افغان صدارتی انتخابات کل ہونگے، سخت سیکیورٹی انتظامات، 4 لاکھ اہلکار تعینات

افغان صدارتی انتخابات کل ہونگے، سخت سیکیورٹی انتظامات، 4 لاکھ اہلکار تعینات

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں نئے صدر کے انتخاب کیلیے (کل) ہفتہ کو صدارتی انتخاب میں ووٹ ڈالے جائینگے جس میں موجودہ صدر حامد کرزئی 2 مرتبہ صدر منتخب ہونے کے باعث حصہ نہیں لے سکیں گے۔ ملک بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، 4 لاکھ اہلکار سیکیورٹی کی ذمے داریاں ادا کریں […]

.....................................................

ذوالفقارعلی بھٹو برسی: جلسہ سے آصف علی زرداری خطاب کریں گے

ذوالفقارعلی بھٹو برسی: جلسہ سے آصف علی زرداری خطاب کریں گے

گڑھی خدا بخش (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے بانی چیرمین ذوالفقارعلی بھٹو کی 35 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ مرکزی جلسہ گڑھی خدا بخش لاڑکانہ میں ہوگاجس میں سابق صدر آصف زرداری، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سمیت اہم رہ نما شرکت کریں گے۔ گڑھی خدا بخش میں ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پیپلز […]

.....................................................

اسٹیل ملز کے ملازمین 4 ماہ سے تنخواہ کے منتظر

اسٹیل ملز کے ملازمین 4 ماہ سے تنخواہ کے منتظر

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل ملز کے ہزاروں ملازمین 4 ماہ کی تنخواہ سے محروم ہیں اور اکثر ملازمین کے گھروں میں فاقہ تک کی نوبت آگئی ہے۔ ادارے کے ملازمین کو دسمبر تا مارچ کی تنخواہیں تاحال نہیں مل سکی ہیں جبکہ وفاقی حکومت کی جانب سے 2 ماہ کی تنخواہ کی ادائیگی کا وعدہ […]

.....................................................

معین کی ناکامی، وقاریونس کو ہیڈکوچ بنانے پر غور شروع

معین کی ناکامی، وقاریونس کو ہیڈکوچ بنانے پر غور شروع

لاہور (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹونٹی میں ٹیم کی ناکامی کے بعد چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے نئی کوچنگ ٹیم کا عندیہ دے دیا ہے جس کے بعد اب ایک بار پھر وقار یونس کے ہیڈ کوچ بننے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔ گزشتہ روز میڈیا سے بات کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے […]

.....................................................

کبھی اپنے لباس اور میک اپ پر توجہ نہیں دی ، کیرا نائٹلی

کبھی اپنے لباس اور میک اپ پر توجہ نہیں دی ، کیرا نائٹلی

لندن (جیوڈیسک) انہوں نے کہا کہ یہ ایک حقیقت ہے کہ کسی بھی شعبے میں کامیابی کیلئے شخصیت بھی اہم کردار ادا کرتی ہے تاہم جو لوگ اپنی خوبصورتی سے زیادہ اپنے کام سے خود کو منواتے ہیں وہ زیادہ دیر تک چھائے رہتے ہیں۔ کیرا نائٹلی اپنی خوبصورتی اور زبردست ایکٹنگ کی وجہ سے […]

.....................................................

عراقی فورسز اور عسکریت پسندوں میں جھڑپ 40 جنگجو ہلاک

عراقی فورسز اور عسکریت پسندوں میں جھڑپ 40 جنگجو ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد کے مضافات میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں میں جھڑپ کے نتیجے میں 40 جنگجو ہلاک ہو گئے، یہ جھڑپ ایسے وقت میں ہوئی ہے جب ملک میں پارلیمانی انتخابات کی آمد آمد ہے۔ وزارت داخلہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ عسکریت پسندوں نے دارالحکومت کے مضافاتی […]

.....................................................

احسن اقبال کا معاشی شرح نمو 7 تا 8 فیصد لانے پر زور

احسن اقبال کا معاشی شرح نمو 7 تا 8 فیصد لانے پر زور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہا ہے کہ ویژن 2025 کے تحت ملک کو اقتصادی و سماجی ترقی کی نئی راہوں پر ڈالا جائے گا، ملک کی مجموعی آبادی کا 70 تا 80 فیصد حصہ متوسط طبقے سے تعلق رکھتا ہے جبکہ 6 کروڑ سے زائد نوجوان طبقہ […]

.....................................................

طالبان اور حکومتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں طلب

طالبان اور حکومتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے کوآرڈی نیٹر مولانا یوسف شاہ نے کہا ہے کہ طالبان اور حکومتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا ہے جس کی صدارت وزیر داخلہ چوہدری نثار کریں گے۔ نوشہرہ میں جیو نیوز سے ٹیلی فونک بات چیت میں انہوں نے کہا کہ آج کے […]

.....................................................

کراچی: صدر میں رینبو سینٹر میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی: صدر میں رینبو سینٹر میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے صدر میں ریمبو سینٹر میں آگ لگنے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا۔ صد رمیں کاروباری مرکز ریمبو سینٹر کی پہلی منزل پر اچانک اگ لگ گئی ، آگ کی اطلاع پر ابتدائی طور پر دو فائر ٹینڈر روانہ کئے گئے۔ آگ نے اٹھ دکانوں کو اپنی لپیٹ میں […]

.....................................................

بابری مسجد طے شدہ سازش کے تحت شہید کی گئی،بھارتی میڈیا

بابری مسجد طے شدہ سازش کے تحت شہید کی گئی،بھارتی میڈیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بابری مسجد طے شدہ سازش کے تحت شہید کی گئی تھی، سابق وزیراعظم نرسمہا راو اوربی جے پی کے رہنما ایل کے ایڈوانی کو سازش کا علم تھا۔ بھارتی اخبار میں شائع ہونے والی ایک ویب سائٹ کوبرا پوسٹ کی رپورٹ میں دعوٰی کیا ہے […]

.....................................................

ہالی و وڈ فلم “سن آف بیٹ مین “کا ٹریلر جاری

ہالی و وڈ فلم “سن آف بیٹ مین “کا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک ) مشہور زمانہ سپر ہیرو بیٹ مین برائیوں کے خاتمے کیلئے ہمیشہ تیار نظر آتا ہے لیکن اس بار بیٹ مین کا بیٹا بھی اس مشن پراپنے فرائض سر انجام دے رہا ہے، اسی سلسلے میں ہالی وڈ اینیمیٹڈ کامک فلم سن آف بیٹ مین کا نیاٹریلر جاری کر دیا گیاہے۔ وارنر بروس […]

.....................................................

سی این جی سیکٹر کو سیلز ٹیکس ترمیمی آرڈیننس پر اعتراض

سی این جی سیکٹر کو سیلز ٹیکس ترمیمی آرڈیننس پر اعتراض

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے کہا ہے کہ حکومت کسی شعبے سے امتیازی سلوک کرے گی نہ اس پر اضافی بوجھ ڈالا جائے گا۔ گزشتہ روز آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے وفد نے ایف بی آر کے ممبر ان لینڈ ریونیو پالیسی شاہد حسین اسد سے ملاقات کی۔ اس موقع […]

.....................................................

نوبل انعام یافتہ مصنف گارسیا مارکیز ہسپتال میں داخل

نوبل انعام یافتہ مصنف گارسیا مارکیز ہسپتال میں داخل

میکسیکو (جیوڈیسک) کولمبیا کے نوبل انعام یافتہ مصنف گیبریل گارسیا مارکیز کو ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ وزارت صحت کے حکام کے مطابق ستاسی سالہ “ون ہنڈریڈ ایرز آف سولیٹویڈ ” کے مصنف کو جمعرات کو نا معلوم وجوہات کی بنا پر میکسیکو سٹی ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ اہلکار نے نام ظاہر […]

.....................................................

برطانیہ میں بلدیاتی انتخابات آئندہ ماہ ہونگے

برطانیہ میں بلدیاتی انتخابات آئندہ ماہ ہونگے

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں آئندہ ماہ بلدیاتی انتخابات ہورہے ہیں جن میں پاکستانی نژاد امیدواروں کی بھی بڑی تعداد حصہ لے رہی ہے۔ لیڈز میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں اس تاثر کی نفی کی گئی ہے کہ پاکستانی نژاد افراد سیاسی میدان میں پیچھے رہ گئے ہیں۔

.....................................................

بالی ووڈ فلم “ٹو اسٹیٹس” کے نئے گانے کی وڈیو جاری کردی گئی

بالی ووڈ فلم “ٹو اسٹیٹس” کے نئے گانے کی وڈیو جاری کردی گئی

نیویارک (جیوڈیسک) فلمساز و ہدایتکار کرن جوہر کے دھرما پروڈکشنز کے بینر تلے عالیہ بھٹ اور ارجن کپور کی نئی رومانٹک ڈرامہ فلم”ٹو اسٹیٹس’کے ٹریلر کے بعدنئے گانے کی وڈیو بھی جاری کردی گئی ہے۔ امیتابھ بھٹاچاریہ کے تحریر کردہ “اِس کی اُس کی” کے بولوں پر مبنی یہ گانا ایک روائتی پنجابی گانا ہے […]

.....................................................

کرینہ نے دوست کے کہنے پر’’گبر ‘‘میں آئٹم سانگ کرنے کا اعتراف کر لیا

کرینہ نے دوست کے کہنے پر’’گبر ‘‘میں آئٹم سانگ کرنے کا اعتراف کر لیا

ممبی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے فلم ’’دبنگ2‘‘میں سلمان خان کے ساتھ آئٹم سانگ کرنے کے بعد اس طرح کی پرفارمنس سے انکار کردیا تھا نے حال ہی میں فلم گبر کے لیے آئٹم سانگ عکس بند کروادیا ہے۔ اس سلسلہ میں کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ میں نے فلم دبنگ […]

.....................................................

سری لنکا ، ویسٹ انڈیز کو 27 رنز سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

سری لنکا ، ویسٹ انڈیز کو 27 رنز سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

ڈھاکا (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل میچ میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیزکو 27 رنز سے شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ بارش کے باعث میچ کا فیصلہ ڈرک ورتھ لوئس قانون کے تحت دیا گیا اور سری لنکا کو27 رنزسے فاتح قرار دیا گیا۔ اس سے قبل میرپور کے شیر بنگلہ […]

.....................................................

ٹی 20 ورلڈ کپ: دوسراسیمی فائنل آج جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان ہو گا

ٹی 20 ورلڈ کپ: دوسراسیمی فائنل آج جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان ہو گا

ڈھاکا (جیوڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ کا دوسراسیمی فائنل آج جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ جو جیتا وہ فائنل میں لنکن ٹائیگرز سے ٹکرائے گا۔

.....................................................

چیف سلیکٹر نے شکست کی وجہ سینئرز کو قرار دے دیا

چیف سلیکٹر نے شکست کی وجہ سینئرز کو قرار دے دیا

کراچی: (جیوڈیسک) نئے چیف سلیکٹر راشد لطیف نے ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں شکست کی وجہ سینئرز کو قرار دے دیا، ان کا کہنا ہے کہ پرانے کھلاڑیوں کو منتخب کرنے کا فیصلہ گلے پڑگیا، گرین شرٹس کا حشر بھی آسٹریلیا جیسا ہوا۔ آخری گروپ میچ میں ویسٹ انڈیز کو غیرمعمولی بیٹنگ نے جتوایا اور ہمیں […]

.....................................................

رضا رومی پر حملہ؛ قائمہ کمیٹی نے آئی جی پنجاب سے 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب کرلی

رضا رومی پر حملہ؛ قائمہ کمیٹی نے آئی جی پنجاب سے 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے چیف سیکریٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب پولیس سے ایکسپریس نیوز کے اینکر پرسن رضا رومی پر حملے کی تحقیقاتی رپورٹ 24 گھنٹے میں طلب کرلی۔ قائمہ کمیٹی کا اجلاس مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی ماروی میمن کی زیر صدارت ہوا جس […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت 50000 روپے سے گر گئی

سونے کی فی تولہ قیمت 50000 روپے سے گر گئی

کراچی (جیوڈیسک) نرخوں میں استحکام کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی سے 49800 اور 10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے کمی کے بعد 42685 روپے کی سطح پر آگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 760 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

.....................................................

طاہرہ رضافرسٹ ویمن بینک کی صدر ، شاہدغفارایم ڈی نیشنل انویسٹمنٹ ٹرسٹ تعینات

طاہرہ رضافرسٹ ویمن بینک کی صدر ، شاہدغفارایم ڈی نیشنل انویسٹمنٹ ٹرسٹ تعینات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے تقرریوں کی منظوری دیدی ہے جس کے تحت طاہرہ رضا کو فرسٹ ویمن بینک کی صدر مقرر کردیا گیا ہے۔ جبکہ شاہد غفار ایم ڈی نیشنل انویسٹمنٹ ٹرسٹ تعینات ہوگئے ہیں۔

.....................................................

چلی میں ایک بار پھر زلزلہ ، شدت 7.8 ریکارڈ

چلی میں ایک بار پھر زلزلہ ، شدت 7.8 ریکارڈ

سنتیاگو (جیوڈیسک) چلی میں ایک بار پھر زلزلہ ، شدت 7.8 ریکارڈ کی گئی ، چلی کے شمالی ساحلی علاقوں میں گزشتہ روز 8.2 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔ آج پھر 7.8 شدت کے زلزلے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ خوفناک آفٹر شاکس کے ساتھ ہی پیرو اور چلی کے لیے سونامی وارننگ […]

.....................................................

انڈونیشیا میں انتخابات، 80 ہزارخواتین امیدواروں کے انتخاب لڑنے کا امکان

انڈونیشیا میں انتخابات، 80 ہزارخواتین امیدواروں کے انتخاب لڑنے کا امکان

جکارتا (جیوڈیسک) انڈونیشیا کے انتخابات اگلے ہفتے ہورہے ہیں ، انڈونیشیا میں اس بار ہونے والے انتخابات ماضی میں ہوئے انتخابات سے کچھ مختلف ہیں۔ انڈونیشیا میں ہونے جارہے ہیں 9 اپریل کو عام انتخابات جو ہیں اس سے پہلے ہوئے انتخابات سے کچھ مختلف کیونکہ اس بار ہر سیاسی جماعت پابند ہے۔ 30 فیصد […]

.....................................................