پاکستانی اوپنر احمد شہزاد ہیڈ انجری کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

پاکستانی اوپنر احمد شہزاد ہیڈ انجری کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ سے قبل ٹیم کی پرفارمنس بہتر ہونا اچھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نمبر ون ٹیم آسٹریلیا کو ہرانے پر بے حدخوشی ہوئی ہے۔ احمد شہزاد نے کا کہنا تھا کہ کوشش ہے کہ ورلڈکپ تک […]

.....................................................

اگر نیا خیبرپختونخوا نہیں بنا تو نیا پاکستان کیسے بنے گا، نواز شریف

اگر نیا خیبرپختونخوا نہیں بنا تو نیا پاکستان کیسے بنے گا، نواز شریف

برلن (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ہماری نظر اگلے 20 یا 30 سال پر نہیں 50 سال پر ہے، پورے خلوص سے ملک وقوم کی خدمت کر رہے ہیں، ملک بڑے بڑے مسائل میں جکڑا ہے جو دنوں میں حل نہیں ہوسکتے۔ برلن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا […]

.....................................................

سابق گورنر پنجاب غلام مصطفی کھر کا بیٹا حسین کھر پر اسرار طور پر لاپتا

سابق گورنر پنجاب غلام مصطفی کھر کا بیٹا حسین کھر پر اسرار طور پر لاپتا

لاہور (جیوڈیسک) سابق گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر کے بیٹے حسین کھر پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے ہیں۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ انھیں اغوا کیا گیا۔ ڈی آئی جی آپریشن حیدر اشرف کہتے ہیں تھانوں میں بھی چیک کر رہے ہیں۔ ہو سکتا ہے حسین کھر کو پولیس کسی کیس میں لے گئی […]

.....................................................

تحریک انصاف کا سونامی آج ننکانہ صاحب سے ٹکرائے گا

تحریک انصاف کا سونامی آج ننکانہ صاحب سے ٹکرائے گا

ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے قائد کا نیا میدان ہے ننکانہ صاحب جہاں آج وہ جلسے سے خطاب کریں گے۔ گورو نانک ہائی سکول کے گراؤنڈ میں تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ جلسہ گاہ میں 15 ہزار سے زائد کرسیاں لگا دی گئی ہیں۔ مرکزی قیادت کے لیے تیار کیا گیا اسٹیج […]

.....................................................

لیبیا کے مشرقی شہر میں تین کارکنوں کے سرقلم

لیبیا کے مشرقی شہر میں تین کارکنوں کے سرقلم

لیبیا (جیوڈیسک) لیبیا مشرقی شہر درنہ میں ان تین کارکنوں کے سر قلم کر دیے گئے ہیں جو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر شدت پسندوں کے زیر قبضہ شہر کے حالات کے بارے میں لکھتے تھے۔ کارکنوں کی لاشیں منگل کو برآمد ہوئی ہیں تاہم ابھی تک کسی تنظیم نے اس واقعے کی ذمہ […]

.....................................................

عاصمہ جہانگیر دھرنے میں خواتین کے رقص پر اعتراض کرتی ہیں، عمران خان

عاصمہ جہانگیر دھرنے میں خواتین کے رقص پر اعتراض کرتی ہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ عاصمہ جہانگیردھرنے میں خواتین کے رقص پر اعتراض کرتی ہیں ، لیکن بھارت میں بھنگڑے ڈالتی ہیں، لگتا ہے مولانا فضل الرحمان اور عاصمہ جہانگیر کی دوستی ہوگئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا سے خطاب […]

.....................................................

میٹرک کے ضمنی امتحان جمعہ سے شروع ہوں گے، 34937 طلبا امتحان دیں گے

میٹرک کے ضمنی امتحان جمعہ سے شروع ہوں گے، 34937 طلبا امتحان دیں گے

کراچی (جیوڈیسک) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت میٹرک کے ضمنی امتحانات کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں،امتحانات جمعہ سے شروع ہوں گے جو 26 نومبر تک جاری رہیں گے۔ امتحانات میں مجموعی طور پر 34937 طلبہ وطالبات شریک ہورہے ہیں جس میں طلبہ 20297 اور 14640 طالبات شامل ہیں ،امیدواروں کے لیے بورڈ کی […]

.....................................................

خیرپور ٹریفک حادثہ: 46 افراد کی میتیں رسال پور پہنچادی گئیں

خیرپور ٹریفک حادثہ: 46 افراد کی میتیں رسال پور پہنچادی گئیں

رسال پور (جیوڈیسک) خیرپور ٹریفک حادثے میں جاں بحق 57 میں سے 46 افراد کی میتیں رسالپور پہنچادی گئیں۔ آئی ایس پی آر سوات کے انچارج میجر عامر نے بتایا کہ 46 لاشوں کو رسالپور ایئر بیس پہنچایا گیا ہے۔ اور اب میتوں کو شناخت کے بعد لواحقین کے حوالے کیا جا رہاہے۔ میجر عامر […]

.....................................................

کراچی آپریشن کے اچھے نتائج آئے ہیں، وزیراعظم نوازشریف

کراچی آپریشن کے اچھے نتائج آئے ہیں، وزیراعظم نوازشریف

برلن (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ کراچی میں آپریشن کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں اور جرائم اور ٹارگٹ کلنگ میں کمی ہوئی ہے۔ چین سے ہونے والے معاہدوں کا بڑا حصہ کراچی میں لگے گا جبکہ گرین لائن منصوبے پر جلد کام شروع ہوگا۔ منصوبے کی جلد تکمیل کے لیے […]

.....................................................

حکومت اور اپوزیشن جسٹس طارق پرویز کو چیف الیکشن کمشنر بنانے پر متفق

حکومت اور اپوزیشن جسٹس طارق پرویز کو چیف الیکشن کمشنر بنانے پر متفق

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور اپوزیشن میں جسٹس طارق پرویز کو نیا چیف الیکشن کمشنر بنانے پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ حکومت اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لیے مشاورتی عمل جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ […]

.....................................................

پاکستان اور جرمنی کا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مل کر چلنے کا عزم

پاکستان اور جرمنی کا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مل کر چلنے کا عزم

برلن (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف جرمنی کے چانسلر ہاؤس پہنچے تو ان کا ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا۔ جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے وزیراعظم نواز شریف کو خوش آمدید کہا اور وزراء کا تعارف کرایا۔ وزیراعظم نواز شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اس موقع پر جرمنی اور پاکستان کے قومی ترانے بجائے […]

.....................................................

خیرپور ٹریفک حادثہ: جاں بحق 39 افراد کی میتیں سوات روانہ

خیرپور ٹریفک حادثہ: جاں بحق 39 افراد کی میتیں سوات روانہ

رسالپور (جیوڈیسک) خیرپور حادثے میں جاں بحق افراد میں سے 39 میتیں،رسالپور ائر بیس سے سوات روانہ کردی گئی ہیں، 7 میتوں کو رسالپور ائربیس پر رکھا گیا ہے جنہیں کچھ دیر بعد لواحقین کے حوالے کیا جائے گا۔ سکھر ائرپورٹ سے 46 میتیں سی 130 طیارے میں رسالپور ائربیس نوشہرہ پہنچائی گئیں۔ ائربیس پر […]

.....................................................

لندن: دریائے ٹیمز پر بنا شیشے کا پل عوام کے لئے کھول دیا گیا

لندن: دریائے ٹیمز پر بنا شیشے کا پل عوام کے لئے کھول دیا گیا

لندن (جیوڈیسک) شیشے کا پل دریائے ٹیمز پر کھلنے والے ٹاور برج کے اوپر بنایا گیا ہے۔ شیشے کے پل پر کھڑے ہو کر نیچے سے گزرنے والی ٹریفک، لوگ اور دریا میں بہتے پانی اور گزرتے بحری جہازوں کا خوبصورت نظارہ دیکھا جا سکتا ہے۔ پل بنانے والوں کا کہنا ہے اس پر کھڑے […]

.....................................................

آپریشن خیبر ون کامیابی سے جاری، اہم کمانڈروں سمیت 135 دہشتگرد ہلاک، 250 گرفتار

آپریشن خیبر ون کامیابی سے جاری، اہم کمانڈروں سمیت 135 دہشتگرد ہلاک، 250 گرفتار

خیبرایجنسی (جیوڈیسک) خیبرایجنسی میں آپریشن خیبر ون کامیابی سے جاری ہے ، آپریشن کے آغاز سے اب تک اہم کمانڈروں سمیت ایک سو پینتیس دہشتگرد مارے گئے ، اڑھائی سو کے قریب دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا۔ عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبرایجنسی میں جاری آپریشن خیبر ون میں پیشرفت ہو رہی ہے۔ آپریشن […]

.....................................................

جنوبی کوریا: کشتی کے کپتان کو 36 سال سزائے قید

جنوبی کوریا: کشتی کے کپتان کو 36 سال سزائے قید

جنوبی کوریا (جیوڈیسک) اپریل میں ہونے والے کشتی کے حادثے میں کپتان کو لاپروائی برتنے کے جرم میں 36 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے جبکہ دوسرے 13 افراد کو 20 سال تک کی سزا سنائی گئی ہے۔ واضح رہے کہ سیول فیری جب غرقاب ہوئی تھی تو اس پر 476 افراد سوار تھے […]

.....................................................

آئی ایس آئی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان کی صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات

آئی ایس آئی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان کی صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین سے آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل رضوان اختر نے ملاقات کی ہے ، صدر مملکت نے لیفٹننٹ جنرل رضوان اختر کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی تعریف کی۔ صدر ممنون حسین سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات […]

.....................................................

لاہور میں داعش کی تشہیر پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

لاہور میں داعش کی تشہیر پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

لاہور (جیوڈیسک) انتہا پسند جنگجو تنظیم داعش کے خلاف اسٹیکرز لگانے اور پمفلٹ بانٹنے پر منافرت پھیلانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے لاہور کی اہم شاہراہوں اور سرحدی علاقوں میں انتہاپسند تنظیم داعش کے اسٹیکرز لگائے گئے اور پمفلٹ بانٹے گئے۔ داعش کے اسٹیکرز پر دولت اسلامیہ عراق اور شام کا پرچم بنا […]

.....................................................

ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کی گاڑی کو بم سے اڑانے کی دھمکی

ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کی گاڑی کو بم سے اڑانے کی دھمکی

کراچی (جیوڈیسک) ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی سیدہ شہلا رضا کو کالعدم تنظیموں کی جانب سے دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جلد ہی ان کی گاڑی کو نشانہ بنایا جائے گا۔ ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی سیدہ شہلا رضا کو ملنے والے خط میں مبینہ طور پر کالعدم تنظیم نے […]

.....................................................

ملتان میں 8 افراد گرفتار، پاکستان میں داعش کا وجود نہیں، وزیرداخلہ

ملتان میں 8 افراد گرفتار، پاکستان میں داعش کا وجود نہیں، وزیرداخلہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار نے واضح الفاظ میں تردید کی ہے کہ اس وقت تک ملک میں داعش کا کوئی وجود نہیں لیکن دوسری طرف کئی ایک علاقوں میں داعش کی وال چاکنگ اور پوسٹرز لگے نظر آتے ہیں۔ ملتان میں تو پولیس نے کچھ گرفتاریاں بھی کی ہے۔ شدت پسند تنظیم داعش […]

.....................................................

سندھ اسمبلی اجلاس، ٹریفک حادثے پر اظہار افسوس، ایمرجنسی سینٹر کے قیام کا مطالبہ

سندھ اسمبلی اجلاس، ٹریفک حادثے پر اظہار افسوس، ایمرجنسی سینٹر کے قیام کا مطالبہ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں خیرپور ٹریفک حادثے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے وفاقی اور صوبائی حکومت سے نیشنل ہائی وے کا ترقیاتی کام فوری مکمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ قومی شاہراہ پر پچاس کلومیٹر پر ایمرجنسی سینٹر قائم کیے جائیں۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس سپیکر آغا سراج درانی کی […]

.....................................................

15 ماہ میں توانائی سیکٹر کے گردشی قرضے بڑھ گئے

15 ماہ میں توانائی سیکٹر کے گردشی قرضے بڑھ گئے

کراچی (جیوڈیسک) صرف 15 ماہ کے دوران توانائی سیکٹر کے گردشی قرضوں کا پہاڑبجلی کی رفتار سے بڑھ کر ایک بار پھر 500 ارب روپے کی سطح پر جا پہنچا ہے ۔حکومت نے جون 2013 میں 500 ارب روپے کی خطیر رقم ادا کر کے انرجی سیکٹر کے گردشی قرضوں سے چھٹکارہ پالیا تھا۔ لیکن […]

.....................................................

فلم’’کوئین‘‘ کے تامل ریمیک میں کنگنا کی جگہ ہما قریشی مرکزی کردار کرینگی

فلم’’کوئین‘‘ کے تامل ریمیک میں کنگنا کی جگہ ہما قریشی مرکزی کردار کرینگی

ممبئی (جیوڈیسک) رواں سال مارچ میں آنے والی فلم ’’کوئین‘‘ نے شائقین کے دلوں میں ہی نہیں بلکہ فلم کے ناقدین کے دلوں میں بھی جگہ بنائی تھی اور اس کا ثبوت یہ ہے کہ اب یہ فلم جنوبی ہند میں بھی بنائی جا رہی ہے لیکن تامل فلم میں اداکارہ کنگنا راناوت کے بجائے […]

.....................................................

اے ٹی پی ورلڈ ٹور فائنلز:نوواک جوکووچ کا کامیاب آغاز

اے ٹی پی ورلڈ ٹور فائنلز:نوواک جوکووچ کا کامیاب آغاز

لندن (جیوڈیسک) دفاعی چیمپین نوواک جوکووچ نے اے ٹی پی ورلڈ ٹور فائنلز کا کامیاب آغاز کر دیا۔ لندن میں جاری ایونٹ میں عالمی نمبر کا پہلے میچ میں سامنا تھا کرویشیا کے مارین چلچ سے۔ ٹاپ سیڈ جوکووچ نے باآسانی چھ ایک اور چھ ایک سے میچ جیت کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل […]

.....................................................

سعودی حکومت علما ء کی سوشل میڈیا سرگرمیوں کی نگرانی کرے گی

سعودی حکومت علما ء کی سوشل میڈیا سرگرمیوں کی نگرانی کرے گی

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں حکومت نے علما ء کی سوشل میڈیا پر سرگرمیوں کی نگرانی کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ سعودی وزارت برائے اسلامی امور نے اس حوالے سے نظام تیارکر لیا ہے۔ جسے جلد نافذ کر دیا جائے گا۔ سعودی ماہرین علما، خطبا اورمبلغین کی سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی تحریروں، […]

.....................................................