فضائی حملوں سے داعش کو سخت نقصان پہنچایا ہے، اوبامہ

فضائی حملوں سے داعش کو سخت نقصان پہنچایا ہے، اوبامہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما کہتے ہیں کہ عراق میں امریکی فضائیہ کے حملوں نے شدت پسند تنظیم داعش کو سخت نقصان پہنچایا ہے، امریکی افواج کی تعداد میں اضافہ کرنا عراق میں پہلی حکمت عملی کی ناکامی نہیں۔ صدر اوباما کا کہنا تھا کہ عراق میں مزید 15 سو امریکی فوجیوں کو بھیجنا […]

.....................................................

چین کےعلاقے منگولیا میں سردی کی شدید لہر

چین کےعلاقے منگولیا میں سردی کی شدید لہر

منگولیا (جیوڈیسک) چین کے علاقے منگولیا میں سردی کی شدید لہرسے درجہ حرارت منفی 26 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے۔ چین کے خودمختار علاقے منگولیا کے کئی علاقوں میں برفباری کے بعد سردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔ لوگ روایتی طریقوں سے اپنے مکانا ت کو گرم رکھنے کے انتظامات کر رہے ہیں، […]

.....................................................

چیف الیکشن کمشنر کے نام پر عمران خان سے ڈکٹیشن نہیں لیں گے، خورشید شاہ

چیف الیکشن کمشنر کے نام پر عمران خان سے ڈکٹیشن نہیں لیں گے، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کے نام پر ہمیں عمران خان سے کسی ڈکٹیشن کی ضرورت نہیں ہے۔ سید خورشید شاہ نے کہا کہ ہمیں جسٹس (ر) ناصر اسلم زاہد کے نام پر پہلے بھی تحفظات تھے تو اب بطور چیف […]

.....................................................

بدترین لاء اینڈ آرڈر پر اقلیتوں سمیت ہر پاکستانی خوفزدہ ہے، پرویزالہی

بدترین لاء اینڈ آرڈر پر اقلیتوں سمیت ہر پاکستانی خوفزدہ ہے، پرویزالہی

لاہور (جیوڈیسک) چودھری پرویزالہی نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی نااہلی کے باعث بدترین لاء اینڈ آرڈر پر اقلیتوں سمیت ہر پاکستانی خوفزدہ ہے، جتھوں کا منصف ہونے کا اسلام اور قانون میں نہ کوئی تصور ہے۔ نہ ہی یہ مسائل کا حل ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ آج […]

.....................................................

کوٹ رادھا کشن واقعہ: لاہور میں مسیحی تنظیموں کی احتجاجی ریلی

کوٹ رادھا کشن واقعہ: لاہور میں مسیحی تنظیموں کی احتجاجی ریلی

لاہور (جیوڈیسک) کوٹ رادھا کشن واقعے کے خلاف لاہور میں مسیحی تنظیموں نے احتجاجی ریلی نکالی گئی اور مجرموں کو سخت ترین سزائیں دینے کا مطالبہ کیا۔ لاہور پریس کلب کے باہر جمع یہ لوگ سراپا احتجاج ہیں اپنے مسیحی بہن بھائی پر بہیمانہ تشدد اور زندہ جلتی بھٹی میں جھونکنے کے اندوہناک واقعے کے […]

.....................................................

پاکستان میں صوبے بنانا گناہ کیوں بنادیا گیا جبکہ نئے صوبے ملک اور قوم کے مفاد میں ہیں، الطاف حسین

پاکستان میں صوبے بنانا گناہ کیوں بنادیا گیا جبکہ نئے صوبے ملک اور قوم کے مفاد میں ہیں، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی آبادی 20 کروڑ ہو چکی ہے لہذا اچھی حکمرانی اور عوام کو انصاف فراہم کرنے کے لئے ایک کروڑ کی آبادی پر ایک صوبہ ہونا چاہئے۔ لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیو ایم کی ’’پنجابی سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی‘‘ […]

.....................................................

تعلقات میں کشیدگی کی وجہ نریندر مودی ہیں، سرتاج عزیز

تعلقات میں کشیدگی کی وجہ نریندر مودی ہیں، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ جب سے نریندر مودی وزیراعظم بنے ہیں، تب سے تعلقات میں کشیدگی ہے۔ اس بار پاکستان مذاکرات میں پہل نہیں کرے گا۔ بھارت نے مذاکرات معطل کیے، وہی دوبارہ شروع کرنے کی درخواست کرے گا۔

.....................................................

دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمشن بنایا جائے: عمران خان

دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمشن بنایا جائے: عمران خان

رحیم یار خان (جیوڈیسک) رحیم یار خان میں تحریک انصاف کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا سپریم کورٹ کے ماتحت کمشن بنایا جائے جو 6 ہفتوں کے اندر الیکشن 2013ء میں ہونے والی دھاندلی کی تحقیقات کرے۔ کمشن میں ایم آئی اور آئی ایس آئی کے نمائندے بھی شامل […]

.....................................................

معاشی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم نواز شریف

معاشی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، توانائی بحران کے خاتمے کے لیے مختلف منصوبوں پر کام کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ حکومت پاکستان توانائی اور دیگر شعبوں میں نجی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کررہی ہے اور توانائی […]

.....................................................

حب: پولیس موبائل کھائی میں گر گئی، 2 پولیس اہلکارجاں بحق ، 4 زخمی

حب: پولیس موبائل کھائی میں گر گئی، 2 پولیس اہلکارجاں بحق ، 4 زخمی

حب (جیوڈیسک) حب میں گڈانی موڑ کے قریب پولیس موبائل کھائی میں گرنے کے سبب 2 اہلکار جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے ڈسڑکٹ حب میں رات گئے گڈانی موڑ کے قریب پولیس موبائل حادثے کا شکار ہوگئی۔ ایدھی ذرائع نے بتایا کہ ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق […]

.....................................................

وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی

وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی

کوئٹہ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ وزیر اعظم نا اہلی کیس کی سماعت آج کوئٹہ رجسٹری میں کررہا ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔ گذشتہ سماعت میں جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیئے تھے کہ یقینی بنائیں گے کہ کیس کا کوئی فیصلہ […]

.....................................................

پاکستان خطرناک نہیں، سب سے زیادہ بہادر ملک ہے، بلاول بھٹو

پاکستان خطرناک نہیں، سب سے زیادہ بہادر ملک ہے، بلاول بھٹو

لندن (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمیں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان سب سے خطرناک ملک نہیں بلکہ سب سے زیادہ بہادر ملک ہے اور پاکستان کی اصل رو ح جمہوریت میں ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی میں بے نظیر بھٹو کی زندگی پر لکھی گئی کتاب “پاکستانز وارئیر پرنسز ” کی تقریب رونمائی […]

.....................................................

جنوبی وزیرستان میں سینٹرل ٹریڈ کوریڈور، آرمی چیف نے افتتاح کیا

جنوبی وزیرستان میں سینٹرل ٹریڈ کوریڈور، آرمی چیف نے افتتاح کیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف نے جنوبی وزیرستان میں سینٹرل ٹریڈ کوریڈور شاہراہ کا افتتاح کردیا، سینٹرل ٹریڈ کوریڈور پر جنوبی وزیرستان کا سب سے بڑا پل بھی بنایا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سینٹرل ٹریڈ کوریڈور پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم زمینی راستہ ہوگا، سینٹرل ٹریڈ کوریڈورفاٹا اور جنوبی خیبر پختونخوا […]

.....................................................

ثانیہ مرزا زندگی اور کھیل کے سفر کو کتابی شکل دینے میں مصروف

ثانیہ مرزا زندگی اور کھیل کے سفر کو کتابی شکل دینے میں مصروف

اندور (جیوڈیسک) کہ وہ سوانح عمری کیلئے اپنی زندگی اور کھیل کے سفر سے متعلق 26 ابواب لکھ چکی ہیں تاہم کتاب کے اجرا کافی الحال کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ ثانیہ مرزا کا کہنا ہے۔ کہ وہ کتاب میں اپنے تلخ تجربات بھی بیان کریں گی اور زندگی کی خوشگوار یادیں بھی لکھیں گی۔ بھارتی […]

.....................................................

انسانیت کی خدمت کیلئے حکومتی عہدوں کے محتاج نہیں، خالد مقبول

انسانیت کی خدمت کیلئے حکومتی عہدوں کے محتاج نہیں، خالد مقبول

مٹھی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے راہنما ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ اپنے کارکنوں اور رضاکاروں کے ذریعے دکھی انسانیت کی خدمت کرتے ہیں،انسانیت کی خدمت کے لئے حکومتی بے ساکھیوں کو ضرورت محسوس نہیں کرتے، میٹھی میں ان کا کہنا ہے۔ کہ قائد تحریک کی خصوصی ہدایت پرایم کیو ایم کا وفد […]

.....................................................

سندھ میں انسداد پولیو مہم کے دوران حساس علاقوں میں پولیس کمانڈوز تعینات کرنے کا حکم

سندھ میں انسداد پولیو مہم کے دوران حساس علاقوں میں پولیس کمانڈوز تعینات کرنے کا حکم

کراچی (جیوڈیسک) آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے صوبے میں انسداد پولیو مہم کے دوران حساس علاقوں میں پولیس کمانڈوز تعینات کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے پولیس افسران کو 15 نومبر سے صوبے بھر میں شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی کے غیرمعمولی […]

.....................................................

سائبیریا سے آنیوالی ٹھنڈی ہواؤں نے قلات کو لپیٹ میں لے لیا

سائبیریا سے آنیوالی ٹھنڈی ہواؤں نے قلات کو لپیٹ میں لے لیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) سائبیریا سے آنے والی ٹھنڈی ہواؤں کے باعث بلوچستان کے ضلع قلات میں خوب ٹھنڈ پڑرہی ہے۔ جہاں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے تین درجے تک نیچے گرگیاہے۔ سائبیریا سے آنے والی ٹھنڈی ہواؤں نے قلات کو اپنی لپیٹ میں لے لیاہے۔ جہاں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے چلا گیا۔ محکمہ […]

.....................................................

منڈیوں میں ناقص بھارتی ٹماٹر چھا گیا، پاکستانی گلنے سڑنے لگا

منڈیوں میں ناقص بھارتی ٹماٹر چھا گیا، پاکستانی گلنے سڑنے لگا

پنگریو (جیوڈیسک) پاکستان کا بہترین کوالٹی کا ٹماٹر بڑے پیمانے پر اندرون سندھ اور ملکی مارکیٹ میں آنے کے باوجود حکومت کی جانب سے بھارت سے درآمد ٹماٹر سبزی منڈیوں میں چھا گیا، اندرون سندھ اعلیٰ کوالٹی کا حامل ٹماٹر منڈیوں میں گل سڑ رہا ہے، اس صورتحال میں ملکی ٹماٹر کی قیمتوں میں بھی […]

.....................................................

بھارت میں 13 چور لڑکیوں کا گینگ سامنے آ گیا

بھارت میں 13 چور لڑکیوں کا گینگ سامنے آ گیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج پولیس نے حاصل کر لی ہے۔ پریس کے مالک وینت تیاگی نے بتایا کہ لڑکیاں 12 فٹ اونچی دیوار پھلانگ کر پریس میں داخل ہوئیں اور تالے وغیرہ توڑ کر صرف 14 منٹ میں تمام سامان لے کر غائب ہو گئیں۔ لڑکیوں نے اپنے منہ […]

.....................................................

مودی کابینہ میں توسیع، 21 نئے وزرا شامل

مودی کابینہ میں توسیع، 21 نئے وزرا شامل

بھارت (جیوڈیسک) وزیر اعظم نریندر مودی نے کابینہ میں توسیع کے پہلے مرحلے میں 21 افراد کو شامل کیا ہے جن میں گوا کے سابق وزیر اعلیٰ منوہر پرركر سمیت چار لوگوں کو کیبینٹ وزیر بنایا گیا ہے۔ پرركر کے علاوہ شیوسینا لیڈر سریش پربھو، بی جے پی کے سیکرٹری جنرل جے پی نڈڈا اور […]

.....................................................

30 نومبر تک انصاف نہ ملا تومسلم لیگ (ن) کیلئے حکومت کرنا مشکل ہو جائے گا، عمران خان

30 نومبر تک انصاف نہ ملا تومسلم لیگ (ن) کیلئے حکومت کرنا مشکل ہو جائے گا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ 30 نومبر تک دھاندلی پر انصاف نہ ملا تو اس کے بعد مسلم لیگ (ن) کے لئے حکومت چلانا بھی مشکل ہوجائے گا۔ رحیم یار خان روانگی بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ حکومت نے میرٹ کا قتل عام کررکھا ہے۔ […]

.....................................................

جے یو آئی کا فضل الرحمان پر حملے کیخلاف 14 نومبر کو ملک گیر دھرنے ، احتجاج کا اعلان

جے یو آئی کا فضل الرحمان پر حملے کیخلاف 14 نومبر کو ملک گیر دھرنے ، احتجاج کا اعلان

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) جمعیت علماء اسلام (ف) کا مولانا فضل الرحمان پر ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات میں پیش رفت نہ ہونے کے خلاف 14 نومبر کو ملک گیر دھرنے ،جلسے جلوس اور احتجاج کا اعلان ڈیرہ اسماعیل خان میں وفاقی وزیر اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالغفورحیدری۔ کہا […]

.....................................................

بالی وڈ کنگ خان جیا بچن سے ناراض ہو گئے

بالی وڈ کنگ خان جیا بچن سے ناراض ہو گئے

ممبئی (جیوڈیسک) جیا بچن نے شاہ رخ خان کو ناراض کر دیا ہے۔ ممبئی میں ہونے والی ایک تقریب میں اداکارہ نے ہیپی نیو ائیر کی کہانی کو احمقانہ کہہ دیا تھا۔ جیا نے اپنے بیٹے ابھیشک کے ساتھ ساتھ شارخ کو بھی سنائیں تھیں۔ شاہ رخ تک جب جیا بچن کی بات پہنچی تو […]

.....................................................

اوپنرز کا پراعتماد آغاز، کھانے کے وقفے پر پاکستان بغیر نقصان 85 رنز

اوپنرز کا پراعتماد آغاز، کھانے کے وقفے پر پاکستان بغیر نقصان 85 رنز

ابوظبی (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کےخلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز کھانے کے وقفے پر پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 85 رنز بنالیے۔ محمد حفیظ 45 اور احمدشہزاد 40 رنز پر ناٹ آئوٹ ہیں۔ ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میں کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ […]

.....................................................