لاہور (جیوڈیسک) بھارتی لوک سبھا کے انتخابات سات اپریل سے شروع ہو رہے ہیں۔ کئی بھارتی فنکار بھی ان انتخابات میں قسمت آزمائی کیلئے اتریں گے۔ اسی طرح پاکستان میں بھی ماضی کے کئی فنکار انتخابات میں حصہ لے چکے ہیں، صرف طارق عزیز کو کامیابی ملی باقی سب کے مقدر میں ہار ٹھہری۔ عوام […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں لیڈر سمٹ کانفرنس آج ہوگی جس میں وفاقی وزرا، کئی ملکوں کے سفیر اور بڑی کمپنیوں کے سربراہ شریک ہوں گے، سفیر سرمایہ کاری جاوید ملک خصوصی خطاب کریں گے، جاوید ملک کانفرنس میں بین الاقوامی تعلقات، اقتصادی سفارت کاری اور لیڈرشپ پر پریزنٹیشن بھی دیں گے۔ جاوید ملک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے سندھ کی لیڈی ہیلتھ ورکرز کی 3 ماہ کی تنخواہیں جاری کر دیں۔ وفاقی حکومت نے سندھ میں 22 ہزار سے زائد لیڈی ہیلتھ ورکرز کی تین ماہ سے رکی ہوئی تنخواہیں جاری کر دیں۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام کے کوآرڈی نیٹر ڈاکٹر روشن بھٹی کے مطابق6 یا7 اپریل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی نوجوان لڑکی جس نے بطور احتجاج مظفرگڑھ پولیس اسٹیشن کے سامنے خود کو نذرِ آتش کردیا تھا، اور بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا تھا، اس کی والدہ نظام مائی نے بدھ کے روز کہا کہ ان پر ایک معاہدے کے […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں پارلیمانی انتخابات کی مہم زور شور سے جاری ہے، بی جے پی کے امیدوار قومی مسائل کی بجائے پاکستان اور مسلمانوں کو دھمکیاں دینے پر زور صرف کر رہے ہیں۔ بھارت میں آئندہ ہفتے شروع ہونے والے پارلیمانی انتخابات کی مہم نے شدت اختیار کرلی ہے، اور اس کے ساتھ […]
لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے سابق صدرمملکت جنرل پرویزمشرف کی اپنی والدہ کی عیادت اور تیمارداری کیلئے ملک سے باہر جانے کی درخواست مسترد کئے جانے پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ پرویزمشرف کے […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوٹلہ تولے خان میں دو افراد مسجد کے احاطے میں جھنڈا لگارہے تھے۔ اس دوران توازن خراب ہونے پر جھنڈے کا لوہے کا ڈنڈا ہائی ٹینشن وائر سے ٹکرا گیا۔ جس سے 20 سالہ عارف اور 22 سالہ شان کرنٹ […]
ممبئی (جیوڈیسک) ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاست کے منتخب ادارے ہوں یا بھارتی پارلیمنٹ تمام جگہوں پر جرائم پیشہ افراد بیٹھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صورتحال یہ ہے کہ لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں تیس فیصد سے زائد ارکان جرائم پیشہ ہیں جن پر […]
کراچی (جیوڈیسک) ہیڈ کوچ معین خان نے کہاہے کہ کھلاڑیوں کی بیٹنگ پر فارمنس پر تشویش ہے ، پاکستان ٹیم اور کرکٹ کو بہتر مستقبل دینا ہے تو کرکٹ بورڈ کو سخت فیصلے کرنے ہوں گے۔ بنگلادیش میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست پرٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہوجانے کے بعد وطن آمد کے […]
بنکاک (جیوڈیسک) 27 ارکان پارلیمنٹ نے نئی پٹیشن دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 2011 میں وزیراعظم نے قومی سلامتی کے سربراہ کو برطرف کر کے آئین کی خلاف ورزی کی تھی۔
مکہ مکرمہ (جیوڈیسک) مکہ مکرمہ کی پولیس کے سربراہ میجر جنرل آصف القرشی نے عمرہ کیلیے آنیوالوں سے اپیل کی ہے کہ مسجد الحرام میں آتے وقت اپنے پاس بہت زیادہ رقم نہ رکھیں۔ کیونکہ یہاں انہیں اسکی ضرورت نہیں ہوتی، انہوں نے بتایاکہ انتظامیہ نے جیب تراشی اور چوری کی وارداتوں کی روک تھام […]
ٹیکساس (جیوڈیسک) امریکی شہر ٹیکساس میں فورٹ ہڈ کے فوجی اڈے پر فائرنگ، حملہ آور سمیت 4 افراد ہلاک جبکہ 14 افراد زخمی ہوگئے۔ قانون فافذ کرنے والے ادارے کے ایک اہلکار نے بتایا کہ فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوئے جن میں مشتبہ حملہ آور بھی شامل ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فوجی اڈے […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے سی این جی اسٹیشنزکئی ماہ کی بندش کے بعد پھر سے آباد ہو گئے۔ روزگار کی بحالی پر سی این جی اسٹیشن مالکان اور ملازمین خوش نظر آئے تو سستا فیول ملنے پر صارفین بھی قدرے مطمئن تھے۔ تاہم گاڑیوں کی طویل قطاروں اور پریشر میں کمی نے ان کا مزا […]
ممبئ (جیوڈیسک) میرا چوپڑا جو حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’’گینگ آف گھوسٹس‘‘ سے بالی ووڈ میں انٹری دے چکی ہیں کو اپنے خاندانی نام ’’چوپڑا‘‘ سے الجھن محسوس ہونے لگی ہے۔ چوپڑا گرل کے مطابق وہ اپنے اس خاندانی نام کی وجہ سے ہروقت کسی نہ کسی کی نظروں میں رہتی ہیں […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بالی ووڈ فلم” جل“ کی تعارفی تقریب ہوئی جس میں فلم کی کاسٹ نے شرکت کی۔ بالی ووڈ فلم جل بھارت میں ریلیز سے قبل بین الاقوامی فلمی میلے بوسان انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں اپنی دھاک بٹھا چکی ہے، فلم کی کہانی صحرا کے دیہات کی ہے، جہاں پانی کی قلت نے […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا پہلا سیمی فائنل آج ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا، ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ سری لنکا کو وارم اپ میچ میں شکست دی تھی، سیمی فائنل میں بھی ہرانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ پہلا سیمی فائنل پاکستانی وقت کے شام […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے۔ لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے t20 ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ ہم اچھا بھی کھیلے اور برا بھی، برا کھیلے ہیں تو حساب ہونا چاہیے اور ہمیں اپنی ناکامی کو ماننا چاہیے۔ محمد حفیظ کا کہنا ہے […]
کراچی (جیوڈیسک) معاشی لحاظ سے آنے والی اچھی خبروں سے حصص بازار کے سرمایاکاروں کا اعتماد بھی بحال ہو رہا ہے اور 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس 200 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 27 ہزار 780 پوائنٹس کی نئی […]
لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ورلڈ ٹی 20 میں ٹیم کی شکست پر کھلاڑیوں کو جواب دینا ہوگا۔ چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ ہمیں یہ بات نہیں بھولنی چاہئے کہ ورلڈ ٹی 20 میں پاکستان 5 ویں نمبر پر ہے اور دو بڑی ٹیمیں آسٹریلیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق پاکستان بڑے معاشی بحران سے نکل آیا ہے تاہم جنوبی ایشیا میں پاکستان معاشی ترقی میں سب سے پیچھے ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ورنر لی پیک کا کہنا تھا کہ پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح 3.4 […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) چیف سیکرٹری بلوچستان نے کہا ہے کہ زیارت ریذیڈنسی کو اصل شکل میں بحال کرنے کے بعد 14اگست کو شایان شان طریقے سے افتتاح کردیاجائیگا۔ زیارت میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح سے منسوب قائداعظم ریذیڈنسی کو گذشتہ سال 15 جون کو دہشت گردوں نے تباہ کردیاتھا،بعد میں وفاقی و صوبائی حکومتوں […]
ٹوکیو (جیوڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق قدامت پسند سیاسی پارٹی سے تعلق رکھنے والے وزیر اعظم شنزو آبے کی کابینہ نے ایک اجلاس میں اسلحے کی برآمدات سے متعلق قوانین میں نرمی لانے پر اتفاق کیا ہے۔ تاہم ایک حکومتی ترجمان یو شی حید سوگا نے کہاکہ بحران زدہ علاقوں میں اسلحے کی برآمد پر […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے 15 عالمی اداروں میں شمولیت کے فیصلے کے بعد امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے فلسطین کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔ فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیل کی جانب سے قیدیوں کی رہائی اور یہودی آبادکاری روکنے سے انکار کے بعد اقوام متحدہ کے 15 بین الاقوامی اداروں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں میٹرک بورڈ کے تحت نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے۔ کئی امتحانی مراکز پرں طلبا کو امتحانی پرچے تاخیرسے ملے۔حکام کے مطابق امتحان دینے کا پورا وقت دیا جائے گا۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات کے پہلے مرحلے میں صبح نویں جماعت […]