اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکا کے بعد اب برطانیہ نے بھی پاکستان کو افغانستان میں استعمال ہونے والا اسلحہ فراہم کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔اس سے قبل پاکستان کی جانب سے برطانیہ سے کہا گیا تھا۔ کہ وہ 2014 کے اواخر میں افغانستان سے نیٹو افواج کے انخلا کے بعد وہاں سے نہ لے جایا […]
خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کے وادی تیراہ میں اغواہ ہونے والے 80 افراد میں سے 73 مغویوں کو شدت پسندوں نے رہا کردیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے علاقہ حیدر کنڈاو سے شدت پسندوں نے گزشتہ روز چرس میلہ سے 80 مقامی افراد کو منشیات فروشی کے الزام میں اغواء کیے تھے۔ […]
نیویارک (جیوڈیسک) بچوں اور بڑوں کے پسندیدہ ترین ریسلنگ گیم اسٹریٹ فائٹر کے کرداروں پر مبنی مختصر فلم اسٹریٹ فائٹر اسیسنس فسٹ کا نیاٹریلر جاری کر دیا گیا۔ بلغاریہ میں فلمائی گئی مختصر دورانیے کی یہ فلم ہدایت کار اور رائٹر جوئے اسناہ کی تخلیق ہے جس میں کین کا مقبول عام کردار کرسچن ہاورڈ […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کی سُپر ماڈل مہرین سید سے متاثر ہو کر فیشن انڈسٹری میں آنیوالی خوبرو ماڈل آصفہ کو فلموں اور ٹی وی ڈراموں کی آفرز کا سلسلہ تیز ہونے لگا، کرکٹر آصف کی بطور اداکار پہلی فلم ’’ 36 آورز‘‘ میں مرکزی کردار نبھانے کے بعد پاکستان کے معروف پروڈکشن ہاؤسز نے انہیں […]
پشاور (جیوڈیسک) ترجمان کالعدم تحریک طالبان شاہد اللہ شاہد کا کہنا ہے کہ وزیرستان میں دوگروہوں میں جاری لڑائی سے تحریک طالبان کا کوئی تعلق نہیں، جن میں لڑائی جاری ہے ان میں صلح کروائی جارہی ہے۔ تحریک طالبان کے مرکزی ترجمان شاہد اللہ شاہد نے جیو نیوز کو نامعلوم مقام سے فون کر کے […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں مبینہ طور پر جعلی پیر کے مشورے پر خزانے کی تلاش میں گڑھا کھودنے والا مٹی تلے ہی دب گیا، نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ ملتان کے علاقے دہلی گیٹ میں باغ بیڑا کے مقام پر پیش آیا۔ ذیشان نامی شخص کو مبینہ طور پر […]
کراچی (جیوڈیسک) مصباح الحق کی ون ڈے کپتانی پر چھائے غیریقینی کے بادل چھٹنے لگے، ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی بغیر کسی وجہ کہ انھیں قیادت سے ہٹانے کے حق میں نہیں، آئندہ برس ورلڈ کپ میں بھی ان کے ہی کپتان برقرار رہنے کا امکان ہے۔ ٹوئنٹی 20 […]
کراچی (جیوڈیسک) پی سی بی کی جانب سے چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھالنے سے انکار کر دینے والے سابق ٹیسٹ کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ مجھے چیئرمین بورڈ نے پیر کو ملاقات کے لیے با ضابطہ طور پر مدعو نہیں کیا، اگر مجھے ضابطہ کے مطابق ملاقات کی دعوت ملی تو ضرور جائوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تھاناسبزی منڈی کے علاقے میں پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں ڈاکوؤں کی فائرنگ پولیس کانسٹیبل ظہیر جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکو فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔
پشاور (جیوڈیسک) تحریک طالبان رابطہ کار کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ امید ہے کہ مذاکرات میں تعطل آئندہ چند دنوں میں ختم ہوجائے گا، ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ فوج کو مذاکرات پر تحفظات کا اظہار کرنے کی بجائے مذاکراتی عمل کا حصہ بننا چاہیے۔ سرگودھا میں میڈیا سے […]
لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ تحفظ پاکستان آرڈیننس بنیادی انسانی حقوق کے خلاف ہے ، حکومت اس پر نظرثانی اور مشاورت کرے منصورہ میں نماز جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ملک کی پانچ فیصد اشرافیہ نے غریب عوام کے حقوق صلب کر رکھے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے معاملے پر حکومت اور فوج میں اختلافات کی افواہیں ان لوگوں کی جانب سے پھیلائی جارہی ہیں جو آمریت کے دور میں پلتے رہے اور اب بے روزگار ہوچکے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پرویز رشید […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی عام انتخابات میں کانگریس کے سارے حساب الٹے ہوگئے ، مسلمان ووٹروں کا جھکاوٴ عام آدمی کی طرف ہونے لگا۔ گزشتہ روز عام انتخابات کے تیسر ے مرحلے میں بھارتی مسلمان ووٹروں کاجھکاوٴ کانگریس کی بجائے عام آدمی پارٹی کی طرف نظر آیا۔ اس سے پہلے کانگریس کو امید تھی کہ […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی ولی عہد دوم شہزادہ مقرن بن عبدالعزیزاپنے ملک میں کام کرنے والے بینکوں پربرس پڑے۔ان کاکہنا تھا کہ بینک جوکچھ لے رہے ہیں اس کے مقابلے میں ان کا معاشرے کی تعمیر وترقی میں کرداربہت تھوڑا ہے۔ روزنامہ الحیات کے مطا بق ریاض میں ایک خیراتی ادارے کی تقریب سے خطاب کرتے […]
ماسکو (جیوڈیسک) روسی صدر ولادی میر پوتن نے 18 یورپی ممالک کے سربراہوں کے نام لکھے گئے خط میں دھمکی دی ہے کہ ماسکو یوکرین کو گیس کی فراہمی منقطع کرسکتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ اگر یوکرین نے 2.2 ارب ڈالر کا قرضہ واپس نہ کیا تو پھر یوکرین کو آئندہ ایڈوانس رقم پر […]
نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارت کے وزیراعظم منموہن سنگھ نے پاکستان اورافغانستان کوایک پڑوسی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کیساتھ تعلقات میں بہتری کیلیے مذاکرات جاری رہیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انھوں نے ایک انتخابی ریلی سے خطاب میں کہا کہ بھارت کواس وقت ایک سیکولرحکومت کی اشدضرورت ہے جوبدلتے حالات کے مطابق فیصلے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے کلفٹن فلائی اوور اور انڈر پاس کیخلاف حکم امتناع معطل کردیا، حکم امتناع جسٹس عقیل عباسی اور جسس ظفر راجپوت پر مشتمل دو رکنی بینچ نے معطل کیا۔ بحریہ ٹاوٴن کے منصوبو ں کے خلاف حکم امتناع جسٹس منیب اختر پر مشتمل سنگل بینچ نے دیا تھا جس کے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) ضلع کچہری کے گیٹ کے قریب فائرنگ سے 2 شخص جاں بحق ہوگئے تاہم ایلیٹ فورس نے تعاقب کرتے ہوئے تمام حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا۔ 2 گروپوں کے درمیان کسی معاملے پر تنازع چل رہا تھا اور آج موقع پاکر ایک گروپ نے دوسرے گروپ کے افراد پر ضلع کچہری کے قریب […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی برآمدی شعبے کی مارچ میں بہتر کارکردگی کے باعث رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کی تجارت میں خسارہ 5.49 فیصد سکڑ کر 13ارب 93 کروڑ 10 لاکھ ڈالر رہ گیا جو مالی سال 2012-13 کی اسی مدت میں 14ارب74کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا تھا۔ جولائی سے مارچ 2013 تک پاکستانی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ انڈیکس بلندیوں کے نئے ریکارڈ بناتا ہوا آج 29 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کار سرگرم نظر آئے اور 100 انڈیکس ٹریڈنگ کے دوران 200 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 29 ہزار 141 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر دیکھا گیا۔ مارکیٹ تجزیہ کاروں […]
تہران(جیوڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ملک کے جوہری تحقیق کے پروگرام کو کبھی سست نہیں ہونے دیا جائے گا، ایرانی مذاکرات کارعالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری پروگرام پر معاملہ کرتے وقت سختی کا مظاہرہ کریں۔ سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نے تہران میں جوہری سائنس دانوں […]
ریو ڈی جینرو (جیوڈیسک) فٹبال ورلڈ کپ کے آغاز میں اب صرف دو ماہرہ گئے ہیں، میگا ایونٹ کی تیاریاں تو زوروں شور سے جاری ہیں، اب فیشن شو بھی شروع ہو گئے ہیں ریو ڈی جینرو میں فیشن شوکا انعقاد کیا گیا۔ جس کا برازیل کے معروف ایتھلیٹس حصہ بنے۔سب ہی نے ورلڈ کپ […]
لاہور (جیوڈیسک) طویل عرصے سے امریکا میں مقیم پاکستانی گلوکارہ نائلہ زمان اپنے البم کی تیاری کے لیے لاہور پہنچ گئی ہیںجہاں مقامی اسٹوڈیو میں ان کے البم کی ریکارڈنگ جاری ہے۔ نائلہ زمان پچپن سے ہی میوزک کا شوق تھا میں کیریئر کا باقاعدہ آغاز سہیل رعنا کے پروگرام’’آنگن آنگن تارے‘‘ سے کیا تھا […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کی بیٹی ارادھیا کے مداح نے اس کے دادا امیتابھ بچن کے ہاتھ اس کے لیے دبئی سے تحفہ بھیجا ہے امیتابھ بچن فلم بوھت ناتھ ریٹرنزکی پروموشن کے لیے دبئی میں تھے ۔ جہاں انھیں ارادھیا کے نوجوان مداح نے اس کے لیے تحفہ دیا۔امیتابھ بچن […]