Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster کھیل
لندن (جیوڈیسک) فٹبال کی تنظیم فیفا کے مطابق کرسچیانو رونالڈو، لیوئنل میسی اور مینوئل نوئر میں سے کوئی ایک 2014ء کا بہترین فٹبالر منتخب ہو گا۔ سال کے بہترین فٹبالر کے ایوارڈ بیلن ڈی اؤر کے لیے پہلے مرحلے میں 23 کھلاڑیوں کو نامزد کیا گیا تھا۔ جیتنے والے فٹبالر کا اعلان 12 جنوری کو […]
..................................................... Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کراچی، لاہور، کوئٹہ، پشاور اور اسلام آباد کے ایئر پورٹس کے ایئر پورٹس مینجر کی اسامی کو اپ گریڈ کر کے ایئر پورٹس ڈائریکٹرز کی تعیناتی کے احکام جاری کیے ہیں تاکہ تمام اہم ایئر پورٹس پر اندرون اور بیرون ملک جانے والے مسافروں کو زیادہ سے زیادہ […]
..................................................... Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) دہشت گردی اورعسکریت پسندی کے ناسور نے پاکستان کو سیکیورٹی ایکیوپمنٹ اور ٹیکنالوجی کی بڑی مارکیٹ بنادیا ہے۔ اس سال ہونیو الی دفاعی ہتھیاروں کی نمائش میں شرکت کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں کی بڑی تعداد پاکستان کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز کے مطابق سلوشنز اور ایکوپمنٹ ڈسپلے کررہی ہیں۔ دفاعی ہتھیاروں کی نمائش […]
..................................................... Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
فرگوسن (جیوڈیسک) امریکی ریاست مسوری کے علاقے فرگوسن میں جھڑپوں اور کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا۔ امریکی ریاست مسوری میں مظاہرین کا احتجاج ساتویں روز بھی جاری ہے۔ سیاہ فام نوجوان کے قتل پر مظاہرین نے دوسری جیوری بنانے کا مطالبہ کیا تھا جسے گورنر نے مسترد کر دیا جس کے بعد ریاست میزوری میں […]
..................................................... Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
آباد(جیوڈیسک) بھارت میں قید پاکستانیوں پر وحشیانہ تشدد کیے جانے کا انکشاف، 30 پاکستانی ذہنی توازن کھوبیٹھے، پاکستانی جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ نے حکام کی آنکھیں کھول دیں۔ بھارتی حکام سے جواب پرسی اور پاکستانیوں کی واپسی کے لیے اقدامات شروع کردیے گئے ایکسپریس نیوز کو ملنے والی معلومات کے مطابق گزشتہ سال اکتوبر میں […]
..................................................... Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
کوئٹہ (جیوڈیسک) مشرقی بائی پاس کےعلاقے لیبر کالونی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 7 اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس اور حساس اداروں نے خفیہ اطلاع پر مشرقی بائی پاس کے علاقے لیبر کالونی میں ایک مکان پر چھاپہ مارا کہ اس دوران مکان میں موجود افراد […]
..................................................... Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
مکہ مکرمہ (جیوڈیسک) مسلمانوں کے سب سے مقدس ترین شہر کی فضا میں اڑتے ہوئے گھوڑے کی ویڈیو نے نہ صرف سب کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے بلکہ لوگوں کو اس کے پیچھے چھپا راز جاننے پر بھی مجبور کر دیا ہے۔ عرب چند روز قبل سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں […]
..................................................... Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں ماؤ باغیوں کے حملے میں 13 پولیس اہلکار ہلاک جب کہ 12 زخمی ہوگئے۔ بھارتی وسطی ریاست چھتیس گڑھ کے نواح میں پولیس آپریشن کے دوران باؤ باغیوں کے حملے میں 13 اہلکار ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ جب کہ ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کا تعلق سینٹرل ریزرو پولیس […]
..................................................... Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
لاگوس (جیوڈیسک) نائیجیریا کے شہر میڈوگوری میں 2خودکش دھماکے ہوئے ہیں۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق نائیجیریا کے شہر میڈوگوری کے بازار میں 2 خودکش دھماکے ہوئے ہیں۔ جن کے نتیجے میں 10 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں اور متعدد زخمی ہیں۔غیرملکی خبرایجنسی کا یہ بھی کہنا ہے کہ دونوں خودکش حملہ آور خواتین تھیں۔ خودکش […]
..................................................... Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) ایم اے جناح روڈ پر واقع دکان پر سلینڈر دھماکے کے نتیجے میں دکان مالک یاسین جاں بحق جبکہ پولیس اہلکار سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کے بعد علاقے میں خوف پھیل گیا۔ اور ایم اے جناح روڈ کے دکانداروں نے دکانیں بند کر دیں۔ پولیس کے مطابق واقعہ کی تحقیقات […]
..................................................... Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
سکھر (جیوڈیسک) جے یو آئی سندھ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر خالد محمود سومرو کو ہفتہ کی صبح نماز فجر کے دوران نا معلوم افراد نے مدرسہ میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ تین روز بعد سکھر کے تھانہ سائٹ ایریا میں ایف آئی آر چار نا معلوم افراد کے خلاف درج کی گئی۔ […]
..................................................... Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے گڈز ٹرانسپورٹ اور انٹر سٹی بسوں کے کرایوں میں 7 فیصد کمی کر دی ہے۔ کراچی میں رکشہ اور ٹیکسی کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کی گئی ہے، کراچی میں چلنے والی بسوں، منی بسوں اور کوچز کے کرایوں میں کمی کا معاملہ طے نہیں ہوسکا ہے۔ تفصیلات […]
..................................................... Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) ڈی آئی جی ٹریفک شہر میں ٹریفک کو کنٹرول کرانے میں بری طرح ناکام ہوگئے جبکہ ایکسپو سینٹر میں جاری دفاعی نمائش کے لیے متبادل راستوں کے باوجود ٹریفک پولیس کے اہلکار نااہلی کے باعث ٹریفک کی روانی کو برقرار نہ رکھ سکے جس کا خمیازہ شہریوں نے اذیت ناک ٹریفک جام کی […]
..................................................... Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے کے ایس ایچ او ساجد حبیب نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔ ایس ایچ او کے بھائی کا مؤقف ہے اسے قتل کیا گیا ہے۔ ایس پی سریاب عمران قریشی نے بتایا کہ سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے کے ایس ایچ او ساجد حبیب سی سی پی […]
..................................................... Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) شہر میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں 2 افراد جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔ اورنگی ٹاون میں فائرنگ سے جان بحق ہونے والے دکان دار کے والد کا صدمے سے حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال ہوگیا۔ پولیس کے مطابق شاہ فیصل کالونی میں پل کے قریب میں مسلح ملزمان […]
..................................................... Posted on December 1, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, مقامی خبریں
سکھر (جیوڈیسک) جمیعت علمائے اسلام نے پانچ دسمبر کو ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان کر دیا ، مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر خالد سومرو کی شہادت قومی سانحہ ہے ، غفور حیدری کہتے ہیں مولانا فضل الرحمان پر اب تک تین حملے ہو چکے ہیں ، سیکورٹی اداروں نے حملوں کے […]
..................................................... Posted on December 1, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہا کہ امید ہے وزیر اعظم سے ملاقات میں چیف الیکشن کمشنر کا معاملہ طے ہو جائے گا۔ عمران خان کی کال پر پاکستان بند نہیں ہوگا ، حکومت عمران خان سے مذاکرات نہ کر کے اپنے لیے گڑھا کھودے گی ، حکومت […]
..................................................... Posted on December 1, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد(جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں سے متعلق سندھ اور پنجاب کی رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کل تک حتمی رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا جب کہ عدالت نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ نمٹا دیا۔ چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے […]
..................................................... Posted on December 1, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ملک دشمن ایجنڈے کااعلان کیا ہے۔ ان کی ملک بند کرنے کی دھمکی پاکستان کے خلاف اعلانِ جنگ ہے۔ عمران خان نے ملک بند کرنے کے لئےاس تاریخ کاچناؤ کیاجس دن پہلے بھی دشمنوں نے پاکستان توڑا تھا۔ وزیراعلیٰ پنجاب […]
..................................................... Posted on December 1, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
نیویارک (جیوڈیسک) غلامی کے خاتمے کا عالمی دن 2 دسمبر کو منایا جاتا ہے۔ اس دن غریبوں ، نسلی گروپوں ، اقلیتوں اور تارکین وطن ، نادار خواتین کے ساتھ ناروا سلوک کے خلاف اظہار ہمدردی کیا جاتا ہے۔ غلامی کے خاتمے کا عالمی دن اقوام متحدہ کی جانب سے 1995 کو پہلی مرتبہ منایا […]
..................................................... Posted on December 1, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کہتے ہیں کہ عمران خان کی باتیں درست اور سچی ہیں لیکن وہ ہدف مشکل چنتے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنما کا کہنا تھا۔ کہ پیپلزپارٹی نواز شریف کی کرپشن، خاندانی سیاست اور ان کے وزرا کے تکبر کے سخت خلاف ہے، حکومت پر مشکل وقت […]
..................................................... Posted on December 1, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ایبولا وائرس کا مشتبہ مریض جناح اسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں داخل کرا دیا گیا۔ ذرائع محکمہ صحت کہتے ہیں کہ متاثرہ مریض کے خون کے نمونے حاصل کرلیے گئے ہیں۔ متاثرہ شخص چند روز قبل لائیبیریا سے کراچی پہنچا ہے۔
..................................................... Posted on December 1, 2014 By Geo3 Webmaster شوبز
لندن (جیوڈیسک) آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی وڈ اداکارہ کی یہ فلم دوسری عالمی جنگ کے ہیرو اور کھلاڑی لوئس زمپرینی پر بنائی گئی ہے۔ جو 1936 کے برلن اولمپکس میں شریک تھا۔ جنگ عظیم شروع ہوتے ہی حالات نے اسے جنگی قیدی بنا دیا۔ اور اسے زندگی کے مشکل ترین دور سے گزرنا پڑا۔ انجلینا […]
..................................................... Posted on December 1, 2014 By Geo3 Webmaster کاروبار
سرگودھا (جیوڈیسک) تحت کنو کی برآمدات میں اضافے کے حوالے سے مدد لی گئی ہے۔ سرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ذرائع کے مطابق یورپی یونین کی معاونت سے شروع کیے گئے۔ ٹی آر ٹی اے 2 پروگرام کے تحت کنو اور آم کی برآمدات کے فروغ کیلئے سپلائی چین مینجمنٹ کے نظام کی […]
.....................................................