طالبان مذاکرات میں بچوں کو پولیو قطرے پلانے پربھی بات ہوگی ، رستم شاہ

طالبان مذاکرات میں بچوں کو پولیو قطرے پلانے پربھی بات ہوگی ، رستم شاہ

پشاور (جیوڈیسک) حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن رستم شاہ مہمند نے کہا ہے کہ جن قیدیوں کے خلاف عسکری سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے ثبوت نہیں ہیں انہیں مرحلہ وار رہا کرنے پر حکومت متفق ہوگئی ہے۔ پشار میں جیو نیوز کے نمائندے شکیل فرمان علی سے گفت گو میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے […]

.....................................................

امن مذاکرات کی کوئی قیمت ادا نہیں کرنا چاہتے، اسرائیل

امن مذاکرات کی کوئی قیمت ادا نہیں کرنا چاہتے، اسرائیل

یروشلم (جیوڈیسک) کارروائیوں کا نتیجہ خطرناک ہو سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطین پندرہ بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ معاہدے کی کوشش سے اجتناب کرے۔ نیتن یاہو نے مزید کہا کہ اسرائیل امن عمل کو آگے بڑھتا ہوا دیکھنا چاہتا ہے ’تاہم اس کی کوئی قیمت نہیں ادا کرے گا۔ خیال رہے کہ […]

.....................................................

بلوچستان میں امن عمل کا رواں برس آغاز ہوگا، خواجہ سعد رفیق

بلوچستان میں امن عمل کا رواں برس آغاز ہوگا، خواجہ سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مذاکرات کے ذریعے امن کا قیام حکومت اور ریاستی اداروں کا مشترکہ فیصلہ ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ غیر منتخب حکومتوں کے دوران مذاکرات کی پالیسی نہیں اپنائی گئی لیکن موجودہ وفاقی حکومت اور ریاستی […]

.....................................................

سعودی عرب: بچیوں کا ریپ کرنے والے کی سزائے موت برقرار

سعودی عرب: بچیوں کا ریپ کرنے والے کی سزائے موت برقرار

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب سپریم کورٹ نے آٹھ بچیوں کے اغوا اور ریپ کے مرتکب ایک استاد کی سزائے موت کو برقرار رکھا ہے۔ مکہ اخبار نے نام ظاہر کیئے بغیر رپورٹ دی ہے کہ بحیرہ احمر کے ساحلی شہر جدہ میں ایک زیریں عدالت نے گزشتہ سال چھ اور گیارہ سال کے درمیان بچیوں […]

.....................................................

بگ تھری نے پاکستان کو بگ فور بنانے کی پیشکش کی تھی، نجم سیٹھی کا انکشاف

بگ تھری نے پاکستان کو بگ فور بنانے کی پیشکش کی تھی، نجم سیٹھی کا انکشاف

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین نجم سیٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ آئی سی سی کے بگ تھری نے پاکستان کو بگ فور بنانے کی دعوت دی تھی لیکن ذکا اشرف انتظامیہ نے انکار کرکے ملک کو نقصان پہنچایا۔ آئی سی سی کی ایگزیکٹو بورڈ کی میٹنگ میں شرکت کے لئے دبئی روانگی […]

.....................................................

گزشتہ ہفتے 1220 پوائنٹس کا اضافہ سرمایہ کاروں کو 258 ارب منافع

گزشتہ ہفتے 1220 پوائنٹس کا اضافہ سرمایہ کاروں کو 258 ارب منافع

کراچی (جیوڈیسک) حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور میں پیشرفت، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے اور روپے کی قدر میں استحکام کے باعث کراچی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے ریکارڈ تیزی دیکھی گئی اور کے ایس ای 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 28000 پوائنٹس کی […]

.....................................................

قابل اعتراض ویڈیوکیس : عدالت کا میرا کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

قابل اعتراض ویڈیوکیس : عدالت کا میرا کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) لاہورکی سیشن عدالت نے تھانہ مزنگ پولیس کوقابلِ اعتراض ویڈیو کیس میں اداکارہ میرااور کیپٹن نویدکیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور کے شہری محمد شبیر نے ایڈیشنل سیشن جج صفدر بھٹی عدالت میں درخواست دائر کر رکھی تھی کہ اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید کی غیر اخلاقی ویڈیو اسلامی اقدار کی […]

.....................................................

سپریم کورٹ:ایف ایٹ کچہری واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ پیش

سپریم کورٹ:ایف ایٹ کچہری واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے ایف ایٹ کچہری ازخود نوٹس کیس کی سماعت میں کہا ہے واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ موصول ہو گئی ہے، رپورٹ خفیہ ہونے کے باعث عدالت میں نہیں پڑھ رہے۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر بار صدرو کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔سپریم کورٹ میں […]

.....................................................

بھارت میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 6 انتخابی حلقوں میں پولنگ

بھارت میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 6 انتخابی حلقوں میں پولنگ

دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے میں6 انتخابی حلقوں میں پولنگ جاری ہے۔ بھارت میں تاریخ کے سب سے بڑے اور طویل انتخابی عمل کا آغاز ہوگیا ہے، جس کے تحت ملک کے 81 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ ووٹر ایوان زیریں ’لوک سبھا‘ کی 543 نشستوں پر 9 مراحل میں حق رائے […]

.....................................................

لاپتہ ملائشین طیارے کی تلاش میں پیش رفت

لاپتہ ملائشین طیارے کی تلاش میں پیش رفت

سڈنی (جیوڈیسک) لاپتہ ملائشین طیارے کی تلاش میں ایک اور پیش رفت ہوئی ہے،آسٹریلین حکام کا کہنا ہے کہ بلیک بکس کے مزید سگنل موصول ہوئے ہیں جس سے جلد ملبہ جلد ڈھونڈ نکالیں گے۔ ایئر چیف مارشل اینگس ہوسٹن نے میڈیا کوبتایا کہ آسٹریلوی بحری جہاز اوشن شیلڈ کو ایسے سگنل ملے ہیں جو […]

.....................................................

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ہرا کر تیسری مرتبہ ویمن ورلڈ ٹی 20 ٹائٹل جیت لیا

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ہرا کر تیسری مرتبہ ویمن ورلڈ ٹی 20 ٹائٹل جیت لیا

ڈھاکا (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے انگلینڈ کوشکست دے کر تیسری مرتبہ ویمن ورلڈ ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا ،جیت کے بعد آسٹریلوی خواتین ٹیم نے خوب ہلا گلہ کیا۔ شیر بنگلہ کرکٹ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فائنل میں انگلش ٹیم محتاط آغاز کے باوجود لڑکھڑاگئی ، ہیتھرنائٹ کے علاوہ کوئی بھی پلیئرجم […]

.....................................................

میرے خلاف بے بنیاد پراپیگنڈا کیا جاتا ہے، متیرا

میرے خلاف بے بنیاد پراپیگنڈا کیا جاتا ہے، متیرا

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ و ماڈل متیرا نے کہا ہے کہ میرے خلاف بے بنیاد پراپیگنڈا کیا جاتا ہے جس کا ثبوت پرستار وں کا اس پرپیگنڈے کو رد کر کے میرے کام کو پسند کر نا ہے، حسد کرنے والے لوگ مجھے بالکل بھی پسند نہیں اور ہمیشہ ان سے دور رہنے کی کوشش کی […]

.....................................................

پاکستان کی فلپائن کیخلاف 40 سال بعد فتح

پاکستان کی فلپائن کیخلاف 40 سال بعد فتح

منیلا (جیوڈیسک) ریورس سنگلز میں عقیل خان نے جونی آرکیلاکو ہرایا جبکہ فیصلہ کن ریورس سنگلز میں پاکستان کے اعصام الحق نے پیٹرک جان کو زیر کیا۔ تیسرے راؤنڈ میں پاکستان کا مقابلہ ستمبر میں تھائی لینڈ سے ہوگا۔ واضح رہے کہ تھائی لینڈ نے کویت کو چار، ایک سے ہرا کر تیسرے راؤنڈ میں […]

.....................................................

پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی معاہدہ۔ ایرانی پارلیمنٹ کی منظوری

پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی معاہدہ۔ ایرانی پارلیمنٹ کی منظوری

تہران (جیوڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ نے گزشتہ روز اتوار تہران اور اسلام آباد کے درمیان سیکیورٹی تعاون کو بڑھنے کے لیے ایک بل کو منظور کرلیا۔ ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق اس بل کا مقصد سرحد پر موجود شدت پسند گروپس کا مقابلہ کرنے کے لیے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔ خیال […]

.....................................................

ٹونی بلیئر نائن الیون کے بعد سی آئی اے کی تمام خفیہ سرگرمیوں سے باخبر تھے، برطانوی اخبار کا انکشاف

ٹونی بلیئر نائن الیون کے بعد سی آئی اے کی تمام خفیہ سرگرمیوں سے باخبر تھے، برطانوی اخبار کا انکشاف

لندن (جیوڈیسک) معروف برطانوی اخبار ’’ڈیلی ٹیلیگراف‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر نائن الیون کے بعد امریکی سی آئی اے کی تمام خفیہ سرگرمیوں سے باخبر تھے۔ اخبار نے سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر کو سی آئی اے کی جانب سے […]

.....................................................

پاکستان نے تمام ممالک کا کاروباری اعتماد بحال کردیا، کامران مائیکل

پاکستان نے تمام ممالک کا کاروباری اعتماد بحال کردیا، کامران مائیکل

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ سینیٹر کامران مائیکل نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی حالیہ سفارتی اورتجارتی کامیابیاں وزیراعظم میاں نوازشریف کے ویژن کی مرہون منت ہیں، وزیراعظم خارجہ پالیسی اورقومی معیشت کی بحالی پر خاص توجہ دے رہے ہیں۔ مختلف وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کامران مائیکل کا […]

.....................................................

زارا شیخ کی پہلی بالی ووڈ فلم ’’آنر کلنگ‘‘ بھارتی سینما گھروں کی زینت بن گئی

زارا شیخ کی پہلی بالی ووڈ فلم ’’آنر کلنگ‘‘ بھارتی سینما گھروں کی زینت بن گئی

لاہور (جیوڈیسک) ماڈل واداکارہ زارا شیخ کی پہلی بالی ووڈ فلم ’’ آنر کلنگ‘‘ بھارت میں ریلیز ہوگئی ہے جس کے ڈائریکٹر اوتار بھوگل اور پروڈیوسر ہریندر سنگھ ، من موہن سنگھ ہیں۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں پاکستانی اداکا رجاوید شیخ ، پریم چوپڑہ ،گلشن گروور، ٹام آلٹر اور سندیپ سنگھ شامل ہیں۔ غیرت […]

.....................................................

اسلام آباد: شادی ہال میں گیس سلنڈر کا دھماکا ، 3 افراد زخمی

اسلام آباد: شادی ہال میں گیس سلنڈر کا دھماکا ، 3 افراد زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں کھنہ پل کے علاقے میں واقع شادی ہال میں گیس سلنڈرکادھماکا ہوا، دھماکے میں 3 افراد زخمی گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکا شادی ہال کے تہہ خانے میں گیس سلنڈر کے پھٹنے سے ہوا، دھماکے کے باعث قریب قائم دکانوں اور عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا اور ان […]

.....................................................

جسقم چیئرمین بشیرخان قریشی کی دوسری برسی آج منائی جا رہی ہے

جسقم چیئرمین بشیرخان قریشی کی دوسری برسی آج منائی جا رہی ہے

کراچی (جیوڈیسک) جئے سندھ قومی محاذ کے چیئرمین بشیر خان قریشی کی دوسری برسی آج منائی جا رہی ہے۔ بشیر خان کا تعلق رتوڈیرو کے ایک غریب گھرانے سے تھا۔ ان کے والد چھوٹے کاروباری شخصیت تھے۔ بشیر قریشی جئے سندھ تحریک کے بانی جی ایم سید کے سچے پیرو کار تھے۔ اور اسی لئے […]

.....................................................

گھوٹکی: کاروکاری کاالزام، شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا

گھوٹکی: کاروکاری کاالزام، شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا

گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی میں کاروکاری کے الزام میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ یہ واقعہ صدیق گوٹھو گاوٴں میں پیش آیا جہاں مختیار گوٹھو نامی شخص نے اپنی 22 سالہ بیوی امیراں پر کاروکاری کا الزام لگا کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں امیراں موقع پر ہلاک ہوگئی۔ […]

.....................................................

بھارت میں عام انتخابات کا کل سے آغاز

بھارت میں عام انتخابات کا کل سے آغاز

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارتی انتخابات کل سے شروع ہورہے ہیں ، 81 کروڑ سے زائد ووٹرز مختلف مرحلوں میں اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے ، بارہ مئی کو انتخابی عمل مکمل ہونے کے بعد 16 مئی کو ووٹوں کی گنتی ہوگی۔ سروے رپورٹس کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی برتری لینے میں کامیاب نظر آتی […]

.....................................................

موٹے سے دبلا ہونا آسان کام نہیں، سوناکشی سنہا

موٹے سے دبلا ہونا آسان کام نہیں، سوناکشی سنہا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ دبلا ہونا آسان کام نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ موٹے سے دبلا ہونا مشکل ترین کام ہے۔ وہ خود اس مرحلہ سے گزری ہیں اس لیے جانتی ہیں کہ انھیں جم جانے سے سخت نفرت […]

.....................................................

مس انڈیا 2014 کا تاج نئی دہلی کی “کوئل رانا ” کے سر سج گیا

مس انڈیا 2014 کا تاج نئی دہلی کی “کوئل رانا ” کے سر سج گیا

ممبئی (جیوڈیسک) مس انڈیا 2014 کا تاج بھارت کی سب سے خوبصورت دوشیزہ”کوئل رانا “کے سر سج گیا۔ ممبئی میں لگنے والے حسینوں کے میلے میں 24 حسینائیں فائنل میں پہنچیں ،اور تاج سجا نئی دلی کی 21 سالہ کوئل رانا کے سر۔ ممبئی کی 19 سالہ Jhataleka Malhotra فرسٹ رنراپ اور 21 سالہ Gail […]

.....................................................

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ میں پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ میں پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی

ریو ڈی جنیریو (جیوڈیسک) پاکستان نے امریکا کو شکست دے کر اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ ریو ڈی جنیرو میں تیسری پوزیشن کے لئے کھیلے جا نیوالے میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا اور فیصلہ پینالٹی ککس پر ہوا۔ پاکستان نے پہلے ہاف کے ابتدائی لمحات میں […]

.....................................................