Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
بلغراد (جیوڈیسک) البانیہ کے وزیر اعظم گزشتہ روز تاریخی دورے پر سربیا کے دارالحکومت بلغراد پہنچ گئے ہیں۔ ایڈی راما گزشتہ 68 برسوں میں سرکاری دورے پر سربیا جانے والے البانیہ کے پہلے سربراہ حکومت ہیں۔ یہ دورہ بلقان کی ان دو ریاستوں کے درمیان ایک فٹ بال میچ کے دوران بدامنی کے حالیہ و […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
نیو یارک (جیوڈیسک) بان کی مون کی جانب سے مقررہ پینل کی رہنمائی ہالینڈ کے جنرل پیٹرک کیمارٹ کریں گے۔ ان کے ذمے غزہ میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں اقوام متحدہ کے قائم کردہ پناہ گزین کیمپوں۔ کو پہنچنے والے نقصانات کی تحقیقات کرنا ہے۔ پینل کے دیگر اراکین کا تعلق ارجنٹائن، امریکا اور […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع بولان کےعلاقے مٹھڑی میں فائرنگ کے واقعے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ل فائرنگ ایک گاڑی پر کی گئی جس کے نتیجہ میں گاڑی میں موجود 3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, پشاور, مقامی خبریں
پشاور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے سوات سے کراچی جانے والی بس کے حادثے میں 57 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر نعشوں کو ہیلی کاپٹروں کے ذریعے سوات پہنچایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق المناک […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے سکھر میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ہلاکتوں پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اسے بڑا سانحہ قرار دیا ہے۔ لندن سے جاری تعزیتی بیان میں الطاف حسین نے حادثے میں جاں بحق افراد کی مغفرت کے لئے دعا کرتے ہوئے۔ کہا کہ یہ حادثہ کسی […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
تھر پارکر (جیوڈیسک) تھر پارکر کے سرکاری اسپتالوں میں دس ماہ کے دوران ہلاک ہونے والے بچوں کے بارے میں رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔غذائی قلت اور اس سے متعلقہ بیماریوں کے باعث پانچ سال سے کم اور اس سے زیادہ عمر کے مجموعی طور پر 410 بچے انتقال کر گئے۔ محکمہ صحت کی […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
اقوام متحدہ (جیوڈیسک) بھارت میں ہر دس میں چھ مرد اپنی بیوی یا پھر خاتون دوست کے ساتھ مار پیٹ کرتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ورلڈ پاپولیشن فنڈ اور واشنگٹن میں واقع انٹریشنل سینٹر فار ریسرچ آن ویمن کی ایک مشترکہ تحقیق کے دوران دس میں سے چھ بھارتی مردوں نے اس حقیقت کو تسلیم […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ڈاکس کے علاقے میں پولیس مقابلے کے بعد ایک ملز کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، جبکہ دو ملزمان فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈاکس تھانے کی حدود میں نیٹوی جیٹی پر تین مسلح ملزمان شہریوں سے لوٹ مار میں ملوث تھے کہ پولیس مقابلہ ہوگیا، جس کے دوران ایک […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
چین (جیوڈیسک) صدر شی جن پنگ نے ایشیا پیسیفک اکنامک کارپوریشن (ایپک) سے تعلق رکھن والے ممالک پر عالمی سطح پر ترقی کو فورغ دینے کے لیے اقتصادی انضمام کو تیزر کرنے کے لیے زور دیا ہے۔ چینی رہنما نے یہ بات ایپک کے سربراہی اجلاس کے دوسرے دن اپنی خطاب میں کہی۔ ایپک کے […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) کبھی کتاب انسان کی بہترین دوست کہلاتی تھی لیکن اب جدت اور ٹیکنالوجی کے موجودہ دور میں بہت کچھ بدل رہا ہے۔ تیزی سے رنگ بدلتی دنیا میں کئی نئی دلچسپیاں اور نئے مشغلے انسان کے ہاتھ آ گئے ہیں۔ ایسے میں نئی نسل نے بھی کتاب سے ناطہ توڑ کر اپنی دلچسپیوں […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
اٹلی (جیوڈیسک) ایک عدالت نے سال 2009 میں لاقلا کے علاقے میں آنے والے زلزلے کی پیشنگوئی کرنے میں ناکامی پر سائنسدانوں کو قتلِ غیرارادی کے الزام میں دی جانے والی سزا کالعدم قرار دے دی ہے۔ اٹلی میں چھ سائنسدانوں اور ایک سرکاری اہلکار کو اس کیس میں چھ سال قید کی سزا سنائی […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ گزشتہ 14 ماہ کے دوران کراچی میں 4 ہزار سے زائد آپریشن کئے گئے جن میں ساڑھے 7 ہزار سے زائد گرفتاریاں ہوئیں۔ کراچی میں رینجرزبیسک ریکروٹس ٹریننگ کورس کی 18 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر داخلہ […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
تھرپارکر (جیوڈیسک) مٹھی کے سول اسپتال میں غذائی قلت کے باعث ایک اور نومولود دم توڑ گیا جس کے نتیجے میں 42 روز کے دوران جاں بحق بچوں کی تعداد 61 ہوگئی۔ ضلع تھرپارکر کی تحصیل مٹھی کے سول اسپتال میں ایک اور نومولود جاں بحق ہوگیا۔ جبکہ اسپتال میں اب بھی 52 بچے زیر […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
پاکستان (جیوڈیسک) بھر میں کئے گئے ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ لوگوں میں گنج پن کو ختم کرنے کے لیے ہئیر ٹرانسپلانٹ کرانے کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔ خوبصورت بال کسے اچھے نہیں لگتے بلکہ برصغیر پاک وہند میں تو بالوں کو خوبصورتی کا لازمی حصہ سمجھا جاتا ہے۔ اور […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپانی شہری اپنے مرنے کا سامان خود ہی تیار کرنے لگ گئے ہیں۔ جاپان میں آرام دہ تابوت خریدنے کا کاروبار عروج پر پہنچ گیا ہے۔ شہری اپنے لیے آرام دہ تابوت خریدتے نظر آ رہے ہیں۔ جہاں مرنے کے بعد رہ سکیں۔ اسکے علاوہ معمر شہری اپنی تصویریں بھی بنواتے ہیں۔ جو […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
فلاڈلفیا (جیوڈیسک) آج کل اپنے موبائل فون سے اپنی ہی تصویر ’’سیلفی ‘‘ بنانے کا رواج عام ہے مگر درحقیقت دنیا کی پہلی ’’ سیلفی ‘‘ تصویر آج سے 175 برس قبل بنائی گئی۔ دنیا کی یہ پہلی ’’ سیلفی‘‘ 1839 میں 30 سالہ رابرٹ کارنیلیئس نے بنائی جب اس نے فلاڈلفیا میں اپنے والد […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
نیویارک (جیوڈیسک) مغربی میڈیا پر اسامہ بن لادن کا خوف اس حد تک طاری ہے کہ امریکا کے مشہور ٹی وی چینل سی این این نے اسامہ بن لادن کے نام کی جگہ لاشعوری طور پر صدر بارک اوباما کا نام چلا دیا جس کا سوشل میڈیا پر خوب چرچا ہے۔ دنیا بھر کے ٹیلی […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster پشاور, مقامی خبریں
پشاور (جیوڈیسک) پشاورکے چارسدہ روڈ پر سی این جی سٹیشن کے قریب بم ناکارہ بنا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق شرپسندوں نے چارسدہ روڈ پر ایک سی این جی اسٹیشن کے قریب بم نصب کیا۔ جس کی اطلاع بم ڈسپوزل یونٹ کو دی گئی۔ اہلکاروں نے بروقت بم ناکارہ بناتے ہوئے تباہی کا منصوبہ ناکام […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
راجستھان (جیوڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی جمہوری اور سیکولر ریاست کا دعویٰ کرنے والے بھارت میں اس وقت انسانیت کا سر شرم سے جھک گیا جب اس کی ایک ریاست میں مشرق کی بیٹی کو عریاں کر کے گدھے پر سوار کرکے سرعام گھمایا گیا۔ پولیس کے مطابق راجستھان کے ایک گاؤں کی 40 […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
خیرپور (جیوڈیسک) خیرپور کے قریب مسافر بس اور ٹرک میں ٹکر کے نتیجہ میں 57 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 10 بچے بھی شامل ہیں۔ آج صبح چھ بجے کے قریب ، نیشنل ہائی وے پر ٹھیڑی بائی پاس کے مقام پر خوفناک حادثہ ہوا۔ جب ایک تیز […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) ٹاؤن شپ میں دو بھائیوں نے دوسری شادی کرنے پر اپنی ماں اور 2 سوتیلی بہنوں کو قتل کردیا۔ ٹاؤن شپ کی رہائشی صغراں بی بی نے اپنے پہلے شوہر کے انتقال کے بعد شعبان نامی شخص سے دوسری شادی کی تھی۔ صغراں کے 2 بیٹے آصف اور شہزاد اس شادی پر خوش […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
اوزکزئی ایجنسی (جیوڈیسک) شیریں درہ چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کے حملے میں 2 اہلکار شہید ہو گئے جب کہ جوابی کارروائی میں 15 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ اورکزئی ایجنسی میں شدت پسندوں نے شیریں درہ چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اہلکار شہید ہو گئے جب کہ جوابی کارروائی میں 15 دہشت گرد […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
نیویارک (جیوڈیسک) ایبولا وائرس نے اس وقت دنیا بھر میں تباہی مچائی ہوئی ہے اور تمام دنیا اس وائرس سے خوفزدہ ہے لیکن اس خوف کی فضا میں ایک شخص ایسا بھی ہے جس نے ایبولا سے مقابلہ کرنے کے لیے اس وائرس کو اپنے جسم کے اندر داخل کرلیا ہے۔ امریکی شہری پیٹر ہوبورڈ […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ (جیوڈیسک) کے علاقے ڈبل روڈ پر زور دار بم دھماکا سنا گیا جس کے بعد امدادی ٹٰیمیں جائے وقوعہ کی جانب رواں کردی گئی ہیں۔ ڈبل روڈ پرزور دار بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔ جبکہ دھماکے کی شدت اس قدر تھی کہ اس کے نتیجے میں درجنوں دکانیں تباہ اور […]
.....................................................