ورلڈ ٹی20: جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو 3 رنز سے شکست دیدی

ورلڈ ٹی20: جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو 3 رنز سے شکست دیدی

چٹاگانگ (جیوڈیسک) بنگلادیش کے شہر چٹاگانگ میں آئی سی سی ٹی 20 کے سلسلے میں انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو 3 رنز سے شکست دے دی۔ اس فتح کے ساتھ ہی جنوبی افریقہ ورلڈ ٹی 20 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ انگلینڈ جنوبی […]

.....................................................

میڈیا کو ثقاقت اورفنکاروں کو پروموٹ کرنا چاہیے، رحیم شاہ

میڈیا کو ثقاقت اورفنکاروں کو پروموٹ کرنا چاہیے، رحیم شاہ

لاہور (جیوڈیسک) گلوکار رحیم شاہ نے کہا ہے کہ ملکی حالات کی وجہ سے میوزک انڈسٹری کو بھی کافی نقصان پہنچا ہے۔ پاکستانی میڈیا کو اپنی ثقاقت اور فنکاروں کو پروموٹ کرنا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستانی میوزک انڈسٹری میں ایسے ایسے نام شامل ہیں کہ جن کے فن کا اعتراف پوری دنیا میں […]

.....................................................

والد مہیش بھٹ بولڈ سین کرنے پر اعتراض نہیں کریں گے، عالیہ

والد مہیش بھٹ بولڈ سین کرنے پر اعتراض نہیں کریں گے، عالیہ

ممبی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ ان کا نہیں خیال کہ ان کے والد فلم میں بولڈ مناظر پر اعتراض کریں گے۔ عالیہ بھٹ اپنی آنیوالی فلم ٹو اسٹیٹس میں ارجن کپور کے ساتھ لب لاک سمیت کچھ بولڈ سین کرینگی۔ انھوں نے کہا کہ فلم میکر مہیش بھٹ مجھے […]

.....................................................

اینیمیٹڈ فلم “ہا ٹو ٹرین یور ڈریگن ٹو”کا نیا کلپ جاری

اینیمیٹڈ فلم “ہا ٹو ٹرین یور ڈریگن ٹو”کا نیا کلپ جاری

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی 2010 کی بلاک بسٹر تھری ڈی اینیمیٹڈ ایکشن فینٹسی فلم”ہا ٹو ٹرین یور ڈریگن”کے سیکوئل”ہا ٹو ٹرین یور ڈریگن ٹو”کانیا کلپ جاری کردیا گیا ہے۔ رائٹر و ہدایتکارڈین ڈیبلوئس کی اس فلم میں مختلف کرداروں کی پس پردہ آوازیں ریکارڈ کرنے کیلئے ہالی ووڈ کے صف اول کے اداکاروں جے […]

.....................................................

پاکستان ڈس ایبلڈٹیم نے انگلینڈ کیخلاف سیریز2-1 سے جیت لی

پاکستان ڈس ایبلڈٹیم نے انگلینڈ کیخلاف سیریز2-1 سے جیت لی

دبئی (جیوڈیسک) دبئی میں پاکستان ڈس ایبلڈ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف سیریز 2-1 سے جیت لی۔ پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کوتیسرے ایک روزہ میچ میں 17 رنز سے شکست دے دی۔

.....................................................

قومی کرکٹرز سلیکشن کمیٹی میں محمد یوسف کی شمولیت کی اطلاعات پر ناخوش

قومی کرکٹرز سلیکشن کمیٹی میں محمد یوسف کی شمولیت کی اطلاعات پر ناخوش

کراچی (جیوڈیسک) ڈھاکا میں موجود پاکستانی کرکٹرز نے سلیکشن کمیٹی میں محمد یوسف کو شامل کرنے کی اطلاعات پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ سابق ٹیسٹ اسٹار ٹیلی ویژن پر اپنے تبصروں میں موجودہ ٹیم کے تقریبا تمام ہی پلیئرز کو شدید تنقید کا نشانہ بنا چکے ہیں۔ خصوصا شاہد آفریدی […]

.....................................................

بالی وڈ فلمیں ڈشھکیاوں، او تیری اور ینگستان پہلے ہی دن ناکام

بالی وڈ فلمیں ڈشھکیاوں، او تیری اور ینگستان پہلے ہی دن ناکام

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کی تینوں نئی فلموں ڈشھکیاوں، او تیری اور ینگستان نے اٹھایا خوب نقصان۔ نئے ستاروں کی نئی فلمیں پہلے ہی دن باکس آفس پرناکام ہوگئیں۔ ہرمن باویجہ کا نیا لک اور سنی دیول کا ساتھ بھی کام نہ آیا۔ ڈشھکیاوں نے پہلے دن صرف سوا کروڑ کمایا۔ فلم او تیری میں […]

.....................................................

ٹی 20 انٹرنیشنل: میک کولم 2 ہزاررنزمکمل کرنے والے پہلے پلیئربن گئے

ٹی 20 انٹرنیشنل: میک کولم 2 ہزاررنزمکمل کرنے والے پہلے پلیئربن گئے

ڈھاکا (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میک کولم ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ وہ 2044 رنز کے ساتھ ٹاپ پر موجود ہیں، انھوں نے یہ اسکور67 میچز میں 36.50 کی اوسط سے بنایا، میک کولم نے اس فارمیٹ میں 2 سنچریاں اور 13 ففٹیز […]

.....................................................

ورلڈ کپ ٹی : 20 آج پاکستان کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہو گا

ورلڈ کپ ٹی : 20 آج پاکستان کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہو گا

ڈھاکا (جیوڈیسک) ورلڈ کپ ٹی 20 میں آج پاکستان کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہو گا۔ میچ دوپہر ڈھائی بجے شروع ہو گا۔ سیمی فائنل تک پہنچنے کے لئے بنگلہ دیش کو شکست دینا ہوگی۔ ورلڈ ٹی ٹونٹی میں شاہین آج بنگلہ دیش کو شکست دینے کے لئے پرعزم ہیں۔ کپتان محمد حفیظ کہتے ہیں […]

.....................................................

کانگریس کمیٹی کی پاکستانی امداد میں کٹوتی کی منظوری

کانگریس کمیٹی کی پاکستانی امداد میں کٹوتی کی منظوری

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی کانگریس کی ایک اہم کمیٹی نے ایک قانون کو منظور کیا ہے جس میں پاکستان کی امداد میں سے ایک چھوٹی رقم کی کٹوتی کرکے اسے یوکرین کو دے دیا گیا۔ ایک اعشاریہ پانچ ارب ڈالر کیکیری لوگر برمن سالانہ فنڈ میں دس ملین ڈالر کی کٹوتی کی گئی ہے جو اس […]

.....................................................

ملائیشین پروازایم ایچ 370 کی تلاش کا علاقہ تبدیل

ملائیشین پروازایم ایچ 370 کی تلاش کا علاقہ تبدیل

کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائشین ایئرلائن کی پرواز MH370 کی تلاش کا علاقہ آج تبدیل کر دیا گیا ہے۔ آسٹریلوی حکام کے مطابق تلاش کے علاقے کی تبدیلی نئی قابل بھروسہ معلوماتملنے کے تناظر میں کی گئی ہے۔ جس علاقے میں ملبہ تلاش کرنے کی کوشش کی جا ری ہیں۔ وہ سابقہ علاقے سے 1100 کلومیٹر شمال […]

.....................................................

بھارتی فضائیہ کا طیارہ گرکر تباہ، 4 کمانڈوز ہلاک

بھارتی فضائیہ کا طیارہ گرکر تباہ، 4 کمانڈوز ہلاک

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 4 کمانڈوز ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں گوالیار کے قریب سی 130 سپر ہرکولیس طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں 4 کمانڈوز ہلاک ہوگئے۔ بھارتی فضائیہ کا کہنا ہے کہ سی 130 سپر […]

.....................................................

امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کی 28 ویں سالگرہ

امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کی 28 ویں سالگرہ

نیویارک (جیوڈیسک) لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا آج اپنی 28 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ 28 مارچ 1986 کو نیویارک میں جنم لینے والی لیڈی گاگا کا اصل نام اسٹیفنی جونے انجلینا جرمانوٹ ہے۔ انہوں نے چاربرس کی عمرمیں پیانوبجانا سیکھا اور صرف تیرہ برس کی عمر میں اوپن مائیک […]

.....................................................

کراچی میں اسٹیج ڈرامے نہ ہونا پریشانی کا باعث ہے،رؤف لالہ

کراچی میں اسٹیج ڈرامے نہ ہونا پریشانی کا باعث ہے،رؤف لالہ

کراچی (جیوڈیسک) مزاحیہ اداکار رف لالہ نے کہا ہے کہ مجھے سیمت بہت سے فنکارون کو تھیٹر سے ہی شہتر ملی مگر اب کراچی میں اسٹیج ڈراموں کا نہ ہونا ہم سب کے لیے پریشانی کا باعث ہے۔ یہ بات انھوں نے ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، رف لالہ کا کہنا تھا ۔ کہ […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر: نامعلوم مسلح افراد کی مسافر بس پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

مقبوضہ کشمیر: نامعلوم مسلح افراد کی مسافر بس پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

جموں (جیوڈیسک) فائرنگ کا واقعہ جموں پٹھا نکوٹ نیشنل ہائی وے پر پیش آیا جب مسلح افراد نے بس کو روک کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے ایک مسافر موقع پر ہی ہلاک جبکہ تین شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ حملہ آور واقعے کے بعد […]

.....................................................

بھارت کا زمین سے زمین تک مار کرنیوالے میزائل پرتھوی ٹو کا تجربہ

بھارت کا زمین سے زمین تک مار کرنیوالے میزائل پرتھوی ٹو کا تجربہ

چندی پور (جیوڈیسک) بھارت نے زمین سے زمین تک مارکرنے والے میزائل پرتھوی ٹو کا تجربہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پرتھوی ٹو میزائل کا تجربہ چندی پور کے مقام پر کیا گیا۔ یہ میزائل 350 کلو میٹر تک مار کرنے نیو کلیئر وارڈ ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پرتھوی ٹو میزائل […]

.....................................................

آئندہ ماہ ورلڈ بینک سے ایک ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے، وزارت خزانہ

آئندہ ماہ ورلڈ بینک سے ایک ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے، وزارت خزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ ورلڈ بینک سے ایک ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے، ورلڈ بینک پاکستان کو آسان شرائط پر ایک ارب 70 کروڑ ڈالر دینے پر آمادہ ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ایک ارب ڈالرکی بجٹ سپورٹ رقم یکم […]

.....................................................

بھارتی سپریم کورٹ نے سنیل گواسکر کو بی سی سی آئی کا عبوری صدر مقرر کردیا

بھارتی سپریم کورٹ نے سنیل گواسکر کو بی سی سی آئی کا عبوری صدر مقرر کردیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے صدربی سی سی آئی سری نواسن کو کام کرنے سے روک دیا، بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے سنیل گواسکر کو بی سی سی آئی کا عبوری صدر مقرر کردیا۔ سنیل گواسکر آئی پی ایل میچز کے دوران عبوری صدرکے فرائض انجام دینگے۔ سنیل گواسکر آئی پی […]

.....................................................

پاک بھارت مشترکہ فلمسازی میرا خواب ہے، شتروگھن

پاک بھارت مشترکہ فلمسازی میرا خواب ہے، شتروگھن

کراچی (جیوڈیسک) بھارتی اداکار شتر وگھن سنہا نے کہاہے کہ پاک بھارت مشترکہ فلمسازی کا معاہدہ میرا پرانا خواب ہے اس سے دونوں ممالک کے فنکاروں کو ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھنے کا موقع ملے گا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ چند ماہ کے […]

.....................................................

فلپائنی باغیوں اور حکومت کے درمیان امن معاہدہ

فلپائنی باغیوں اور حکومت کے درمیان امن معاہدہ

منیلا (جیوڈیسک) فلپائن میں سب سے بڑے باغی گروپ نے حکومت کے ساتھ ایشیا کی طویل اور مہلک ترین تنازع کے خاتمے کے لئے تاریخی معاہدے پر دستخط کر دئیے ہیں۔ مورو اسلامک لبریشن فرنٹ کے چیئرمین مورات ابراہیم نے منیلا میں دستخط کرنے کی تقریب کے موقع پر کہا کہ یہ حکومت کے ساتھ […]

.....................................................

ترکی کی حکومت نے ٹوئٹر کے بعد ملک بھر میں یوٹیوب پر بھی پابندی لگادی

ترکی کی حکومت نے ٹوئٹر کے بعد ملک بھر میں یوٹیوب پر بھی پابندی لگادی

استنبول (جیوڈیسک) ترکش ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے بعد ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب پر بھی پابندی لگادی ہے۔ ترکی کی حکومت نے ایک ہفتے قبل عدالتی فیصلے کے بعد غیرقانونی قرار دیئے گئے لنکس کو ویب سائٹ نہ ہٹانے پر ملک بھر میں ٹوئٹر پر پابندی عائد […]

.....................................................

برطانیہ کے شہر نیوپورٹ سے لاپتہ پاکستانی لڑکی کی لاش برآمد

برطانیہ کے شہر نیوپورٹ سے لاپتہ پاکستانی لڑکی کی لاش برآمد

برطانیہ (جیوڈیسک) کے شہر نیوپورٹ سے لاپتہ پاکستانی لڑکی کی لاش برآمد کرلی گئی ہے۔ انیس برس کی ندانصیر ڈھائی ماہ سے لاپتہ تھی۔ پولیس کے مطابق لاش ویسٹ نیش روڈ پردریاکے قریب سے ملی۔ ندا کا گھر اس مقام سے چھ کلومیٹردور ہے۔ ندا نصیر 28 دسمبر کی صبح کچرے کاڈبہ گھرکے باہر رکھنے […]

.....................................................

جھیل البرٹ میں کشتی ڈوبنے سے 251 کانگو مہاجرین ہلاک

جھیل البرٹ میں کشتی ڈوبنے سے 251 کانگو مہاجرین ہلاک

نشاسا (جیوڈیسک) جھیل البرٹ میں کشتی ڈوبنے سے 251 کانگو مہاجرین ہلاک ہونے کے بعد ملک میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق کانگو حکام کا کہنا ہے کہ 300 مہاجرین یوگنڈا کے کیمپوں سے وطن واپس آ رہے تھے کہ جھیل البرٹ میں کشتی ڈوبنے سیخواتین […]

.....................................................

20دن بعد بھی ملائیشیا کا طیارہ نہیں مل سکا

20دن بعد بھی ملائیشیا کا طیارہ نہیں مل سکا

کینبرا (جیوڈیسک) آسٹریلوی میری ٹائم سیفٹی اتھارٹی نے جنوبی بحر ہند میں گمشدہ ملائیشین طیارے کے ملبے کی تلاش کا کام دوبارہ شروع کردیا۔ گزشتہ روز بحر ہند میں طوفان اور خراب موسم کے باعث لاپتا طیارے کی تلاش کا کام معطل کردیا گیا تھا۔ آسٹریلوی حکام کاکہنا ہے کہ آج موسم بہتر ہونے کے […]

.....................................................