آج کے میچ میں جو ٹیم اسپنرز کو بہترکھیلے گی وہی کامیاب ہوگی، کپتان محمد حفیظ

آج کے میچ میں جو ٹیم اسپنرز کو بہترکھیلے گی وہی کامیاب ہوگی، کپتان محمد حفیظ

میرپور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج ہونے والے میچ میں جو بھی ٹیم اسپنرز کو بہتر کھیلے گی وہی کامیاب ہو گی۔ “مارو یا مرجاؤ” کی حیثیت رکھنے والے میچ سے ایک روز قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے محمد حفیظ کا […]

.....................................................

پابندی کے باعث رواں سال سونے کی درآمد ایک تہائی رہ گئی

پابندی کے باعث رواں سال سونے کی درآمد ایک تہائی رہ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادو شمار کے مطابق جنوری سے فروری تک ایک کروڑ تیرہ لاکھ ڈالر کا سونا درآمد کیا گیا۔ پچھلے سال اِسی عرصے میں تین کروڑ چوبیس لاکھ ڈالر مالیت کا سونا دیگر ممالک سے منگوایا گیا تھا۔ جنوری سے فروری تک درآمد کئے گئے سونے کی مقدار دو […]

.....................................................

ملک بھر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کی کمی

ملک بھر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کمی کردی گئی ہے۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے جیو نیوز کو بتایا کہ گھریلو سلینڈر 120 روپے اور کمرشل سلینڈر 480 روپے سستا کردیا گیا ہے۔ عرفان کھوکھر کے مطابق بین الاقوامی […]

.....................................................

یوکرین بحران پر سمجھوتے کی کوشش

یوکرین بحران پر سمجھوتے کی کوشش

پیرس (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے اتور کو ملاقات میں کرائیمیا کے کریملن سے الحاق اور یوکرین کے قریب فوجیوں کے اضافے پر عالمی کشیدگی کم ہونے کی امید کا اظہار کیا۔ روسی رہنما ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدر بارک اوباما سے جمعہ کو فون پر […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ بورڈکے 40 کنٹریکٹ ملازمین توسیع نہ ملنے پر فارغ

پاکستان کرکٹ بورڈکے 40 کنٹریکٹ ملازمین توسیع نہ ملنے پر فارغ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈنے کنٹریکٹ پرکام کرنے والے 40 ملازمین کو فارغ کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈکے ذرائع کے مطابق فارغ کئے گئے 40 ملازمین کاکنٹریکٹ ختم ہوگیا تھا،جس کی تجدید نہیں کی گئی۔ یہ ملازمین مختلف شعبوں میں کام کررہے تھے۔ ان ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پی سی بی سے مزید ملازمین […]

.....................................................

حلقہ پی پی 107 حافظ آباد کے انتخابی نتائج کالعدم قرار

حلقہ پی پی 107 حافظ آباد کے انتخابی نتائج کالعدم قرار

لاہور (جیوڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے حافظ آباد کے حلقہ پی پی 107 کے انتخابی نتائج کو کالعدم قرار دے دیا۔ الیکشن ٹربیونل کے لاہور بینچ نے انتخابی عذرداری کی درخواست کی سماعت کی جس میں دھاندلی کے الزام پر ٹربیونل نے فیصلہ سناتے ہوئے انتخابی نتائج کو کالعدم قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو ضمنی […]

.....................................................

طالبان جوڈیشل کمیشن کا قیام چاہتے ہیں: مولانا اشرفی

طالبان جوڈیشل کمیشن کا قیام چاہتے ہیں: مولانا اشرفی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان علما کونسل کے سربراہ مولانا طاہر اشرافی نے گزشتہ روز اتوار کو دعوی کہا کہ کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان نے حکومت کو یہ تجویز پیش کی تھی کہ وہ ایک کمیشن قائم کرے تاکہ زیرِ حراست غیر جنگجووں کے بارے میں حقائق سامنے آسکیں۔ انہوں نے ڈان سے بات کرتے ہوئے […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 29/3/2014

5سال سے 16سال تک کی عمرکے بچوں کوسکولوںمیں لانے کے لئے نجی تعلیمی ادارے حکومت کاہاتھ بٹائیں فیصل آباد ( ایچ ایس این)5سال سے 16سال تک کی عمرکے بچوں کوسکولوںمیں لانے کے لئے نجی تعلیمی ادارے حکومت کاہاتھ بٹائیں۔ان خیالات کااظہار ڈپٹی ڈی ای اومحمدطاہرصدیقی نے فاطمہ سکول سسٹم دھاندرہ میںمنعقدہ تقریب تقسیم انعامات کے […]

.....................................................

ویمنز ورلڈ ٹوئنٹی 20، سری لنکا کو پچھاڑ کرانگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ویمنز ورلڈ ٹوئنٹی 20، سری لنکا کو پچھاڑ کرانگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا

England[/captio سلہٹ (جیوڈیسک) ویمنز ورلڈ ٹی 20 سے انگلینڈ نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے مات دیکر سیمی فائنل کا ٹکٹ کٹوالیا، ویسٹ انڈین ٹیم پہلے ہی گروپ ’بی ‘ سے فائنل فورمیں جگہ بناچکی ہے، بھارت نے بنگلہ دیش کو مسلسل تیسری ناکامی سے دوچار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ویمنز ورلڈ ٹی 20 […]

.....................................................

رانا ثناء اللہ رحمن ملک پر الزام کا ثبوت پیش کریں: آغا سراج درانی

رانا ثناء اللہ رحمن ملک پر الزام کا ثبوت پیش کریں: آغا سراج درانی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے آغا سراج درانی نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کو دھمکی آمیز خط کو مذاق میں اڑانے کے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں۔ متعلقہ ادارے سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حقائق منظرعام پر لائیں۔ آئی جی سندھ کی تعیناتی کے بارے میں آغا سراج درانی […]

.....................................................

مصر: صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے شیڈول کا اعلان

مصر: صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے شیڈول کا اعلان

قاہرہ (جیوڈیسک) مصری الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ انتخابی شیڈول کے مطابق صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مند امیدوار 20 اپریل تک کاغذات نامزدگی جمع کرا سکتے ہیں۔ مصر کے سابق وزیر دفاع اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عبدالفتاح السیسی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے گذشتہ ہفتے اپنے عہدوں سے مستعفی […]

.....................................................

سابق صدر جنرل (ر ) پرویز مشرف پر سنگین غداری کیس میں فرد جرم عائد

سابق صدر جنرل (ر ) پرویز مشرف پر سنگین غداری کیس میں فرد جرم عائد

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ خصوصی عدالت میں جسٹس طاہرہ نے 6نکات پر مشتمل فرد جرم پڑھ کر سنائی۔ مشرف نے جرم صحت سے انکار کردیا ہے۔ فرد جرم میں کہا گیا کہ ویز مشرف نے بطور آرمی چیف 3 […]

.....................................................

نواک جوکووچ نے میامی ٹینس چیمپئن شپ کا ٹائٹل چوتھی بار جیت لیا

نواک جوکووچ نے میامی ٹینس چیمپئن شپ کا ٹائٹل چوتھی بار جیت لیا

میامی (جیوڈیسک) سنگلز ایونٹ کے فائنل میں عالمی نمبر ایک رافیل نڈال اور عالمی نمبر 2 نواک جوکووچ مدمقابل ہوئے۔ دونوں سٹار کھلاڑیوں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ سربین اسٹا پلیئر نواک جوکووچ نے اسپینش حریف کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ نواک جوکووچ کی فتح کا اسکور چھ تین، چھ تین رہا۔ اس شاندار […]

.....................................................

جے کے رولنگ وارنر بروز کیساتھ 3 نئی فلمیں تیار کریں گی

جے کے رولنگ وارنر بروز کیساتھ 3 نئی فلمیں تیار کریں گی

لاس اینجلس (جیوڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیری پورٹر سیریز کی مصنفہ جے کے رولنگ کا دو ہزار ایک میں شائع ہونے والا ناول ‘فنٹاسٹک بیسٹ اینڈ ویئر ٹو فائنڈ دیم’Fantastic Beasts and Where to Find Them پر تین فلمیں بنائی جائیں گی۔ تینوں فلموں میں فلم بین ہیری پورٹر کی طرح جادوئی دنیا کی […]

.....................................................

افغانستان میں خودکش حملہ، رومانیہ کے 4 فوجی ہلاک، 31 طالبان بھی مارے گئے

افغانستان میں خودکش حملہ، رومانیہ کے 4 فوجی ہلاک، 31 طالبان بھی مارے گئے

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں پر تشدد واقعات کے دوران 4 اتحادی فوجی اور 31 طالبان ہلاک ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبہ زابل میں ایک خودکش حملے میں رومانیہ کے 4 فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے جبکہ ایک ٹینک بھی تباہ ہوگیا۔ نیٹوترجمان اورضلعی گورنر عبدالخالق ایوبی نے دھماکے کی تصدیق کردی۔ طالبان نے […]

.....................................................

غداری کیس : فروغ نسیم کو پرویز مشرف کا وکیل مقرر کردیا گیا

غداری کیس : فروغ نسیم کو پرویز مشرف کا وکیل مقرر کردیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) غداری کیس میں فروغ نسیم کو پرویز مشرف کا وکیل مقرر کردیا گیا۔ فروغ نسیم ایڈووکیٹ پرویز مشرف کی معاونت کے لیے احاطہ عدالت میں موجود ہیں۔ فروغ نسیم ایڈووکیٹ کو کیس کے بارے میں بریفنگ بھی دی گئی۔

.....................................................

اچھی شاعری اور موسیقی گانے کو مقبول بناتی ہیں، راحت فتح علی خان

اچھی شاعری اور موسیقی گانے کو مقبول بناتی ہیں، راحت فتح علی خان

کراچی (جیوڈیسک) بھارتی فلموں میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے معروف پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ میری شناخت پاکستان سے ہے، پاکستان میں لوگ جس طرح مجھے چاہتے ہیں اسی طرح بھارت میں بھی پیار کرتے ہیں۔ انھوں نے ایکسپریس سے گفتگو میں کہا کہ نصرت فتح علی خان […]

.....................................................

زارا شیخ کی پہلی بالی ووڈ فلم ’’آنر کلنگ‘‘ ریلیز کے لیے تیار

زارا شیخ کی پہلی بالی ووڈ فلم ’’آنر کلنگ‘‘ ریلیز کے لیے تیار

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی ماڈل واداکارہ زارا شیخ کی پہلی بالی ووڈ فلم ’’آنر کلنگ‘‘ چار اپریل کو بھارت میں ریلیز ہو رہی ہے جس میں اس کے علاوہ سندیپ سنگھ ، ٹام الٹر، جاوید شیخ، گلشن گرور اور پریم چوپڑا شامل ہیں۔ اس فلم کے ڈائریکٹر اوتار بھوگل نے ممبئی سے ٹیلیفون پر‘‘ سے بات […]

.....................................................

موبائل فون سے پیدائشی اندراج، ٹیلی نار اوریونیسیف کا منصوبہ متعارف

موبائل فون سے پیدائشی اندراج، ٹیلی نار اوریونیسیف کا منصوبہ متعارف

کراچی (جیوڈیسک) موبائل فون سے پیدائشی اندراج، ٹیلی نار اوریونیسیف کا منصوبہ متعارف یونیسیف پاکستان اور ٹیلی نار پاکستان سیلولر ٹیکنالوجی یعنی موبائل فون کے ذریعے پاکستان میں بچوں کی پیدائش کے اندراج کی انتہائی کم شرح کو بڑھانے کیلیے ایک مشترکہ کاوش کا آغاز کررہے ہیں۔ اس شراکت داری کو باضابطہ شکل دینے کیلیے […]

.....................................................

ایکشن ہیرو کی چھاپ لگائی گئی مگر حقیقی زندگی میں مختلف انسان ہوں، سنی دیول

ایکشن ہیرو کی چھاپ لگائی گئی مگر حقیقی زندگی میں مختلف انسان ہوں، سنی دیول

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار سنی دیول نے کہا ہے کہ وہ مخصوص چھاپ لگانے والوں کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتے۔انھوں نے کہا کہ اگرچہ اپنے طویل کیریئر کے دوران انھوں نے کئی کردار نبھائے ہیں لیکن ان پر ڈھائی کلو کے ہاتھ کے ایکشن ہیرو کی مخصوص چھاپ لگا دی گئی۔ وہ […]

.....................................................

حامد کرزئی کا جان کیری کو فون، پاکستان پر حالیہ حملوں کا الزام

حامد کرزئی کا جان کیری کو فون، پاکستان پر حالیہ حملوں کا الزام

کابل (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی نے ایک بار پھر پاکستان اور اس کی سیکیورٹی ایجنسیوں کو افغانستان میں ہونے والے حالیہ حملوں کا ذمے دار قرار دیا ہے۔ ا فغان صدارتی ترجمان کے مطابق صدر حامد کرزئی نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے براہ راست پاکستانی آئی ایس […]

.....................................................

کم بجٹ والی فلموں کو نظرانداز کرنا غلط ہے، سلمان خان

کم بجٹ والی فلموں کو نظرانداز کرنا غلط ہے، سلمان خان

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ کم بجٹ والی فلموں کو بڑے پیمانے پر سینما گھروں کی زینت بننا چاہیے۔ سلمان خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ بڑے بجٹ کی فلموں کو بڑے پیمانے پر سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کیا جاتا ہے جب کہ چھوٹے […]

.....................................................

نئی ہالی وڈ فلم “کیبن فیور، پیشنٹ زیرو”کا ٹریلر جاری

نئی ہالی وڈ فلم “کیبن فیور، پیشنٹ زیرو”کا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) خطرناک جان لیوا وائرس پر مبنی نئی ہالی وڈ ہارر تھرلنگ فلم” کیبن فیور، پیشنٹ زیرو”کا سنسنی خیز ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ڈائریکٹرکارے اینڈریو کی ڈائریکشن میں بننے والی دل دہلا دینے والے واقعات سے بھرپور اس فلم میں نوجوانوں پر مشتمل ایک گروپ ایسے پُر اسرار جزیرے پر چھٹیاں منانے […]

.....................................................

ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان کی کامیابی کے امکانات روشن ہیں،میانداد

ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان کی کامیابی کے امکانات روشن ہیں،میانداد

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم جس طرح کھیل رہی ہے، اس کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات روشن ہیں، میزبان بنگلہ دیش کے خلاف کامیابی سے پاکستانی ٹیم اور بیٹسمینوں میں اعتماد بڑھا ہے اور اسی اعتماد کی وجہ سے پاکستان کو اگلے […]

.....................................................