Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster شوبز
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ الیانا ڈی کروز نے کہا ہے کہ وہ فلموں کے انتخاب کے معاملے میں بہت محتاط رویہ رکھتی ہیں اور اپنے آپ کو بیوقوف نہیں بنا سکتیں۔ الیانا نے اپنے تازہ انٹرویو میں کہا کہ انھوں نے 16 بھارتی ساؤتھ فلموں میں میں کام کیا جس کے بعد وہ سمجھتی […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, کاروبار
اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا کی کارروائیوں کے باعث ملک میں ایل پی جی 10 روپے کلو سستی ہوگئی، نئی قیمت 110 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی گیس کا گھریلو سیلنڈر 100 روپے جبکہ کمرشل سلنڈر 350 روپے سستا ہوگیا۔ ہے۔ […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster کھیل
ابوظہبی (جیوڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج ابوظہبی ٹیسٹ میں تیسرے دن کا کھیل ہوگا، نیوزی لینڈ کو فالو آن سے بچنے کے لیے مزید 351 رنز درکار ہیں۔ ابوظہبی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 15 رنز بغیر کسی نقصان کے اپنی پہلی اننگز آج دوبارہ شروع کرے گی، پاکستانی ٹیم نے […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) یونی ورسٹی کی انتظامیہ نے آج کولیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب میں وفاقی حکومت کی رہنما کی آمد پر گو نواز گو کے نعروں کے خدشے پر یونیورسٹی بند کردی ہے۔ منگل کو صبح اور شام میں تدریسی عمل معطل، انتظامی دفاتر بند اور تمام امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں، جامعہ […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, مقامی خبریں
خیرپور (جیوڈیسک) ٹھڑی کے قریب پیر منگیو کے مقام پر سوات سے کراچی جانے والی مسافر بس اور ٹرالر میں تصام ہو گیا۔ جس کے نتیجے میں 40 مسافر موقع جاں بحق ہو گئے۔ جس میں خواتین، بچے اور بوڑھے شامل ہیں۔ جن کو موٹروے پولیس اور ایدھی نے فوری طور پر سول اسپتال سکھر […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
برلن (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان پڑوسی ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات اور عدم مداخلت کی پالیسی پر عمل پیرا ہے جب کہ پاکستان ہر شعبے میں ترقی کے لئے اقوام عالم کے ساتھ آگے بڑھنا چاہتا ہے اور ہم ترقی کے لئے تمام ممالک کے ساتھ تعاون کے لئے […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
اسٹاک ہوم (جیوڈیسک) سوئیڈن میں ایک نجی ٹی وی چینل کی کار کو لائیو انٹرویو کے دوران اچانک حادثہ رونما ہوا۔ حادثے کو سینکڑوں افراد نے دیکھا۔ حیرت انگیز با ت یہ ہے۔ کہ ریسکیو ٹیم کے ایک سینئر اہلکار سے خطرناک حادثات اور احتیاطی تدابیر سے متعلق انٹرویو لیا جا رہا تھا کہ اچانک […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں نام نہاد انتخابات سے قبل بھارتی حکومت نے مزید 38 ہزارسے زائد فوجی اور پولیس اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری حکم نامے میں کہا گیا کہ مقبوضہ کشمیراور بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں انتخابات کے لیے 51 ہزار […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
نیویارک(جیوڈیسک) امریکی ریاست “منِی سوٹا” اور “وِس کون سن” میں شدید برف باری نے نظام زندگی کو منجمد کرکے رکھ دیا ہے، وسط مغربی امریکی ریاستوں “منِی سوٹا” اور Wisconsin ۔ کو ان دنوں شدید برفیلی ہوائوں کا سامنا ہے جبکہ برف باری کے باعث دونوں ریاستوں کے نظام زندگی میں بھی خلل پڑا ہے، […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں طالبان کے مختلف بم حملوں میں افغان فورسز کے 13 اہلکار ہلاک ہوگئے، طالبان نے حملوں کی ذمے داری قبول کرلی۔ ادھر افغان سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 44 طالبان جنگجو ہلاک اور زخمی 11 ہوگئے، دوسری جانب امریکی فورسز نے بگرام جیل کی مکمل ذمے داریاں افغان فورسز کو سونپ […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
فلوریڈا (جیوڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا کے سڑک میں پیدا ہونے والا گڑھا، ایک کار کو نگل گیا، فلوریڈا کے فائر ڈپارٹمنٹ کے مطابق Holiday علاقے میں بننے والا گڑھا،، 10 فٹ چوڑا اور 10 فٹ گہرا ہے۔ جس میں ایک کار گرگئی جس کے بعد ریسکیو اہلکاروں کو طلب کیا گیا، ریسکیو اہلکاروں نے قریبی […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں ایٹمی ڈیل پر کوئی حتمی معاہدے پر اتفاق نہیں ہوسکا ہے۔ امریکا کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ ایٹمی مذاکرات مشکل، براہ راست اور سنجیدہ نوعیت کے ہیں۔ اومان میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دونوں […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں حساس اداروں نے واہگہ کے قریب گھر پر چھاپا مارا ہے جس کے دوران 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ کہ گرفتار ہونے والے مبینہ دہشت گردوں سے ابتدائی تحقیقات کے مطابق مبینہ دہشت گردوں نے خودکش حملہ کرنے والے کو لاجسٹک سپورٹ فراہم کی تھی۔ حملہ آور […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) شہر میں پولیس پر حملوں کے 2 مختلف واقعات میں 3 پولیس اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ کراچی میں گلشن اقبال کے علاقے 13 ڈی میں نامعلوم افراد نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، دوسرا واقعہ ایم اے […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیڈیاٹرکس ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹراقبال میمن نے کہا ہے کہ نمونیا کے مرض میں 22 لاکھ بیکٹیریا کے ساتھ وائرس بھی ہوتے ہیں، ملک میں ہرسال ایک لاکھ بچے نمونیاسے انتقال کرجاتے ہیں۔ جن میں سے 33 فیصد اموات سندھ میں ہوتی ہیں، پاکستان میں ہر 4 بچوں میں سے […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
مٹھی (جیوڈیسک) تھر میں مٹی ملی گندم کی بوریوں کا انکشاف کرنے والے محکمہ خوراک کے ملازم کے خلاف ہی مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا۔ حکومت سندھ کی جانب سے متاثرین تھر کے لئے گندم کی بوریاں بھیجی گئی تھیں جو مٹھی کے سرکاری گودام میں رکھی گئی تھیں۔ محکمہ خوراک کے […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) شام اور عراق میں کام کرنے والی انتہا پسند تنظیم داعش کے پوسٹرز لاہور کے سرحدی اور نواحی علاقوں میں دیواروں پر چسپاں ملے ہیں، پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز کہتے ہیں پوسٹر کس نے لگائے ، سراغ جلد لگالیں گے۔لاہور کے نواحی علاقوں ٹھوکر […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, مقامی خبریں
سکھر (جیوڈیسک) ٹھیڑی بائی پاس پر مسافر کوچ اورٹرک میں ٹکر سے 15 افراد جاںبحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے ہیں۔ حادثے کا شکاربس سوات سے کراچی جارہی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں بس تباہ ہوگئی ہے۔ تصادم اس قدر زوردار تھا کہ کچھ زخمی اور لاشیں بس کے ڈھانچے میں پھنس گئیں۔ حادثے […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
لندن (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہاہے کہ آئین اور قانون میں ایسی کوئی گنجائش نہیں کہ جوڈیشل کمیشن میں ایجنسیوں کو شامل کر لیاجائے۔ سپریم کورٹ کے جج کے ساتھ تفتیشی افسر بیٹھ جائے تو عدلیہ ، قانون اور آئین کی کیا پوزیشن رہ جائے گی۔ چیف الیکشن کمیشنر کے لیے آج […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster پشاور, مقامی خبریں
پشاور (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان جماعت الاحرار نے گزشتہ روز خیبر ایجنسی کی وادیٔ تیراہ میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں اپنے ایک اہم کمانڈر ابو جندل کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ تحریک طالبان جماعت الاحرار کے ترجمان احسان اللہ احسان نے بتایا کہ ‘مہمند ایجنسی سے تعلق رکھنے ابو جندل 50 […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster پشاور, مقامی خبریں
پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ کے چار نئے ایڈیشل ججوں نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔ نئے ججوں کی شمولیت کے بعد پشاور ہائی کورٹ میں ججوں کی تعداد 19 ہوگئی ہے۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس مظہرعالم میاں خیل نے نئے ججوں سے حلف لیا۔ نئےایڈیشل ججوں میں قاضی محمد غضنفر، محمد یونس […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
دمشق (جیوڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق میں 5 جوہری انجینئروں کو قتل کر دیا گیا ہے۔ دمشق کے شمالی علاقے میں جوہری ریسرچ سینٹر کے باہر نامعلوم افراد نے 5 انجینئروں کو قتل کردیا۔ سئیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کا کہنا ہے کہ گزشتہ شام Barzeh میں ہونے والے حملے میں انجینئروں کو گولی مار […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما کا کہنا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق مذاکرات میں ڈیڈ لائن کو سامنے نہ رکھا گیا تو جوہری معاہدہ میں مشکل ہوسکتی ہے۔ ایران اور امریکا کے وزرائے خارجہ کے درمیان جوہری پروگرام سے متعلق مذاکرات آج دوسرے روز بھی عمان میں جاری رہیں گے۔ ملاقات […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
بہاماس (جیوڈیسک) شمالی امریکا کے ملک بہاماس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے میں سوار 9 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ بہاماس کے دارالحکومت ناساؤ سے اڑنے والا طیارہ لینڈنگ کرتے ہوئے فری پورٹ شہر میں حادثے کا شکار ہوگیا۔ اب تک حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ وزارت سول ایوی […]
.....................................................