اسلام آ باد (جیوڈیسک) تھانہ سہالہ کی حدود میں کاک پل کے مقام پر مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جب کہ ساتھی کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ سہالہ کی حدود میں کاک پل کے مقام پر پولیس نے ایک مشکوک گاڑی کو رکنے کا […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا پولیس میں نفری کی کمی پوری کرنے کے لئے سابق فوجی و ایف سی اہلکار بھرتی کرلئے گئے ہیں۔ تین ایس پیز اور ڈی ایس پیز سمیت ساڑھے چارسو اہلکار رواں ماہ کے آخر میں پولیس کاحصہ ہوں گے۔ خیبرپختونخوا پولیس میں 2009 میں ایکس سروس مین کی 25 سو آسامیاں […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ بلوچستان کے گورنر اور وزیراعلٰی کو بلوچ عسکریت پسند رہنماؤں کے ساتھ امن مذاکرات شروع کرنے کی ذمہ داری تفویض کی گئی ہے۔ بدھ کے روز یہاں گورنر ہاؤس پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ممنون حسین نے امید ظاہر کی کہ طالبان اور حکومت […]
کراچی (جیوڈیسک) گوادر میں ایک ہزار ایکٹر زمین ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کے لیے مختص کردی گئی، منصوبے کی تکمیل سے روزگار کے وسیع مواقع مہیا ہوں گے، ساتھ ہی ملک کی برآمدات میں بھی نمایاں اضافہ ممکن ہوگا۔ گوادر ایکسپورٹ پراسیسنگ زون منصوبے کی ایڈوائزری کمیٹی کا دوسرا اجلاس گزشتہ روز کراچی میں منعقد ہوا، […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) مودی کنوارے نہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت عظمیٰ کے لیے بی جے پی کے امیدوار نے شادی شدہ ہونے کااقرار کرلیا، اہلیہ کا نام جاشو دابن ہے۔ بھارتی انتخابات کے جہاں کئی اور دلچسپ حقائق خبروں میں ہیں، وہیں ایک دلچسپ بات جس کا چرچا تھا ، وہ تھی وزارت عظمی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں کار پر فائرنگ سے ن لیگ لائرز فورم کے عہدیدار وقار شاہ جاں بحق ہوگئے۔ شہر میں ٹارگٹ کلنگ اور فائرنگ کے واقعات میں رات سے اب تک 11 افراد جان گنوا بیٹھے۔ پولیس کے مطابق گلشن اقبال بلاک 7 میں چار مسلح ملزمان نے کار پر […]
تربت (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع تربت میں وزیر اعلی کی رہائشگاہ کے قریب ہوٹل سے بڑی تعدادمیں اسلحہ برآمد کر کے آٹھ مشتبہ افر ا د کو حر ا ست میں لے لیا گیا۔ ڈی پی او تربت بشیر بروہی نے جیو نیوز کو بتایاکہ مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر وزیراعلی کی رہائشگاہ […]
لندن (جیوڈیسک) وطن عزیز میں یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ پاکستان میں ایک عام آدمی صرف اپنی محنت اور صلاحیتوں کے بل بوتے پر کسی بھی شعبے میں کامیاب نہیں ہوسکتا لیکن یورپی ممالک میں معاشی لحاظ سے پسماندہ طبقے کے افراد کے حکومتی سطح پر بڑے عہدوں تک پہنچنے کی مثالیں عام ملتی […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے بارے میں انہوں نے جو کچھ کہا سوچ سمجھ کر کہا اور انہیں اس پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے ، ان کاکہنا تھا کہ انہیں آمریت پر تنقید سے کوئی نہیں روک سکتا۔ہر دور میں آمریت کا مقابلہ کیا۔ راولپنڈی […]
چین (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ خطے میں معاشی ترقی کیلئے امن ناگزیر ہے، تنازعات کے حل کو ترجیح دینی ہوگی۔ چین کے شہرسانیا میں باؤفورم کے 12 ویں سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ ایشیا طویل عرصے سے عالمی معیشت میں نمایاں کردارادا کر رہاہے اور […]
کراچی (جیوڈیسک) انہوں نے بھارتی لٹل ماسٹر کی تصویر اس وقت بنائی تھی جب وہ اپنے کیریئر کی آخری اننگز کھیلنے کیلئے ڈریسنگ روم سے باہر آرہے تھے۔ اتول کامبلے کی اس کاوش کو دو ہزار تیرہ کی بہترین تصویر کا اعزاز بخشا گیا اور انہیں ایک ہزار پاؤنڈ کی انعامی رقم بھی دی گئی۔
نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی نئی ایکشن فلم “اے نائٹ ان اولڈ میکسیکو” کانیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر ایمیلیو اراگون کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دادا اور پوتے کے گرد گھومتی ہے جنہیں ان کی جائیداد اور گھر سے زبردستی نکال دیا جا تا ہے۔ اس کے […]
کابل (جیوڈیسک) افغان صدارتی امیداور عبداللہ عبداللہ نے زلمے رسول سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے ممکنہ اتحاد اور مستقبل میں حکومت کے قیام پر تبادلہ خیال کیا غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغانستان کی صدارت کے مضبوط امیداور عبداللہ عبداللہ نے مخالف امیدوار کے ساتھ مل کر کام کرنے کا […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے سینیٹ کو بتایا ہے کہ ایران اگر جوہری بم بنانے کا فیصلہ کرتا ہے تو اس کے پاس دوماہ میں جوہری بم کی تیاری کے لیے درکار ایندھن پیدا کرنے کی صلاحیت موجودہے۔ جان کیری نے سینیٹ کی ایک کمیٹی کے روبرو کہا کہ میرے خیال میں ایران […]
قاہرہ (جیوڈیسک) عرب لیگ کے وزرائے خارجہ نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب میں خطے کے موجودہ صورت حال کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دیا گیا۔ عرب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ طالبان اپنے قیدی کو رہا کروانے کے بعد ہماری ٹھکائی شروع کردیتے ہیں۔ پمز اسپتال میں اسلام آباد فروٹ منڈی میں دھماکے سے زخمی ہونے والوں کی عیادت کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کا […]
بہاولپور (جیوڈیسک) بہاول پور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، حادثے میں 15 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ قومی شاہراہ پر احمد پور شرقیہ کے علاقے پکی پل کے قریب پیش آیا۔ بس لاہور سے صادق آباد جارہی تھی۔ حادثے میں خواتین سمیت 15 […]
دبئی (جیوڈیسک) سفیر سرمایہ کاری جاوید ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں توانائی، زراعت، انفرا اسٹرکچر اور معدنیات کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع موجود ہیں۔ انہوں نے یہ بات دبئی میں سالانہ سرمایہ کاری کانفرنس میں خصوصی خطاب کے دوران کہی۔ خصوصی اجلاس کا موضوع بدلتی ہوئی دنیا میں سرمایہ کاری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) دیسی انڈے کھانے کے شوقین افراد اب ہو جائیں تیار کیونکہ اب میسر ہوگی انڈوں کی وافر تعداد۔ جی ہاں پاکستانی ماہرین نے مرغیوں کی ایسی نسل تیار کر لی ہے۔ جس سے نہ صرف دیسی انڈوں کی پیداوار دوگنی ہو جائے گی بلکہ یہ نئی نسل گوشت کی بہترین پیداوار کی […]
نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی لوک سبھا کے انتخابی جنگ کا پہلا بڑا معرکہ آج شروع ہوگی۔ 11 ریاستوں کی 91 نشستوں پر 11 کروڑ ووٹرز حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔ دارالحکومت نئی دلی کی سات نشستوں پر عام آدمی پارٹی،، کانگریس اور بی جے پی کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہے۔ آج 14 ریاستوں […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی ریاست پینسلوانیا میں ہائی اسکول کے طالب علم نے تیز دھار والے آلے سے حملہ کرکے ایک درجن سے زائد طالب علموں کو زخمی کردیا جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیویارک کے پٹس برگ ہائی اسکول میں سرپھرے نوجوان طالب علم نے صبح […]
ممبئی (جیوڈیسک) ایک انٹرویو میں سنی لیو ن کا کہنا تھا کہ وہ عام انتخابات میں بی جے پی کے رہنما نریندرا مودی کی جیت اور انکے وزیراعظم بننے کے حوالے سے خاصی پر امید ہیں۔ سنی لیون کا کہنا تھا کہ مودی کی قیادت میں بھارت دنیا بھر میں اپنی منفرد پہچان بنائے گا۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ کرشمہ کپور کو بالی ووڈ میں واپسی راس نہ آئی، ’’ڈینجرس عشق‘‘ کی ناکامی نے اس کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے 2003ء میں اپنے کلاس فیلو اور صنعتکار سنجیوکپور سے شادی کرنے کے بعد فلمی دنیا کو خیرباد کہہ دیا تھا۔ اس سال ان کی […]