یوٹا (جیوڈیسک) امریکی ریاست یوٹا میں ایک سنگ دل ماں نے اپنے 7 بچوں کی جان لے لی، پولیس نے خاتون کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق یوٹا کے قصبے میں ایک نومولود بچے کی لاش ملنے کے بعد ایک گھر پر چھاپا مارا گیا تو وہاں سے مزید 6 بچوں کی لاشیں ملیں۔ ابتدائی […]
نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کا اسپائیڈر مین پھر باکس آفس پر تہلکہ مچانے کو تیار ہے اور 2012 کی بلاک بسٹر فلم دی امیزنگ اسپائیڈ ر مین کے سیکوئل” دی امیزنگ اسپائیڈر مین ٹو” کے نئے کلپس جاری کردیے گئے ہیں۔ مارک ویب کی ہدایتکاری میں بننے والے اس سیکوئل میں اینڈریو گارفیلڈ بحیثیت پیٹر […]
لاہور (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ شروتی حسن فلم ’’بچھڑے سبھی باری باری‘‘ میں ینگ ٹو اولڈ کردار نبھائیں گی جس کے ڈائریکٹر تیگما نشو دھولیا ہے جنہوں نے دیگر کاسٹ میں امیت سدھو، ودیوت جاموال، عرفان خان اور منوج باجپائی کو فائنل کیا ہے۔ شروتی حسن جو ماضی کی معروف اداکارہ ساریکا اور کمل حسن […]
میونح (جیوڈیسک) جرمن فٹ بال لیگ بنڈزلیگا میں بورشیا ڈورٹمنڈ نے بائرن میونخ کو شکست دیدی، ادھر اسپینش لیگ میں ریال میڈرڈ نے المیریو کو چارگول سے ہرادیا۔ میونخ میں ہونیوالے میچ میں بورشیاڈورٹمنڈ بھر پور فارم میں نظر آئی ،بائرن میونخ روایتی کھیل پیش نہیں کرسکی۔ بورشیاڈورٹمنڈنے میچ تین صفر سے اپنے نام کیا۔ […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) آئی پی ایل کے آغاز سے قبل ہی دہلی ڈیرڈیولز کے کپتان کیون پیٹرسن انجری کا شکار ہوگئے، ان کے دائیں ہاتھ کی آخری دو انگلیوں پر پٹی لپٹی ہوئی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کی ایک انگلی فریکچر ہوچکی ہے تاہم پیٹرسن کا کہنا ہے کہ معمولی سی تکلیف ہے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ فلم ہیرو پنتی کا پہلا گانا جاری کردیا گیا۔ دیگر بالی وڈ اداکاروں کے بچوں کی طرح جیکی شروف کے بیٹے ٹائیگر شروف نے بھی بالی وڈ میں قسمت آزمانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ٹائیگرشروف فلم ہیرو پنتی سے بالی وڈ میں انٹری دینے والے ہیں۔ہیرو پنتی کا گانا ممبئی میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سبزی منڈی کے قریب ڈاکووؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ڈاکو فرار ہوگئے۔ اسلام آباد پولیس کو سبزی منڈی کے قریب آئی جے پی روڈ پر ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع ملی۔ پولیس اہلکار موقع پر پہنچے تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی جس سے ایک اہلکار موقع پر ہی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جنوبی کوریا کے وزیراعظم چونگ ہونگ 4 روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نورخان ایئربیس پر جنوبی کوریا کے وزیراعظم چونگ ہونگ کا شاندار استقبال کیا گیا۔ جنوبی کوریا کے وزیراعظم کو وزیراعظم نوازشریف نے دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی۔ جنوبی کوریاکے وزیراعظم کی یہ […]
ابوظبی (جیوڈیسک) پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے ساتھ باقاعدہ کام شروع کردیا، بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کی ٹیم آئی پی ایل کے پہلے حصے کیلیے متحدہ عرب امارات پہنچنے والی پہلی ٹیم ہے جس نے باقاعدہ پریکٹس شروع کردی ہے۔ وسیم اکرم نے بھی ایک سیزن کی […]
فیصل آباد(جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ فوج سے کوئی دوری نہیں ہے دوری کی غلط فہمیاں پیدا کرنے والے ناکام ہونگے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر قانون کا کہنا تھا کہ قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کوغیرمعمولی اختیارات دیناوقت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی کمیٹی کے رکن رستم شاہ مہمند نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس سیکڑوں قیدی ہیں جن کی رہائی مرحلہ وار ہوگی۔ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہناہے کہ مذاکرات کی راہ میں آنے والی ہر رکاوٹ کو دور کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ رستم شاہ مہمند نے […]
سانتیاگو (جیوڈیسک) چلی کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی، جس کے نتیجے 2 افراد ہلاک اور 5 سو گھر جل کر تباہ ہوگئے۔ چلی کی صدر مشعل بیچلٹ نے دو شہروں میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ چلی کے حکام نے ساحلی شہروں Valparaiso اور Vina del Mar میں 660 ایکڑ پر پھیلی آگ […]
پشاور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ تحفظ پاکستان بل دنیا بھر میں پاکستان کے تشخص کو نقصان پہنچائے گا، وفاقی حکومت کسی کے ہاتھوں ٹریپ ہونے کے بجائے جمہوری رویہ اختیار کرے۔ پشاورمیں سینیٹرحاجی غلام علی کے والد کی وفات پر تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں امیر جماعت […]
لاہور (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ حکومت ورثے میں ملنے والے حالات کو بہتر بنانے اور مسائل حل کرنے کے لیے دن رات اقدامات کر رہی ہے، دہشتگردی اور بجلی بحران کا خاتمہ اور قیام امن حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ غیرملکی سرمایہ کار اور تاجر پاکستان میں سرمایہ کاری کیلیے […]
مظفرگڑھ (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے مظر گڑھ میں ترک حکومت کے تعاون سے تیار کیے جانے والے اسپتال کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اعلان کیا کہ21 جون سے یہ اسپتال مکمل طورپر کام شروع کردے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ بھی کیا […]
سوات (جیوڈیسک) وادی سوات میں امن بحال ہوئے مدت ہوگئی پر انفراسٹرکچر بحال نہیں ہوسکا، سوات کی تباہ حال سڑکوں کے باعث مقامی لوگوں اورسیاحوں کومشکلات کا سامنا ہے۔ مینگور ہ، جی ٹی روڈ کے علاوہ مینگورہ سے مالم جبہ اور مد ین سے کا لا م جانے والی سڑکیں زبوں حالی کی داستانیں سنارہی […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کا دعوے دار ملک بھارت سماجی روابط کی ویب سائٹ فیس بک پر پابندی میں سب سے آگے ہے۔ فیس بک نے جولائی سے دسمبر 2013 تک کے عرصے کی رپورٹ شائع کی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے۔ کہ کس طرح سے مختلف […]
لاہور (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فوج اورحکومت کے درمیان کشیدگی ہے اور اس کا نتیجہ وزیراعظم میاں نواز شریف کوبھگتنا پڑے گا۔ لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کاکہنا تھا کہ نواز شریف نے جان بوجھ کر ایسے شخص کو وزیر دفاع مقرر کیا […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں لیڈی ہیلتھ ورکرز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر صحت کا انصاف مہم کے تحت بچوں کو پولیو سمیت 9 مہلک بیماریوں سے بچاؤ کے لئے ویکسی نیشن میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے بچوں میں پولیو سمیت 9 مہلک بیماریوٓں سے بچاؤ کے […]
کراچی (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ معین خان نے کہا کہ مجھے بورڈ نے جو بھی عہدہ دیا وہ میں ملک و قوم کے بہتر مفاد اور کرکٹ کے بھلائی کے لیے قبول کرلوں گا۔ بورڈ چاہے مجھے چیف سلیکٹر بنائے یا ہیڈ کوچ کا عہدہ دے، مجھے قبول ہوگا اور میں اپنی […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے کراچی کے بجائے لاہور کو اپنی سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی سربراہی میں پارٹی کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس ہوا جس میں پارٹی کو پنجاب میں فعال […]
سیہون (جیوڈیسک) سیہون میں انڈس ہائی وے پر کوسٹر اور ٹرک کے درمیان تصادم میں 4 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق حادثہ انڈس ہائی وے لکی شاہ صدر کے قریب پیش آیا۔ کوسٹر کراچی سے سیہون جارہی تھی کہ پنکچر ہونے کے باعث پیچھے سے آنے […]
استنبول (جیوڈیسک) ترکی میں زائد پیداواری لاگت کے باعث ترک آٹو وینڈر پلانٹس ری ایلوکیٹ ہورہے ہیں جس سے پاکستان کی آٹو وینڈر انڈسٹری بھرپور استفادہ کرسکتی ہے۔ یہ بات استنبول میں تعینات پاکستان کے قونصل جنرل ڈاکٹر یوسف جنید نے ’’آٹو میکانیکا‘‘ نمائش میں پاکستان پویلین کے دورے کے موقع پر ’’ایکسپریس‘‘ سے بات […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جنوبی کوریا کے وزیراعظم چونگ ہونگ 2 روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ جمہوریہ کوریا کے وزیراعظم چونگ ہونگ 2 روز ہ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ جنوبی کوریا کے وزیراعظم کو وزیراعظم نوازشریف نے دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی ، وفاقی وزیرمنصوبہ بندی […]