ریو ڈی جنیرو (جیوڈیسک) فٹبال ورلڈ کپ کیلیے برازیلین اسکواڈ کا اعلان 7 مئی کو کیا جائیگا، اطالوی کلب اے سی میلان میں کھیلنے والے تجربہ کار اسٹرائیکر کاکا میگا ایونٹ میں ملک کی نمائندگی کرنے کیلیے پرعزم ہیں۔ تاہم اس کیلیے وہ اطالوی کلب کو چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے، موجودہ کوچ فلپ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ والدین کی کمی وہ اب بھی محسوس کرتے ہیں۔ سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے لیے پیغام میں شاہ رخ خان نے بتایا کہ وہ 15 برس کے تھے ۔ جب ان کے والد چل بسے جب کہ […]
نیویارک (جیوڈیسک) مارشل آرٹ اور ماردھاڑ سے بھرپور نئی تھری ڈی ایکشن کرائم فلم ” دی پروٹیکٹر” 2 کے ٹریلر نے دھوم مچا دی ہے۔ ہدایت کارو پروڈیوسر پریچا پنکوا (Prachya Pinkaew) کی یہ فلم 2005 میں بننے والی فلم کا سیکوئل ہے جس نے کامیابیوں کے نئے ریکارڈ قائم کئے تھے۔ اب اس فلم […]
میرپور (جیوڈیسک) ڈھاکا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے گروپ ٹو کے میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 73 رنز سے شکست دیدی، اس سے قبل میرپور کے شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 160 رنز کا ہدف دیا تھا۔ جواب میں عالمی شہرت یافتہ پلیئرز […]
میرپور (جیوڈیسک) ڈھاکا ورلڈ ٹی 20 میں گروپ ٹو کے اہم میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 50 رنزسے شکست دے دی۔ شیر بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میرپور ڈھاکا میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس پاکستان نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کرتے ہو ئے مقررہ 20 اوورز میں 190 رنز بنائے، پاکستان کی اننگزشروع ہوتے […]
میرپور (جیوڈیسک) ڈھاکا ورلڈ ٹی 20 میں گروپ ٹو کے اہم میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو میچ جیتنے کیلئے 191 رنزکا ہدف دیا ہے۔ پاکستان اننگ کی خاص بات اوپنر احمد شہزاد کی عمدہ بیٹنگ تھی، احمد شہزاد نے 111 رنز بنائے جس میں 10 چوکے اور 5 بلند بالا چھکے شامل تھے۔ […]
میرپور (جیوڈیسک) ڈھاکا ورلڈ ٹی 20 میں گروپ ٹو کے اہم میچ میں پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد نے شانداربیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہو ئے کیریئر کی عمدہ اننگ کھیلتے ہو ئے۔ سنچری اسکور کر دی ، جس کے بعد احمد شہزاد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بیٹسمین بن گئے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکرٹری اکنامک افیئرز ڈویژن نرگس سیٹھی نے کہا ہے کہ آئندہ پانچ سال میں ورلڈ بینک نے پاکستان کے لئے نئی حکمت عملی تر تیب دیتے ہوئے زیادہ رقم فراہم کرنے کی تجویز دی ہے۔ سیکرٹری اکنامک افئیرز ڈویژن نرگس سیٹھی نے یہ بات وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو اسلام آباد […]
ہالی وڈ (جیوڈیسک) نیلے پرندے کے گرد گھومتی تھری ڈی فلم ریو ٹو کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ میامی میں ہونے والے ریو- ٹو کے ورلڈ پریمئر میں سامبا ڈانس کا نیا عالمی ریکارڈ بھی بنایا گیا۔ پالتونیلے پرندے Blu کی زندگی پرمبنی 2011 کی بلاک بسٹر تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم ریو کے […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) مشہور زمانہ ہالی وڈ فلم جیمز بانڈ سیریز کی 24 ویں فلم کے مصنف جان لوگان نے کہا ہے نئی فلم کی کہانی مکمل طور پر آیان فلیمنگ کے ناول پر مبنی نہیں ہے۔ برطانوی جریدے سے گفتگو کرتے ہوئے جان لوگان نے کہا بانڈ سیریز کی 24 ویں فلم کا پہلا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین پاکستان علما کونسل طاہر اشرفی اور سربراہ طالبان کمیٹی مولانا سمیع الحق کے درمیان طالبان حکومت مذاکرات پر بات چیت ہوئی ہے۔ مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ قیدیوں کی رہائی پر جلد اہم پیش رفت کا امکان ہے۔ حافظ طاہر محمود اشرفی سے ٹیلی فونک بات چیت کرتے ہوئے […]
کوئٹہ (دنیا نیوز) کوئٹہ میں سریاب روڈ بم دھماکے کا مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔ سریاب روڈ پر گزشتہ روز ہونے والے بم دھماکے کا مقدمہ ایس ایچ او نیو سریاب تھانہ کی مدعیت میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کیا گیا۔ دھماکے میں ایک بچی جاں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقی مجاہد کالونی میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کر کے 13 ملزمان کو گرفتار کر کے مختلف اقسام کے پچاس سے زائد ہتھیار برآمد کر لئے۔ کراچی میں جرائم پیشہ افراد اور کالعدم تنظیموں کے کارندوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے۔ رینجرز ترجمان کے مطابق مجاہد کالونی میں رینجرز نے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی گیت کار آنند بخشی کو دنیا سے رخصت ہوئے 12 برس بیت گئے۔ راولپنڈی میں پیدا ہونے والے بھارتی گیت کار آنند بخشی کو مداحوں سے بچھڑے 12 سال گزر گئے لیکن ان کے گیت آج بھی سب کو یاد ہیں۔ آنند بخشی نے ابتدا میں گلوکاری بھی کی لیکن انہیں اصل […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ایڈونچر اور تہلکہ خیز ایکشن سے بھرپور ویڈیو گیم “میٹل گیئر سولڈ فائیو” نے دنیا بھر میں مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کر دئیے۔ اٹھارہ مارچ کو دنیا بھر میں ریلیز ہونے والی ایکشن گیم میٹل گیئر سولڈ فائیو”نے ویڈیو گیمز کے شائقین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔ خوبصورت گرافکس […]
میرپور (جیوڈیسک) ڈھاکاورلڈ ٹی 20 میں گروپ ٹو کے اہم میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے۔ شیر بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میرپور میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے اور بلاول بھٹی کی جگہ سہیل تنویر کو ٹیم میں شامل کیا […]
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں گزشتہ ہفتے آلو کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات انڈے اور پیاز کی قیمتوں میں کمی سے زائل ہونے کے باعث افراط زر کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.08 فیصد کا معمولی اضافہ ہوا تاہم سالانہ بنیادوں پر افراط زر کی شرح 10.30 فیصد زائد رہی۔ پاکستان بیوروشماریات سے […]
لاہور (جیوڈیسک) ساتھ سپر اسٹار رجنی کانت اپنے داماد اداکار دھنش کے ساتھ پہلی بار فلم میں ایک ساتھ کام کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق رجنی کانت اور دھنش کو ایک ساتھ فلم میں یکجا کرنے کا بیڑہ ہدایتکار آنند ایل رائے نے اٹھایا ہے جو اس سے قبل رانجھنا اور تنو ویڈس منو جیسی […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکار ہمایوں سعید اور شان پہلی مرتبہ فلم ارتھ ٹو میں جلوہ گر ہونگے۔ اداکار وپروڈیوسر شان نے اپنی فلم ارتھ ٹو کے لیے اداکار ہمایوں سعید کو بھی سائن کرلیاہے۔ ذرائع کے مطابق رائٹر پرویز کلیم کراچی جاکر انھیں فلم کا اسکرپٹ سنایا جس کے بعد وہ کام کرنے پر رضامند ہوگئے […]
میامی (جیوڈیسک) عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز نے میامی ٹینس چیمپئن شپ کا ٹائٹل ساتویں بار جیت لیا۔ میامی میں کھیلے گئے ڈبلیو ٹی اے کے فائنل میں امریکی سٹار سرینا ولیمز ، چین کی لی نا کے مدمقابل ہوئیں۔ دونوں سٹارز کھلاڑیوں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ ورلڈ نمبر ون سرینا ولیمز نے چینی […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین سے جھڑپ کے دوران 2 بھارتی فوجیوں سمیت 4 افراد مارے گئے جبکہ جوابی کارروائی میں 3 مجاہد بھی شہید ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کے جنوب میں 340 کلومیٹر دور پاکستانی سرحد کے قریب دیال چک کے مقام پر بھارتی فوج […]
برلن (جیوڈیسک) جرمن جریدے نے دعوی کیا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس ادارے این ایس اے نے مئی 2009 میں ایک ماہ کے دوران 122 عالمی رہنماں کی جاسوسی کی۔ جرمن جریدیڈیراشپیگل میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں امریکی انٹیلی جنس ادارے نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کے سابق ایجنٹ ایڈورڈ اسنوڈن کی جانب سے فراہم […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین نے لاپتا ملائیشین طیارے کے ممکنہ ملبے کی نئی ویڈیو جاری کردی ہے چینی فضائیہ کا کہناہے کہ انہیں بحرہند میں سفید، سرخ اور نارنجی رنگ کے تین ٹکڑے ملے ہیں ، جوممکنہ طورپر ملائیشین طیارے کاملبہ ہوسکتے ہیں۔ یہ ٹکڑے 15 کلومیٹر کے قطر میں ملے ہیں، 20 منٹ کی پرواز […]
منی سوٹا (جیوڈیسک) امریکہ میں ایک ٹریفک حادثے کا شکار ہونے والے پاکستانی طالبِ علم کے اہلِ خانہ نے مناسب اور بروقت طبی سہولیات فراہم نہ کرنے پر ریاست منی سوٹا کے ہسپتال اور اس ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے جہاں پر شازیب باجوا کا علاج کیا جارہا ہے۔ خیال رہے کہ حادثے […]