جنوبی کوریا: حادثے کے شکار بحری جہاز کے تمام افراد کو بچالیا گیا

جنوبی کوریا: حادثے کے شکار بحری جہاز کے تمام افراد کو بچالیا گیا

سیول (جیوڈیسک) جنوبی کوریا میں حادثے کا شکار ہونے والے مسافر بحری جہاز کے تمام طلبہ اوراساتذہ کوبچالیاگیا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق جہاز میں 338 طلبہ اور اساتذہ سوارتھے۔

.....................................................

ٹیکس فراڈ کیس میں سابق اطالوی وزیراعظم کو ایک سال تک عوامی خدمت کی سزا

ٹیکس فراڈ کیس میں سابق اطالوی وزیراعظم کو ایک سال تک عوامی خدمت کی سزا

میلان (جیوڈیسک) اٹلی کی عدالت نے ٹیکس فراڈ کا جرم ثابت ہونے پر سابق وزیراعظم سلویو برلسکونی کو ایک سال کے لیے عوامی خدمت کرنے کا حکم دیا ہے۔ اٹلی کے شہر میلان کی عدالت نے سابق وزیراعظم کے خلاف ٹیکس فراڈ کیس کی سماعت کی اور جرم ثابت ہونے پر سلویو برلسکونی کو بزرگوں […]

.....................................................

ایولین شرما نے انوپم کھیر سے ہندی سیکھنا شروع کردی

ایولین شرما نے انوپم کھیر سے ہندی سیکھنا شروع کردی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ایولین شرما نے انوپم کھیر سے ہندی زبان سیکھنا شروع کر دی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ان دنوں اداکارہ انوپم کی اداکاری اور ہندی زبان کی ورکشاپ میں شرکت کر رہی ہیں جہاں طالب علموں کو اداکاری کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔ ایولین شرما کا کہنا ہے […]

.....................................................

جرمن ماڈل کلاڈیا سیزلا ’’دیسی کاٹے‘‘ میں آئٹم سانگ کریں گی

جرمن ماڈل کلاڈیا سیزلا ’’دیسی کاٹے‘‘ میں آئٹم سانگ کریں گی

ممبئی (جیوڈیسک) جرمن ماڈل کلاڈیا سیزلا (Claudia Ciesla) بالی ووڈ ہدایتکار آنند کمار کی فلم ’’دیسی کاٹے‘‘(Desi Kattey) میں آئٹم سانگ کریں گی۔ کالاڈیا سیزلادیسی لڑکی کے روپ میں آئٹم نمبر ’’پٹنے والی ہوں‘‘ پر پرفارمنس کے حوالے سے بہت پرجوش ہیں۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ فلم ’’کھلاڑی 786‘‘ کے آئٹم سانگ ’’بلما‘‘ پر […]

.....................................................

شادی ایکٹ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی: عمر اکمل کیخلاف مقدمہ درج

شادی ایکٹ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی: عمر اکمل کیخلاف مقدمہ درج

لاہور (جیوڈیسک) کرکٹر عمر اکمل کے خلاف رسم حنا کی تقریب میں شادی ایکٹ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ تقریب کو دس بجے کے بعد تک جاری رکھنے اور ون ڈش کی خلاف ورزی پر درج کیا گیا۔ شادی ایکٹ کے مطابق رات دس بجے کے بعد تقریب […]

.....................................................

پاکستان میں 6 سال بعد اسکواش کے بین الاقوامی ایونٹس کے انعقاد کے دروازے کھل گئے

پاکستان میں 6 سال بعد اسکواش کے بین الاقوامی ایونٹس کے انعقاد کے دروازے کھل گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسکواش کے بین الاقوامی کھلاڑیوں کی تنظیم پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن نےغیر ملکی کھلاڑیوں کی پاکستان آنے پر عائد پابندی ختم کردی ہے جس کے بعد ملک میں 6 سال بعد بین الاقوامی ایونٹس کے انعقاد کے دروازے ایک مرتبہ پھر کھل گئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستان اسکواش […]

.....................................................

گوگل نے ڈرون بنانے والی کمپنی ٹائیٹن ایرواسپیس خرید لی

گوگل نے ڈرون بنانے والی کمپنی ٹائیٹن ایرواسپیس خرید لی

نیویارک (جیوڈیسک) مشہور انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے ڈرون بنانے والی کمپنی ٹائیٹن ایرواسپیس خرید لی ہے۔ اس فیصلے کا مقصد ان علاقوں میں انٹرنیٹ کی خدمات فراہم کرنا ہے جو اب تک اس سہولت سے محروم ہیں۔دنیا بھر کی معلومات کے حصول اور لوگوں سے رابطے میں رہنے کا سب سے تیز رفتار اور […]

.....................................................

اسلحہ خریداری کیس: سابق آئی جی سمیت 3 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد

اسلحہ خریداری کیس: سابق آئی جی سمیت 3 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ میں اسلحہ خریداری کیس کی سماعت ہوئی جس میں سابق آئی جی ملک نوید سمیت 3 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی۔ عدالت نے ملزم غزن ہوتی کی ضمانت منسوخ کردی جس پر انہیں گرفتار کرلیا گیا۔ غزن ہوتی سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا امیر ہوتی کے بھائی ہیں۔

.....................................................

پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات ، الیکشن کمیشن نے مزید وقت مانگ لیا

پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات ، الیکشن کمیشن نے مزید وقت مانگ لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے مزید وقت مانگ لیا ہے، الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی جانے والی درخواست میں میں کہا گیا ہے۔ کہ حلقہ بندیوں کے لئے 6 سے 9 ماہ کاوقت درکار ہے،جس کے باعثپنجاب اور سندھ […]

.....................................................

سعودی عرب میں بیرون ملک سرگرم جنگجوؤں کی مدد کے الزام میں 13 افراد کو قید

سعودی عرب میں بیرون ملک سرگرم جنگجوؤں کی مدد کے الزام میں 13 افراد کو قید

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کی ایک عدالت نے مختلف ممالک میں سرگرم جنگجوؤں کی مدد کے الزام میں 13 افراد کو 10 ،10 برس قید اور بیرون ملک سفر پر تاحیات پابندی کی سزا سنادی ہے۔ سعودی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملک کی ایک عدالت میں استغاثہ کی جانب سے 20 مقامی شہریوں […]

.....................................................

دانش کنیریاکی غلطی سے امریکی کرکٹ ایسویسی ایشن کی ممبرشپ خطرے میں

دانش کنیریاکی غلطی سے امریکی کرکٹ ایسویسی ایشن کی ممبرشپ خطرے میں

کراچی (جیوڈیسک) سابق پاکستانی لیگ اسپنر دانش کنیریا نے امریکا میں کرکٹ کھیلنے کی غلطی کرکے امریکی کرکٹ ایسویسی ایشن کی ممبرشپ کو بھی خطرے میں ڈال دیا ہے، میڈیا میں خبریں آنے کے بعد آئی سی سی کی انتظامیہ نے اس معاملے کی چھان بین شروع کردی ہے۔ دانش کنیریا سے دانستہ یا غیر […]

.....................................................

فیصل آباد : کھڑیانوالہ میں ٹیکسٹائل مل میں آگ لگ گئی

فیصل آباد : کھڑیانوالہ میں ٹیکسٹائل مل میں آگ لگ گئی

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آبادکے علاقے کھرڑیانوالہ میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ لگ گئی ،عمارت میں دھواں بھرنے سے تین افرادبے ہوش ہوگئے۔ ریسکیوذرائع کے مطابق کھرڑیانوالہ میں واقع گارمنٹ بنانے کی فیکٹری کے ایک یونٹ میں اچانک آگ لگ گئی ،چارمنزلہ عمارت کے گراوٴنڈ فلور میں آگ لگنے سے دیکھتے ہی دیکھتے پورے فلورکو […]

.....................................................

صوبائی حکومتوں سمیت بڑے ادارے بجلی کے بل ادا نہیں کرتے، خواجہ آصف

صوبائی حکومتوں سمیت بڑے ادارے بجلی کے بل ادا نہیں کرتے، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پچھلے 65 سال سے بجلی چوری کی عادت پڑی ہوئی ہے،صوبائی حکومتیں اور بڑے بڑے ادارے بجلی کے بل ادا نہیں کرتے۔ وہ اسلام آباد میں پاکستان چین ورکنگ گروپ کے اجلاس کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کررہے تھے۔ […]

.....................................................

سندھ اسمبلی، ایم کیو ایم کے حکومت مخالف نعرے ، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں

سندھ اسمبلی، ایم کیو ایم کے حکومت مخالف نعرے ، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں ماورائے عدالت قتل سے متعلق ایم کیو ایم کی تحریک التواء کوقائم مقام اسپیکر نے خلاف ضابطہ قراردیے دیا جس پر ایم کیو ایم کے اراکین نے ایوان میں کھڑے ہوکر نعرے بازی کی اور احتجاج کیا۔ ایم کیو ایم اراکین نے حکومت مخالف نعرے لگائے اور ایجنڈے کی کاپیاں […]

.....................................................

آمنہ خودسوزی کیس؛ ضمانت مسترد ہونے پر ملزمان عدالت سے فرار ہوگئے

آمنہ خودسوزی کیس؛ ضمانت مسترد ہونے پر ملزمان عدالت سے فرار ہوگئے

ڈیرہ غازی خان(جیوڈیسک) مظفر گڑھ آمنہ خود سوزی کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے نامزد ملزمان دو ڈی ایس پی اور سب انسپکٹر کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے پر ملزمان عدالت سے فرار ہوگئے۔ مظفر گڑھ میں آمنہ خود سوزی کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی ڈیرہ غازی خان کی خصوصی […]

.....................................................

طالبان سے شہبازتاثیر، حیدرگیلانی، پروفیسر اجمل کی رہائی پر بات کی ہے، پروفیسر ابراہیم

طالبان سے شہبازتاثیر، حیدرگیلانی، پروفیسر اجمل کی رہائی پر بات کی ہے، پروفیسر ابراہیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کار کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ طالبان سے شہبازتاثیر، حیدرگیلانی، پروفیسر اجمل کی رہائی کی بات کی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر ابراہیم کا کہنا تھا کہ حکومتی اور طالبان کمیٹیوں کے درمیان کوئی ڈیڈ لاک نہیں، طالبان کے درمیان اختلافات ختم ہو گئے […]

.....................................................

آزاد کشمیر: نوجوان نے کالج جاتی طالبہ کو گولی مار کر خودکشی کرلی

آزاد کشمیر: نوجوان نے کالج جاتی طالبہ کو گولی مار کر خودکشی کرلی

مظفرآباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد میں نوجوان نے کالج جانے والی طالبہ کو گولی مار کر قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔ دونوں موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ سٹی تھانہ پولیس کے مطابق پوسٹ گریجویٹ کالج مظفرآ باد کی طالبہ کو کالج جاتے ہوئے سی ایم ایج چوک میں مبینہ طور پر […]

.....................................................

بھکرمیں انسانی گوشت کھانے والے دونوں بھائی 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

بھکرمیں انسانی گوشت کھانے والے دونوں بھائی 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

سرگودھا (جیوڈیسک) مقامی عدالت نے انسانی گوشت کھانے والے دونوں بھائی 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ بھکر پولیس نے مردہ انسانوں کا گوشت کھانے والے دونوں آدم خور بھائیوں کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سرگودھا کی عدالت میں پیش کیا۔ اس موقع پر پولیس نے موقف اختیار کیا کہ ملزمان […]

.....................................................

نریندر مودی کی اداکار رجنی کانت سے ملاقات بے سود

نریندر مودی کی اداکار رجنی کانت سے ملاقات بے سود

چنئی (جیوڈیسک) بھارت میں اپوزیشن رہنما نریندر مودی نے لیجنڈری اداکار رجنی کانت سے ملاقات کی ،رجنی کا کہناتھا کہ ان کے کوئی سیاسی عزائم نہیں۔ لوک سبھا انتخابات میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار اور سابق وزیراعلیٰ گجرات نریندر مودی نے چنئی میں تامل فلموں کے سپر اسٹار رجنی کانت سے ان کی رہائش گاہ […]

.....................................................

افغان طالبان کی طرف سے پاکستان میں پمفلٹ تقسیم کرنے کی تردید

افغان طالبان کی طرف سے پاکستان میں پمفلٹ تقسیم کرنے کی تردید

کراچی (جیوڈیسک) افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ پاکستانی قبائلی علاقے میں افغان طالبان کی جانب سے کوئی پمفلٹ تقسیم نہیں ہوا ہے۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد پاکستان کے قبائلی علاقے میں افغان طالبان کی جانب سے ایسا کوئی پمفلٹ تقسیم نہیں ہوا ہے جس میں محسود […]

.....................................................

اسلام آباد میں بینک ڈکیتی، مزاحمت پر ڈاکووؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

اسلام آباد میں بینک ڈکیتی، مزاحمت پر ڈاکووؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) تھانہ گولڑہ میں بینک ڈکیتی کے بعد فرار کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔ اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ کی حدود میں واقع ایک نجی بینک میں 4 مسلح افراد داخل ہوئے اور انہوں نے وہاں موجود افراد کو یرغمال بناکر لاکھوں […]

.....................................................

غداری کیس:عدالت کا مارچ 1956 سے مقدمات کھولنے سے انکار

غداری کیس:عدالت کا مارچ 1956 سے مقدمات کھولنے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کے خلاف جاری سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت نے مارچ 1956 سے مقدمات کھولنے سے انکار کردیا ہے ، جسٹس فیصل عرب نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالت کا اختیار سماعت صرف اس کیس تک محدود ہے۔ آج کی سماعت میں پرویز مشرف کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے […]

.....................................................

پی پی کے رکن قومی اسمبلی نواب خان وسان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

پی پی کے رکن قومی اسمبلی نواب خان وسان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

خیرپور (جیوڈیسک) انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قتل کے مقدمے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نواب خان وسان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ خصوصی عدالت نے حکم دیا ہے کہ نواب خان وسان کو گرفتار کرکے 26 اپریل کو عدالت میں پیش کیا جائے۔سندھ ہائیکورٹ سکھربنچ نے 9 اپریل […]

.....................................................

ن لیگ، پیپلز پارٹی میثاق جمہوریت میں آزاد احتساب کمیشن کا وعدہ بھول گئیں

ن لیگ، پیپلز پارٹی میثاق جمہوریت میں آزاد احتساب کمیشن کا وعدہ بھول گئیں

اسلام آ باد (جیوڈیسک) کرپشن کے خاتمے کیلیے ایک آزاد،غیرجانبدارقومی احتساب کمیشن کا مطالبہ کسی ایک جماعت کا نہیں بلکہ ملک کی دو بڑی جماعتوںپیپلز پارٹی اورمسلم لیگ ن کے درمیان میثاق جمہوریت میں طے کیاگیا تھا۔ میثاق جمہوریت میںایک شق تھی کہ اگر اقتدار ملا تو ملک میںکرپشن کے خاتمے کیلیے احتساب کاایک ایسا […]

.....................................................