی کے ایک دوسرے پر حملے

بھارتی انتخابات: راہول اور مودی کے ایک دوسرے پر حملے

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی انتخابات کے چھٹے مرحلے کا آغاز کل ہورہا ہے، بی جے پی اور کانگریس کے درمیان الزامات کا تبادلہ بھی جاری ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اور وزارت عظمیٰ کے مضبوط امیدوار نریندر مودی نے حیدر آباد میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب میں ایک بار پھر کانگریس کو اپنے […]

.....................................................

سعودی وزیر صحت کو ’’کرونا وائرس‘‘ سے بڑھتی ہلاکتوں پر برطرف کردیا گیا

سعودی وزیر صحت کو ’’کرونا وائرس‘‘ سے بڑھتی ہلاکتوں پر برطرف کردیا گیا

ریاض (جیوڈیسک) سعودی حکومت نے نظامِ تنفس کو متاثر کرنے والے وائرس کے پھیلنے سے ہلاکتوں کی بڑھتی تعداد کے باعث وزیر صحت عبداللہ الربیہ کو عہدے سے برطرف کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کرونا وائرس کے باعث جدہ اور ریاض میں مزید دو شہری ہلاک ہوگئے جبکہ ستمبر 2012 میں سعودی […]

.....................................................

سندھ اور پنجاب میں گرمی کی شدت میں اضافہ

سندھ اور پنجاب میں گرمی کی شدت میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب میں روز بروز گرمی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے جبکہ گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ پنجاب کے بیشتر علاقوں میں گرمی بڑھنے کے بعد بچوں اوربڑوں نے نہروں کا رخ کرلیا ہے۔ سندھ میں بدین ،نواب شاہ سمیت میدانی علاقوں […]

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ، مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

سندھ ہائیکورٹ، مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست کی سماعت آج (بدھ کو) ہو گی۔ درخواست پیرکو ان کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم کی جانب سے پیر کے روز دائر کی گئی تھی۔ ان کا موقف ہے کہ کسی بھی عدالت نے […]

.....................................................

گندم سبسڈی کا خاتمہ، گلگت بلتستان 9 ویں روز بھی دھرنے جاری

گندم سبسڈی کا خاتمہ، گلگت بلتستان 9 ویں روز بھی دھرنے جاری

گلگت (جیوڈیسک) گندم سبسڈی کے خاتمے کے خلاف 15 اپریل سے گلگت بلتستان میں شروع ہونے والے دھرنے 9 ویں روز بھی جاری ہیں۔ مرکزی دھرنے میں شرکت کے لئے مختلف اضلاع سے لوگ گلگت پہنچ رہے ہیں۔ عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر گلگت بلتستان کے ساتوں اضلاع میں نویں روز بھی دھرنوں کا […]

.....................................................

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان پیکج پرکام شروع کردیا

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان پیکج پرکام شروع کردیا

اسلام آباد(جیوڈیسک) یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان پیکیج 2014 کی تیاری پر کام کا آغاز کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے اس سال رمضان المبارک کے لیے 2 ارب روپے کا ریلیف پیکیج دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے ترجمان واجد خان سواتی نے بتایا کہ رمضان المبارک میں […]

.....................................................

شاہد کپور ایک بار پھر بدمعاش کے روپ میں جلوہ گر ہونگے

شاہد کپور ایک بار پھر بدمعاش کے روپ میں جلوہ گر ہونگے

ممبئ (جیوڈیسک) شاہد کپور ایک بار پھر بدمعاش کے روپ میں جلوہ گر ہونگے۔ اطلاعات کے مطابق 2009 میں ریلیز ہونے والی بھارتی فلم کمینے کے سیکوئل کی تیاری شروع کردی ہے۔ ہدایتکار وشال بھردواج کا کہنا ہے کہ وہ ’’حیدر‘‘ کی شوٹنگ ختم کرنے کے بعد ’’ کمینے‘‘ کے سیکوئل ’’مہا کمینے ‘‘ پر […]

.....................................................

زریں خان کی پہلی پنجابی فلم ’’جٹ جیمز بانڈ‘‘ 25 اپریل کوریلیز ہوگی

زریں خان کی پہلی پنجابی فلم ’’جٹ جیمز بانڈ‘‘ 25 اپریل کوریلیز ہوگی

لاہور (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ زریں خان کی پہلی پنجابی فلم ’’جٹ جیمز بانڈ‘‘ 25 اپریل کو بھارت اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہورہی ہے۔ فلم میں زرین خان نے گپی گروال کے مقابل ہیروئن کا کردار نبھایا ہے دیگر فنکاروں میں گرمیت ، وندو دارا سنگھ ، یشپال شرما، اوتار گل، شہباز […]

.....................................................

بھارتی سپریم کورٹ نے آئی پی ایل اسکینڈل تحقیقاتی کمیٹی کو مسترد کردیا

بھارتی سپریم کورٹ نے آئی پی ایل اسکینڈل تحقیقاتی کمیٹی کو مسترد کردیا

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے کرکٹ بورڈ کی تجویز کردہ تحقیقاتی کمیٹی مسترد کردی، تین رکنی کمیٹی میں سابق بھارتی کھلاڑی روی شاستری کا نام بھی شامل تھا۔ بی سی سی آئی نے آج باضابطہ طور پر آئی پی ایل اسکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی کے نام بھارتی سپریم کورٹ کو پیش کئے۔ عدالت نے […]

.....................................................

آصف زرداری کا الطاف حسین کوفون، سندھ حکومت میں شمولیت پر مبارکباد

آصف زرداری کا الطاف حسین کوفون، سندھ حکومت میں شمولیت پر مبارکباد

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو لندن فون کرکے سندھ حکومت میں ایم کیوایم کی شمولیت پر مبارکباد پیش کی۔ الطاف حسین نے بھی آصف زرداری کودونوں جماعتوں کے مابین مفاہمت پر مبارکباد پیش کی۔ دونوں رہنماوٴں نے پیپلزپارٹی اور […]

.....................................................

حکومتی اورطالبان کمیٹیوں کامشترکہ اجلاس آج طلب

حکومتی اورطالبان کمیٹیوں کامشترکہ اجلاس آج طلب

اسلام آباد(جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے حکومتی اور طالبان مذاکراتی کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کرلیا ہے۔ وزارت داخلہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل میں پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس میں طالبان کے ساتھ مذاکرات […]

.....................................................

کوئٹہ: فائرنگ کے تبادلے میں ڈاکو ہلاک، لیویز ذرائع

کوئٹہ: فائرنگ کے تبادلے میں ڈاکو ہلاک، لیویز ذرائع

کوئٹہ (جیوڈیسک) ضلع بولان کے علاقے بھاگ میں لیویز کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک جبکہ ڈاکووٴں کے ساتھی فرار ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق ضلع بولان کے علاقے بھاگ میں لیویز اور ڈاکووٴں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ جبکہ ڈاکووٴں کے ساتھی فرار ہونے میں کامیاب […]

.....................................................

لاہور :نامعلوم افراد نے ماں بیٹی کو گلہ دبا کر ہلاک کردیا

لاہور :نامعلوم افراد نے ماں بیٹی کو گلہ دبا کر ہلاک کردیا

لاہور (جیوڈیسک) کے علاقے جوہر ٹاوٴن میں نامعلوم افراد نے ماں بیٹی کو گلہ دبا کر قتل کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔ پولیس کے مطابق جوہر ٹاوٴن کے اے ون بلاک میں ماں بیٹی کو گلہ دبا کر قتل کیا گیا۔ ایس پی صدر ملک اویس کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

حامد میر پر حملہ، جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم آج سے کام شروع کردے گی

حامد میر پر حملہ، جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم آج سے کام شروع کردے گی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے حامد میر پر حملے کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انیٹروگریشن ٹیم تشکیل دے دی ،ٹیم آج سے کام شروع کردے گی۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے حامدمیر پر حملے کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم تشکیل دے دی ہے، جوائنٹ انٹروگیشن ٹیم میں قانون نافذ کرنے والے 7 […]

.....................................................

نتیجہ خیز مذاکرات کیلیے واضح موقف اپنایا جائے، سراج الحق

نتیجہ خیز مذاکرات کیلیے واضح موقف اپنایا جائے، سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مرکزی مجلس عاملہ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز مشرف کو باہر جانے دیا گیا تو ذمے داری حکومت پر ہوگی۔ امیر اور غریب کیلیے الگ الگ قانون نہیں ہونا چاہیے، امیر کیلیے تمام قوانین موم کی ناک جبکہ غریب آدمی کی […]

.....................................................

پاکستان کا حتف تھری بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا حتف تھری بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان نے بیلسٹک میزائل حتف تھری کا کامیاب تجربہ کرکے میزائل ٹیکنالوجی میں اپنی صلاحیتوں کا ایک اور ثبوت دے دیا ہے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق زمین سے زمین پر مار کرنے والا حتف تھری میزائل 290 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے۔ آئی […]

.....................................................

کراچی کے علاقے گارڈن میں فائرنگ ، سب انسپکٹر سمیت 2 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے گارڈن میں فائرنگ ، سب انسپکٹر سمیت 2 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گارڈن میں فائرنگ سے پولیس سب انسپکٹر سمیت 2 افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق نامعلوم ملزمان نے گارڈن پولیس چوکی کے قریب فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق اور شدید زخمی ہوگیا۔ لاشوں اور زخمیوں کو […]

.....................................................

متحدہ نے تحفظ پاکستان آرڈیننس کیخلاف بل سندھ اسمبلی میں پیش کردیا

متحدہ نے تحفظ پاکستان آرڈیننس کیخلاف بل سندھ اسمبلی میں پیش کردیا

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے تحفظ پاکستان آرڈیننس کے خلاف بل سندھ اسمبلی میں پیش کردیا ہے سندھ اسمبلی میں تحفظ پاکستان آرڈننس پر بات کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ کے رکن خواجہ اظہار الحس نے کہاکہ یہ آرڈینس آئین اوربنیادی انسانی حقوق کے خلاف ہے۔ انہوں نے کہاکہ فورسز کے پاس پہلے ہی […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کادورہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کادورہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرکا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کاکہنا ہے کہ آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر پہنچنے پر ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل ظہیرالاسلام نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ انہوں نے پاک فوج کے سربراہ کو ملک کی اندرونی اور بیرونی […]

.....................................................

صدام حسین کو پکڑوانے والے عراقی مخبرجاسم کو امریکا میں 28 برس قید کی سزا

صدام حسین کو پکڑوانے والے عراقی مخبرجاسم کو امریکا میں 28 برس قید کی سزا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی فوجیوں کو سابق عراقی صدر صدام حسین کا پتہ بتانے والے مخبر کو امریکا میں خاتون سے زیادتی کے الزام میں 28 برس کی سزا سنادی گئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 23 سالہ جاسم رمضان اور اس کے 3 ساتھیوں پر الزام تھا کہ انہوں نے 21 جولائی 2011 کو امریکی […]

.....................................................