بھار ت نے بگ فور کی پیشکش کی ، گارنٹی نہیں دی تھی :ذکااشرف

بھار ت نے بگ فور کی پیشکش کی ، گارنٹی نہیں دی تھی :ذکااشرف

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ نجم سیٹھی کے بگ فور کے حوالے سے بیان میں کوئی صداقت نہیں ، بھارت نے بگ فور کی کوئی گارنٹی نہیں دی تھی۔ سابق چیئرمین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بگ تھری کے حوالے سے وہ اپنے […]

.....................................................

افغانستان؛ فورسز کا آپریشن، 40 طالبان ہلاک، بم دھماکے میں 13 شہری جاں بحق

افغانستان؛ فورسز کا آپریشن، 40 طالبان ہلاک، بم دھماکے میں 13 شہری جاں بحق

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے مسافر گاڑی تباہ ہوگئی جس میں 13 شہری جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ جبکہ سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 40 طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے، صدارتی انتخابات میں ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبے قندھار […]

.....................................................

بھارت میں اسرائیل کے 3 بدمعاش سفارت کاروں کا سرکاری افسر پر تشدد

بھارت میں اسرائیل کے 3 بدمعاش سفارت کاروں کا سرکاری افسر پر تشدد

نئی دلی (جیوڈیسک) امریکا اور دیگر یورپی اقوام کی شہ پر اسرائیل مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک پر تو آئے روز جارحیت کرتا رہتا ہے اس کے ساتھ ہی دنیا کے دیگر ممالک میں بھی صیہونی حکام کی بدمعاشی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اس کی تازہ مثال بھارت میں دیکھی گئی ہے جہاں اسرائیل […]

.....................................................

مصرفیات کے باوجود جلد مداحوں کو سرپرائز دوں گی :عائشہ عمر

مصرفیات کے باوجود جلد مداحوں کو سرپرائز دوں گی :عائشہ عمر

کراچی (جیوڈیسک) اداکار ہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ فنکارہ ہونے کے ناطے میری پہلی ترجیح ڈرامے ہیں۔ فلم میں ہوں شاہد آفریدی میں کام صرف ہمایوں سعید کی خواہش اور فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے کیا۔ البتہ شان اور ہمایوں سعید کے ساتھ فلموں میں کام کرنا میرے لئے باعث فخرہوگا۔ یہ […]

.....................................................

پاکستانی انٹرنیشنل بانڈ میں امریکی سرمایا کاروں نے دلچسپی ظاہر کردی، اسحاق ڈار

پاکستانی انٹرنیشنل بانڈ میں امریکی سرمایا کاروں نے دلچسپی ظاہر کردی، اسحاق ڈار

نیویارک (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستانی انٹرنیشنل بانڈ میں امریکی سرمایا کاروں نے دلچسپی ظاہر کی ہے، کل تک اس سلسلے میں اچھی خبرآئے گی۔ وہ مسلم لیگ (ن ) کے جلسے سے خطاب کررہے تھے۔ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سرمایاکاروں نے انٹرنیشنل بانڈمیں ایک ارب ڈالر سے […]

.....................................................

ایف بی آر کا ٹیکس چوروں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے پر غور

ایف بی آر کا ٹیکس چوروں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پلان بی کے تحت نان فائلرز سے 159 ارب روپے سے زائد کے واجبات کی ریکوری کے لیے ٹیکس چوروں اور نان فائلرز کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی تجویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ ایف بی آر کے سینئر افسر […]

.....................................................

بلوچستان میں انٹر کے سالانہ امتحانات آج سے شروع

بلوچستان میں انٹر کے سالانہ امتحانات آج سے شروع

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں ایف اے / ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات آج سے شروع ہورہے ہیں۔ بلوچستان بورڈ حکام کے مطابق ایف ے اے / ایف ایس سی کیسالانہ امتحانات میں تقریبا 65 ہزار طلباء و طالبات حصہ لے رہے ہیں اور امتحانات کے لئے۔ صوبہ بھر میں 174 امتحانی […]

.....................................................

برطانوی ویزوں کی فیس میں 4 سے 8 فیصد تک اضافہ

برطانوی ویزوں کی فیس میں 4 سے 8 فیصد تک اضافہ

اسلام آ باد (جیوڈیسک) برطانوی حکومت نے برطانیہ جانے کے خواہشمند افراد کیلیے رواں ماہ سے ویزا فیسوں میں 4 فیصد سے 8 فیصد تک اضافہ کر دیا ہے۔ نئی فیسوں کا اطلاق 6 اپریل سے ہونا قرار پایا ہے تاہم برطانوی ویزہ کیلئے درخواست دینے والوں کی اکثریت اس اضافے سے لاعمل ہے، اس […]

.....................................................

ملائیشین طیارے کی گمشدگی کو آج پورا ایک ماہ ہوگیا

ملائیشین طیارے کی گمشدگی کو آج پورا ایک ماہ ہوگیا

کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائیشین طیارے کی گمشدگی کو آج پورا ایک ماہ ہوگیا ہے، بحرہ ہند میں لاپتہ طیارے کی تلاش جاری ہے۔ آج سے پورے ایک ماہ پہلے 8 مارچ کو کوالالمپور سے بیجنگ جاتے ہوئے۔ ملائیشین آئیرلائن کی پرواز ایم ایچ 370 لاپتہ ہوگئی تھی۔کئی ملکوں کی ٹیمیں لاپتہ طیارے کی تلاش میں سرگرم […]

.....................................................

گورنر خیبر پختونخوا انجینئر شوکت اللہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے

گورنر خیبر پختونخوا انجینئر شوکت اللہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے

پشاور (جیوڈیسک) گورنر خیبر پختونخوا انجینئر شوکت اللہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ گورنر خیبر پختونخوا انجینئر شوکت اللہ نے استعفیٰ دے دیا ہے، ذرائع کے مطابق سینئر مسلم لیگی رہنما سردار مہتاب عباسی کو گورنر خیبر پختونخوا بنائے جانے کا امکان ہے۔ سردارمہتاب عباسی نے چند روز قبل وزیر اعظم سے ملاقات بھی […]

.....................................................

پنجاب میں سی این جی کی فراہمی، کم پریشر کا رونا بھی جاری

پنجاب میں سی این جی کی فراہمی، کم پریشر کا رونا بھی جاری

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشنز تو 4 ماہ بعد روزانہ کی بنیاد پر 6 گھنٹے گیس فراہمی کیلئے کھول دیئے گئے لیکن عوام کی خواری ختم نہ ہو سکی ، شہری اب بھی کئی کئی گھنٹے قطاروں میں کھڑے رہتے ہیں جبکہ مالکان کا کم پریشر کا رونا بھی بدستور جاری […]

.....................................................

جان بوجھ کر فلم میں کام کا کم معاوضہ لیتا ہوں :عمران خان

جان بوجھ کر فلم میں کام کا کم معاوضہ لیتا ہوں :عمران خان

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارعمران خان نے کہا ہے کہ وہ جان بو جھ کر فلموں میں کام کرنے کیلئے دوسرے اداکاروں کی نسبت کم معاوضہ طلب کرتے ہیں۔ بالی ووڈ اداکار عمران خان نے ایک انٹرویو میں کہاکہ وہ زیادہ معاوضہ لینے کیلئے فلموں میں کام نہیں کرتے اس لئے فلموں کا دوسرے اداکاروں […]

.....................................................

انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لیے کوشاں ہیں‌: انتخاب عالم

انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لیے کوشاں ہیں‌: انتخاب عالم

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی کے ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز انتخاب عالم نے کہا ہے کہ بورڈ کا جو چیئرمین بھی ہو وہ ملک میں کرکٹ کی بہتری کے لئے کام کرتا ہے ، انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے کوشاں ہیں اس سلسلہ میں انگلینڈ سے لنکاسٹر یونیورسٹی کی ٹیم کی پاکستان آمد خوش آئند ہے۔ […]

.....................................................

مطالبات نہ مانے توجنگ بندی میں توسیع نہیں کرینگے :طالبان

مطالبات نہ مانے توجنگ بندی میں توسیع نہیں کرینگے :طالبان

ہنگو (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان نے دھمکی دی ہے کہ مطالبات نہ مانے گئے تو جنگ بندی میں توسیع نہیں کرینگے جبکہ علی حیدر گیلانی اور شہباز تاثیر ہماری قید میں نہیں ہیں۔ ترجمان شاہد اللہ شاہد نے بیان میں کہاکہ حکومت کو امن کا تحفہ دیاجس کا بدلہ ساتھیوں پرتشدد کی صورت میں سامنے […]

.....................................................

پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد غیر واضح

پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد غیر واضح

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں انتخابات کے نگران ادارے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ پنجاب اور سندھ میں رواں سال 2014 میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد غیر واضح ہے۔ ای سی پی کے ایک عہدیدار کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے اپنے حالیہ فیصلے میں کمیشن کو یہ […]

.....................................................

بھارت ، مسافر کی جہازمیں خودکشی کی کوشش

بھارت ، مسافر کی جہازمیں خودکشی کی کوشش

دبئی (جیوڈیسک) دبئی سے بھارت جانے والی غیر ملکی پرواز میں ایک مسافر نے خودکشی کرنے کی کوشش کی، مسافر کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، خودکشی کی کوشش کی گئی دبئی سے بھارت جانیوالی پرواز میں طیارے میں سوار حیدرآباد دکن کے رہائشی محمد امتیاز نے تیز دھار آلے سے […]

.....................................................

امریکا نے شامی باغیوں کو اسلحے کی فراہمی شروع کر دی، روسی میڈیا

امریکا نے شامی باغیوں کو اسلحے کی فراہمی شروع کر دی، روسی میڈیا

ماسکو (جیوڈیسک) روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے شام کے باغیوں کو اسلحے کی فراہمی شروع کر دی ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق امریکا نے شام میں صدر بشار الاسد کے خلاف لڑنے والے باغیوں کو انتہائی طاقتور اینٹی ٹینک ہتھیاروں سمیت دیگر اسلحہ فراہم کیا ہے۔ ٹاوٴ میزائلوں سمیت یہ اسلحہ […]

.....................................................

میرے اپنے راستے ہیں، عامر خان کے نقش قدم پر نہیں چلی رہی، کنگنا رناوت

میرے اپنے راستے ہیں، عامر خان کے نقش قدم پر نہیں چلی رہی، کنگنا رناوت

ممبئ (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا کہ وہ وہ اداکار عامر خان کے نقش قدم پر نہیں چلی رہی ہیں۔ اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا انھوں نے مستقبل میں ایوارڈ تقریب میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا۔ میڈیا نے انھیں عامر خان سے تشبیع دینا شروع کر […]

.....................................................

گاڈزیلا پھر تباہی مچانے کیلئے تیار؛ نیا مکمل ٹریلر جاری

گاڈزیلا پھر تباہی مچانے کیلئے تیار؛ نیا مکمل ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) خطرناک مونسٹر گاڈزیلا ایک بار پھر تباہی مچانے آرہا ہے، ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر گاڈزیلا فرنچائز کی ریبوٹ فلم “گاڈزیلا” کا نیا مکمل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ہدایتکار گیرتھ ایڈورڈز کی اس فلم میںآ رون ٹیلر جانسن، الزبتھ اولسن، برائن کرینسٹان، ڈیوڈاسٹریتھرن اورسیلی ہاکنز اہم کردار اداکررہے ہیں۔ جان جاشنی اور […]

.....................................................

عمر اکمل قذافی اسٹیڈیم میں سیکورٹی گارڈ سے الجھ پڑے

عمر اکمل قذافی اسٹیڈیم میں سیکورٹی گارڈ سے الجھ پڑے

لاہور (جیوڈیسک) اکمل برادران بھی خبروں میں رہنے کا ہنر جان گئے ہیں۔ٹریفک وارڈن سے جھگڑے کی دھول ابھی پوری طرح بیٹھی نہیں تھی کہ عمر اکمل آج قذافی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی گارڈ سے الجھ پڑے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹس مین عمر اکمل پی سی بی ہیڈ کوارٹرز […]

.....................................................

ایشیا کپ فسٹ بال ٹورنامنٹ ، 5 رکنی آسٹریلین ٹیم لاہور پہنچ گئی

ایشیا کپ فسٹ بال ٹورنامنٹ ، 5 رکنی آسٹریلین ٹیم لاہور پہنچ گئی

لاہور (جیوڈیسک) ایشیا کپ فسٹ بال ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے پانچ رکنی آسٹریلین ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹورنامنٹ میں 5 ملکوں کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر آسریلین ٹیم کا ستقبال پاکستان فسٹ بال فیڈریشن کے سیکریٹری عثمان احمد نے کیا۔ 5 رکنی آسریلین ٹیم کی قیادت […]

.....................................................

یورپی یونین کا روس کو جکڑنے کیلئے نئی حکمت عملی پر غور

یورپی یونین کا روس کو جکڑنے کیلئے نئی حکمت عملی پر غور

ايتھنز (جیوڈیسک) جبکہ وزراء نے يوکرائن کے ساتھ حاليہ کشيدگی کے تناظر ميں ماسکو کے حوالے سے اپنے موقف ميں نرمی نہ لانے کے عزم کا اظہار کيا۔اجلاس کے بعد وزراء نے ماسکو حکومت پر زور ديا کہ وہ يوکرائن کے ساتھ کشيدگی ميں کمی لائے، بصورت ديگر مزيد پابنديوں سميت دوسرے تمام آپشنز دستياب […]

.....................................................

لاپتا بادشاہ خان کیس، سیکریٹری دفاع، ڈی جی آئی بی ، آئی جی پنجاب پیش

لاپتا بادشاہ خان کیس، سیکریٹری دفاع، ڈی جی آئی بی ، آئی جی پنجاب پیش

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ پنڈی بنچ نے لاپتا شخص بادشاہ خان کیس میں آئی جی پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ 15 دن میں تمام حساس اداروں سے معلومات جمع کر کے 23 اپریل کو رپورٹ پیش کی جائے۔ لاہور ہائی کورٹ پنڈی بینچ میں لاپتہ شخص بادشاہ خان کیس کی سماعت جسٹس عباد […]

.....................................................

قلات: فوج کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ ، پائلٹ محفوظ

قلات: فوج کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ ، پائلٹ محفوظ

قلات (جیوڈیسک) قلات شہر کے قریب پاک فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گرگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر نے ہنگامی لینڈنگ کی جس میں پائلٹ محفوظ رہا۔ قلات پولیس کے مطابق پاک فوج کا ایک ہیلی کاپٹر قلات شہر سے تقریبا سات کلو میٹر دور گرگیا، حادثہ لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر […]

.....................................................