Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
کویتی (جیوڈیسک) حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں رہائش پذیر ہزاروں بے ریاست بدوؤں کو براعظم افریقہ کے جزائر کوموروس کی شہریت دی جا سکتی ہے وزارتِ داخلہ کے سینیئر اہلکار نے کہ ’بدون کہلائے جانے والے یہ افراد اگر یہ شہریت قبول کرتے ہیں تو انھیں کویت میں قیام کا پروانہ بھی مل […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
جیکب آباد (جیوڈیسک) جیکب آباد کے جنرل بس اسٹینڈ پر دھماکا ہوگیا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکا موٹر سائیکل میں ہوا ہے۔ دھماکے میں ایک راہگیر زخمی ہوا ہے۔
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ترقی کے مخالفین کو پاک چین معاہدوں سے مایوسی ہوئی ہے، دھرنا سیاست دھری کی دھری رہ گئی۔ ترقی اور خوشحالی کا سفر جاری و ساری رہے گا۔ وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے لاہورمیں وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ملکی […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں سردی نے ڈیرے ڈال لئے بالائی علاقوں میں برف باری کے بعد میدانی علاقوں میں ٹھنڈی ٹھار ہوائیں چل رہی ہیں اور سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی گرم مشروبات اور گرم کپڑوں کا استعمال بڑھ گیا ہے۔ بلوچستان کے بیشتر علاقے بھی سرد ہواوٴں کی لپیٹ […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس اہلکاروں کی انوکھی ڈکیتی ، بن قاسم کے علاقے میں ڈیڑھ ماہ قبل وردی میں ملبوس پولیس اہلکاروں نے کار شو روم مالک سے لاکھوں روپے لوٹ لئے ، پولیس ابتک سراغ نہیں لگا سکی۔ بن قاسم کے علاقے میں ڈیڑھ ماہ قبل وردی میں ملبوس پولیس اہلکاروں نے کار […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
میکسیکو سٹی (جیوڈیسک) میکسیکو میں 43 طلباء کی اغوا کے بعد پولیس مقابلوں میں ہلاکت کے خلاف احتجاج پر تشدد مظاہروں میں تبدیل ہو گیا۔ مشتعل افراد نے قدیم صدراتی محل کے دروازوں کو آگ لگا دی۔ درجنوں گاڑیاں نذر آتش کر دی گئیں۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج کیا اور […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں ائیر شو کے موقع پر کروز میزائل سی ایکس 1 کو نمائش میں پیش کر دیا گیا ہے۔ چین میں 10 ویں بین الاقوامی ایوی ایشن اور ایرو اسپیس نمائش کا آغاز کل سے جنوبی ساحلی شہر Zhuhai میں ہورہا ہے۔ نمائش سے قبل سی ایکس ۔1 میزائل کو منظر عام […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster کاروبار, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) انٹربینک میں ڈالر 2 ماہ کی کم ترین سطح پر دیکھا جارہا ہے۔ انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 31 پیسے کی کمی آئی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 102 روپے کی سطح پر آگئی۔
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster شوبز
ہالی وڈ (جیوڈیسک) نارتھ امریکن باکس آفس پر اینی میٹڈ فلم “بگ ہیرو 6″ کا راج ہے۔ والٹ ڈزنی اسٹوڈیوز کے بینر تلے بننے والی تھری ڈی فلم”بگ ہیرو 6 ” ریلیز کے تین دن میں پانچ کروڑ 62 لاکھ ڈالر کما کر پہلے نمبر پر آگئی ہے۔ ڈون ہِل کی ہدایات میں بننے والی […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster کھیل
برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں کھیلے گئے فیڈ کپ کے فائنل میں پیٹرا کووٹوا اپنی جرمنی حریف کیربر کے خلاف اِن ایکشن ہوئیں۔ نمبر چار ومبلڈن چیمپئن ٹینس اسٹار پیٹرا کووٹوا نے برتری دکھاتے ہوئے۔ میزبان کھلاڑی کو ٹف ٹائم دیا۔ پیٹرا نے تین دو سے جیت کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ اعصاب شکن مقابلہ 2 […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک نے اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیں ، پارٹی کے کل اثاثوں کی مالیت چودہ لاکھ پچاس ہزار پانچ سو تیرہ روپے ہے ، الیکشن کمیشن نے پی اے ٹی کی طرف سے نئے انتخابی نشان الاٹ کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ پاکستان عوامی تحریک […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ مسترد کرتے ہوئے آئندہ سماعت میں انہیں ہر صورت پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج نظیراحمد لانگو نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
بیجنگ (جیوڈیسک) ایپک کانفرنس کی سائیڈ لائن چینی صدر ژی جن پنگ اور جاپانی وزیراعظم شینزوایبے کی ملاقات سے 2سال کے تناؤ کی برف پگھلنے لگی، دارالحکومت بیجنگ کے گریٹ ہال آف پیپل میں دونوں سربراہان کی ملاقات ہوئی۔ ایشیا پیسفک اکنامک کانفرنس کی ریجنل میٹنگ میں جاپانی وزیر اعظم ایبے کا کہنا تھا کہ […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
ریاض (جیوڈیسک) گرفتار کیے گئے افراد کا تعلق بیرون ملک شدت پسندوں سے ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد سعودی عرب کے علاقے الاحسا میں یوم عاشور کے موقع پر دہشت گردی کے واقعے میں بھی ملوث ہیں۔ یہ افراد اہم سرکاری تنصیبات اور حساس اداروں کے مراکز کو نشانہ بنانے کی منصوبہ […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
قازقستان (جیوڈیسک) روسی ساختہ سویوز راکٹ بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے تین خلابازوں کو لے کرواپس زمین پر پہنچ گیا۔ بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے روسی خلاباز، میکسم سرایوو، نے امریکی ساتھی ریڈ وائیزمین اور جرمن خلا باز الیگزینڈر گریسٹ کے ساتھ قازقستان کے شمال مشرقی علاقے آرکالیک میں لینڈنگ کی۔ دوہزار گیارہ میں امریکا […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبے قندھار کے فوجی اڈے پر دو عظیم عالمی جنگوں میں مارے جانے والے فوجیوں کی یاد میں خصوصی تقریب برطانوی شہزادہ ہیری نے بھی شرکت کی۔ اوساف افواج کے زیر اہتمام ہونے والی اس تقریب میں افغان فوج کے اعلی حکام کے علاوہ بڑی تعداد میں ہزاروں شہریوں نے بھی […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ کے پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہارالحسن کا کہنا ہے کہ تھر کی جو صورتحال دیکھی اس کے بعد لگتا ہے صوبے میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں جبکہ سندھ حکومت عوام سے مذاق کر رہی ہے۔ اسمبلی اجلاس سے قبل خواجہ اظہار الحسن کا کہنا تھا کہ […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster پشاور, مقامی خبریں
پشاور (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کے پولیٹیکل ایجنٹ شہاب علی شاہ نے کہا ہے کہ آپریشن خیبر ون کامیابی سے جاری ہے۔ علاقے کو عسکریت پسندوں سے پاک کرکے انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنائیں گے۔ پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پولیٹیکل ایجنٹ شہاب علی شاہ نے کہا کہ آپریشن خیبر ون کے […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
راولپنڈی (جیوڈیسک) سٹی ڈسٹرکٹ انتظامیہ نے راولپنڈی/ اسلام آباد میٹرو بس پروجیکٹ کی تکمیل کی ڈیڈ لائن میں 30 جنوری تک توسیع کردی ہے۔ اس سے قبل انتظامیہ کا ارادہ تھا کہ 25 دسمبر تک میٹرو بسیں سڑکوں پر آجائیں گی، تاہم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون آٹھ نمبر میں گتے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے۔ فائر ٹریگیڈ کا عملہ آگ پر قابوپانے کی کوشش کررہا ہے۔
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ لندن میں آج پیپلزپارٹی کا کوئی بڑا اجلاس نہیں ہو رہا ہے ، نہ سندھ حکومت میں کوئی تبدیلی کی جا رہی ہے۔ کراچی میں سندھ اسمبلی کے اجلاس سے پہلے سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل میمن کا […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف جرمن چانسلر اینجیلا مرکل کی دعوت پر جرمنی پہنچیں گے۔ اس دوران نواز شریف جرمن قیادت سے ملاقات کریں گے۔ اس کے علاوہ جرمنی کی پارلیمنٹ کا دورہ کرنے کے ساتھ ساتھ برلن میں پاکستان جرمنی بزنس فورم سے بھی خطاب کریں گے۔
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
سپین (جیوڈیسک) شمال مشرقی علاقے کیٹلونیا میں ہونے والے غیر سرکاری انتخابات کے منتظمین کا کہنا ہے کہ 80 فیصد لوگوں نے آزادی کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ یہ غیر واجب التعمیل انتخابات اس وقت کرائے گئے جب سپین کی آئینی عدالت نے باضابطہ ریفرینڈم کو مسترد کر دیا تھا۔ سپین کے وزیر انصاف […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں, ملتان
ملتان (جیوڈیسک) ضلع ملتان کی ساٹھ مخصوص یونین کونسلوں میں تین روزہ انسداد مہم شروع ہوگئی ہے ، مہم میں چار لاکھ بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے۔ ضلع کو پولیو سے پاک کرنے کے لیے محکمہ صحت کی جانب سے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے […]
.....................................................