کسی انسان کو حق نہیں کہ کسی کی زندگی ختم کردے، پرویزرشید

کسی انسان کو حق نہیں کہ کسی کی زندگی ختم کردے، پرویزرشید

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پر ویزرشید کا کہنا ہے کہ کسی انسان کو حق نہیں کہ کسی کی زندگی ختم کر دے۔ شاعرمشرق علامہ محمداقبال نے زندگی کے تسلسل کے لیے فلسفہ حیات پیش کیا، تباہی،فساد اور انتشار کو اعلیٰ اخلاقی اصولوں کے طور پر تسلیم نہیں کیا جاسکتا۔ یوم ِاقبال کے سلسلے میں […]

.....................................................

چین سے معاہدے پائیدار ترقی کی جانب اہم پیش رفت ہیں، شہباز

چین سے معاہدے پائیدار ترقی کی جانب اہم پیش رفت ہیں، شہباز

بیجنگ (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ طے پانے والے معاہدے پاکستان کی پائیدار ترقی کی جانب اہم پیش رفت ہیں، یہ معاہدے برق رفتاری سے مکمل کئے جائیں گے ۔وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے بیجنگ میں چینی سرمایہ کار کمپنیوں کے سربراہوں سے ملاقات […]

.....................................................

طبی ماہرین نے ایبولا وائرس کے خلاف نئی ویکسین تیار کر لی

طبی ماہرین نے ایبولا وائرس کے خلاف نئی ویکسین تیار کر لی

مالی (جیوڈیسک) افریقی ملک مالی میں طبی ماہرین نے ایبولا وائرس کے خلاف ایک نئی ویکسین تیار کر لی ہے۔ جس کا تجرباتی بنیادوں پر استعمال شروع کر دیا گیا ہے۔ ابتدا میں رضاکار انہ طور پر دس ہیلتھ ورکرز نے ویکسین استعمال کی ہے۔ جنہیں انتہائی نگہداشت میں رکھا جا رہا ہے۔

.....................................................

بڑھتی عمر کے ساتھ جمائیاں لینے کی عادت کم ہوجاتی ہے، ماہرین

بڑھتی عمر کے ساتھ جمائیاں لینے کی عادت کم ہوجاتی ہے، ماہرین

لندن (جیوڈیسک) اب عمر چھپانے کے عادی خواتین و حضرات ہوشیار ہوجائیں کیونکہ بڑھاپا اب میک اپ وغیرہ سے تو چھپ سکتا ہے مگر جمائیاں نہ لینا سب راز افشا کردے گا۔ جی ہاں امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ حیرت انگیز انکشاف ہوا ہے کہ جمائیاں لینے کا عمل عمر بڑھنے کیساتھ […]

.....................................................

پاکستان میں رعشے کا پہلا کامیاب آپریشن

پاکستان میں رعشے کا پہلا کامیاب آپریشن

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے جنرل اسپتال کے ڈاکٹروں نے رعشہ کے مرض سے نجات کے لیے ڈی بی ایس کا کامیاب آپریشن کر کے شعبہ طب میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ پاکستان میں رعشے کےآپریشن پراٹھنے والے اخراجات یورپ سے چار گنا کم ہوں گے۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے نیورو سرجن پروفیسر ڈاکٹر […]

.....................................................

کوٹ رادھا کشن واقعے میں ملوث ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا، گورنر پنجاب

کوٹ رادھا کشن واقعے میں ملوث ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا، گورنر پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ کوٹ رادھا کشن واقعے میں ملوث ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ ایوان اقبال لاہور میں شاعر مشرق کے 137 ویں یوم پیدائش کے موقع پر خصوصی تقریب سے خطاب کے دوران گورنر پنجاب کا کہنا تھا۔ کہ موجودہ صورتحال میں ہمیں […]

.....................................................

برطانوی شہزادے اور شہزادی کا خام تیل صاف کرنیوالے کارخانے کا دورہ

برطانوی شہزادے اور شہزادی کا خام تیل صاف کرنیوالے کارخانے کا دورہ

لندن (جیوڈیسک) شہزادی کیٹ کے امید سے ہونے کی خبر آنے کے بعد شاہی جوڑے پہلا بار ایک ساتھ نظر آئے ہیں۔ ویلز کے مقام پیمبروک کے دورے کے دوران شاہی جوڑا استقبال کے لئے آئے بچوں سے گھل مل گیا۔ انہوں نے کارخانے کا دورہ کیا اور عملے کے ارکان سے بات چیت بھی […]

.....................................................

دنیا نئی سرد جنگ کے دہانے پر ہے: گورباچوف

دنیا نئی سرد جنگ کے دہانے پر ہے: گورباچوف

سوویت یونین (جیوڈیسک) سابق رہنما میخائل گورباچوف نے کہا کہ دنیا ایک نئی سرد جنگ کے دہانے پر ہے اور اس کی ذمہ داری مغربی ممالک بالخصوص امریکہ پر عائد ہوتی ہے جنہوں نے سوویت یونین کےخاتمے پر فاتحانہ انداز اپنا لیا تھا۔ تراسی سالہ میخائل گورباچوف جرمنی کو دو ممالک میں تقسیم کرنے والے […]

.....................................................

پالتو گھوڑے نے وفاداری کی مثال قائم کردی

پالتو گھوڑے نے وفاداری کی مثال قائم کردی

لندن (جیوڈیسک) گھوڑوں کو جانوروں میں اپنی وفاداری کی وجہ سے جانا جاتا ہے جس کی کئی مثالیں بھی سامنے آتی رہتی ہیں۔ ایسی ہی ایک مثال برطانیہ کی کاؤنٹی گریٹر مانچسٹر میں بھی سامنے آئی جہاں ایک پالتو گھوڑا اپنی آخری سانسیں لیتی مالکن کو الوداع کہنے اسپتال جاپہنچا۔ کینسر کے جان لیوا مرض […]

.....................................................

رائیونڈ میں تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

رائیونڈ میں تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

رائیونڈ (جیوڈیسک) تبلیغ اسلام اور دعوت حق کرنے والی تبلیغی جماعت کے سالانہ اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پزیر ہوگیا۔ رائیونڈ میں تبلیغی جماعت کے سالانہ اجتماع کا پہلا مرحلہ جمعرات سے شروع ہوا تھا۔ جس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے لاکھوں افراد نے شرکت کی، اجتماع کے […]

.....................................................

وائس ایڈمرل ہشام بن صدیق وائس چیف آف نیول سٹاف مقرر

وائس ایڈمرل ہشام بن صدیق وائس چیف آف نیول سٹاف مقرر

کراچی (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے وائس ایڈمرل ہشام بن صدیق کو وائس چیف آف نیول سٹاف مقرر کر دیا ۔ تعیناتی کی منظوری وزیر اعظم کی ایڈوائس پر دی گئی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق صدر مملکت نے وائس ایڈمرل ہشام بن صدیق کو وائس چیف آف نیول سٹاف مقرر کرنے کی منظوری […]

.....................................................

ہندوستان کا اگنی ٹو بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

ہندوستان کا اگنی ٹو بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

بھوبھنیشور (جیوڈیسک) ہندوستان نے اتوار کو جوہری صلاحیت کے حامل اگنی ٹو بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ ہندوستانی ویب سائٹ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ڈیفنس حکام کے مطابق یہ تجرب اڑیسہ میں فوجی اڈے سے کیا گیا۔ ڈیفنس آفیشل ایم وی کے وی پرساد نے بتایا کہ ضلع بھدرک میں فوجی حکام […]

.....................................................

فرانس کا مڈل کلاس طبقہ غریب سے غریب تر ہونے لگا: رپورٹ

فرانس کا مڈل کلاس طبقہ غریب سے غریب تر ہونے لگا: رپورٹ

پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی ملک بھر میں یورپی مالیاتی بحران کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ اعدادوشمار کے مطابق فرانس میں بیروزگاری کی شرح انتہائی خوفناک حد تک بڑھ چکی ہے لوگوں کی قوت خرید کم ہو گئی ہے جبکہ مڈل کلاس غریب سے غریب تر ہو رہی ہے۔ فرانس کا شمار دنیا کی […]

.....................................................

دیوار برلن گرائے جانے کے 25 برس مکمل ، خصوصی تقریبات

دیوار برلن گرائے جانے کے 25 برس مکمل ، خصوصی تقریبات

برلن (جیوڈیسک) دیوار برلن کوگرائے جانے کے 25 برس مکمل ہوگئے ، جرمن دارالحکومت میں 3 روزہ تقریبات جاری ہیں۔ مئی 1949 میں جب ری پبلکس آف جرمنی کا قیام ہوا تو مغربی حصے پر امریکا ، فرانس اور برطانیہ قابض تھے ، اس علاقے کو فیڈرل ری پبلک کا نام دیا گیا۔ جبکہ مشرقی […]

.....................................................

خیبرایجنسی: فورسزکی کارروائی، کالعدم لشکر اسلام کے 5 دہشت گرد ہلاک

خیبرایجنسی: فورسزکی کارروائی، کالعدم لشکر اسلام کے 5 دہشت گرد ہلاک

خیبرایجنسی (جیوڈیسک) خیبرایجنسی کی وادی تیراہ کے علاقے اکاخیل میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، کالعدم لشکر اسلام کے 5 دہشت گرد ہلاک ادھر علاقہ نیرے بابا میں جھڑپ کے دوران ایک دہشت گرد اور امن لشکرکا رضاکار جاں بحق جبکہ تحصیل باڑہ کے علاقے شلوبرپرامن لشکرنے کنٹرول حاصل کرلیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ […]

.....................................................

ملتان جیل: محبوبہ کی خاطر خودکشی کرنے والے عاشق کی طبیعت ٹھیک ہوگئی

ملتان جیل: محبوبہ کی خاطر خودکشی کرنے والے عاشق کی طبیعت ٹھیک ہوگئی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان جیل میں پانی کی ٹنکی پر چڑھ کر محبوبہ کی خاطر خود کشی کی کوشش کرنے والے عاشق کی صحت ڈاکٹر نے صحیح قرار دے دی جبکہ ماہر نفسیات کے مطابق اسے اب بھی زیرنگرانی رکھنے کی ضرورت ہے۔ ملتان ڈسٹرکٹ جیل میں پانی کی ٹنکی پرچڑھ کرمحبوبہ سے ملنے کی ضد […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے انتخابات کو مسترد کرتے ہیں: بیرسٹر سلطان

مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے انتخابات کو مسترد کرتے ہیں: بیرسٹر سلطان

لندن (جیوڈیسک) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم بیرسٹر سلطان محمود نے کہا کہ لندن میں کامیاب کشمیر ملین مارچ نے بھارت کی نیند حرام کر دی ہے۔ تمام کشمیری تنظیموں نے فیصلہ کیا ہے کہ ہر سال کشمیر مارچ کیا جائے گا۔ 25 نومبر کو مقبوضہ کشمیر میں انتخابات کے موقعہ پر برمنگھم میں […]

.....................................................

آج قوم کو علامہ اقبال جیسی رواداری اور اعتدال پسندی کی ضرورت ہے :الطاف حسین

آج قوم کو علامہ اقبال جیسی رواداری اور اعتدال پسندی کی ضرورت ہے :الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ علامہ اقبال مذہبی رواداری اور روشن خیالی کی منہ بولتی تصویر تھے، آج اسی مذہبی رواداری اوراعتدال پسندی کی ضرورت ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ شاعرمشرق علامہ […]

.....................................................

گھارو پمپنگ اسٹیشن کی بجلی معطل، شہر میں پانی کی قلت پیدا ہو گئی

گھارو پمپنگ اسٹیشن کی بجلی معطل، شہر میں پانی کی قلت پیدا ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کو پانی فراہم کرنے والے اہم پمپنگ اسٹیشن کو بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے ہفتہ کو شہریوں کو 15 ملین گیلن پانی کی فراہمی نہ ہوسکی، ڈیڑھ کروڑ گیلن پانی سپلائی نہ ہونے سے شہر کے کئی علاقوں میں پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق گھارو میں قائم […]

.....................................................

کندھ کوٹ: ملزمان نےڈی ایس پی ، 2 ایس ایچ اوز سمیت 15 اہل کار یرغمال بنالیے

کندھ کوٹ: ملزمان نےڈی ایس پی ، 2 ایس ایچ اوز سمیت 15 اہل کار یرغمال بنالیے

کندھ کوٹ (جیوڈیسک) کندھ کوٹ کرم پور کچے کے علاقے میں پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان مقابلے میںدو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ جبکہ جرائم پیشہ افراد نے ڈی ایس پی کندھ کوٹ دو ایس ایچ او سمیت 15 پولیس اہلکاروں کو یر غمال بنالیا۔

.....................................................

پنجاب، خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری کے بعد موسم سرد

پنجاب، خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری کے بعد موسم سرد

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حالیہ بارش اور برفباری کے بعد موسم سرد ہوگیا ہے جبکہ بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کشمیر اور گلگت بلتستان میں پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہوئی۔ چترال میں برف باری کے باعث […]

.....................................................

خشک سالی،ایم کیو ایم کا وفد متاثرہ افراد کی مدد کے لئے تھر روانہ

خشک سالی،ایم کیو ایم کا وفد متاثرہ افراد کی مدد کے لئے تھر روانہ

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کا وفد تھر میں خشک سالی سے متاثرہ افراد کیمدد کے لئے رہنما خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں تھر روانہ ہو گیا۔ ایم کیو ایم کے وفد میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی ارکان کے علاوہ خدمت خلق فاؤنڈیشن کی میڈیکل ایڈ کمیٹی کے ڈاکٹرز او رضاکاروں کی بڑی […]

.....................................................

لاہور: مصطفیٰ ٹاؤن میں گھریلو جھگڑے پر خاتون کی خودکشی

لاہور: مصطفیٰ ٹاؤن میں گھریلو جھگڑے پر خاتون کی خودکشی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں مصطفیٰ ٹاؤن کےعلاقے میں گھریلو جھگڑے پر ایک خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق چھبیس سالہ کرن کا اپنے شوہر کے ساتھ جھگڑا ہوا۔ جس سے دلبرداشتہ ہو کر اس نے زہریلی گولیاں کھا لیں۔ حالت غیر ہونے پر اسے طبی امداد کے لیے جناح […]

.....................................................

کئی ماہ میں بننے والی عمارتیں محض سیکنڈز میں ڈھیر

کئی ماہ میں بننے والی عمارتیں محض سیکنڈز میں ڈھیر

نیویارک (جیوڈیسک) عمارت بنانے میں کئی ماہ لگتے ہیں لیکن گرانے میں صرف چند سیکنڈز لگتے ہیں۔ امریکی شہر اٹلانٹا میں پرانے ہوٹل کی عمارت کو دھماکے سے زمین بوس کردیا گیا۔ امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں یہ ہوٹل چالیس برس پہلے تعمیر کیا گیا تھا۔ یہ عمارت بچوں کی بہبود کے ادارے […]

.....................................................