پاکستانی نژاد خواتین برطانیہ کی عملی سیاست میں بھرپور حصہ لیں؛ سعیدہ وارثی

پاکستانی نژاد خواتین برطانیہ کی عملی سیاست میں بھرپور حصہ لیں؛ سعیدہ وارثی

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کی وزیر سعیدہ وارثی نے پاکستانی نژاد خواتین پر زور دیا ہے کہ وہ برطانیہ کی عملی سیاست میں بھرپور حصہ لیں تاکہ آئندہ انتخابات میں ان کی پارلیمنٹ میں بہتر نمائندگی ہوسکے۔ وہ لندن میں تقریب سے خطاب کررہی تھیں۔

.....................................................

عرب لیگ کا اسرائیل کوصیہونی ریاست تسلیم کرنے سے انکار

عرب لیگ کا اسرائیل کوصیہونی ریاست تسلیم کرنے سے انکار

کویت سٹی (جیوڈیسک) عرب لیگ نے فلسطین پر قابض اسرائیل کو یہودی ریاست تسلیم کرنے سے ایک بار پھر انکار کردیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت میں جاری 2 روزہ عرب سربراہی اجلاس کے اختتام پر جاری اعلامیہ میں 22 ممالک کے سربراہوں نے فیصلہ کیا کہ اسرائیل کو ہرگز صیہونی ریاست […]

.....................................................

مصر کے فوجی سربراہ مستعفی، صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان

مصر کے فوجی سربراہ مستعفی، صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان

قاہرہ (جیوڈیسک) مصرکے فوجی سربراہ فیلڈ مارشل عبدالفتاح السیسی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا اورآئندہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کااعلان کیاہے۔ چیف آف اسٹاف صدقی صبحی کو ترقی دے کر جنرل اور آرمی چیف بنا دیا گیا۔ مصر کے پہلے منتخب جمہوری وزیراعظم محمد مرسی کی حکومت کا تختہ الٹنے […]

.....................................................

سعودی حکومت کا فوج میں خواتین کو بھرتی کرنے کا فیصلہ

سعودی حکومت کا فوج میں خواتین کو بھرتی کرنے کا فیصلہ

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب نے اپنی فوج میں خواتین کی بھرتی کا فیصلہ کرتے ہوئے دلچسپی رکھنے والی امیدواروں سے باقاعدہ درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ عرب ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب کی سرحدوں کی حفاظت پر تعینات فورس میں مختلف عہدوں پر ابتدائی طور پر 15 خواتین بھرتی کی جائیں گی، اس سلسلے میں […]

.....................................................

سلمان خان دھوم سیریز کی نئی فلم میں جلوہ گر ہوں گے

سلمان خان دھوم سیریز کی نئی فلم میں جلوہ گر ہوں گے

ممبئی(جیوڈیسک) دھوم تھری کی بیمثال کامیابی نے بالی وڈ میں بڑے بڑوں کی چھٹی کرا دی ہے وہیں سپر سٹارز میں دھوم سیریز کی نئی فلم میں کام کرنے کا مقابلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔ کہا جا رہا ہے دھوم سیریز کی نئی فلم میں بالی وڈ سپر سٹار سلمان خان جلوہ گر ہوں […]

.....................................................

نوشہرو فیروز میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

نوشہرو فیروز میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ نے نو شہرو فیروز میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے۔ توانائی بحران کے جلد از جلد خاتمے کیلیے ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی تلاش کا کام تیزی سے جاری ہے جس سے نتائج بھی حاصل ہو رہے ہیں۔ پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق سندھ میں […]

.....................................................

سونم کپور کا اپنے والد انیل کپور کے ساتھ کام کرنے سے انکار

سونم کپور کا اپنے والد انیل کپور کے ساتھ کام کرنے سے انکار

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے اپنے اداکار اور ہدایت کار والد انیل کپور کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونم کپور کا کہنا ہے کہ انہیں انیل کپور کی بیٹی ہونے پر فخر ہے، اچھی طرح جانتی ہوں کہ اپنے والد کی وجہ سے […]

.....................................................

ریحانہ کو فیشن آئیکون ایوارڈ دیا جائیگا

ریحانہ کو فیشن آئیکون ایوارڈ دیا جائیگا

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی اداکارہ ریحانہ کو فیشن آئیکون ایوارڈ دیا جائیگا۔ امریکی میڈیا کے مطابق کونسل آف فیشن ڈیزائنر امریکہ نے ریحانہ کیلئے فیشن آئیکون ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سی ایف ڈی اے کے چیف ایگزیکٹو سٹیون کولب نے بتایا کہ ہمیں ریحانہ کیلئے اس ایوارڈ کا اعلان دیتے ہوئے فخر محسوس ہو […]

.....................................................

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

ڈھاکا (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔ ہالینڈ کی ٹیم جنوبی افریقا اور انگلینڈ کی ٹیم سری لنکا کے مدمقابل ہوگی۔ ہالینڈ اور جنوبی افریقا کا میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے جبکہ انگلینڈ اور سری لنکا کا میچ شام ساڑھے چھ بجے کھیلا جائے گا۔

.....................................................

اداکار ٹام کروز کی سائنس فکشن فلم ایج آف ٹومارو کا نیا ٹریلر ریلیز

اداکار ٹام کروز کی سائنس فکشن فلم ایج آف ٹومارو کا نیا ٹریلر ریلیز

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی وڈ کے صف اول کے اداکار ٹام کروز کی سائنس فکشن فلم ایج آف ٹومارو کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ہدایت کار ڈو لیمان کی یہ فلم جاپانی ناول آل یو نیڈ از کِلسے ماخوذ ہے۔ ایج آف ٹومارو ایک ایسے فوجی کی کہانی ہے جسے اچانک خلائی […]

.....................................................

ڈیڑھ ارب ڈالر دوست ملک نے دیئے،کوئی شرط نہیں،اسحاق ڈار

ڈیڑھ ارب ڈالر دوست ملک نے دیئے،کوئی شرط نہیں،اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ ڈیڑھ ارب ڈالر کی رقم ایک دوست ملک نے دی ، اس رقم پر کوئی شرط نہیں اور نہ ہی یہ واپس کرنی ہے، یہ رقم ملک کی ترقی پر خرچ کرنے کے لیے دی گئی ہے۔ قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے […]

.....................................................

سابق صدر زرداری نے سوئس حکام سے بینظیربھٹو کا قیمتی ہار، جیولری مانگ لی

سابق صدر زرداری نے سوئس حکام سے بینظیربھٹو کا قیمتی ہار، جیولری مانگ لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے سوئس حکام کی طرف سے 1997 میں قبضے میں لیا گیا بے نظیربھٹو کا قیمتی ہار اور جیولری واپس مانگ لی، جیولری ایک آف شور کمپنی کے ذریعے مانگی گئی ہے۔ ٹسوئٹزرلینڈ میں پاکستان کے وکیل فرانسس مچلی نے وزارت قانون اور پاکستانی لا فرم احمرسٹ […]

.....................................................

مشرف کے وکلا نے زبان کھینچنے، آنکھیں نکالنے کی دھمکی دی، اکرم شیخ

مشرف کے وکلا نے زبان کھینچنے، آنکھیں نکالنے کی دھمکی دی، اکرم شیخ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس میں پراسیکیوٹر اکرم شیخ نے الزام لگایا ہے کہ مخالف وکیل نے ان کی آنکھیں نکالنے اور زبان کھینچنے کی دھمکی دی ہے، انہوں نے دعوی کیا کہ وہ اب بھی یہ کہتے ہیں کہ یہ کیس آٹھ سے دس دن کا کیس ہے، غداری کیس میں […]

.....................................................

امریکی ریاست کولوراڈو میں سرمنڈوانے پر طالبہ کو اسکول سے نکال دیا گیا

امریکی ریاست کولوراڈو میں سرمنڈوانے پر طالبہ کو اسکول سے نکال دیا گیا

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں شخصی آزادی اور انسانی حقوق کی دھجیاں بکھیردی گئیں۔ بچی کو سر منڈوانے پر اسکول سے نکال دیا گیا۔ امریکی ریاست کولوراڈومیں طالبہ کامرائن رینفروکو سر منڈوانے پر اسکول سے نکال دیاگیا، جس سے لوگ حیران بھی ہوئے اور پریشان بھی۔ رینفرو کا قصور صر ف اتنا تھا کہ وہ اپنی […]

.....................................................

نئی فلم ڈشکیائوں کی پروموشن، شلپا، سنی دیول سمیت پوری کاست کی شرکت

نئی فلم ڈشکیائوں کی پروموشن، شلپا، سنی دیول سمیت پوری کاست کی شرکت

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی میں بالی وڈ کی نئی فلم ڈشکیائوں کی پروموشن تقریب ہوئی جس میں شلپا، سنی دیول سمیت فلم کی پوری کاسٹ نے شرکت کی۔ اداکارہ شلپا شیٹھی اور ان کے شوہر راج کندرا کی پروڈیوس کردہ اس فلم میں سنی دیول، ہرمن باوجوہ اور عائشہ کھنہ مرکزی کردار کر رہے ہیں۔ ڈشکیائوں […]

.....................................................

ایردوآن کا ٹوئٹر، یوٹیوب اور فیس بک کو ‘کچلنے’ کا عہد

ایردوآن کا ٹوئٹر، یوٹیوب اور فیس بک کو ‘کچلنے’ کا عہد

ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب ایردوآن نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ‘ٹوئٹر’ پر پابندی لگانے کا حکم دیا تھا۔ اسی سانس میں انہوں نے ترکی کو ‘بنانا ریپبلک’ سمجھنے والی دوسری ویب سائٹس کو خبردار کیا کہ اگر انہوں نے بھی ‘ملکی مفادات’ کو گزند […]

.....................................................
Page 395 of 395« First‹ Previous393394395