Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
برل (جیوڈیسک) دیوار برلن کو گرائے جانے کے 25 سال مکمل ہونے پر جرمنی میں تین روزہ تقریبات ختم ہوگئیں۔ آخری روز ہزاروں روشن غبارے چھوڑ ے گئے اس سلسلے میں جرمنی میں تین روزہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اور سرکاری تقریب کے ساتھ ساتھ متعدد پروگراموں کا اہتمام بھی کیا گیا تھا […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 11 اضلاع میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم آج سے شروع ہوگئی۔ ڈپٹی مینیجر ای پی آئی بلوچستان ڈاکٹر محمد اسحاق پانیزئی کے مطابق تین روزہ مہم کوئٹہ کے علاوہ پشین، قلعہ عبداللہ، ژوب، شیرانی، لورالائِ، قلعہ سیف اللہ، نصیرآباد، جعفر آباد، موسی خیل اور لسبیلہ کی تحصیل حب […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپانی اپنی لمبی عمروں کی وجہ سے دنیا میں مشہور ہیں لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ دنیا کا سب سے لمبی عمروالا ہوٹل بھی جاپان میں ہے۔ ہایاکاوا شہر میں واقع نشی یاما کیون کان ہوٹل کی بنیاد 705 عیسوی میں رکھی گئی ،یعنی یہ پچھلی 13 صدیوں سے قائم ہے۔ اس […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
تھرپارکر (جیوڈیسک) مٹھی میں قحط سالی کے باعث موت کا رقص جاری ہے اور مزید 2 نومولود دم توڑ گئے جس کے بعد 41 روز میں ہلاک بچوں کی تعداد 49 ہوگئی۔ مٹھی کے علاقے ڈیپلو کے گاؤں ورنائی میں نامناسب غذا ملنے کے باعث مزید 2 نومولود دم توڑ گئے جس کے بعد 41 […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
کوئٹہ (جیوڈیسک) گذشتہ سماعت پر عدالت نے کیس میں نامزد مرکزی ملزم سابق صدر پرویز مشرف کو ایک دن کا حاضری سے استثنیٰ دیتے ہوئے طبی معائنے کے لئے سات رکنی بورڈ بنانے اور رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی تھی۔ اس سے قبل عدالت کی جانب سے کئی بار پرویز مشرف کو ذاتی طور […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
حافظ آباد (جیوڈیسک) نواحی علاقے مانگٹ اونچا سے پولیس نے چند روز پہلے 35 سال کے ذوالفقار کو منشیات فروشی کے الزام میں حراست میں لیا۔ تھانہ صدر میں مبینہ ٹارچر سیل میں اسے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ذوالفقار کی حالت غیر ہونے پر پولیس اسے اسپتال لے گئی۔ جہاں وہ دم توڑ گیا۔ […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نیو کراچی اور بلال کالونی میں کارروائیوں کے دوران 2 اسٹریٹ کرمنلز اور ایک گاڑیاں چھینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ی س پی چوہدری اسد نے بتایا کہ نیو کراچی کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد 2 اسٹریٹ کرائمنلز کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار ملزمان کی […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
نئی دہلی (جیوڈیسک) ہٹ دھرم بھارت نے اپنا وہی پرانا راگ الاپتے ہوئے سرحدی حدود کی خلاف ورزی کا الزام پاکستان پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کی بحالی کے لئے پاکستان کو پہلے سرحدی حدود کی خلاف ورزی کو روکنا ہوگا اور جب تک ایسا نہیں ہوتا مذاکرات کسی صورت ممکن نہیں۔ […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے سینئر سیاستدان اور کشمیر کمیٹی کے سربراہ رام جیٹھ ملانی نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان کے ساتھ امن مذاکرات کا سلسلہ منقطع کرنا ایک بچگانہ حرکت ہے جب کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کی تجاویز انتہائی مناسب تھیں۔ […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
ڈونٹیسک (جیوڈیسک) روس نواز بغاوت سے متاثرہ مشرقی یوکرین کے علاقے ڈونٹیسک میں فریقین کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اب تک 26 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ قبل ازیں یورپی تنظیم برائے سلامتی وتعاون(اوایس سی ای) نے مشرقی یوکرین میں ٹینکوں اوردیگر عسکری سازوسامان کی وسیع پیمانے پرنقل […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) جامعہ کراچی کی سینڈیکیٹ کا اجلاس 13 نومبر کو طلب کیا گیا ہے اجلاس کے ایجنڈے میں کراچی یونیورسٹی بزنس اسکول میں چیئرمین کے عہدے پر خلاف ضابطہ مقرر ریٹائر پروفیسر کے معاملے کی منظوری شامل کرلی گئی ہے۔ رئیس کلیہ انتظام وانصرام کے اختلافی نوٹ کے ساتھ شعبہ کامرس میں پروفیسرکے عہدے […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے تحفظ پاکستان ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت کے لئے 5 خصوصی عدالتیں بنانے کا فیصلہ کیا ہے،۔ وزارت قانون کے اعلیٰ عہدیدار نے بتایا کہ وفاقی حکومت اور چاروں صوبوں میں ایک ایک عدالت قائم کی جائیگی جو دہشت گردی سے متعلقہ کیسز کی سماعت کریں گی۔ […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ریلوے نے کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کو مشترکہ مفادات کونسل میں لے جانے کا فیصلہ کیا ہے تاہم منصوبے میں سرمایہ کاری کرنے کے بارے میں جاپان کی معروف کمپنی جائیکا(جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی ) تاحال کوئی فیصلہ نہیں کرسکی۔ کہ کراچی سرکلرریلوے منصوبے میں حائل رکاوٹیں تاحال دورنہیں کی جاسکیں، […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی نے خواتین کے لئے عمومی نشستوں کا کم از کم 10 فیصد اور جنرل کونسلز میں 33 فیصد کوٹا مختص کرنے کی تجویز دی ہے جو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نے متفقہ طور پر منظور کرلی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کااجلاس چیئرمین اور […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں موٹر سائیکل سوار نے پولیس موبائل پر فائرنگ کر دی۔ اہلکار فائرنگ سے محفوظ رہے۔ پولیس کی جوابی کارروائی پر حملہ آور زخمی ہو گیا۔ جسے گرفتار کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا. پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت نہیں ہو سکی۔ نیو کراچی میں پولیس نے مقابلے […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے سیاستدانوں میں بدعنوانی کی حوصلہ شکنی کے لئے آئندہ مالی سال سے عوامی نمائندوں کے لئے ترقیاتی فنڈز ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پولیو کے خاتمے کے بارے میں رہبر کمیٹی کے گزشتہ اجلاس کے دوران وزیر اعظم نے تمام وزرائے اعلیٰ پر یہ زور دیا کہ […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster شوبز, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی فلموں کی باکس آفس پر عمدہ کارکردگی اور کامیابی کے بعد اب تیزی سے پاکستانی فلموں کی تیاری کا کام شروع ہوگیا‘ موجودہ سال میں ریلیز ہونے والی فلموں نے فلموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کے حوصلے بڑھا دیے۔ اس سال کے اختتام پر چند اور پاکستانی فلمیں نمائش کے لیے […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster کاروبار, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں پہلی مرتبہ ماحول دوست الیکٹرک بائکس متعارف کرادی گئی ہیں۔ بائکس متعارف کرانے والی کمپنی TAZ ٹریڈنگ کا دعویٰ ہے کہ چینی ساختہ الیکٹرک بائکس عام موٹربائکس کے مقابلے میں 90 فیصد کم قیمت پر سفری سہولت فراہم کریں گی۔ جدید ڈیزائن اور سہولتوں سے آراستہ ان بائکس سے 15 روپے […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster کھیل
ابوظبی (جیوڈیسک) احمد شہزاد اور محمد حفیظ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ریکارڈ اوپننگ شراکت قائم کردی، دونوں نے مل کر 178 رنز بنائے، اس سے قبل رمیز راجہ اور شعیب محمد نے کراچی میں 1990 میں 172 رنز کی شراکت کی تھی۔ یہ پاکستانی اوپنرز کی جانب سے 13 ویں 150 پلس شراکت ہے، […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
بدین (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہاہے کہ تھر کی صورتحال پر تنقید کرنے والوں کو تھر کی اسپیل بھی نہیں آتی، ہم نے تھر کے عوام کی امداد میں کوئی کوتاہی نہیں برتی۔ اتوار کو بدین کے علاقے ٹنڈو باگومیں میر غلام محمد خان بہادر گورنمنٹ ہائی اسکول میں ایرانی […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) محکمہ داخلہ بلوچستان کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ داعش کی جانب سے ملک کے مختلف علاقوں میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے جس کے لئے اس نے کالعدم مذہبی تنظیموں سے رابطے بھی کئے ہیں۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے وزیر اعلیٰ ، آئی جی پولیس اور […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
رحیم یار خان (جیوڈیسک) رحیم یار خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کیلئے نہ جھکنے اور نہ بکنے والا شخص چاہیے جس پر سب کو اعتماد ہو۔ شاہ محمود قریشی وزیراعظم نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے 21 نئے وزرا کو شامل کر لیا ہے ، جس کے بعد بھارتی کابینہ میں شامل ارکان کی تعداد 66 ہوگئی ہے۔ ارون جیٹلی سے وزارت دفاع کا اضافی چارج واپس لے کر منوہر کو دیئے جانے کا امکان ہے، […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
مسقط (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے عمان میں ایرانی ہم منصب جواد ظریف سے ملاقات کی ہے ، ملاقات میں یورپی یونین کی سربراہ برائےامور خارجہ کیتھرین ایشٹن اور عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علاوی بن عبداللہ بھی موجود تھے۔ عمان کے دارالحکومت مسقط میں ہونے والی ملاقات میں ایران کے متنازع […]
.....................................................