لاہور (جیوڈیسک) فلم ، ٹی وی اوراسٹیج کے سینئر اداکار محمود خان نے پنجاب حکومت کی یقین دہانی پراپنا احتجاج ختم کردیا ، ان کے علاج کے اخراجات وزیر اعلیٰ پنجاب برداشت کرینگے، مالی امدادبھی کرینگے۔ پارلیمانی سیکریٹری برائے ثقافت پنجاب رانا ارشد نے وزیراعلیٰ شہباز شریف کی ہدایت پر اداکار محمود خان سے ملاقات […]
ماسکو (جیوڈیسک) روس نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت دفاع کے حکام کا کہنا ہے کہ روسی اسٹریٹجک میزائل فورس اور ائیر اینڈ اسپیس ڈیفنس فورس نے بین البراعظمی بیلسٹک آر ایس 24 کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ میزائل ایک سے زیادہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قطر لیزنگ کمپنی سے پی آئی کیلیے طیارے لینے کا معاملہ تنازعے کا شکار ہوگیا ہے، وزیر اعظم کے نامزد کردہ بورڈ ممبر اعظم سہگل مستعفی ہوگئے، کہتے ہیں۔ طیارے لیزنگ کی ڈیل کا معاملہ غیر شفاف ہے،ذرائع کے مطابق اعظم سہگل نے 3 صفحات پر مشتمل استعفیٰ وزیر اعظم کو بھجوادیا […]
لاہور (جیوڈیسک) ایم ڈی سوئی ناردرن عارف حمید نے کہا ہے کہ پنجاب میں سی این جی فراہمی کے دورانیے میں کسی صورت اضافہ نہیں ہوگا، اس سلسلے میں آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مطالبے کو پورا نہیں کیا جاسکتا۔ جیو نیوز سے گفتگو میں ایم ڈی سوئی ناردرن عارف حمید نے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں کوئیک رسپانس فورس کی دوسری پاسنگ آوٴٹ پریڈ ہوئی جس میں 187 جوان پاس آوٴٹ ہوئے۔کوئیک رسپانس فورس کی پاسنگ آوٴٹ پریڈ پولیس لائینز لاہور میں ہوئی۔ جس میں تقریباً ڈیڑھ ماہ تک ایلیٹ اور کمانڈو ٹریننگ حاصل کرنے والے 187 جوانوں نے حصہ لیا۔جوانوں نے تربیت کے عملی مظاہرے بھی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی سینیٹ میں عدم حاضری سے متعلق ترمیم کو سینیٹ میں منظور کرلیا گیا ہے جس کے تحت وزیراعظم اب ہفتے میں ایک دن سینیٹ میں پیش ہونے کے پابند ہوں گے۔ چیرمین نیرحسین بخاری کی زیرصدارت جب سینیٹ اجلاس شروع ہوا تو متحدہ قومی موومنٹ وزیراعظم کی جانب سے […]
اسلام آ باد (جیوڈیسک) قومی اسپیکرز کانفرنس میں ارکان پارلیمنٹ کو سرکاری بلیو پاسپورٹس جاری کرنے کی قرارداد منظور کر لی گئی ہے جبکہ تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے مطالبات منظور نہیں کیے گئے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق آج 17 ویں قومی اسپیکرز کانفرنس کے اختتام پر اعلامیہ جاری کریں گے، انھوں نے […]
مظفرگڑھ (جیوڈیسک) مظفرگڑھ میں نوجوان نے خودسوزی کرلی۔ مظفر گڑھ میں پسند کی شادی نہ ہونے پرنوجوان نے خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی۔ متاثرہ نوجوا ن کوابتدائی طبی کے بعد نشتر اسپتال ملتان منتقل کردیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تحصیل جتوئی کا رہائشی نوجوان پسند کی شادی کرنا چاہتا تھا، […]
ابو ظبی (جیوڈیسک) سابق کپتان وسیم اکرم آئی پی ایل سے پاکستانی پلیئرز کی مسلسل دوری پر صدمے کا شکار ہیں۔انھوں نے اسے شائقین کے ساتھ ناانصافی قرار دیا، ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے کرکٹرز پر بھی ایونٹ کے بند دروازے کھلنے چاہئیں۔ پاک بھارت کھلاڑیوں کو ایک دوسرے کیخلاف یا ساتھ کھیلتا […]
نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی شہر ماتھورا سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی امیدوارماضی کی مشہوراداکارہ ہیما مالنی کے خلاف الیکشن قوانین کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ہیما مالنی نے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ماتھورا کے ایک اسکول میں تدریسی اوقات کے دوران بلا اجازت اپنا انتخابی جلسہ کیا۔ جلسے میں […]
لندن (جیوڈیسک) ) مشہور برطانوی میگزین ٹائم نے ترک صدر اور وزیراعظم کو 2014ء کے 100 بااثر ترین افراد میں شامل کر لیا۔ ایک رپورٹ میں میگزین کا کہنا تھا کہ ترک صدر عبداﷲ گل اور وزیراعظم رجب طیب ایردوان کو رواں سال کے 100با اثر ترین افراد میں شامل کر لیا ہے۔ ٹائم کے […]
برازیلی (جیوڈیسک) برازیل میں ایک اسپتال سے 40 نوزائدہ بچوں کی لاشیں ملی ہیں، برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں ایک اسپتال کے مردہ خانے میں بے پروائی کے ساتھ رکھے گئے 40 نوزائیدہ بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔حکام کے مطابق مردہ خانے کے ریفریجریٹر سے ملنے والی لاشیں کئی برسوں سے یہاں رکھی ہوئی […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتیہ جنتا پارٹی کے سربراہ نے کہا کہ بھارت ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہیں کرے گا، بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر راج ناتھ سنگھ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں جاری حکومتی پالیسی میں تبدیلی کا کوئی ارادہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) خلا بازوں کی زندگی پر بنی فلم ’’گریویٹی ‘‘ہو یا امریکی سرمایہ دارانہ نظام پر مبنی ’’ دی وولف آف وال سٹریٹ‘‘کوئی بھی فلم ایم ٹی وی ایوارڈز 2014 میں ہنگر گیمز کو آگ لگانے سے روک نہ سکی۔ لاس اینجلس کے نوکیا تھیٹر میں اتوار کی شب منعقد ہونے والے ایم […]
نیویارک (جیوڈیسک) مشہور زمانہ کارٹون کردار ننجا ٹرٹل نے اب فلمی روپ دھار لیا ہے۔ جی ہاں اب ننجا ٹرٹل آرہا ہے بچوں بڑوں سب کا دل لبھانے کیونکہ ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم ٹین ایج میوٹنٹ ننجا ٹرٹل کا نیا کلپ جاری کردیا گیا ہے۔ جوناتھن لیپس مین کی ہدایت کاری میں […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل کہتے ہیں کہ بارات کا سوٹ پہن کر خوشگوار احساس ہوا۔ شادی کی بہت خوشی ضرور ہے لیکن اسے ڈیبیو میچ کے ساتھ موازنہ نہیں کر سکتے۔ شیروانی ڈیزائن کرنیوالے ڈیزائنر کا کہنا ہے کہ ویلوٹ کی شیروانی کو تیار کرنے میں تین ماہ لگے، اس کی لاگت چھ […]
پشاور (جیوڈیسک) وزیرستان کے نامعلوم مقام پر طالبان سیاسی شوری کے اجلاس میں جنگ بندی میں توسیع سمیت دیگر امور پر گفتگو جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کے اختتام پر اہم اعلانات کے ساتھ ایک اعلامیہ بھی جاری کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق وزیرستان کے نامعلوم مقام پر طالبان سیاسی […]
جمرود (جیوڈیسک) خیبرایجنسی میں نیٹوکنٹینرز پر راکٹ حملوں سے ایک شخص جاں بحق جب کہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔ جمرود میں پاک افغان شاہراہ پر سورکمر کے قریب نیٹو کنٹینرز کے قافلے پر راکٹ داغے گئے جس کے نتیجے میں دو کنٹینر الٹ گئے اور اس میں سوار 3 افراد زخمی ہوگئے۔ دوسرا راکٹ حملہ […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم سکھ برادری کو ”بیساکھی “ کی پیش کی ہے۔ ایم کیو ایم کے جاری بیان کے مطابق الطاف حسین نے بیساکھی کے تہوار کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایم کیوایم تمام مذاہب کا احترام کرتی […]
خیرپو (جیوڈیسک) خیرپور عدالت نے ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہل کاروں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ، گمبٹ کا نوجوان پولیس کی زیر حراست تشدد سے ہلاک ہوا۔ ایڈیشنل سیشن جج گمبٹ کی عدالت نے نوجوان محمد نواز لاشاری کے قتل کے الزام میں ایس ایچ او […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق”پاکستان“ کے عوام سابق وزیراعلیٰ گجرات نریندر مودی کو بھارت کا وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں ، یہ جان کر آپ بھی چونک گئے لیکن یہ حقیقت ہے۔بھارتی ریاست بہار کے ضلع پرنائے میں واقع ایک گاوٴں کا نام ” پاکستان“ ہے۔ غربت، ناخواندگی اور بنیادی سہولتوں کی کمی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی اعلیٰ عدالت یعنی سپریم کورٹ نے سابق فوجی صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف توہین عدالت سے متعلق درخواست کو اعتراضات لگا کر واپس کردیا ہے۔ خیال رہے کہ مولوی اقبال حیدر نے سپریم کورٹ میں پرویز مشرف کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست دائر کی تھی جس میں […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ شہر قائد میں دہشت گردی کی ایک نئی لہر شروع ہوچکی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ کراچی میں دہشتگردی کی نئی لہر میں ہونے والی حالیہ ہلاکتیں فرقہ وارانہ واقعات نہیں […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شبہاز شریف نے سپیشل برانچ کو راولپنڈی میٹرو بس منصوبے کے تعمیراتی کام کی نگرانی کرنے کی ہدایت کی ہے۔ یہ منصوبہ عوام کے ٹریفک مسائل کے حل کے لیے شروع کیا گیا ہے، جو مقررہ دس مہینوں میں مکمل ہوجائے گا۔ واضح رہے کہ میٹرو بس کے ٹریک کا تعمیری […]