کراچی (جیوڈیسک) اسٹریٹ چلڈرن ورلڈ کپ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی پاکستانی فٹبال ٹیم نے سندھ اسمبلی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ارکان نے کھڑے ہوکر کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم سندھ اسمبلی پہنچی تو خواتین اراکین اسمبلی نے استقبال کیا اور انہیں روایتی اجرک اور سندھی ٹوپی پہنائی […]
لاہور (جیوڈیسک) فلم اسٹارمعمررانا نے ’’بالچر‘‘ ہونے کی وجہ سے ڈرامہ سائن کرنے سے معذرت کرلی۔ معلوم ہوا ہے کہ معمررانا کو’’بالچر‘‘ ہونے سے ان کے سرکے کچھ حصے کے بال گرگئے ہیں جب کہ چہرے پربھی اس کے اثرات نمایاں ہیں۔ وہ ان دنوں بالچر کاعلاج کروارہے ہیں اوران کے معالج نے انھیں کچھ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں پیر ودھائی سبزی منڈی میں دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ پولیس نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر […]
لندن (جیوڈیسک) یو کے ٹیلی ویژن کی متنازع ڈاکومینٹری کے مطابق ہٹلرنے نادانستہ طورپرایک یہودی لڑکی سے شادی کررکھی تھی۔ ایوا بران جوکہ ڈی این اے کے ماہرہیں انھوں نے بالوں کی ذریعے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ یہودی عورت ایک عرصے تک اس نازی ڈکٹیٹر کی بیوی رہی اور دونوں نے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 8 بجے سے تمام سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کردیا جائے گا ، جو جمعرات کی صبح 8 بجے دوبارہ کھلیں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی فلنگ اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8 […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں پیر ودھائی سبزی منڈی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ پولیس اورامدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ کردی گئیں۔ پیر ودھائی سبزی منڈی راولپنڈی اور اسلام آباد کی مشترکہ سبزی منڈی ہے، صبح کے وقت منڈی […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی کیلیے وفاقی حکومت بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔ بلوچستان کے مسئلے کو حل کرنے کیلیے بلوچوں کو قومی دھارے میں لائیں گے اور جلد ہی بلوچستان خوشحال صوبہ بنے گا۔ انھوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی قیادت میں صوبائی […]
جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہوگیا، چھ ہزار سے زائد امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں جبکہ 18 کروڑ 60 لاکھ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔ پولنگ کا سب سے پہلے آغاز پاپوا صوبے سے ہوا، تاہم خراب موسم اور بدانتظامی کے باعث تیس سے […]
نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی لوک سبھا کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج 5 ریاستوں کے 7 حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے، ان ریاستوں میں آرونچل پردیش اور میگھالا کے دو دو حلقے اور ریاست میزورام، منی پور اور ناگالینڈ کا ایک ایک حلقہ شامل ہیں۔ پہلے مرحلے میں دو ریاستوں آسام اور تری […]
ممبئ: (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا کہ ان کی اگلی فلم ’’ ریوالور رانی‘‘ سب کو پسند آئے گی۔ اس فلم میں بالکل ایک الگ انداز میں دکھائی دیں گی۔ اداکارہ گنگنا رناوت نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہاکہ ان کی اگلی فلم’’ ریوولور رانی‘‘ بھارتی مصنف پرکاش شرما کے ناول سے […]
نیویارک (جیوڈیسک) رواں سال ریلیز ہونے والی ہالی و وڈکی کامیاب اینیمیٹڈفلموں میں سے ایک پلینز کے سیکوئل”پلینز: فائر اینڈ ریسکیو” کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ہدایتکار باب گناوے کی اس فلم کی کہانی بھی ڈسٹی کراس ہوپر کے گرد گھومتی ہے جو اس بار فائر فائٹنگ ائیر کرافٹ کریو کا حصہ بن کر […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے قومی ٹیم کے ٹورزکااعلان کردیا جس کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم جولائی اوراگست میں سری لنکا کے خلاف سیریز کھیلے گی۔ نجم سیٹھی نے پاکستان سوپرلیگ 2015ء میں متحدہ عرب امارات میں کرانے کا اعلان بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ستمبر سے دسمبر […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد آفریدی کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے وطن واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرنے پر شوکازنوٹس جاری کردیا ہے۔ سابق کپتان نے فوری طور پر پی سی بی کے نوٹس کا جواب بھی بھجوادیا ہے۔ بوم بوم آفریدی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے وطن واپسی پر کپتانی کے حوالے […]
نئی دلی (جیوڈیسک) دنیا بھر میں انتخابی مہم کے دوران سیاستدانوں کا کہیں پھول تو کہیں انڈوں سے استقبال کیا جاتا ہے لیکن اروند کیجریوال شائد وہ واحد سیاستدان ہیں جو جہاں جاتے ہیں لوگ ان کے منہ کو ’’پنچنگ بیگ‘‘ سمجھ کر تھپڑ رسید کردیتے ہیں۔ کرپشن کے کاتمے کا نعرہ لے کر میدان […]
چارلسٹن (جیوڈیسک) فیملی سرکل کپ ٹینس کے فائنل میں سلواکیہ کی جانا کیپیلووا کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر جرمنی کی اینڈریا پیٹکووچ نے کیریئر کا سب سے بڑا ٹائٹل جیت لیا۔ فیملی سرکل کپ ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں جرمنی کی اینڈریا پیٹکووچ نے سلواکیہ کی جانا کیپیلووا کو سٹریٹ سیٹس میں سات، […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما شاہ محمود قریشی نے تحفظ پاکستان بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے،اسلام آباد میں پارٹی سربراہ عمران خان کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے۔ ان کا کہنا ہے کہ تحفظ پاکستان بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کیلئے ایم […]
سبی (جیوڈیسک) کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایسکپریس میں سبی ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے۔ کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس جیسے ہی سبی ریلوے جنکشن پر پہنچی تو ایک زور دار دھماکہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں […]
سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو احساس تنہائی سے بچانا وقت کی اہم ضرورت ہے ، پاکستان اندرونی وبیرونی مشکلات کے باعث مسئلہ کشمیرپر کم توجہ دے پا رہا ہے ، دینی اور سیاسی جماعتیں اس کمی کو پورا کریں۔ انہوں نے کہا کہ […]
خرطوم (جیوڈیسک) سوڈانی صدر نے قومی مفاہمتی پالیسی کے تحت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر عمر البشیر نے قیدیوں کی رہائی کا اعلان سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے ملاقات کے موقع پر کیا۔ صدر عمر البشیر کا کہنا تھا کہ مفاہمتی عمل کو […]
کراچی (جیوڈیسک) برطانوی فٹبال کلب نے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم کے 4 کھلاڑیوں کو کھیلنے اور تربیت کے لئے معاہدے کی پیشکش کردی۔ برطانیہ کے ’’مسلم فٹبال کلب‘‘ نے اسٹریٹ چائلڈ فٹبال کلب میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑھنے والی قومی ٹیم کے کپتان احمد سمیر، اورنگزیب، رزاق اور شعیب کو بہترین کارکردگی دکھانے پر اپنے […]
پرتھ (جیوڈ یسک) ملائیشیا کے طیارے کو گم ہوئے آج بتیسواں روز ہے۔ مسافر طیارے کی تلاش کے لیے کئے گئے ایک سو تینتیس سرچ مشن ابھی تک ناکام ثابت ہوئے۔ بحر ہند میں پرتھ کے قریب گمشدہ طیارے کے ملبے کی تلاش کا کام جاری ہے۔آسٹریلوی حکام کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز […]
خیبر پختونخوا (جیوڈ یسک) انجینئر شوکت اللہ نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت ممنون حسین کو بھجوا دیا ہے۔ انجینئر شوکت اللہ کے مستعفی ہو جانے کے بعد سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر قائم مقام گورنر کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ انجینئر شوکت اللہ کو پاکستان پیپلز پارٹی کے دور میں گورنر خیبر پختونخوا مقرر […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر خیب رپختون خوا انجینئر شوکت اللہ خان نے چیف جسٹس مظہر عالم میاں خیل سے حلف لیا، تقریب میں وزیر اعلی خیبر پختون خوا پرویز خٹک […]
کراچی (جیوڈیسک) یورپی یونین کی جانب سے بھارت کے بعد پاکستانی آم پر بھی پابندی کے خدشات نے وفاقی وزارت تجارت اور وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو بھی متحرک کردیا ہے۔ دونوں وزارتوں کامشترکہ اجلاس منگل کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا جس میں ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی، پلانٹ پروٹیکشن (قرنطینہ) ڈپارٹمنٹ، ہارٹی کلچر ڈیولپمنٹ […]