کوئٹہ (جیوڈیسک) سینیئر وزیر اور پاکستان مسلم لیگ نون بلوچستان کے چیف سردار ثناء اللہ زہری خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستان صوبے میں علیحدگی پسند تحریک کی فنڈنگ کرتا ہے اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر گوادر بندر گاہ کو قابلِ استعمال بنا دیا تو ہوسکتا ہے کہ دنیا کی […]
خیبرایجنسی (جیوڈیسک) خیبرایجنسی سے دو روز قبل میلہ لگانے پر دہشت گردوں نے 100 سے زیادہ لوگوں کو اغوا کیا۔ مغویوں کی بازیابی کے بارے میں متضاد اطلاعات ہیں۔ اغوا کار کہتے ہیں کہ ان کے قبضے میں 60 سے زیادہ لوگ ہیں۔ پولیٹیکل ایجنٹ کا کہنا ہے کہ صرف 7 افراد مغوی ہیں۔ گزشتہ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 99 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا، آپریشن میں ریپڈ رسپانس فورس نے بھی حصہ لیا۔ گلستان جوہر کے علاقے مدھو گوٹھ میں پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کامحاصرہ آپریشن کیا، آپریشن میں مختلف تھانوں کی پولیس سمیت ریپڈ […]
ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے علاقے دیپال میں قبائلی رہنما کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق قبائلی رہنما ولی داد بگٹی جوری میں اپنے گھر سے ڈیرہ بگٹی شہر کی طرف جارہا تھا۔ دیپال کے مقام پر ان کی گاڑی کے قریب اچانک دھماکہ […]
پرتھ (جیوڈیسک) لاپتا ملائیشین طیارے کی تلاش کو 38 روز ہوگئے ، تلاش کر نے والوں کا کہنا ہے کہ اب گہرے سمندر میں آبدوز بھیجنے کا وقت آگیا ہے۔ پرتھ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سرچ آپریشن کے سربراہ ائیر مارشل انگس ہوسٹن کاکہناتھا کہ لاپتا ملائیشین طیارے کی تلاش کو 38 روز […]
تہران (جیوڈیسک) ایران نے پاک سرحد کے قریب 14 محافظوں کے قتل میں ملوث 16 باغیوں کو پھانسی دیدی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق صوبہ سیستان بلوچستان میں مسلح افراد کے حملے میں 14 ایرانی سرحدی محافظ ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے تھے۔ سیستان بلوچستان کے اٹارنی جنرل محمد مارزئی کا کہنا ہے کہ 16 […]
لاہور (جیوڈیسک) موسم گرما کے حوالے سے پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں کا نیا شیڈول جاری کر دیا جس پر کل سے عمل ہوگا۔ پاکستان ریلویز کے اعلامیہ میں 11 ٹرینوں کو نئے اسٹاپ دیے گئے جبکہ 9 ٹرینوں کے بعض اسٹاپ ختم کردیے ہیں۔ نئے شیدول میں ٹرینوں کی روانگی کا وقت بھی تبدیل […]
پشاور (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کار کمیٹی کے رکن مولانا یوسف شاہ نے کہا ہے کہ مذاکرات میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں، طالبان کمیٹی آج یا کل حکومتی کمیٹی سے ملاقات کرے گی۔ مولانا یوسف شاہ نے بتایا کہ حکومتی کمیٹی سے ہونے والی ملاقات اہم ہوگی ، جس میں قیدیوں سمیت دیگر امور بھی زیر […]
برلن (جیوڈیسک) ایک جرمن اخبار نے حکومتی ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ جرمن حکومت سعودی عرب کو800 جنگی ٹینکوں کی فراہمی کی ممکنہ ڈیل کی حتمی منظوری نہیں دیگی۔ لیپرڈ ٹو نامی ٹینک کی سعودی عرب کو فروخت جرمنی کی ہتھیار سازی کی صنعت کے لیے بہت بڑی ڈیل خیال کی جاتی […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں عام آدمی کی پارٹی بھی بڑی امیر ہے جن میں سے کئی ایک کے اثاثے تو کروڑوں میں ہیں۔ عام آدمی کی جماعت سے ذہن میں غریب حقوق سے محروم اور بنیادی سہولتوں کے ترسے ہوئے لوگ آتے ہیں لیکن بھارت میں تو گنگا الٹی بہہ رہی ہے جہاں سابق […]
کینساس سٹی (جیوڈیسک) امریکی ریاست میزوری کے شہر کینسس سٹی میں 2 یہودی کمیونٹی سینٹرز میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس اور مقامی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے واقعات کینسس سٹی کے اوورلینڈ پارک کے قریب واقع یہودی کمیونٹی سینٹر اور نواحی علاقے شالوم میں واقع کمیونٹی سینٹر میں پیش […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) آئی ایم ایف اور عالمی بینک کو نئے قرضوں کے لیے رام کرتے ہی، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹیکس بڑھانے کا اعلان کردیا، امریکا کے چار روزہ دورے کے اختتام پر اْن کا کہنا تھا کہ ٹیکس نہ بڑھایا تو مزید قرض لینا پڑجائے گا۔ ٹیکس دینے والے افراد خبردار اورمزید بوجھ […]
ابوجا (جیوڈیسک) نائیجیریا کے شورش زدہ شمال مشرقی ریاست بورنو میں شدت پسند باغیوں کے حملوں میں 68 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق کیمرون کی سرحد کے قریب واقع کچھ گاوٴں پر باغیوں نے صبح سویرے حملہ کیا۔ حملے میں دیسی ساختہ بم استعمال کئے گئے اور گھروں کو آگ […]
کیف (جیوڈیسک) یوکرین کی حکومت نے مشرقی شہر سلوانسک کو روس نواز عسکریت پسندوں سے چھڑانے کیلیے آپریشن کا آغاز کردیا جبکہ مسلح جھڑپوں میں یوکرینی فورسز کا ایک افسر ہلاک ہوگیا۔ وزیر داخلہ آرسن اواکوف کے فیس بک پر جاری ہونے والے بیان کے مطابق روس نواز ’’باغیوں‘‘ نے سلوانسک میں پولیس اور دیگر […]
نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اور وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی نے کرناٹک میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس پر خوب تیر برسائے۔ دوسری جانب بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے کانگریس اور بی جے پی دونوں کو آڑے ہاتھوں لیا، انھوں نے کہاکہ مودی کے دور میں […]
نیویارک (جیوڈیسک) دو ہزار گیارہ میں باکس آفس پر شاندار بزنس کرنے والی فلم ڈولفن ٹیل کے سیکوئل کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ سچے واقعات پر مبنی اس فلم کی کہانی ایک ڈولفن مچھلی کے گرد گھومتی ہے۔ جو شدید زخمی ہو کر فلوریڈا کے ساحلوں پر پہنچتی ہے جہاں ایک ننھا […]
ممبئی(جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ وہ اسٹائل و انداز میں اپنی والدہ اجالا کی پیروی کرتی ہیں۔ یہ بات انہوں نے بھارتی خبر ایجنسی کو ایک انٹرویو کے دوران کہی دیپکا کا کہنا تھا۔ کہ ان کی والدہ کے اسٹائل میں سادگی اور خوبصورتی دونوں ہی پہلو دکھائی دیتے ہیں۔انھوں […]
آسٹنر (جیوڈیسک) امریکن گراں پری کے کوالیفائنگ سیشن میں عالمی چیمپین مارک مارکوئز نے نیا ریکارڈ بنا دیا ، ساتھ ہی انہوں نے پول پوزیشن بھی حاصل کر لی۔ آسٹن میں ہونے والی ریس کے کوالیفائنگ سیشن میں میں مارک مارکوئز کی رفتارکا کوئی مقابلہ نہ کر سکا،مارک نے دو منٹ، دو اعشاریہ سا ت […]
لاہور (جیوڈیسک) ہوم سیریز کی یو اے ای میں میزبانی کیلیے پاکستان کو بھارت کی طرف سے گرین سنگل کا انتظار ہے، اس حوالے سے کوئی خوش خبری آئندہ دو ہفتوں میں مل سکتی ہے،بی سی سی آئی کی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں حتمی فیصلہ ہوگا۔ مالی خسارے کا شکار پی سی بی نے […]
کراچی (جیوڈیسک) شاہراہ فیصل پر ڈرگ روڈ کینٹ بازار میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ فائرنگ کا واقعہ ڈرگ روڈ کینٹ بازار میں واقع گلفام سوئیٹس کے سامنے پیش آیا۔ جہاں نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد نے ایک کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سی ویو پر ون وہیلنگ اور آلٹر موٹرسائیکلیں چلانے والے 30 افراد کو گرفتار کرکے موٹرسائیکلیں قبضے میں لے لی گئیں، جبکہ 10 افراد کے چالان بھی کیے گئے۔ پولیس کے مطابق سی ویو پر آلٹر موٹر سائیکلوں کے ذریعے ون وہیلنگ اور ریس لگانے کی متعدد شکایات کے بعد کریک […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ نواز حکومت نے لوڈ شیڈنگ کم کردی، معاشی ترقی میں تیزی آئی ہے، ٹیکس بھی زیادہ جمع کیا، لگتا ہے اصلاحات جاری رہیں گی۔ اس لیے قرض دے رہے ہیں.,واشنگٹن میں گفتگو میں آئی ایم ایف کے پاکستان مشن کے سربراہ جیفری فرینکس نے کہا کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) دفاعی پیداوار کے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ آنے والا وقت پاکستان کا ہے۔ پاکستان نہ صرف ایشیا بلکہ دنیا میں تیزی سے ترقی کرنے والی معیشتوں میں شامل ہو جائے گا۔ اندرونی اور بیرونی سرمایہ کاری کے لیے ماحول کو ساز گار بنایا جا رہا ہے۔ ملک کی اقتصادی […]
میکسیکو (جیوڈیسک) میکسیکو میں بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق حادثہ مشرقی میکسیکو میں پیش آیا جب ٹاباسکو سے میکسیکو سٹی جانے والی مسافر بس ہائی وے پر ایک ٹرک سے ٹکراگئی۔ حادثے کے بعد بس میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 36 […]