Posted on November 8, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس جسٹس ریٹائرڈ رانا بھگوان داس نے چیف الیکشن کمشنر بننے سے معذرت کر لی۔ پیپلز پارٹی کے رہنما سینٹر رضا ربانی نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سابق چیف جسٹس جسٹس ریٹائرڈ رانا بھگوان داس سے ملاقات کی۔ ڈیڑھ گھنٹے جاری رہنے والی اس ملاقات میں رضا […]
..................................................... Posted on November 8, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائیشیا کی ایک عدالت میں خواجہ سراؤں نے اس اسلامی قانون کیخلاف اپیل جیت لی ہے جس کے تحت مردوں کے خواتین کے کپڑے پہننے پر پابندی ہے۔ ریاست نگیری سیبیلن میں خواجہ سراؤں کی اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے 3 ججوں پر مشتمل بنچ نے متفقہ فیصلہ دیا۔ جس میں قرار دیا […]
..................................................... Posted on November 8, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں سائبر کرائم کی شرح میں نمایاں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے ، فیس بک اور میل اکاؤنٹ ہیک کرنے کے واقعات تو عام ہیں جبکہ معاملہ اب اے ٹی ایم مشینوں سے پیسے چرانے ، بلیک میلنگ اور کال سینٹروں سے جعلی ڈگریوں کی پیشکشوں تک آن پہنچا ہے۔ […]
..................................................... Posted on November 8, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے رنچھوڑ لائن میں رینجرز نے چھاپہ مارکر تین دہشت گردوں کو گرفتار کر کے اینٹی ائیر کرافٹ گن سمیت دیگر بھاری اسلحہ برآمد کر لیا رینجرز نے خفیہ اطلاع پر عیدگاہ تھانے کے علاقے رنچھوڑ لائن میں ایک گودام میں چھاپہ مارا ، تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ […]
..................................................... Posted on November 8, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان
ملتان (جیوڈیسک) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قوم کو بچنے کی سیاست سے واسطہ پڑا ہوا ہے لیکن فکر کی بات نہیں، دھرنے ناکام اور سازشیں بے نقاب ہو گئں ، ملک میں اب کوئی نہيں بچا، جو دھرنوں والوں کو دھرنا ختم کرنے کا کہے۔ بیٹھے ہیں […]
..................................................... Posted on November 8, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیل نے مزید 13 سو پولیس اہلکار مشرقی مقبوضہ بیت المقدس میں تعینات کردیے ہیں جبکہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی نئی سربراہ نے کہا ہے کہ اگر امن مذاکرات کی بحالی کی جانب کوئی پیش رفت نہیں ہوتی تو اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان تشددکی نئی لہر شروع ہوسکتی […]
..................................................... Posted on November 8, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں موسم خشک ہے۔ بالائی علاقوں میں سردیوں کے ساتھ ہی موسمی امراض پھیلنے لگے ہیں۔ گلگت بلتستان میں 3 روز بعد دھوپ نکل آئی ہے۔ گلگت بلتستان میں غذر، استور، ہنزہ نگر سمیت کئی علاقوں میں 3روز سے جاری بارش اور پہاڑوں میں برفباری کا سلسلہ تھم گیا ہے۔ […]
..................................................... Posted on November 8, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
نیو یارک (جیوڈیسک) نیویارک میں تاریخی ہائی ہیلز کی نمائش سجائی گئی ہے۔ جس میں 160 killer heels دیکھنے والوں کی توجہ حاصل کررہی ہیں۔ نمائش میں high heels کی تاریخ سولہویں صدی کے آخر سے شروع کی گئی ہے۔ جس میں ہر ڈیزائن کی خوبصورت اور منفرد تخلیقات دکھائی جارہی ہیں۔ نیو یارک میں […]
..................................................... Posted on November 8, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
مٹھی (جیوڈیسک) تھر کے صحرا میں موت ہے کہ ٹلنے کا نام ہی نہیں لے رہی، غذائی قلت کے باعث سول اسپتال مٹھی میں مزید ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔ صحرائے تھر جہاں بھوک پیاس کے ساتھ ملکر موت نے صف ماتم بچھا دی ہے اور ہر روز کسی نہ کسی ماں کی گود اجڑ […]
..................................................... Posted on November 8, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں ایپک ممالک کی کانفرنس کیلئے دنیا بھر سے رہنماؤں کی آمد جاری ہے۔ صدر باراک اوباما اور روسی صدر ولادیمر پوٹن بھی شرکت کریں گے۔ اجلاس میں شرکت کیلئے ایپک ممالک کے سربراہان مملکت کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ ارکان ممالک کے ساتھ ساتھ کئی مبصر ممالک بھی اس سال […]
..................................................... Posted on November 8, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
بیجنگ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کا دورہ چین خطے میں گیم چینجر سے بھی آگے کی چیز ثابت ہو گا۔ دورے سے ملک میں بجلی کے اندھیرے دور کرنے میں مدد ملے گی اور ملک میں بجلی آگئی تو سمجھو سب آگيا۔ دورہ چین پر چینی وزیراعظم سے ملاقات کے […]
..................................................... Posted on November 8, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
ایمسٹرڈیم (جیوڈیسک) ہزاروں سال پہلے قدیم مصری تہذیب میں فراعین کی ملکائیں بھی ہونٹوں پر سرخ رنگ کا استعمال کرتی تھیں۔ ان میں قلوپطرہ اور نفراتیتی بھی شامل ہیں۔ اس وقت سرخ رنگ کو چھوٹی چھوٹی ڈبیوں میں محفوظ رکھا جاتا تھا۔ اور انگلی یا پھر برش کی مدد سے ہونٹوں پر لگایا جاتا تھا۔ […]
..................................................... Posted on November 8, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی سیشن عدالت نے لال مسجد کے سابق نائب خطیب عبدالرشید غازی کے قتل کے مقدمہ میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں 6 دسمبر کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج واجد علی نے سابق صدر […]
..................................................... Posted on November 8, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, کاروبار
اسلام آباد (جیوڈیسک) سیلز ٹیکس کی شرح کم ہونے کے باعث رواں مالی سال ٹریکٹر کی پیداواربڑھ گئی۔ جولائی سے ستمبر تک فروخت میں بھی پچاسی فیصد اضافہ ہوا۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی تین ماہ کے دوران گیارہ ہزار آٹھ سو چھیانوے […]
..................................................... Posted on November 8, 2014 By Geo3 Webmaster شوبز
لاس اینجلس (جیوڈیسک) مارشل کی ہدایت کاری اور پروڈکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے جوڑے کے گرد گھومتی ہے جسے جادو کے ذریعے اولاد کی نعمت سے محروم رکھا جاتا ہے۔ فلم میں جادو گرنی کا مرکزی کردار ماربل سٹریپ ادا کرتی دکھائی دینگی جبکہ دیگر اداکاروں میں ایملی بلنٹ ،جیمز […]
..................................................... Posted on November 8, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, کھیل
کراچی (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹیم میں کوئی گروہ بندی نہیں ہے اور ورلڈ کپ کے لئے مصباح الحق ہی بہترین چوائس ہے۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ قریب ہے۔ اور اس موقع پر ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں ہونی چاہیئے، ورلڈ […]
..................................................... Posted on November 8, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
فیصل آباد (جیوڈیسک) الہی آباد میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو لڑکی کے بھائی نے بیہیمانہ طریقے سے قتل کردیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فیصل آباد کے رہائشی فداحسین اور میمونہ کوثر نے کچھ عرصے قبل پسند کی شادی کی تھی۔ جس کے بعد دونوں خاندانوں کے درمیان اختلافات پیدا ہو […]
..................................................... Posted on November 8, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں بجلی کا شارٹ فال پانچ ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے ، شہری علاقوں میں سولہ گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بیس گھنٹے تک پہنچ گیا۔ پاکستان اسٹیٹ آئل نے عدم ادائیگیوں پر پاور پلانٹس کو ایندھن کی فراہمی کم کر دی ہے جبکہ گیس […]
..................................................... Posted on November 8, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, مقامی خبریں
باڑہ (جیوڈیسک) باڑہ کے علاقے سپین قبر میں سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ ، 17 شدت پسند مارے گئے ہیں۔ لاشیں انتظامیہ کے تحویل میں ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ سپین قبر میں سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ ہوئی تھی جس کے نتیجے میں 17 شدت […]
..................................................... Posted on November 8, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
سٹاک ہوم (جیوڈیسک) سویڈن کی اپسلا یونیورسٹی کے محققین بیس سالوں سے 61 ہزار خواتین کا مشاہدہ کر رہے تھے اور سات سال تک انہوں نے 45 ہزار مردوں پر ریسرچ کی۔ اس دوران یہ جاننے کی کوشش کی گئی کہ ان کی دودھ کی کھپت موت کی بڑھی ہوئی شرح اور ہڈیوں کے اکثر […]
..................................................... Posted on November 8, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں کچھ نوجوانوں نے حجاب سے متعلق غیر مسلم خواتین کی رائے جاننے کے لیے منفر د طریقہ اپنایا۔ ایک غیر مسلم لڑکی نے حجاب پہن کر۔ دو مسلمان لڑکوں کے ہمراہ نیویارک کی سڑک پر ایک اسٹال لگایا جہاں غیر مسلم خواتین کو یہ دعوت دی گئی کہ وہ حجاب پہن […]
..................................................... Posted on November 8, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
وینس (جیوڈیسک) اٹلی کے شہر وینس میں موسم کی خراب صورتحال سے وینس کا تاریخی St. Mark’s square بھی محفوظ نہیں رہ سکا اور دریا کنارے قائم بار اور ریسٹورنٹ کی سجی ہوئی میز کرسیاں بھی تقریبا پانی میں ڈوب گئیں۔ ایسی صورتحال میں کچھ سیاح پلاسٹک کے جوتے پہن کے گھوتے رہے، کچھ اونچے […]
..................................................... Posted on November 8, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
بنکاک (جیوڈیسک) سنگاپور میں پالتوکتوں اور بلیوں کے لیے پرتعیش سہولیات سے آراستہ ہوٹل اور ڈے کیئر سینٹر کا افتتاح کر دیا گیا۔سنگاپور میں پالتوکتوں اور بلیوں کے لیے پرتعیش سہولیات سے آراستہ ہوٹل اور ڈے کیئر سینٹر کا گذشتہ روز باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔ 7 لاکھ ڈالر کی لاگت سے تیار ہونے والاویگنگٹن لگژری […]
..................................................... Posted on November 8, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
میکسیکو سٹی (جیوڈیسک) کسی نے درست ہی کہا ہے کہ شوق کا کوئی مول نہیں اور اس کا ثبوت دیا میکسیکو کے ایک آرٹسٹ نے جس نے ساحل سمندر کے قریب خالی بوتلوں کی مدد سے ایک خوبصورت تیرتا جزیرہ ہی بنا ڈالا۔ میکسیکو کے آرٹسٹ رچرڈ سوا نے کینکن میں ایک ایسا جزیرہ تخلیق […]
.....................................................