واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ فوجی قیادت سمجھتی تھی کہ حکومت اور عدلیہ مشرف سے متعلق ریڈلائن عبور نہیں کریگی، فوج اور نوازشریف کے تعلقات نے امریکا کے سامنے مشکل صورتحال پیدا کردی ہے۔ امریکی اخبار نے دعویٰ کیا کہ اوباما انتظامیہ چاہتی ہے کہ فوج قبائلی علاقوں میں کارروائی کرے، فوج […]
لاہور (جیوڈیسک) ایشین اسکواش چیمپئن عامر اطلس خان پر امید ہیں کہ فیڈریشن اورکھلاڑی ملکر پاکستان کو فتوحات کی راہ پر گامزن کردیں گے۔ انھوں نے پاکستان میں انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے کھیلنے پر پابندی ختم ہونے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ قومی پلیئرز کی صلاحیتوں کا اصل امتحان اب شروع ہوا ہے۔ انٹرویو […]
ڈیرہ مرادجمالی (جیوڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب سڑک کے کنارے بم دھماکے میں ڈی ایس پی سمیت پانچ پولیس اہل کار زخمی ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ چھتر کے ڈی ایس پی عبدالغفار پولیس موبائل میں چھترسے ڈیرہ مرادجمالی آرہے تھے۔ پیروپل کے مقام پر سڑک کے کنارے نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر میں آج سے گیارہویں اور بارویں جماعت کے سالانا امتحانات شروع ہوگئے ہیں۔ امتحانات کے دوران نقل کی روک تھام کے لئے دفعہ 144 کانفاز کیاگیا ہے۔ تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے تحت سندھ کے 10 اضلاع میں سالانہ امتحانات شروع ہوگئے ہیں۔ امتحانات کے دوران نقل کی روک تھام کے لئے […]
اسلام آ باد (جیوڈیسک) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے اپنی سیاسی زندگی کے حوالے سے کتاب لکھنے کافیصلہ کیاہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق نواب اسلم رئیسانی کتاب میں سانحہ خروٹ آباد، ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ اورریکوڈک کیس سمیت سابق دورحکومت میں رونما ہونے والے واقعات سے متعلق اہم انکشافات کریں گے۔ نواب […]
پشاور (جیوڈیسک) گزشتہ روز بڈھ بیر کوہاٹ روڈ پر فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے 5 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ گزشتہ روز پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر کوہاٹ روڈ پر نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے 5 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن پشاور میں […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے ساتھ مشترکہ مشقوں کے لئے پاکستانی بحری بیڑا چنڈاؤ بندرگاہ پہنچ گیا۔ مشرقی چین کے صوبے شینگ ڈونگ میں منگل سے مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز ہوگا۔ اس سلسلے میں پاکستانی بحریہ کا ایک بیڑا عملے کے دو سو اہلکاروں کے ساتھ چنڈاؤ بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا، ان مشقوں میں […]
ممبئی (جیوڈیسک) کریتی سنون اور ٹائیگر شروف کی پہلی فلم ’’ہیرو پنتی‘‘ کے دوسرے گانے کی وڈیو جاری کر دی گئی۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق بالی وڈ فلم ’’ہیرو پنتی‘‘ جس کے پہلے گانے ’’ویسل راجہ‘‘ کو مداحوں میں بے حد پذیرائی حاصل ہوئی گانے کی کامیابی کے لیے ریکارڈ بنائے۔ اب فلم […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) دلی ہائی کورٹ کی47 سالہ تاریخ میں پہلی خاتون چیف جسٹس نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ دلی ہائی کورٹ کی نئی چیف جسٹس جی روہنی آندھرا پردیش کی ہائی کورٹ کی جج کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہی تھیں۔ ان کی تقریب حلف برداری میں دلی کے لیفٹیننٹ گورنرنجیب جنگ […]
لندن (جیوڈیسک) لندن کے گرین پارک میں ملکہ الزبتھ دوم کوسالگرہ کی خوشی میں 41 توپوں کی سلامی پیش کی گئی، بعد ازاں لندن ٹاور پر لندن آرٹلری کمپنی کی جانب سے ملکہ کے اعزاز میں 62 گن فائر کئے گئے۔ ملکہ الزبتھ اپنی سالگرہ ونڈسر کیسل میں منائیں گی جبکہ سرکاری سطح پر ملکہ […]
دمشق (جیوڈیسک) شامی پارلیمنٹ نے 3 جون کو ملک میں صدارتی انتخاب کرانے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پارلیمانی اسپیکر کا کہنا تھا کہ صدارتی انتخاب کے لئے ووٹنگ 3 جون کو صبح 7 بجے سے شام 7 بجے تک ہوگی۔ بیرون ملک مقیم شامی باشندے 28 مئی کو […]
گجرات (جیوڈیسک) بھارت میں انتہا پسند ہندو تنظیم ’’ویشوا ہندو پریشد‘‘ نے مسلمانوں کو 48 گھنٹے میں ہندو بستیاں خالی کرنے کی دھمکی دی ہے۔ ویشوا ہندو پریشد کے صدر پروین ٹوگاڈیا نے بھارتی ریاست گجرات کے علاقے بھاؤنگر میں مسلمان تاجر کے گھر کے سامنے مظاہرے کے دوران کارکنوں سے کہا کہ اگر 48 […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) یکم مئی سے حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات سستی کیے جانے کا امکان ہے۔ پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر ایک روپے سے زائد کمی کی جاسکتی ہے۔ اوگرا ذرائع کے مطابق روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی اور بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں […]
کولمبو (جیوڈیسک) آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 ٹائٹل جیت کر وطن واپسی پر بیانات دینے پر سری لنکن کرکٹرز مہیلا جے وردنے اور کمار سنگاکارا کو تادیبی کارروائی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ پیر کو سری لنکا کرکٹ کی ایگزیکٹیو کمیٹی نے یہ معاملہ ڈسپلنری کمیٹی کے سپرد کردیا، بنگلہ دیش سے واپسی پر […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق پیسر شعیب اختر نے کہا ہے کہ نئے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ کو توقعات کا بوجھ اٹھانے کیلیے تیار رہنا چاہیے۔ مسائل کی نشاندہی میڈیا کا کام ہے، پرفارمنس بہتر نہ ہونے پر تنقید ضرور کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ چیف سلیکٹر کے […]
یمن (جیوڈیسک) امریکی ڈرون اور یمنی فورسز کے فضائی حملوں میں68 شدت پسند مارے گئے۔ سرکاری حکام کے مطابق امریکی اور یمنی فضائی فورسز کے مشترکہ آپریشن میں 68 شدت پسند مارے گئے ہیں۔ ان شدت پسندوں کا تعلق القاعدہ کی مقامی تنظیم سے بتایا جاتا ہے۔ یمن کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے غیر ملکی […]
دبئی (جیوڈیسک) امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس نے کہاہے کہ امن ہمارا سب سے بڑا ہتھیار ہے۔ کچھ لوگ ذاتی مقاصد کیلیے اسلام کا غلط استعمال کرتے ہوئے تشدد اور دہشت گردی پھیلاتے ہیں۔ یہ بات انھوں نے دبئی میں بین الاقوامی امن کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انھوں نے کہا کہ اسلام بنی […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں مدھیاپردیش میں مسلسل دوسرے روز لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ 15 سالہ لڑکی نے جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے بعد آگ لگا کر خودکشی کرلی۔ سنگرالی میں پیش آیا جہاں 15 سالہ لڑکی کو گھر میں اکیلا پا کر اوباش ہمسائے سنجے راوت نے زیادتی […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ ثنا بٹ کو بطور ڈائریکٹر کیرئیر کا پہلا گیت شوٹ کرنے کے بعد بھارتی پنجاب میں فلم ڈائریکٹ کرنے کا کنٹریکٹ مل گیا۔ بھارت سے تعلق رکھنے والے گلوکار راج بیر اور کومل ناتھ کے گیت کی دھن موسیقار سندیپ سینڈی نے ترتیب دی تھی جب کہ اس گیت کوچندی گڑھ میں […]
ممبئی (جیوڈیسک) فلم ٹو اسٹیٹ نے ریلیز کے پہلے ہی دن شائقین سے خود داد سمیٹی ، ممبئی میں فلم دیکھنے کیلیے آنے والے شائقین اس وقت حیران رہ گئے جب سینماوٴں میں فلم کے ہیرو ارجن کپور ہیروئن عالیہ بھٹ اور ڈائریکٹر کرن جوہر بھی پہنچ گئے۔ اس موقع پر عالیہ بھٹ کا کہنا […]
ممبئی (جیوڈیسک) سابقہ مس ورلڈ و اداکارہ پر یانکا چوپڑا کی بہن پری نیتی چو پڑا جو مختصر عرصے میں بالی ووڈ کی فلم جیسے عشق زادے اور ہنسی تو پھنسی میں منفرد کردار نبھا کر اپنا نام اور کام منو اچکی ہے آج کل بے حد خوش نظر آرہی ہیں اور اس مسرت کی […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدرآباد اور گردونواح میں آندھی کے ساتھ بارش ہوئی ہے جس سے کئی علاقوں میں سائن بورڈ گر گئے اور مختلف علاقوں میں کئی گھنٹوں تک بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ حیدر آباد اور ٹنڈو الہ یار سمیت مختلف علاقوں میں پیر کی رات تیز ہواوٴں کے ساتھ بار ش ہوئی۔ تیز ہواوٴں […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ اور اندرون صوبہ فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ اور چمن میں 2 بم دھماکوں، خضدار میں (ن) لیگ کے ضلعی صدر کے گھر اور حب میں دستی بم حملوں سے عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ بارودی سرنگ دھماکے میں موٹر سائیکل تباہ ہوگئی، […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے پیپلز پارٹی سے تمام معاملات طے پاگئے ہیں جس کے بعد آئندہ 2 سے 3 روز میں ایم کیو ایم سندھ حکومت کا حصہ بن جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے ایم کیو ایم کی قیادت کو تحفظات دور کرانے کی یقین دہانی […]