ابوظبی (جیوڈیسک) سابق بھارتی بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے ایک بار پھر ممبئی انڈینز کو جوائن کرلیا، ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے ٹنڈولکر کو فرنچائز نے آئیکون قرار دیا۔ وہ پورے ایونٹ کے دوران ٹیم کے ہمراہ رہیں گے، ان کے کردار کے حوالے سے حکام کا کہنا تھا کہ ٹنڈولکر کا تعلق […]
ساہیوال (جیوڈیسک) ساہیوال میں لڑکی سے زیادتی اور ویڈیو بنانے میں ملوث 6 ملزموں کو گرفتارکر لیا گیا، پولیس نے 5 ملزموں کا گزشتہ روزہی انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت سے 10 روزہ ریمانڈ حاصل کر لیا تھا، چھٹے اور مرکزی ملزم کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ڈی پی اوساہیوال سید […]
سیول (جیوڈیسک) جنوبی کوریا میں بحری جہاز ڈوبنے سے دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ،جب کہ بحری جہاز میں سوار 368 افراد کو امدادی کارروائی کے بعد بچالیا گیا۔ بحری جہاز کی منزل جزیرہ جیجو تھی ، جہاں طلبہ سیرو تفریح کی غرض سے جارہے تھے ، لیکن اچانک جہاز ڈوبنے لگا ، […]
انقرہ (جیوڈیسک) ترکی کے کردرہنما عبداللہ اوجالان کوامن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کردیا گیا۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق عبداللہ اوجالان ترکی میں کردوں کی پی کے کے پارٹی کے سربراہ ہیں۔ کردستان عراق کی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے بتایاکہ نوبل کمیٹی نے ان کی یہ درخواست منظور کرلی ہے کہ عبداللہ […]
سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں سول سوسائٹی نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی فوج ضلع بڈگام میںتوسہ میدان کے علاقے میں تو پخانے کی مشقوں کے دوران فائر کیے جانے والے گولوں میں تابکاری مواد یورینیم کااستعمال کررہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ انکشافات ماہر تعلیم، ادیبوںاور دیگر تجارتی اور سیاحتی تنظیموں کے نمائندوں […]
اسلام آ باد (جیوڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین اورجے یو آئی بلوچستان کے امی ررکن قومی اسمبلی مولانا محمد خان شیرانی نے کہاہے کہ حکومت نے قبائلی جرگے کوبائی پاس اور تحفظ پاکستان بل بغیر مشاورت کے لاکر دوریوں کی ابتدا کی ہے یہ بل انسانی حقوق کے کھلی خلاف ورزی ہے ایسے قوانین […]
پشاور (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ ہم طالبان اور حکومت کے درمیان مستقل جنگ بندی کیلیے کوشاں ہیں اور اس سلسلے میں آئندہ2 دنوں میں اہم پیش رفت ہوگی جس کے بعد ہم طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے کیلیے جائیں گے۔ گورنر ہائوس پشاور میں میڈیا سے گفتگو […]
دبئی (جیوڈیسک) انڈین پریمیئرلیگ کے ساتویں ایڈیشن کا پہلا میچ آج ممبئی انڈذینز اور کولکتا نائٹ رائیڈرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کے تمام میچز جیو سوپر براہ راست نشر کررہا ہے۔
برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں ہالی ووڈ فلم دی ایمیزنگ سپائڈر مین ٹو کی پریمئر تقریب ہوئی جس میں فلم کی کاسٹ نے شرکت کی۔ برلن میں منعقدہ تقریب میں اسٹارز کے علاوہ دیگر کاسٹ نے بھی شرکت کی۔ فلم کی کہانی ایک ایسے کردار کے گرد گھومتی ہے جو اپنے بارے میں جاننے کی کوشش […]
ملتان (جیوڈیسک) یورپی ممالک میں بھارت کے آم پر پابندی کے بعد پاکستان کے مینگو ایکسپورٹرز زیادہ محتاط ہوگئے ہیں۔ بھارت کی چھوڑی گئی منڈی کو قابو کرنے کے لئے تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں۔ پاکستان سے بیرون ملک بھیجے جانے والا آم کا 72 فیصد حصہ ملتان سمیت جنوبی پنجاب کا ہوتا ہے […]
اوتاوا (جیوڈیسک) کینیڈا میں پارٹی کے دوران چھریوں کے وار کرکے پانچ افراد کو قتل کردیا گیا۔ کینیڈا کے شہر کیلگیری میں یونیورسٹی کے تعلیمی سال مکمل ہونے پر ایک گھر میں پارٹی کا اہتمام کیا گیا تھا، اس دوران چھرے کے وار کرکے پانچ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ حملے کے […]
نیو یارک (جیوڈیسک) نیو یارک پولیس کا مسلمانوں کی خفیہ نگرانی کرنے والا “زون اسسمنٹ یونٹ” بند کر دیا گیا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق نیو یارک پولیس کے نئے کمشنر ولیم جے برٹن نے مسلمانوں کی خفیہ جاسوسی کرنے والے یونٹ کو بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ خفیہ یونٹ کو […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے وزیرخزانہ اسحق ڈار کے کامیاب دورہ امریکا ، کینیڈا و دبئی اور یوروبانڈز کے کامیاب اجرا پر ان کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہاہے کہ ’’ڈار صاحب! آج مجھے آپ کی محنت اور کارکردگی پر فخر ہے۔ اللہ کے فضل وکرم سے آپ خلوص نیت سے محنت جاری رکھیں۔ ایک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) غداری کیس میں استغاثہ نے پرویز مشرف کی جانب سے دیگر ساتھیوں کو ٹرائل میں شامل کرنے کے بارے میں درخواست پر تحریری جواب خصوصی عدالت میں جمع کرا دیا۔ سابق صدر کے خلاف غداری کیس کی خصوصی عدالت میں سماعت جاری ہے، جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں تین رکنی بنچ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) 3 جی اور 4 جی کی نیلامی پر مایوس کن پیش کش ہوئی ہے، مایوس کن پیشکش پروفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار غصے میں ہیں، یہ بات وزارت خزانہ حکام نے غیر ملکی خبر ایجنسی سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ، 3 جی اور 4 جی کی نیلامی 23 اپریل کوہونی ہے […]
بھکر (جیوڈیسک) بھکرمیں مردہ خوروں کے گھرپر مشتعل افراد نے ایک بار پھر دھاوا بول دیا،تعینات پولیس اہلکاروں کی اہل محلہ سے مبینہ طورپر بدتمیزی اور واقعے کے خلاف لوگوں کے احتجاج کے بعد پولیس اہلکارفرار ہوگئے۔ گزشتہ رات مشتعل افراد نے مردہ خور بھائیوں کے گھر پر ہلا بول دیا تھا اور گھر کی […]
ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) ضلع ڈیرہ غازی خان کے سیاحتی مقام فورٹ منرو میں بجلی چوری کے خلاف جانے والی میپکو ٹیم کومشتعل علاقہ مکینوں نے یرغمال بنایا لیا۔ پولیٹیکل انتطامیہ کے مطابق میپکو کی ٹیم نے فورٹ منرو میں بجلی چوری کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بجلی کے کئی کنڈے اتاردیئے، جس پرعلاقہ مکین […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) عالمی ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی ایٹمی ہتھیار بنانے کی صلاحیت میں بڑی حد تک کمی ہوئی ہے ، رپورٹ رواں ہفتے جاری کی جائے گی۔ امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی ایٹمی ایجنسی نے یہ رپورٹ ایران کی جانب سے عالمی طاقتوں سے معاہدے کے بعد کئے گئے […]
ماسکو (جیوڈیسک) روس کے صدر ویلادمیر پیوٹن نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرائن خانہ جنگی کی دھانے پر پہنچ گیا ہے۔روسی صدارتی محل سے جاری بیان کے مطابق روسی صدر پیوٹن اور جرمن چانسلر مرکل کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ روسی صدر نے جرمن چانسلر کو […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں ایک ہی خاندان کے تین افراد سوائن فلو میں مبتلا ہوکر اسپتال پہنچ گئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق کنگنی والا کے رہائشی ایک ہی خاندان کے تین افراد میں سوائن فلو کی تشخیص ہوئی ہے، تینوں مریضوں کو الگ کمرے میں رکھا گیا ہے۔ خالدہ بی بی، عبدالحمید، شہربانو کے خون […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم نواز شریف سے آج اسلام آباد میں ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں حکومت اور فوج میں تناوٴ، سابق صدر پرویز مشرف کے حوالے سے حکومتی پالیسی اور طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سابق […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت آج پھر ہوگی، استغاثہ کے وکیل اکرم شیخ دلائل دیں گے۔ کل سماعت میں پرویز مشرف کے وکیل فروغ نسیم نے کہاکہ مقدمہ صرف فرد واحد کے خلاف نہیں ہونا چاہئے۔ ایمرجنسی کے نفاذ کے حکم نامے کے مطابق جن سول اور فوجی […]
پشاور (جیوڈیسک) سردار مہتاب احمد خان نے خیبرپختونخواکے نئے گورنرکی حیثیت سے اپنے عہدے کاحلف اٹھالیا ہے جنہوں نے قبائلی علاقوں میں قیام امن ، سماجی واقتصادی ترقی اوربحالی وتعمیرنو کواپنی ترجیحات قراردیا ہے۔ پشاورہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس مظہرعالم میاں خیل نے سردار مہتاب احمد خان سے ان کے عہدے کا حلف لیا […]