موصل؛ امریکی جیٹ طیاروں نے داعش کے قافلے کو نشانہ بنایا

موصل؛ امریکی جیٹ طیاروں نے داعش کے قافلے کو نشانہ بنایا

موصل (جیوڈیسک) امریکی جیٹ طیاروں نے عراق شہر موصل میں داعش کے قافلے کو نشانہ بنایا ہے۔ بمباری میں جنگجو تنظیم کے سربراہ ابو بکر بغدادی کی ہلاکت کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ امریکی ملٹری سینٹرل کمانڈر کے ترجمان کرنل پیٹرک رائیدر نے اس بات کی تصدیق کی ہے موصل کے قریب شدت پسند […]

.....................................................

کابل، پولیس چیف کے دفتر میں دھماکا، ہلاکتوں کی خدشہ

کابل، پولیس چیف کے دفتر میں دھماکا، ہلاکتوں کی خدشہ

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں کابل پولیس چیف کے دفتر میں دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ افغان حکام کے مطابق دھماکا دارالحکومت کابل کے پولیس چیف ظاہر ظاہر کے دفتر میں ہوا، دھماکے میں پولیس چیف محفوظ رہے ہیں۔ تاہم ابھی ہلاکتوں کی بارے واضح اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔

.....................................................

ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی، ایف بی آر

ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی، ایف بی آر

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بیورو آف ریونیو نے کہا ہے کہ ٹیکس دینے والے حکومت کو باور ضرور کرائیں، ٹیکس پیئرز ریٹرن جمع کرائیں، تاریخ میں اب مزید توسیع نہیں ہوگی۔ ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں اب مزید توسیع نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

فلم ’’ایکشن جیکسن‘‘ کے گانے’’ پنجابی مت میں‘‘ دیسی رقص کا مزا آیا: سوناکشی

فلم ’’ایکشن جیکسن‘‘ کے گانے’’ پنجابی مت میں‘‘ دیسی رقص کا مزا آیا: سوناکشی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ دبنگ اداکارہ سوناکشی سہنا نے کہا ہے کہ پیدائشی طور پر تو وہ پنجابی نہیں ہے مگر دل سے پنجابی ہیں۔ سوناکشی سہنا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ دل سے پنجابی ہیں‘ ان کی کھانے کی عادات و اطوار بھی بلکل پنجابیوں جیسے ہیں حقیقتاً پنجابی کھانے […]

.....................................................

پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

ابو ظہبی (جیوڈیسک) پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ابو ظہبی میں ہونے والے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف کلین سوئپ کرنے والی فائنل الیون کو برقرار رکھتے ہوئے کسی […]

.....................................................

وفاقی شریعت عدالت نے جید علمائے کرام سے مضاربہ اور مشارکہ سے متعلق آرا مانگ لیں

وفاقی شریعت عدالت نے جید علمائے کرام سے مضاربہ اور مشارکہ سے متعلق آرا مانگ لیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی شریعت عدالت نے دنیا بھرکے مسلم اسکالرز، علمااور مفتیان سے دور جدید کے بینکاری نظام کے متوازی مضاربہ اور مشارکہ نظام سے متعلق شرعی آرامانگ لی ہیں۔ وفاقی شریعت کورٹ کی جانب سے دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے جید علمائے دین کو 14 سوالات پرمشتمل سوالنامہ ارسال کیا ہے سوال […]

.....................................................

محکمہ داخلہ سندھ کی غفلت کے باعث سیکڑوں مقدمات کی سماعت ہی شروع نہ ہوسکی

محکمہ داخلہ سندھ کی غفلت کے باعث سیکڑوں مقدمات کی سماعت ہی شروع نہ ہوسکی

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ کی سنگین غفلت اور لاپروائی کے باعث بم دھماکوں میں ملوث ملزمان کے خلاف عدالتی کارروائی کا آغاز ہی نہیں ہوسکا جس سے کراچی آپریشن پر منفی اثرات مرتب ہونے لگے ہیں۔ استغاثہ کی رپورٹ کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں میں دھماکا خیز مواد کے سیکڑوں مقدمات […]

.....................................................

دھاندلی ثابت ہونے کی صورت میں نگران حکومت کو پکڑنا چاہئے: رحمان ملک

دھاندلی ثابت ہونے کی صورت میں نگران حکومت کو پکڑنا چاہئے: رحمان ملک

لندن (جیوڈیسک) رحمان ملک کا کہنا تھا کہ حکومت دھاندلی کی تحقیقات کے لئے تیار ہے۔ سیاسی جرگہ جلد عمران خان اور وزیر اعظم سے ملاقات کرے گا۔ اگر یہ ثابت ہو جائے کہ دھاندلی ہوئی ہے۔ تو پیپلز پارٹی سمیت تمام جماعتیں ری الیکشن کا مطالبہ کریں گی۔ رحمان ملک کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

ناظم آباد؛ پولیس کی طرف سے زبردستی دکانیں بند کروانے کے خلاف احتجاج

ناظم آباد؛ پولیس کی طرف سے زبردستی دکانیں بند کروانے کے خلاف احتجاج

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ناظم آباد میں پولیس کی جانب سے رات 12 بجے زبردستی دکانیں بند کروانے کے خلاف علاقہ مکینوں اور دکانداروں نے احتجاج کیا۔ ناظم آباد کے علاقے میں سیف اللہ ہوٹل اسٹاپ کے قریب پولیس کی جانب سے رات 12 بجے زبردستی دکانیں بند کروانے کے خلاف علاقہ مکینوں اور […]

.....................................................

آرمی چیف آج 700 کلومیٹر طویل سڑک کا افتتاح کرینگے

آرمی چیف آج 700 کلومیٹر طویل سڑک کا افتتاح کرینگے

بنوں (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف آج جس سڑک کا افتتاح کرینگے۔ وہ 700 کلومیٹر طویل ہے۔ سنٹرل ٹریڈ مارک کوریڈور کا یہ 700 کلومیٹر طویل ٹکڑا ، ڈیرہ اسمعیل خان کو بنوں، ٹانک اور وانا سے ہوتے ہوئے۔ انگور اڈے سے ملائے گا۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ سڑک اس علاقے میں […]

.....................................................

خیبرایجنسی: دہشت گردوں سے جھڑپ میں امن لشکر کا رضاکار جاں بحق

خیبرایجنسی: دہشت گردوں سے جھڑپ میں امن لشکر کا رضاکار جاں بحق

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں دہشت گردوں اور امن لشکر کے درمیان جھڑپ میں امن لشکر کا ایک رضاکار جاں بجق ہوگیا۔ ادھرلنڈی کوتل ایف سی چھاؤنی کے شلمان دروازہ پر دستی بم حملہ کیا گیا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ لیویز ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے علاقہ نیرے بابا میں […]

.....................................................

براک اوباما نے خاتون قانون دان لوریٹا لائنچ کو اٹارنی جنرل نامزد کردیا

براک اوباما نے خاتون قانون دان لوریٹا لائنچ کو اٹارنی جنرل نامزد کردیا

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے سیاہ فام قانون دان اور بروکلین کی فیڈرل پراسیکیوٹر لوریٹا لائنچ کو نیا اٹارنی جنرل مقرر کر دیا ہے۔ اگر سینیٹ 55 سالہ لائنچ کی اٹارنی جنرل کی حیثیت سے نامزدگی کی منظوری دے دیتی ہے تو وہ پہلی سیاہ فام خاتون ہوں گی جو اس عہدے پر […]

.....................................................

یورپی یونین نے خود مختار فلسطینی ریاست کی حمایت کردی

یورپی یونین نے خود مختار فلسطینی ریاست کی حمایت کردی

غزہ سٹی (جیوڈیسک) یورپی یونین کی خارجہ امور کی نئی خاتون سربراہ فیدیریکا موگیرینی نے ہفتے کے روز غزہ کے دورے کے دوران خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا جبکہ گزشتہ روز ہی شمالی اسرائیل میں پولیس نے ایک عرب نوجوان کو گولی مار دی۔ حال ہی میں اپنا عہدہ سنبھالنے والی […]

.....................................................

ملکہ برطانیہ کے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام، 4 مسلم نوجوان گرفتار

ملکہ برطانیہ کے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام، 4 مسلم نوجوان گرفتار

لندن (جیوڈیسک) لندن پولیس نے ملکہ برطانیہ کے قتل کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے دہشت گردی کے منصوبے کے الزام میں 4 مسلم نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ دارالحکومت لندن کے 4 مقامات پر چھاپوں کے دوران ملکہ برطانیہ کے قتل کا منصوبہ بنانے والے 4 مسلم نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا […]

.....................................................

2015 ء میں دنیا کو لاحق دو بڑے خطرات ، بے روزگاری اور عدم مساوات

2015 ء میں دنیا کو لاحق دو بڑے خطرات ، بے روزگاری اور عدم مساوات

نیویارک (جیوڈیسک) سال 2015ء میں دنیا کو لاحق دو بڑے خطرات میں بے روزگاری اور عدم مساوات سرفہرست ہوں گے۔ ورلڈ اکنامک فورم کے سروے میں نشاندہی کردی گئی ۔عالمی اقتصادی فورم کے ذیلی ادارے گلوبل ایجنڈا کونسلز نے دنیا کو درپیش چیلنجز کے بارے میں ایک سروے کیا۔ سروے میں زندگی کے مختلف شعبوں […]

.....................................................

شمالی کوریا میں قید دو امریکی شہری رہا۔ امریکا کا خیر مقدم

شمالی کوریا میں قید دو امریکی شہری رہا۔ امریکا کا خیر مقدم

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق شمالی کوریا میں قید میتھیو ٹوڈ مِلر اور کینتھ بئے کو غیر مشروط طور پر رہا کیا گیا ہے۔42 سالہ کینتھ بئے کو نومبر 2012 ء میں گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد مئی 2013 ء میں اسے 15 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی تھی۔ […]

.....................................................

بغداد: داعش کے اجلاس پر امریکی فضائی حملہ، ابوبکر بغدادی کی ہلاکت کی اطلاع

بغداد: داعش کے اجلاس پر امریکی فضائی حملہ، ابوبکر بغدادی کی ہلاکت کی اطلاع

بغداد (جیوڈیسک) داعش کے ٹھکانوں پر امریکی فضائیہ کی بمباری میں داعش کے سربراہ اجلاس کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اجلاس میں داعش کے متعدد رہنما شریک تھے۔ امریکی فضائیہ کی کارروائی میں داعش کے متعدد رہنما مارے گئے ہیں تاہم اس ضمن میں اسلامی ریاست یا امریکی فضائیہ کی طرف سے تا حال کوئی […]

.....................................................

حامدعلی خان انسداد دہشتگردی کے ادارے نیکٹا کے نیشنل کو آرڈینیٹر مقرر

حامدعلی خان انسداد دہشتگردی کے ادارے نیکٹا کے نیشنل کو آرڈینیٹر مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے حامد علی خان کو نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی نیکٹا کا سربراہ مقرر کر دیا۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے افسر حامد علی خان کو نیکٹا کا نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق […]

.....................................................

کراچی: ملیر کینٹ کے قریب واقع فارم ہاؤس میں 2 نوجوان ڈوب گئے

کراچی: ملیر کینٹ کے قریب واقع فارم ہاؤس میں 2 نوجوان ڈوب گئے

کراچی(جیوڈیسک) ملیرکینٹ کے قریب واقع فارم ہاؤس میں 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشوں کو جناح اسپتال منتقل کیاجا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نوجوان ملیر کینٹ کے قریب واقع فارم ہاؤس میں ڈوب کر ہلاک ہوئے ہیں۔

.....................................................

تحریک انصاف کا سونامی آج رحیم یار خان سے ٹکرائے گا

تحریک انصاف کا سونامی آج رحیم یار خان سے ٹکرائے گا

رحیم یار خان (جیوڈیسک) فرید کالج میں کارکنوں کے لیئے پنڈال میں 25 ہزار سے زائد کرسیاں لگا دی گئی ہیں۔ عمران خان کے خطاب کے لیئے 25 فٹ اونچا، 40 فٹ لمبا جبکہ 20 فٹ چوڑا اسٹیج بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ جلسہ عام سے پارٹی کے چیئرمین شاہ محمود قریشی، شیخ رشید، […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف جنوبی وزیرستان کے دورے پر روانہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف جنوبی وزیرستان کے دورے پر روانہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف جنوبی وزیر ستان روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ سنٹرل ٹریڈ کوریڈور شاہراہ کا افتتاح کریں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف جنوبی وزیر ستان روانہ ہو گئے ہیں، آرمی چیف جنوبی وزیر ستان میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ […]

.....................................................

چترال: پاک فوج نے لواری ٹاپ سے برف ہٹادی

چترال: پاک فوج نے لواری ٹاپ سے برف ہٹادی

چترال (جیوڈیسک) پاک فوج نے برفباری کے باعث بند ہونے والی لواری ٹاپ سے برف ہٹادی ہے۔ اس طرح لواری ٹاپ پر 3 روز بعد ٹریفک کی آمدورفت بحال ہو گئی ہے۔

.....................................................

وزیراعظم چین کے دورے کے بعد وطن روانہ

وزیراعظم چین کے دورے کے بعد وطن روانہ

بیجنگ (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف چین کے دورے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں۔ ہوائی اڈے پر وزیراعظم کو پیپلزلبریشن آرمی کے دستے نے سلامی دی۔ واضح رہے کہ دورہ چین کے موقع پر دونوں ممالک کے درمیان اربوں ڈالرز کے 19 معاہدے بھی طے پائے ہیں اور وزیراعظم کا کہنا […]

.....................................................

اسلام آباد دھر نے میں شرکت کیلئے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی لاہور سے روانگی

اسلام آباد دھر نے میں شرکت کیلئے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی لاہور سے روانگی

لاہور (جیوڈیسک) اسلام آباد دھرنے میں شرکت کیلئے کسی بھی قیادت کے بغیر پی ٹی آئی کے کارکن لاہور سے قافلے کی شکل میں روانہ ہو گئے،ان کارکنوں میں خواتین کی تعداد زیادہ تھی۔ اسلام آباد دھرنے میں شرکت کیلئے پی ٹی آئی کے کارکن قذافی اسٹیڈیم میں جمع ہوئے، جہاں سےوہ مختلف گاڑیوں پر […]

.....................................................