امان (جیوڈیسک) اردن کی فضائِیہ نے شام سے اپنے ملک کے سرحدی علاقے میں داخل ہونے والی متعدد گاڑیوں کو بمباری کرکے تباہ کردیا ہے۔ اردن کی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بدھ کی رات شام سے اردن میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والی متعدد گاڑیوں کو خبردار کرنے کے بعد […]
کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن سندھ زون کے چیئرمین شبیر سلیمان جی نے سینیٹ میں سی این جی اسٹیشنز پر 9 فیصد اضافی جی ایس ٹی کے بل کی شدید مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دسمبر 2013 میں سپریم کورٹ نے اضافی جی ایس ٹی کو غیرآئینی قرار دیا تھا۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) توانائی کے شعبے میں قرضوں نے دوبارہ سر اٹھانا شروع کردیا ہے، زیرگردش قرضوں کا حجم 286 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق نیشنل ٹرانس میشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی گزشتہ 10 ماہ میں 286 ارب روپے کی مقروض ہوچکی ہے۔ اور اسے یہ ادائیگیاں بجلی گھروں کو کرنی ہیں، حبکو کو […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری تعلیمی اداروں کی کار کردگی بہتر بنانے کے لئے نگرانی کا جدید نظام متعارف کرادیا جس کے تحت اسکولوں میں اساتذہ کی حاضری کو یقینی بنایا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے پشاور میں انڈیپنڈنٹ مانیٹرنگ یونٹ کا افتتاح کیا۔ آئی ایم یو کے ذریعے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ قوم کو سمجھ لینا چاہیے کہ نواز شریف اور آصف زرداری دونوں ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔ شیخ رشید نے کہا پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول ٹویٹ اور آصف زرداری کی ٹریٹ میں بہت فرق ہے اور یہ جمہوریت […]
کراچی (جیوڈیسک) اداکارہ ناہید شبیر نے کہا ہے کہ ٹی وی ڈرامہ نوجوانوں پر بہت سے اچھے اوربرے اثرات چھوڑتاہے اس لیے ہمیں کام کرتے وقت ہر اچھے اوربرے پہلو پر نظر رکھنی چاہیے۔ ناہید شبیر کا کہنا تھا کہ میں کام کرتے وقت بہت سی باتوں کاخیال رکھتی ہوں خاص طور پر اردو زبان […]
لورالائی (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع لورالائی میں بارودی مواد پھٹنے سے دھماکہ ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پہارے محلہ میں نامعلوم افراد نے ایک گھر کی دیوار کے قریب بارودی مواد نصب کر رکھا تھا، جس کے پھٹنے سے دھماکہ ہو۔ اور گھر کی بیرونی دیوار کو جزوی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے قومی سلامتی کونسل کا پہلا اجلاس آج طلب کرلیا جس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان شریک ہوں گے۔ وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے طلب کئے جانے والے قومی سلامتی کونسل کے پہلے اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل […]
بولان (جیوڈیسک) بولان میں مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 9 مسافر زخمی ہوگئے۔ مسافر کوچ حیدرآباد سے کوئٹہ جارہی تھی کہ بولان کے علاقے ڈھاڈر کے مقام پر سامنے سے آنے والی ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں نو مسافر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ڈھاڈر اسپتال منتقل […]
مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) یہودی سیاحوں کے لئے مسجد اقصی کا دروازہ کھولنے کے معاملے پر نہتے فلسطینیوں اور اسرائیلی پولیس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی پولیس اور فلسطینیوں کے درمیان تصادم اس وقت شدت اختیار کر گیا جب پولیس نے غیر مسلم سیاحوں کو مسجد کے احاطے میں […]
نئی دہلی(جیوڈیسک) بی جے پی کے رہنما اور وزیر اعظم کے امیدوار نریندر مودی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ عزت کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، لڑنے کا فائدہ نہیں، ترقی کے لیے آگے بڑھنا ہوگا۔ انٹرویو میں نریندر مودی نے پاکستان کا نام لیے بغیر کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ پوری دنیا […]
نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت میں پارلیمانی انتخابا ت کے پانچویں مرحلے کیلئے پولنگ شروع ہوگئی ہے، آج 12 ریاستوں کی 121 نشستوں پرپولنگ ہوگی۔ اترپردیش، مہاراشٹر، مغربی بنگال کی اہم ریاستیں، ماوٴباغیوں کے زیر اثر ریاستوں بہار، چھتیس گڑھ اورجھارکھنڈ، مقبوضہ جموں وکشمیر کے حلقے اودھم پور، گوا، کرناٹک، مدھیہ پردیش، اْڑیسہ، راجستھان اور منی […]
گلگت (جیوڈیسک) گندم پر سبسڈی کے خاتمے کے خلاف گلگت بلتستان ڈویژن کے ساتوں اضلاع میں احتجاجی دھرنا تیسرے دن بھی جاری ہے، گندم پر سبسڈی کی بحالی، کرپشن اور لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے۔ اقدامات، سرکاری اسپتالوں میں مقرر کردہ فیس کے خاتمے سمیت 9 مطالبات کے حق میں گلگت بلتستان میں عوامی ایکشن […]
کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اقلیتوں اور ان کے مذہبی مقامات کا تحفظ پیپلز پارٹی کی اولین ترجیح ہے، کسی شرپسند کو یہ اجازت نہیں دی جائے گی کہ وہ مذہبی فسادات پھیلانے کی سازشیں کرے۔ پیپلز پارٹی مینارٹی ونگ سندھ کے صدر ڈاکٹر لال چند […]
خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کے علاقے تخت بیگ سے بارودی مواد سے بھری گاڑی پکڑ لی گئی، سیکورٹی ذرائع کے مطابق بارودی مواد سے بھری کار پشاور کے علاقے باڑہ سے آ رہی تھی جسے تخت بیگ کے مقام پر پکڑ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بارودی مواد کار کے 3 سلنڈروں میں چھپایا […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ کی رابطہ کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل اور گرفتاریوں کیخلاف آج شام کراچی پریس کلب کے باہر پرامن مظاہرہ کیاجائے گا۔ کراچی سے جاری بیان میں رابطہ کمیٹی نے بتایا کہ گرفتار افراد کو عدالتوں میں پیش کرنے کے بجائے انہیں ماورائے عدالت قتل کیا جارہا […]
کراچی (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری اور وزیر اعظم نواز شریف کی ملاقات میں تحفظ پاکستان بل اور طالبان سے مذاکرات پر بات چیت ہوئی۔ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے کہا کہ سیاست دانوں کی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے اچھرہ میں پولیس کا سرچ آپریشن، شناختی کوائف رکھنے کے باجود 23 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس نے مشتبہ افراد کے خلاف اچھرہ کے مین بازار میں واقع سنگل مین ہوسٹل اور علاقے کے ہوٹلوں پر کام کرنے اور رہنے والے افراد کو حراست میں لے […]
ممبئ (جیوڈیسک) بالی ووڈ فلم ’’انگلی‘‘ 7 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی ووڈ فلم ‘‘انگلی‘‘ کی اہم کاسٹ میں اداکار سنجے دت، اداکار کنگنا رناوت، اداکار نیہا دھوپیا شامل ہیں۔ فلم کو اس سے قبل 2013 میں ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا لیکن بعض […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ قومی ٹیم کے لیے کوچ اور دیگر عہدوں پر تقرریاں براہ راست نہیں ہوں گی بلکہ ان عہدوں کے لیے باقاعدہ اشتہار دیا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس چیرمین نجم سیٹھی کی صدارت میں ہوا جس میں […]
لاہور (جیوڈیسک) کرکٹ میدانوں میں چوکوں چھکوں کی بارش کرنے والے عمر اکمل نے سہرا باندھا ، دلہا بن کرنکلے ، بینڈ باجوں اور شہنائیوں کی گونج میں من کی رانی بیاہ لائے۔ یہ دن عمر اکمل کے لیے گیتوں ،شہنائیوں ، قہقہوں اور مسکراہٹوں کا تھا ، ڈیفنس لاہور کے اس گھر میں پہلی […]
کراچی (جیوڈیسک) سعودی سول ایوی ایشن نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کی پروازوں کی بندش کا نوٹس جاری کردیا جس کے باعث عمرہ پروازیں بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ سعوی سول ایوی ایشن پی آئی اے انتظامیہ کو واجبات کی عدم ادائیگی پر گزشتہ ایک ہفتے سے نوٹس جاری کررہی […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) سابق وزیراعلیٰ گجرات نریندر مودی نے ہندومسلم فسادات پر معافی مانگنے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کانگریس کو پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہئے۔ وزارت عظمیٰ کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے نامزد امیدوار نریندر مودی سے ایک انٹرویو میں پوچھا گیا کہ ان پر گجرات فسادات کا […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ رشی کپورنے کہا ہے کہ نیتو، رنبیر اور وہ فلم ’’بے شرم‘‘ میں کام کرنے پر معذرت خواں ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ فلم ’’بے شرم‘‘ بارے جب بھی مجھ سے کوئی سوال کیا جاتا ہے میرا سر شرم سے جھک جاتا ہے۔ انھوں نے […]