کوہاٹ (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کار کمیٹی کے رکن مولانا یوسف شاہ نے کہا ہے کہ کل سے حکومت کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔ انھوں نے یہ بات کوہاٹ میں بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک طالبان میں کوئی گروپ بندی نہیں، سب ایک ہی چھتری کے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ کے سابق صدر جمی کارٹر نے ایران کے خلاف کسی بھی صورت فوجی کارروائی کی سخت مخالفت کی ہے ، انکا کہنا ہے کہ اگر ایران ایٹم بم بھی تیار کر لے تب بھی امریکہ کو ایران پر حملہ نہیں کرنا چاہئے ایک امریکی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں جمی […]
کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائیشیا کے لاپتا طیارے کے کوپائلٹ نے طیارہ ریڈار سے اوجھل ہونے سے کچھ دیر قبل اپنے موبائل فون سے کال کی تھی، لیکن کال کنیکٹ ہونے سے پہلے ہی طیارہ منظر سے غائب ہوگیا۔ ملائیشیا کے مقامی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ جب طیارہ اپنا آدھا سفر طے کرچکا تھا اس […]
نیویارک (جیوڈیسک) ماہرین کے مطابق آپ کے سافٹ وئیرایک کمپیوٹر وائرس کی وجہ سے خطرے میں ہیں، دنیا کی بڑی ٹیک کمپنیوں نے سافٹ ویئر کی حفاظت سے متعلق ایک ’بڑی رکاوٹ‘ سامنے آنے کے بعد لوگوں سے اپنے تمام پاس ورڈز تبدیل کرنے کی گزارش کی ہے۔ ماہرین کے مطابق “ہارٹ بلیڈ” نامی آن […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) جمہوریت کو خطرہ ہوا تو حکومت کو سپورٹ کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چودھری شجاعت صرف لفظوں کی حد تک مشرف کی مددکر رہے ہیں۔ پرویز مشرف کا احتساب 12 اکتوبر سے ہونا چاہئے ، مذاکرات کے معاملہ پر فوج اور حکومت میں ٹکراؤ نہیں ، اختلافات […]
خیبرایجنسی (جیوڈیسک) خیبرایجنسی سے اغوا کئے گئے مقامی افراد کی بازیابی کے لئے سیکورٹی فورسز نے خیبر اور اورکزئی ایجنسی کے سرحدی علاقوں میں کارروائی شروع کردی ہے۔ پولیٹیکل ایجنٹ شہاب علی شاہ کے مطابق گزشتہ روز وادی تیراہ کے علاقے حیدر کنڈاوٴ میں میلا لگایا گیا۔ تھا جس پر دہشتگردوں نے حملہ کرکے 80 […]
ملتان (جیوڈیسک) خزانے کی تلاش میں جان پر کھیل کر گڑھا کھودنے والے نوجوان کے والدین کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے جبکہ ذیشان کی دو بہنیں پر اسرار طور پر کہیں غائب ہوگئی ہیں۔ نوجوان کے گڑھے میں دب جانے کی اطلاع پر جہاں ریسکیو ورکرز گھنٹوں سے اپنے کام میں لگے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کہتے ہیں کہ نندی پور پاور پراجیکٹ اور سولر منصوبے سے رواں برس بجلی کی پیداوار شروع ہوجائے گی۔ لاہور میں وزیر اعلٰی شہباز شریف اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات کی۔ جس میں صوبائی وزیرقانون رانا ثناءاللہ اور دیگر […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان نے اپنے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اگر ملک میں مثبت تبدیلی لانے کے خواہاں ہیں تو انہیں جاری انتخابات کے دوران اپنا ووٹ ڈالنا ہوگا۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے […]
لاہور (جیوڈیسک) فلم اور ٹی وی کی معروف اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ منافق لوگوں سے دور رہنا چاہتی ہوں‘ زندگی میں جتنی شہرت ملی اس کا تصور بھی نہیں کیا لیکن ابھی مزید بہت کچھ کرنا چاہتی ہوں‘ فلمی اسٹوڈیوز کی ویرانیاں دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔ اداکارہ ریشم نے […]
جدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب کی پولیس نے انٹرنیٹ پر شرانگیزی پھیلانے کے الزام میں مزید 8 افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سوشل میڈیا پر شر انگیز مواد اپ لوڈ کر رہے تھے۔ ان افراد پر حکومت مخالف مواد اپ لوڈ کرنے کا الزام بھی عائد کیا گیا ہے۔پولیس کا […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں عام آدمی کی پارٹی بھی بڑی امیر ہے جن میں سے کئی ایک کے اثاثے تو کروڑوں میں ہیں۔ عام آدمی کی جماعت سے ذہن میں غریب، حقوق سے محروم اور بنیادی سہولتوں کے ترسے ہوئے لوگ آتے ہیں لیکن بھارت میں تو گنگا الٹی بہہ رہی ہے۔ جہاں سابق […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) مسلح افراد نے کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر ہفتے کی رات فائرنگ کر کے شیعہ ہزارہ برادری کے دو افراد کو ہلاک کردیا۔ سپرنٹنڈنٹ پولیس عمران قریشی نے ڈان ڈاٹ کام کو بتایا کہ مسلح شدت پسندوں نے مسافر بس میں سوار ہزارہ برادری کے دو افراد کو شناخت کر کے اتارا […]
لاہور (جیوڈیسک) صدرِ مملکت ممنون حسین اور وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف کی لاہور میں ملاقات ہوئی ہے، گورنر پنجا ب چودھری محمد سروراور صوبائی وزیرِ بلدیات و قانون رانا ثناء اللہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے صدرِ مملکت کو صوبے کے ترقیاتی منصوبوں اور حالیہ دورہ چین […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر محمد عامر کی سزامیں کمی خوش آئند ہوگی، پی سی بی کو دوسرے کھلاڑیوں کے لیے بھی کوشش کرنی چاہیے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان بٹ نے کہا کہ محمد عامر کی پاکستانی ٹیم کو ضرورت […]
لاہور (جیوڈیسک) ٹیسٹ کرکٹرعمراکمل کانکاح ہوگیا،ان کی اہلیہ سابق ٹیسٹ اسٹارعبدالقادرکی صاحبزادی ہیں،شادی کی تقریب سولہ اپریل کوہوگی۔ عمر اکمل جو کبھی مخالف ٹیم کا کریں براحال تو کبھی کمزور ٹیموں کے سامنے نڈھال ہوئے، کبھی وارڈن تو کبھی گارڈ سے جھگڑا ہوا۔ اب وقت آگیا ہے عمر اکمل کی شادی کا ،23 سال کے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون سے ایک شخص کی دو روز پرانی لاش ملی، جبکہ نادرن بائی پاس اور اتحاد ٹاون میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں دو افراد زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق رات گئے بلدیہ ٹاون نمبر 3 سے 2 روز پرانی ایک شخص کی لاش ملی، اس سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی قیادت بادشاہت کی طرح ہے۔ ہفتے کو ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں سیاسی قیادت بادشاہت کی طرح ہے، ہماری سیاسی قیادت نے کبھی میرٹ کو ترجیح نہیں دی۔ انہوں نے کہا کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے لاپتا کنٹینرز کیس میں کسٹم کے 28 کلیئرنگ ایجنٹس کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کردیے، وزارت داخلہ نے جن کلیئرنگ ایجنٹس کے نام ای سی ایل میں شامل کیے ہیں ان میں سے 27 کا تعلق کراچی اور ایک کا پشاور سے ہے۔ کلیئرنگ ایجنٹس کو لاپتا […]
نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی انتخابات جاری ہیں اور انتخابی گہما گہمی اپنے عروج پر نظر آتی ہے، دھیمے مزاج من موہن سنگھ نے پہلی بار نریندر مودی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جبکہ مودی نے بھی کانگریس کو آڑے ہاتھوں لیا۔ اترپردیش میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب میں بھارتی وزیر اعظم من موہن […]
مصر (جیوڈیسک) ایڈز اور ہیپاٹائٹس دو مہلک بیماریاں ہیں جو سالانہ لاکھوں افراد کی موت کا سبب بنتی ہیں۔ ان امراض کا علاج دریافت کرنے پر شب و روز تحقیق ہورہی ہے مگر اس ضمن میں ابھی تک کوئی نمایاں کام یابی حاصل نہیں ہوسکی۔ لہٰذا پچھلے دنوں جب مصری فوج کی جانب سے ایڈز […]
نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ بھارتی مسلمان بچوں کے ایک ہاتھ میں قرآن اور دوسرے ہاتھ میں کمپیوٹر ہو، وہ مسلمانوں کی ترقی کے خواہش مند ہیں۔ اپنے ایک ٹیلی وژن انٹرویو میں بی جے پی کے رہنما اور وزارت عظمیٰ کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت کے بعد یورپ میں پاکستانی آم پر بھی پابندی کی تلوار لٹکنے لگی، برآمدات کے دروازے بند ہوئے تو 3 کروڑ ڈالرز کا جھٹکا لگے گا، تاجر، برآمد کنندگان، باغ مالکان سب سر جوڑ کر بیٹھ گئے۔ بھارت کے بعد یورپی یونین کی جانب سے پاکستانی آم کو اپنی منڈیوں تک […]
کراچی (جیوڈیسک) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے) نے پاک عرب ریفائنری لمیٹڈ (پارکو) کی جانب سے کراچی پورٹ پرآنے والے تیل بردارجہازوں اورتیل کی انشورنس کی مدمیں دی جانے والی رقم میں 5 کروڑ روپے کی خوردبرد کے الزام میں نیوجوبلی انشورنس کے وائس پریذیڈنٹ زبیردادا کوگرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی […]