کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے اور دہی کی فی کلوقیمت میں 15 روپے تک اضافہ کردیا گیا ، دودھ فروشوں کی من مانی پر ضلعی انتظامیہ اور پرائس کمیٹی خاموش تماشائی بن گئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں فی لٹر دس روپے اضافے کے بعد دودھ کی […]
کوالالمپور (جیوڈیسک) بدقسمت ملائیشین طیارے کی گمشدگی کو آج پچیس روز ہو گئے ہیں ، پرتھ کے شمال میں دیکھی جانے والی درجنوں اشیا کا ابھی تک جہاز سے تعلق ثابت نہیں ہو سکا ہے ، ملائیشین حکام کا کہنا ہے کہ کاک پٹ سے آنے والے آخری الفاظ “Good Night Malaysian Three Seven Zero […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں حزبِ اختلاف کی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن شازیہ مری نے ویڈیو شیئرنگ کی مقبول ویب سائٹ یوٹیوب پر سے پابندی ختم کرنے کے لیے ایک قرارداد پیش کی، جس کی حکومتی اراکین نے مخالفت کردی۔ اسی دوران مدارس کی تعمیر میں بہتری کے لیے ایک دوسری قرارداد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہ نماوں کا اجلاس آج طلب کر لیا جس میں فیصلہ کیا جائے گا کہ سابق صدر پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے یا نہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس آج دوپہر وزیراعظم ہاوس میں منعقد ہو گا […]
پیرس…فرانسیسی صدر نے اپنے وزیر داخلہ کوملک کا نیا وزیر اعظم مقرر کردیا ہے۔ فرانسوا اولانڈ نے گزشتہ اتوار ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں سوشلسٹ پارٹی کی ناقص کارکردگی کے بعد ملکی کابینہ میں رد و بدل کرتے ہوئے وزیر داخلہ مانوئل والَس کو وزیر اعظم مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صدر اولانڈ نے […]
ماسکو (جیوڈیسک) روس نے یوکرین کی سرحد سے اپنی فوج کو واپس بلانا شروع کردیا ہے۔فوج واپس بلانے کا فیصلہ پیرس میں امریکا اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کے بعد کیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس اور یوکرین کے سرحدی علاقے سے سیکڑوں کی تعداد میں روسی فوجی ٹرکوں پر […]
کابل (جیوڈیسک) افغان حکام نے کہا ہے کہ مسلح طالبان نے صوبائی کونسل کے لیے ہونے والے انتخابات کے امیدوار اور ان کے قافلے کے سات ارکان کو اغوا کر لیا ہے۔ گورنر عبدالجبار حق بین نے پیر کو بتایا کہ امیدوار حسین نظاری اور ان کے سات ساتھیوں کو رات میں اغوا کر کے […]
یوکوہاما (جیوڈیسک) جاپان آب و ہوا میں تبدیلی کے عالمی پینل انٹرگورنمینٹل پینل فور کلائمٹ چینج یا آئی پی سی سی نے اپنی پانچویں تجزیاتی رپورٹ کا دوسرا حصہ والیوم جاری کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق زمین پر انسانی سرگرمیوں سے مضر اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ یہ اثرات قدرتی ماحول اور خود انسانوں پر مرتب […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے کلمہ چوک پر واقع پلازہ کے چوتھے فلور پر آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے فلور کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دوخواتین کو بچالیا گیا ہے ، اس وقت بھی پلازہ میں 5 سے 6 افراد پھنسے ہوئے ہیں جنہیں بچانے کیلئے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کا کہنا ہے کہ سلمان خان بہت پرکشش اداکار ہیں اور ان کے ساتھ دوسری فلم میں کام کرنے کے لئے بہت بے تاب ہوں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونم کپور کا کہنا ہے کہ دبنگ اداکار سلمان خان کے ساتھ ان کی نئی فلم ڈبل دھمال […]
ممبئی (جیوڈیسک) ایکشن سے بھرپور بالی ووڈ کی ایکشن فلم’ کوئلانچل‘ کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیاہے۔ بالی ووڈ ڈائرکٹر آشو تریکھا کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی بھارت کی مشرقی ریاست جھاڑ کھنڈ میں پھیلے ہوئے کوئلہ مافیا کے گرد گھومتی ہے۔ فلم کے اداکاروں میں بالی ووڈ کے انا […]
خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کے محکمہ تعلیم نے طویل عرصہ سے غیرحاضر رہنے والے سو سے زائد اساتذہ کومعطل کردیا ہے۔ خیبر ایجنسی کے ایجنسی ایجوکیشن آفیسرعتیق الرحمن کے مطابق ایجنسی بھر میں طویل عرصہ سے غیر حاضر رہنے والے سو سے زائد مرد اور خواتین اساتذہ کو معطل کردیا گیا ہے۔ جس میں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گلشن اقبال میں واقع مدرسے اور گلشن حدید فیز ٹو میں ہونے والے دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں واقع مدرسے پر ہونے والے دھماکے کا مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ مدرسے کے چوکیدار […]
کراچی (جیوڈیسک) محمد رفیق مانگٹ امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان میں اپنے سفارت خانے کے لئے چار لاکھ ڈالر کا اونٹ کا ایک مجسمہ خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی میڈیا”ڈیلی کالر “buzzfeed ، کے مطابق محکمہ خارجہ کے معاہدہ کے ریکارڈ کے مطابق پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں تعمیر کیے جانے والے نئی […]
لاہور (جیوڈیسک) بھارتی گلوکار ہنس راج ہنس نے کہا ہے کہ استاد نصرت فتح علی خاں مرحوم موسیقی کے بادشاہ تھے۔ اس لیے میں وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ استاد نصرت فتح علی مرحوم کے فیصل آباد میں واقع گھر کومیوزیم کا درجہ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی نے سی آئی اے کی تفتیش کے طریقوں سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سی آئی اے نے تفتیش سے متعلق حکومت اور عوام کو گمراہ کیا۔ چھ ہزار 3 سو صفحات پر مشتمل رپورٹ میں سی آئی اے کے متنازع […]
کراچی (جیوڈیسک) سینئر اداکار سہیل اصغر نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے ملک کے فنکاروں اور بنائے جانے والے ڈراموں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے کچھ عرصہ قبل بھارتی ڈراموں جو ہمارے کلچر کے منافی تھے نے بڑی حد تک ہمارے ناظرین کو اپنی طرف متوجہ کرلیا تھا۔ لیکن جب پاکستان میں ٹیلی ویژن پروڈکشن […]
نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت اور امریکا کے درمیان سفارتی تناؤ میں اضافہ ہوگیا، بھارت میں امریکی سفیر نینسی پاول نے استعفیٰ دے دیا۔ امریکی سفیر نینسی پاول نے بھارت میں عام انتخابات سے چند روز پہلے ہی اپنے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ اپنے مختصر بیان میں نینسی پاول نے مستعفی ہونے کی وجہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کاجول اداکار رجنی کانت کی مداح نکلی۔ ممبئی میں رجنی کانت کی نئی فلم ’’ کوچادایان ‘‘کی تشہری تقریب کے موقع پر اداکارہ کا کہنا تھا کہ رجنی کانت حقیقی معنوں میں سپر اسٹار ہیں۔ اور میں ان کی بہت بڑی بڑی مداح ہوں اداکارہ نے کہا کہ اگر انھیں […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکار شان نے بطورہدایتکار اپنی فلم ’’ارتھ ٹو‘‘ کا میوزک مکمل کرلیا جب کہ میوزک کی لانچنگ تقریب میں بھارتی ہدایتکار مہیش بھٹ بھی شرکت کریں گے۔ انھوں نے کہاکہ ہماری فلم انڈسٹری اچھے سے اچھے معیار کی فلم بنا سکتی ہے لیکن ضرورت اس امر کی ہے کہ ہمارے ہاں فلم میکرز […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اپنی نئی فلموں میں خطرناک مناظر کسی اسٹنٹ مین کی جگہ خود عکس بند کروا رہی ہیں۔ اداکارہ ان دنوں اپنی ایکشن اور مار دھاڑ سے بھر پور دو فلموں ’’بینگ بینگ ‘‘ اور فینٹم ‘‘ کی عکس بندی میں مصروف ہیں پتا چلا ہے کہ ان کے […]
نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی 2011ء کی بلاک بسٹر سائنس فکشن فلم رائز آف دی پلانیٹ آف دی ایپس کے سیکوئل “ڈان آف دی پلانیٹ آف دی ایپس”کا نیا کلپ جاری کردیا گیا ہے۔ ہدایتکار میٹ ریوز کی اس فلم میں اینڈی سرکیس،گیری اولڈ مین، جیسن کلارک اور کیری رسل اہم کردارادا کررہے ہیں۔ پیٹر […]
چٹاگانگ (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی 20 گروپ ون کے میچ میں سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو 59 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں اپنی جگہ بنالی ہے۔ سری لنکا کی جانب سے دیئے گئے 120 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم صرف 60 رنز پرڈھیر ہوگئی، اس سے قبل […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج مقابلہ ہوگا، دونوں ٹیموں کے درمیان مارو یا مرجاوٴ والا ٹاکرا ہوگا، اسٹروکس کی گھن گرج، اسپن کی جادوگری، جوجیتے گا وہ سیمی فائنل کھیلے گا، دیکھیں فتح کس کے حصے میں آتی ہے۔ پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز،دونوں ٹیموں میں ہیں مایہ ناز کھلاڑی ، ایک […]