اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے تمام فریقین سے مشاورت اور مذاکرات کررہے ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف سے برطانیہ کے قومی سلامتی کے مشیرکم دروچ نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعظم کا کہناتھا کہ پاکستان کو توانائی اوردہشت گردی جیسے چیلنجز کا […]
امریکہ (جیوڈیسک) نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون پر مبنی تعلقات بدستور قائم ہیں اور اس نے پاکستان کی جانب سے دفاعی ہتھیاروں کی فراہمی کی کوئی درخواست مسترد نہیں کی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون پر مبنی […]
ابوجا (جیوڈیسک) شمال مغربی نائیجیریا میں بوکوہرم مشتبہ جنگجوؤں کی طرف سے کیے گئے خودکش حملے میں 15 شہری ہلاک اور 17 دیگر زخمی ہوگئے۔ نائیجیریا کی وزارت دفاع کے ترجمان کرس علوکون کے مطابق خودکش دھماکا ریاست بورنو کے شورش زدہ دارلحکومت میدو گوری کے نواحی علاقہ میں ہوا۔ ترجمان نے بتایا کہ دھماکہ […]
ٹانک (جیوڈیسک) ٹانک میں بجلی کی غیر اعلانی لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجاً بل ادا نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈی سی آفس ٹانک میں ہونے والے اجلاس میں اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر حبیب اللہ وزیر، ایکسین واپڈا سعید الرحمن سمیت متعدد افراد نے شرکت کی۔ اجلاس میں شرکا کا کہنا تھا کہ واپڈا […]
لاہور (جیوڈیسک) نجم سیٹھی کرکٹ بورڈ میں بھی تبدیلی کریں۔ انھیں سبحان احمد کی جگہ وسیم باری کو تعینات کرنا چاہیے ، اگر ایسا نہیں ہوتا تو نجم سیٹھی کا بھی احتساب ہوگا۔
لاہور (جیوڈیسک) جس کے ہیرو گپی گروال اورولن کاکردارمعروف اداکارمکیش رشی نے اداکیاہے۔ فلم 25 اپریل کونمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ فلم کے پروڈیوسرگردیپ ڈھلوں نے ممبئی سے روزنامہ دنیاسے ٹیلیفونک گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ زرین خان کاتعلق ممبئی کی ہندی سپیکنگ پٹھان فیملی سے ہے لیکن انہوں نے فلم میں پنجابی ڈائیلاگ اس […]
لیما (جیوڈیسک) پیرو میں شدید بارشوں اور سیلاب سے نظام زندگی متاثر ہوگیا، سیکٹرو ں افراد بے گھر ہوگئے۔ پیرو کے شمالی شہر El Provenir میں جاری موسلا دھار بارشوں سے دریا کا پانی بند توڑکر باہر آگیا، جس سے ٹریفک کا نظام معطل اور سیکڑوں خاندان اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے، سیلاب […]
سیول (جیوڈیسک) جنوبی کوریا ملک کی شمالی متنازع سمندری سرحدی علاقے میں تباہ ہونے والے ڈرون کے بارے میں تحقیقات کر رہا ہے، جس کے متعلق خیال ہے کہ یہ شمالی کوریا کا ہے۔ جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کے مطابق ایک بغیر پائلٹ جاسوس طیارہ شمالی کوریا کی سرحد کے ساتھ متنازع سمندری سرحد […]
دمشق (جیوڈیسک) سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق شام کی 3 سالہ خانہ جنگی میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ لندن میں قائم سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس تنظیم کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں نصف سے زائد عام شہری ہیں ، جبکہ عسکریت پسندوں کی تعداد […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) آل راؤنڈر شکیب الحسن کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کو 2 سال تک اپنے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیلنی چاہیے تاکہ شائقین کی بے پناہ توقعات کے سبب ٹیم پر پڑنے والے دباؤ میں کمی آ سکے۔ ایک اخبار کو انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ آئی سی سی ورلڈ ٹی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے منگھوپیر سے دو افراد سے بوری بند لاشیں ملی ہیں۔ کراچی کے علاقے منگھو پیر میانوالی کالونی میں سے 2 بوری بند لاشیں ملی ہیں، دونوں افراد کو سر میں گولی مارکر ہلاک کیا گیا۔ مقتولین نے شلوار قمیض پہنی ہوئی ہے ، جن کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔ لاشوں […]
کراچی (جیوڈیسک) وفاق نے سابق صدر پرویز مشرف کوانسانی ہمدردی کی بنیاد پر 3 سے 5 روز کیلیے والدہ سے ملنے دبئی جانے کی اجازت دینے پر غوراور مشاورت شروع کردی۔ تاہم ان کی روانگی کی اجازت دینے کے تمام قانونی پہلوؤں کا جائزہ لیا جارہا ہے اورحکومتی قانونی ٹیم اس حوالے سے باریک بینی […]
کراچی (جیوڈیسک) اداکار علی ظفر کراچی پہنچ گئے وہ اپنے نجی دورے پر کراچی آئے ہیں۔ گزشتہ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے علی ظفر کا کہنا تھاکہ بھارتی عوام نے مجھے اتنا پیار دیا کہ میں سوچ بھی نہیں سکتاتھا، پاکستان میں معیاری کام ہورہاہے، جلد ہی ہم بھارتی فنکاروں کو اپنی فلموں میں کاسٹ […]
ممبئی (جیوڈیسک) ہندو انتہا پسند جماعت شیو سینا کے آنجہانی رہنما بال ٹھا کرے کی مسلم دشمنی تو سب کے سامنے تھی لیکن اب اس کا بیٹا بھی مسلمانوں کے خلاف باپ کے نقش قدم پر چلنے لگا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں اودے ٹھاکرے کا کہنا تھا کہ ان کے والد بال ٹھاکرے اور […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) اداکارہ تلسی ( سمرتی ایرانی ) ڈراموں میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد انتخابات میں کانگریس کے نائب صدر راہو ل گاندھی کے مقابلے میں انتخابی دنگل میں کود پڑیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس کے گڑھ اور راہول گاندھی کے حلقہ انتخاب امیٹھی میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے امیدوار کے […]
سانتیاگو (جیوڈیسک) چلی میں آٹھ اعشاریہ 2 شدت کے زلزلے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 2 افراد ہلاک اور 3 شدیدزخمی ہو گئے۔ سونامی وارننگ بھی جاری کی گئی ہے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزلے کا مرکزچلی کے شمالی ساحلی شہرآئی کیوئی کیو سے 83 کلو میٹر دور سمندر میں 10 کلومیٹر […]
کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن نے یورپی یونین کی جانب سے بھارتی آم اور سبزیوں پر پابندی کو پاکستان کے لیے تشویشناک قرار دیتے ہوئے وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سے ہنگامی بنیادوں پر لائحہ عمل طے کرنے کی اپیل کی ہے۔ ایسوسی ایشن کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی ایک روپیہ فی کلو جبکہ آٹا 20 روپے فی تھیلا مہنگا کردیا گیا۔ یوٹیلٹی اسٹورز حکام کے مطابق چینی 48 روپے فی کلو سے بڑھ کر 49 روپے فی کلو جبکہ آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 820 سے بڑھ کر 840 روپے کا ہو […]
کراچی (جیوڈیسک) گلوکاروحیدخیال نے کہا ہے کہ مہدی حسن کی گائیکی گلوکاروں کے لیے اکیڈمی کادرجہ رکھتی ہے۔ انھوں نے جس طرح غزل میں تجربات کیے ہیں اس کی مثال نہیں ملتی۔ ان خیالات کااظہار انھوں نے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیلی وژن نے مہدی حسن کے نام […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ ادکارہ نیہا شرما نے کہا کہ فلم انڈسٹری میں کوئی کسی کا دوست نہیں ہوتا۔ بھارتی خبر ایجنسی کو انٹرویو کے دوران نیہا شرما کا کہنا تھا کہ میں نے کیرئیر کا آغاز ساوتھ انڈین فلموں سے کیا بعد ازاں ہندی فلموں کا رخ کرلیا لیکن اب بھی بالی ووڈ انڈسٹری […]
نیویارک (جیوڈیسک) ایکشن اور تھرل سے بھرپور مووی گاڈزیلا کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ایک بار پھر سے خوفناک دیوقامت ڈائینوسار آرہا ہے دلوں کو دھڑکانے اور دہشت پھیلانے۔ ایک بار پھر ہونے لگا ہے دہشت کا راج اور بلندو بالا عمارتیں بن جائیں گی مٹی کا ڈھیر اور یہیں سے شروع […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) سابق فاسٹ بالرشعیب اخترنے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ لالائق ترین ثابت ہوئی۔ ڈھاکا میں جیونیوزسے گفتگو سابق فاسٹ بالر شعیب اختر کا کہنا تھا کہ پاکستانی بیٹنگ نالائق ترین ثابت ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل میں آنے والی سیریز کے لیے پلاننگ کرنا ہوگی، ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے […]
کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز تیزی دیکھی جارہی ہے ، کاروبار کے دوران کے ایس ای ، ہنڈرڈ انڈیکس ستائیس ہزار چار سو بتیس پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ اس دوران انڈیکس میں میں ڈھائی سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ بارہ مارچ کو ہنڈرڈ انڈیکس ستائیس ہزار چار […]